Kashif Ahmed Official

  • Home
  • Kashif Ahmed Official

Kashif Ahmed Official This is Official Page of Journalist Kashif Ahmed Journalist By Passion

05/01/2024

کیا انتخابات ملتوی ہو سکتے ہیں؟

05/01/2024

انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد سینٹ سے کثرت رائے سے منظور،
الیکشن کمیشن کا انتخابات ملتوی کرنے سے انکار

04/01/2024

مجرم آپے سے باہر خاتون جج پر چھلانگ لگا کر مکوں کی برسات۔ دیکھیے ویڈیو میں۔

04/01/2024

رات گئے زرتاج گل کو ضمانت دینے والے جج محمد ابراہیم کون ہیں؟

04/01/2024

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب سے سزا پانے والوں کی نااہلی 10 سال کیلئے بحال کر دی۔ تحریک انصاف اور عمران خان کیلئے ایک بری خبر کیسے؟

04/01/2024

شیخ رشید احمد کے کاغذات نامزدگی منظور ۔ شیخ رشید کا پنڈی کے عوام کا شکریہ

03/01/2024

بلا پھر سے چھن گیا، پی ٹی آئی سپریم کورٹ جانے کو تیار۔ الیکشن کمشن کا فیصلہ برقرار۔ بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے۔

03/01/2024

2024 میں دنیا کے 78 ممالک میں الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔ مگر کس میں حالات سب سے زیادہ خراب ہیں ؟

پاکستان میں 22 ملین نوجوان شادی کے منتظر: رپورٹ
03/01/2024

پاکستان میں 22 ملین نوجوان شادی کے منتظر: رپورٹ

02/01/2024

اداروں سے مستفید ہونے والے انہیں اپنا باپ بنا لیتے ہیں اور جب مستفید نہیں ہوتے تو سوتیلا باپ بنا لیتے ہیں، وزیراعظم کاکڑ

01/01/2024

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ۔
پاکستان جیلوں میں کتنے بھارتی قید ہیں اور بھارتی جیلوں میں کتنے پاکستانی قید ہیں، نکل رپورٹ

01/01/2024

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں ملوث ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم۔

Happy New Year to All of you guys
31/12/2023

Happy New Year to All of you guys

31/12/2023

شیخ رشید اپنی نااہلی کی وجہ بتاتے ہوئے۔

دوہری شہریت کے باعث چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی مسترد
31/12/2023

دوہری شہریت کے باعث چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

31/12/2023

عمران خان اور بشری بی کے اثاثوں کی تفصیلی رپورٹ

30/12/2023

شیخ رشید احمد کے کاغذات نامزدگی مسترد ،
شیخ رشید کا ویڈیو بیان جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ریٹرننگ افسر نے اسکروٹنی کا عمل مکمل ہونے کے بعد تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان، شاہ ...
30/12/2023

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ریٹرننگ افسر نے اسکروٹنی کا عمل مکمل ہونے کے بعد تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے جبکہ مریم نواز، شہباز شریف، نواز شریف، بلاول بھٹو اور جہانگیر ترین کے کاغذات منظور کرلیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ افسر نے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے تحریک انصاف کے قائد عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں بتایا گیا ہے کہ امیدوار کے تائید کنندہ کا تعلق حلقہ سے نہیں ہے۔ اسی طرح میانوالی 1 کے حلقہ این اے 89 سے بھی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔

اس کے علاوہ تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 151 اور 150 سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے جبکہ اُن کے بیٹے زین قریشی اور مہربانو کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔
عمران خان، شاہ محمود، شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد
ویب ڈیسک ہفتہ 30 دسمبر 2023
فوٹو فائل

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی امیدواروں کو آر اوز دفاتر میں داخلے سے روکا جا رہا ہے، چئیرمین پی ٹی آئی

ریٹرننگ افسر کے مطابق شاہ محمود قریشی کے کاغذات پربیان حلفی اوردستخط کی جعل سازی کی گئی جبکہ وہ ریونیو ڈیاپرٹمنٹ کے 91 ہزار روپے کے ڈیفالٹر ہیں۔ اس کے علاوہ شاہ محمود قریشی کے تائید اورتجویز کنندہ پیش نہ ہوسکے۔ جبکہ مہر بانو کے تجویز کنندہ کا تعلق حلقے سے نہیں ہے اور
مخدوم زین قریشی کا تجویزکنندہ بھی ریٹرننگ آفیسرکے سامنے پیش نہ ہوا۔

اعظم خان، ذلفی بخاری کے کاغذات مسترد

اسی طرح پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کے مانسہرہ کے حلقہ این اے 15 پر جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے جبکہ ذلفی بخاری کے این اے 50 اٹک کی سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔

پنجاب کے حلقہ پی پی 90 سے عمران خان کے حقیقی کزن اور تحریک انصاف کے امیدوار عرفان خان کے کاغذات نامزدگی تائید کنندہ اور تصدیق کنندہ کے غیر حاصل ہونے کی بنیاد پر مسترد کیے گئے۔

شیخ رشید، راشد شفیق کے کاغذات مسترد

این اے 56 اور 57 راولپنڈی سے شیخ رشید اور راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق شیخ رشید نے ایف بی آر کے گوشواروں میں مبینہ گھپلا کیا جبکہ ریسٹ ہاؤس میں قیام کی رقم بھی ادا نہیں کی۔

شیخ رشید نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے اسے چلینج کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہمیں زندگی میں کبھی ریسٹ ہاؤس نہیں رہا۔

راولپنڈی کے حلقہ این اے53 سے تحریک انصاف کے کرنل اجمل صابر کے کاغذات مسترد کردیے گئے۔

چوہدری پرویز الہیٰ، مونس الہیٰ اور مونس الہیٰ کے کاغذات مسترد

گجرات کے حلقہ این اے 64 اور پی پی 32 سے پرویز الہیٰ، اہلیہ قیصرہ الہیٰ اور بیٹے مونس الہیٰ کے بھی کاغذات نامزدگی کو ریٹرننگ افسر نے مسترد کردیا۔ ریٹرننگ افسر نے اعتراض عائد کیا ہے کہ امیدوار اسکروٹنی کیلیے پیش نہیں ہوئے۔

این اے 55 راولپنڈی کے حلقے سے 31 امیدواروں کے کاغذات منظور جبکہ گیارہ کے مسترد کردیے گئے۔ جن امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے اُن میں اعجاز الحق، ملک طارق نون، خطیب الرحمن، ایرج شاہنواز راجہ، محمد طیب حسین پراچہ، بابر سلطان جدون، عمر تنویر ، سابق وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ، ناصر راجہ، زیاد خلیق کیانی شامل ہیں۔

خیبرپختونخوا

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کے این اے 23 پر پی ٹی آٹی کے علی محمد خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے جبکہ مردان سے پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی طفیل انجم کے حلقہ پی کے 55 کیلیے جمع کرائے گئے کاغذات بھی مسترد کردیے گئے۔

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈہ پور کے این اے 44 ، پی کے 112، پی کے 113 سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے جبکہ اُن کے والد، بھائی فیصل امین اور اہلیہ مہناز علی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ مراد سعید، اسد قیصر، فضل حکیم، شرافت علی، صبغت اللہ، ڈاکٹر امجد کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کردیے گئے۔

بلوچستان

قاسم سوری، سردار اختر مینگل، خالد لانگو، نواب ایاز جوگیزئی، سالار خان، خوشحال خان کاکڑ، ملک عادل بازئی کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: عثمان ڈار کی والدہ اور بھابھی کے کاغذات مسترد، بھائی گرفتار

پی پی 172 سابق وفاقی حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔

این اے 130 پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے۔ اسی طرح پی پی 172 سابق وفاقی حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔ این اے 125 sy پی ٹی آئی جمیل اصغر بھٹی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔

سابق وزیر محمد عاطف کے حلقہ پی کے 58 اور قومی اسمبلی کی نشست این اے 22 سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کردیے گئے۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 121 سے مسرت جمشید اور ان کے شوہر جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے گئے ۔ اسی طرح ڈسکہ کے حلقہ این اے 73 سابق اسٹیٹ منسٹر ڈیفنس علی اسجد ملہی، سابق صوبائی وزیر باؤ رضوان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے دونوں پی ٹی آئی کے امیدوار تھے اور انہوں نے گرفتاری کے بعد میڈیا پر آکر سیاست چھوڑنے کا بھی اعلان کیا تھا۔

پی پی 59 سے 4 امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے۔ جن میں پی ٹی آئی رہنما ناصر چیمہ،جمال ناصر چیمہ،عمران یوسف گجر کے شامل ہیں۔

کراچی

این سے 248 سے فردوس شمیم نقوی، این اے 241 سے صدر عارف علوی کے بیٹے اواب علوی، مزمل اسلم، خرم شیر زمان، مرزا اختیار بیگ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔

کاغذات نامزدگی منظور

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 123، این اے 242 سے شہباز شریف، حلقہ این اے 117 گلوکار ابرار الحق، پی ٹی آئی کے اکمل خان باری، این اے 117 سے تحریک انصاف کے علی اعجاز نٹر کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔

نواز شریف کے این اے 123 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے جبکہ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے لاہور اور سرگودھا کے تمام صوبائی حلقوں پر جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ مریم نواز نے پی پی 159، پی پی 160، پی پی 165 اور پی پی 80 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

سابق وزیر داخلہ چودہری نثار علی خان کے قومی صوبائی دونوں کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلیے گئے جبکہ این اے 149 سے سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کے بھی کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ ملتان این اے 149 سے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلیے گئے۔

چیرمین سیںٹ صادق سنجرانی کے کاغذات این اے 260 اور پی بی 32 چاغی سے منظور کرلیے گئے، صادق سنجرانی بلوچستان عوامی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔

جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار ملزم عمر تنویر بٹ کے حلقہ پی پی 14 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ اس وقت جی ایچ کیو حملہ میں گرفتار ہیں۔
اسی طرح پی پی 172 پی ٹی۔ آئی کے اعظم خان نیازی ،بجاش نیازی کے کاغذات نامزدگی منظور جبکہ رانا مشہود کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلیے گئے۔ تونسہ شریف سے سابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔

لاڑکانہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 194، این اے 196 اور لاہور کے حلقہ این اے 127 سے بلاول بھٹو اور فریال تالپور کے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 10 سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ لاڑکانہ کے حلقہ این اے 194 سے راشد سومرو، حلقہ این اے 196 سے جے یو آئی کے ناصر محمود کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔

کراچی سے فاروق ستار، شہباز شریف، مصطفیٰ کمال، نبیل گبول، سلیم مانڈوی والا سمیت دیگر کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔

اُدھر تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی پی 59 سے امیدوار جمال ناصر چیمہ کے تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کو ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر سے گرفتار کر کے پولیس نے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

30/12/2023

الیکشن کمیشن نے کیا کر دیا؟

29/12/2023

کراچی کو اس کا حق دینے آیا ہوں، شہباز شریف

29/12/2023

غزہ میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 200 فلسطینی مزید شہید

29/12/2023
ڈاکٹر سویرا پرکاش پاکستان میں الیکشن لڑنے والی پہلی ہندو خاتون بن گئیں۔
29/12/2023

ڈاکٹر سویرا پرکاش پاکستان میں الیکشن لڑنے والی پہلی ہندو خاتون بن گئیں۔

رواں سال 65لاکھ پاکستانی پاسپورٹ جاری کیے گئے۔
29/12/2023

رواں سال 65لاکھ پاکستانی پاسپورٹ جاری کیے گئے۔

29/12/2023

نگراں حکومت کی زیر نگرانی خوفناک نظام چل رہا ہے ، اسلام آباد ہائی کورٹ

Daughter of former federal minister Shireen Mazari, Imaan Zainab Mazaari Hazir was nikkahfied today to the love of her l...
29/12/2023

Daughter of former federal minister Shireen Mazari, Imaan Zainab Mazaari Hazir was nikkahfied today to the love of her life Abdul Hadi Ali Chattha, in a ceremony in Islamabad. We wish the couple a life full of happiness (and hopefully, no jail time!)✌️❤️

29/12/2023

سال 2023 میں کتنی مہنگائی ہوئی؟
جانیے اس رپورٹ میں۔

28/12/2023

پاکستان اپنے ساتھی ملکوں سے پیچھے کیوں؟
پاکستان پر اشرافیہ کا راج
ورلڈ بنک کے مطابق پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ۔

28/12/2023

خیبر پختونخوا: قیدیوں کو جیل میں مزدوری اور بینک اکاؤنٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ

28/12/2023

جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم

28/12/2023

اسلام آباد: عدالت کا 34 بلوچ مظاہرین کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

28/12/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا

26/12/2023

بریکنگ نیوز 🚨
پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو رد کر دیا، پی ٹی آئی کو بلے کا نشان مل گیا

ڈاکٹر سویرا پرکاش پہلی ہندو خاتون ہیں جو پاکستان کے الیکشن میں حصہ لیں گی
26/12/2023

ڈاکٹر سویرا پرکاش پہلی ہندو خاتون ہیں جو پاکستان کے الیکشن میں حصہ لیں گی

26/12/2023

‏پورے پاکستان میں اب تک کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے امیدواران کی چار بڑی پارٹیوں کی تفصیل :
پی ٹی آئی - 2434
ن لیگ - 2134
پیپلز پارٹی - 1651
ٹی ایل پی - 1478

26/12/2023

سب سے ذیادہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے والی پہلی جماعت تحریک انصاف ہے ۔ اگر ان سے کاغذات چھینے جا رہے ہوتے تو کیا یہ اتنی تعداد میں کاغذات جمع کروا سکتے؟؟

26/12/2023

پنجاب کے متعدد شیروں میں فوگ کا راج۔

7 اکتوبر سے اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 ہزار 674 ہوگئی جبکہ 54 ہزار 536 فلسطینی زخمی ہیں۔
26/12/2023

7 اکتوبر سے اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 ہزار 674 ہوگئی جبکہ 54 ہزار 536 فلسطینی زخمی ہیں۔

26/12/2023

وزیراعظم پاکستان چاہت فتح علی خان۔

25/12/2023

Sorry I can't Say Happy Christmas Because My Quran Denied

Address

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Ahmed Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashif Ahmed Official:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share