Monitoring of different communities relating to miscellaneous social affairs.
06/02/2024
کراچیعالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان...
30/01/2024
کراچی شہر کے پوش علاقوں میں بیش قیمتی پلاٹس جعل سازی سے ہتھیانے والے گروہ کے خلاف چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کی اپیل کر دی، گلشن اقبال میں واقع کروڑوں ....
17/01/2024
13/01/2024
کراچی بھارت میں لوگ اردو کے الفاظ غلط کیوں بولتے...
06/01/2024
کراچی شہر قائد میں صنعت کاروں کو سکیورٹی خطرات کے...
06/01/2024
کراچی ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جو لوگ ایک ٹانگ پر...
04/01/2024
اس ایکٹ میں بلدیاتی اداروں کی ذمے داریوں کو واضح طور پر تحریر کیا گیا ہے
25/12/2023
خشک میوہ جات میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والا خشک پھل بادام اکثر ناشتے میں کھایا جاتا ہے، اسے ناصرف پکوانوں میں استعمال کیا جاتا ہے بلکہ اس سے مکھن اور دودھ بھی ب....
17/09/2023
"اشرافیہ کے ہاتھوں عوام کے معاشی قتل عام کی وارداتیں انتہائی تیزی کے ساتھ بڑھتی جارہی ہیں۔" (کمیونٹی ایکشن مانیٹرنگ پروجیکٹ)
17/09/2023
"عوام کواشرافیہ بدمعاشیہ کی لالچ اور ہوس کی بھینٹ چڑھا دیاگیا ہے۔"
(کمیونٹی اہکشن مانیٹرنگ پروجیکٹ)
10/04/2023
بانی میجر اسحاق محمد کی اکیالیسویں برسی کا فنکشن دبئ ٹاؤن راۓ ونڈ روڈ لاہور زیر صدارت پروفیسر کامران خان منعقد ہوا۔سٹیج سیکرٹری کے فرائض کامریڈ رامس سہیل ایڈووکیٹ ن....
بانی میجر اسحاق محمد کی اکیالیسویں برسی کا فنکشن دبئ ٹاؤن راۓ ونڈ روڈ لاہور زیر صدارت پروفیسر کامران خان منعقد ہوا۔سٹیج سیکرٹری کے فرائض کامریڈ رامس سہیل ایڈووکیٹ ن....
28/03/2022
انسان قدرت کی ایسی شاہکار تخلیق ہے جس کا ہرفرد الگ مزاج،مختلف عادات و اطواراور منفرد سوچ کا حامل ہے۔ ارسطو کے بقول انسان ’حیوان ناطق‘ہے،ڈیکارٹ انسان کو مشین قرار دی...
02/03/2022
کراچی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سرجانی ٹاؤن مین سرکاری زمین پر غیر قانونی گوٹھ ختم کر کے ایک ماہ میں رپورٹ جمع کرانے کا ح...
19/12/2021
نسلہ ٹاور کیخلاف عدالتی کارروائی کے بعد حکومت سندھ کی جانب سے ناجائز تجاوات اور غیر قانونی تعمیرات کو ریگولرائزڈ کرنے کیلئے قانون سازی تجویز دی ہے، جسکے بعد کراچی می...
16/12/2021
دیہی ﺳﻨﺪﮪ اور شہری سندھ کے علاقے کراچی میں رھنے والوں کی تفصیل
دیہی ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺪﮬﯽ ﺑﻮﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ 5 ﮐﯿﭩﯿﮕﺮﯼ ﮬﯿﮟ۔
1۔ ﺍﯾﮏ ﺗﻮ "ﺳﻤﺎﭦ" ﺳﻨﺪﮬﯽ ﮬﯿﮟ۔ ﺟﻮ "ﺍﺻﻞ ﺳﻨﺪﮬﯽ" ﮬﯿﮟ۔ ﯾﮧ ﮬﻨﺪﻭ ﮬﯿﮟ ﯾﺎ ﮬﻨﺪﻭ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮬﻮﺋﮯ۔ یہ سندھ کے اصل باشندے ھیں اور پنجابی قوم کے تاریخی پڑوسی ھیں۔
2۔ دوسرے "ﻋﺮﺑﯽ ﺑﯿﮏ ﮔﮍﺍﺅﻧﮉ ﺳﻨﺪﮬﯽ" ﻋﺒﺎﺳﯽ ' ﺍﻧﺼﺎﺭﯼ ' ﮔﯿﻼﻧﯽ ' ﺟﯿﻼﻧﯽ ' ﻗﺮﯾﺸﯽ ' ﺻﺪﯾﻘﯽ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮬﯿﮟ۔ جنہوں ﻧﮯ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻗﺎﺳﻢ ﮐﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﭘﺮ ﻗﺒﻀﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﮯ ﻋﺮﺑﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﮐﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﭘﺮ ﻗﺒﻀﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ' ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻭﻗﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﺁﮐﺮ ﺁﺳﺘﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺍﺭ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺁﺑﺎﺩ ﮬﻮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺮﯼ ﻣﺮﯾﺪﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﯾﺎ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﺳﮯ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ ﮬﻮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ کیا۔ بلکہ سندھ کی زرخیز زمینوں پر قبضہ بھی کرلیا۔
3۔ تیسرے "ﺑﻠﻮﭺ ﺑﯿﮏ ﮔﮍﺍﺅﻧﮉ ﺳﻨﺪﮬﯽ" ﮬﯿﮟ۔ ﺟﻮ 1700ء ﻣﯿﮟ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﮐﻠﮭﻮﮌﺍ ﮐﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﭘﺮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺪﮪ ﺁﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮬﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ 1783ء میں ﻋﺒﺎﺳﯽ ﮐﻠﮭﻮﮌﺍ ﺳﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭼﮭﯿﻦ ﮐﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﭘﺮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﯾﺪ ﺑﻠﻮﭼﻮﮞ ﮐﻮ ﻻ ﮐﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺯﻣﯿﻨﯿﮟ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﺮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔ ﯾﮧ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﻮﭼﯽ ﯾﺎ ﺳﺮﺍﺋﯿﮑﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺑﺎﮬﺮ ﺳﺮﺍﺋﯿﮑﯽ ﮬﯽ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺑﻠﻮﭺ ﺿﺮﻭﺭ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮬﯿﮟ۔
4۔ چوتھے "ﭘﻨﺠﺎﺑﯽ ﺑﯿﮏ ﮔﮍﺍﺅﻧﮉ ﺳﻨﺪﮬﯽ" ﺍﺭﺍﺋﯿﮟ ' ﺟﺎﭦ ' ﺭﺍﺟﭙﻮﺕ ' گجر ' اعوان ' شیخ ﮬﯿﮟ۔ ﺟﻮ 1901ء میں نارا کینال ﺍﻭﺭ 1932ء ﻣﯿﮟ سکھر بیراج کی تعمیر کے وقت ﺟﺎ ﮐﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺁﺑﺎﺩ ﮬﻮﺋﮯ اور غیر آباد زمین کو خرید کر آباد کیا۔ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﯽ ﺛﻘﺎﻓﺖ ﺍﻭﺭ ﺭﺳﻢ ﺭﻭﺍﺝ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺏ یہ ﺳﻨﺪﮬﯽ ﮬﯽ ﻟﮕﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺪﮬﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﮬﯿﮟ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﯾﺎ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﭘﻨﺠﺎﺑﯽ ﮬﯽ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﮬﯿﮟ۔
5۔ پانچویں "ﭘﻨﺠﺎﺑﯽ ﺑﯿﮏ ﮔﮍﺍﺅﻧﮉ ﺳﻨﺪﮬﯽ" بھٹو ' بھٹی ' مہر ' کلیار ' جویا ' کچھیلا ' کھرل ' سیال ' کھوکھر ' کھیڑے ' چاچڑ وغیرہ ھیں۔ جو 1900ء سے بھی بہت پہلے سے سندھ میں رہ رھے ھیں اور اب تو گھر میں اور آپس میں بھی سندھی ھی بولتے ھیں۔ لیکن پنجابی تو پنجابی ھی ھوتے ھیں۔ اس لیے سندھ میں رھنے والے "پنجابی بیک گڑاؤنڈ سندھی" پھر سے پنجابی بھی بولنا شروع کردیں گے اور خود کو پنجابی قوم میں شمار کرنے لگیں گے۔
دیہی سندھ میں رھنے والے سماٹ سندھیوں ' پنجابی بیک گڑاؤنڈ سندھیوں ' عربی بیک گڑاؤنڈ سندھیوں اور بلوچ بیک گڑاؤنڈ سندھیوں کا آپس میں بزنس اور سوشل انٹر ایکشن ھے۔ لیکن دیہی سندھ پر اس وقت سماٹ سندھیوں اور پنجابی بیک گڑاؤنڈ سندھیوں کے مقابلے میں عربی بیک گڑاؤنڈ سندھیوں اور بلوچ بیک گڑاؤنڈ سندھیوں کی سماجی ' معاشی اور سیاسی بالادستی ھے۔
شہری سندھ کے علاقے ' کراچی میں پنجابی ' پٹھان ' راجستھانی ' گجراتی ' بہاری ' یوپی والے اور سی پی والے رھتے ھیں۔ جو خود کو سندھی نہیں کہلواتے۔ نہ انکو سندھی آتی ھے اور نہ انکا سندھیوں کے ساتھ بزنس یا سوشل انٹر ایکشن ھے اور نہ وہ سندھی بننے یا خود کو سندھی کہلوانے پر تیار ھیں۔ لیکن شہری سندھ پر اس وقت پنجابیوں ' پٹھانوں ' راجستھانیوں ' گجراتیوں ' بہاریوں کے مقابلے میں یوپی والوں اور سی پی والوں کی سماجی ' معاشی اور سیاسی بالادستی ھے۔
11/12/2021
17/11/2021
منشیات سے انکار
زندگی سے پیار
08/11/2021
مصنوعی سکون کے متلاشی
اذیّت کا شکار، نشے کے عادی
08/11/2021
منشیات سے نفرت
زندگی سے محبّت
07/01/2021
کوئٹہ(نسیم حمیدیوسفزئی)بلوچستان میں ہزارہ...
29/12/2020
آریہ بی ایس سی میتھی میٹکس کی طالبہ ہے ، اس کےوالد الیکٹریشن اور والدہ ایک لائف انشورنس ایجنٹ ہیں
23/12/2020
معاہدے کے تحت مختلف آبادیوں کے پانچ فیصد میں دوبارہ مردم شماری پر اتفاق کیا گیا، تاج حیدر
08/10/2020
"Illegal Dispossession"
Watch & Share Following Link:-
Facebook/CAMP/Karachi/Lyari Quarters
08/10/2020
"Land Grabbing"
Watch & Share Following Link:
Facebook/CAMP/Karachi/Trans Lyari Quarters
08/10/2020
"کیمپ" پر آپ کی تشریف آوری
کا شکریہ!
Well Come at "CAMP"!
Be the first to know and let us send you an email when CAMP/Community Action Monitoring Project posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.