Voice Of Haveli

  • Home
  • Voice Of Haveli

Voice Of Haveli News That Travel

03/07/2024

ممتازآباد۔۔
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان کا دورہ حویلی۔۔
سابق امیدوار اسمبلی آزاد کشمیر و رہنما پی۔ٹی۔آٸی حویلی چوہدری عامر نذیر کی قیادت میں استقبالیہ ریلی محمود گلی کی جانب رواں دواں۔۔۔
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم پارٹی کارکنان سے پارٹی امور پر مشاورت و بانی رہنما پی۔اٹی۔آٸی عمران خان کی رہاٸی کے لیے منصوبہ بندی کریں گے۔

05/05/2024

عوام علاقہ و ٹرانسپورٹرز کا احتجاج کا اعلان
پلنگی تا سانگل،کرسندھڑہ روڈ دریا کا منظر پیش کرنے لگی، قلی غاٸب،محکمہ شاہرات حویلی کے ذمہ داران کومتعدد مرتبہ شکایات کیں شنواٸی نہ ہوٸی،بھرپور احتجاج کریں گے نقصان کی ذمہ محکمہ شاہرات حویلی پر ہو گی۔ متاثرین۔

ممتازآباد۔۔۔شیراز قریشی عارضی دنیا سے کوچ کر گٸے۔۔مرحوم کو گزشتہ چار دن قبل بانڈی ممتازآباد گھر کی چھت سے گر کر دماغ میں...
14/08/2023

ممتازآباد۔۔۔
شیراز قریشی عارضی دنیا سے کوچ کر گٸے۔۔
مرحوم کو گزشتہ چار دن قبل بانڈی ممتازآباد گھر کی چھت سے گر کر دماغ میں گہری چوٹ کے باعث اسلام آباد کمپلیکس ریفر کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکے یوں داعی اجل کو لبیک کہہ گٸے۔
مرحوم ایک ہفتہ قبل اپنے نٸے تعمیر ہونے گھر میں بچوں سمیت شفٹ ہوٸے تھے۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج دن گیارہ بجے آباٸی گھر بانڈی میں ادا کی جاٸیگی۔

05/08/2023

یوم استحصال کشمیر
ممتازآباد میں بھارت مخالف کوٸی احتجاجی ریلی نہ نکالی جا سکی، اسسٹنٹ کمشنر کی خاموشی سوالیہ نشان

05/08/2023

عمران خان لاہور سے گرفتار

05/08/2023

چٸیرمین PTI کو سیکشن 174 کے تحت تین سال قید ایک لاکھ جرمانہ،عدم اداٸیگی جرمانہ مذید چھ ماہ قید ہو گی آٸی۔جی۔اسلام آباد کو وارنٹ گرفتاری جاری

05/08/2023

سانحہ پلاں لڑکی۔
تبدیلی تفتیش کو دو ہفتے گزر گٸے انویسٹیگیشن آفیسر خاطر خواہ نتاٸج نہ دے سکے،عوام تذبذب کا شکار،لڑکی کے قتل میں جو بھی ملوث ہو اسے قانون کی گرفت میں لایا جاٸے ورنہ ریاست گیر احتجاج کریں گے عوام علاقہ

ممتازآباد۔
02/08/2023

ممتازآباد۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Haveli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share