Aqeel Ahmad Awan

  • Home
  • Aqeel Ahmad Awan

Aqeel Ahmad Awan Motivation Inspiration Public Figure Videos

16/10/2023

جاگ مسلمان جاگ 🙏

03/10/2023

سوشل میڈیا پر لوگوں کے ساتھ فراڈ کرنے کا نیا طریقہ آگیا ہے
اس ویڈیو کو اپنے دوستوں پیاروں کے ساتھ لازمی شیئر کریں

26/09/2023
14/07/2023

انڈیا بھاگ کر جانے والی لڑکی سیما حیدر مسلمان نہیں تھی؟
لڑکی جھوٹ بولتے بولتے سچ بول گئی آخر یہ عورت کون ہے؟

11/07/2023

پاکستان اور منگول کمانڈر نویان 😛

07/07/2023

سویڈن میں عید کے دن ہی قران پاک کو کیوں جلایا گیا اصل وجہ اصل منصوبہ کیا تھا
مسلمانوں سے کس بات کا بدلہ لیا گیا؟

05/07/2023

قرضہ ملنے کی خوشی آخر کب تک ہم بھکاری بنے رہیں گے
کیا کبھی پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہو سکے گا عوام اور وطن عزیز کب تک امداد اور قرضوں کے بوجھ تلے دبا رہے گا؟

13/06/2023

پردیسی بھائی تھوڑا مسکرا لیں
اللہ پاک پردیسی بھائیوں کی پریشانیاں مصیبتوں مشکلات دور کرے آمین

13/06/2023

پاکستانی عوام آئی ایم ایف سے کیسے چھٹکارا پا سکتی ہے
وہ آئی ایم ایف جس کا پاکستانیوں کو فائدہ کے بجائے ہمیشہ نقصان ہوا آئی ایم ایف سے کیسے جان چھڑائی جاسکتی ہے

13/06/2023

, زندگی میں کام آنے والی بیس ضروری باتیں

12/06/2023

پاکستانی قوم یا ہجوم؟

12/06/2023

گھر سے باہر نوکری کرنے والی لڑکیاں دو نمبر ہوتی ہے

12/06/2023

فوجی میجر جرنل کی عبرتناک موت
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے اولاد کے لیے حلال حرام کی پرواہ نہ کرنے والوں کا عبرتناک انجام ہوگا

11/06/2023

لوٹ لو پاکستان کا گندا بدبودار نظام؟
اس نظام میں جس کو جہاں موقع ملتا ہے اپنا الو سیدھا کرتاہے لوٹتا ہے وطن عزیز کو اس کھوکھلے نظام نے تباہ کر دیا

10/06/2023

شاگرد ہو تو ایسا 😂😂

10/06/2023

ایک بار ضرور سنیں بے شک انسان بہت ہی ناشکرا ہے
انسان کسی حال میں خوش نہیں رہ سکتا اور نہ رہتا ہے
بے شک انسان بہت ہی ناشکرا ہے

10/06/2023
09/06/2023

فیس بک پر پاکستانی جاھل ذہنی بیمار لوگ کون ہیں
فیس بک پر گھٹیا بے معنی اور فضول پوسٹیں کرنے والے لوگ؟

08/06/2023

پاکستانیو خاموش مک مکا؟

06/06/2023

کیا مہنگائی ختم ہو سکتی ہے
پرانے وقتوں میں مہنگائی کیوں کم تھی لوگ غربت کسے سمجھتے ہیں

05/06/2023

ڈالروں کے لیے اپنی ماں کا سودا کیسے کیا جاتا ہے
ڈالروں کے لیے اپنی ماں کو کیسے بیچتے ہیں پاکستان کی 70 سالہ تباہی کا نچوڑ؟

31/05/2023

پاکستانی سرکاری طوائف Vs پاکستانی پرائیویٹ طوائف
پاکستان میں افسر شاہی کے نظام نے کیسے دیمک بک کی طرح پاکستان کو چاٹ لیا پاکستان کو کھوکھلا کر دیا

30/05/2023

معصوم چھوٹے بچوں کو اغوا کرنے کا نیا طریقہ
گلی محلوں دیہات میں آئس کریم بیچنے والے بچوں کو کیسے اغوا کرتے ہیں اور ان بچوں کو آگے کتنے میں بیچتے ہیں

21/05/2023

عمران خان کے شناختی کارڈ پر مذہب کیا ہے
بلاول کے شناختی کارڈ پر اس کی جنس کیا ہے

04/05/2023

زرداری نواز شریف عمران خان
پاکستان کا سب سے بڑا چور کون؟

03/05/2023

ٹاپو ٹاپ جا رہے ہیں
پاکستان کے حکمران بھی کچھ ایسے ہی ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqeel Ahmad Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share