Zikr E Ahlebait as Lilla town

  • Home
  • Zikr E Ahlebait as Lilla town

Zikr E Ahlebait as Lilla town Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zikr E Ahlebait as Lilla town, Social Media Agency, .

انشاء اللہ چہلم امام حسین علیہ السلام 22 صفر المظفر 28 اگست 2024 تمام ماتمین و مومنین سے شرکت کی پرزور اپیل ہے زیر انتظا...
25/08/2024

انشاء اللہ
چہلم امام حسین علیہ السلام
22 صفر المظفر
28 اگست 2024
تمام ماتمین و مومنین سے شرکت کی پرزور اپیل ہے
زیر انتظام ۔ مرکزی ماتمی سنگت یا قائم آل محمد

25/06/2024

جس جس تک یہ پوسٹ پہنچ رہی ہے اس نعرے کا جواب دے پنج تنی سوا لاکھ نعرہ حیدری

24/06/2024

تمام مسلمانوں کو عید غدیر کی خوشیاں مبارک جلنے والے اس پوسٹ سے دور رہیں

16/06/2024

امام بارگاہ للہ ٹاؤن 6:45 بجے نماز عید ادا کی جائے گی

10/06/2024

:Bulb💡💡

17/04/2024

‏یہ وہ احادیث ہیں، جنہیں مولویوں نے ہمیشہ بتانے کے بجائے چھپانے میں چودہ سو سال لگا دئیے، یہ احادیث کتابوں میں درج ہیں اور اب سوشل میڈیا پر شائع ہوتی ہیں
حدیث :- 1
"علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے"۔
حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 11)

حدیث نمبر :- 2
"علی کا ذکر عبادت ہے"۔
حوالہ :- ( کنز العمال جلد 11
صفحہ 601)

حدیث نمبر :- 3
"علی کو مجھ سے وہی نسبت ہے،جو موسی کو ہارون سے تھی سواے اس کے کہ میرے بعد کوی نبی نہیں"۔
حوالہ :- ( صحیح بخاری جلد 3 صفحہ 1142)
(صحیح مسلم جلد 31 صفحہ نمبر 5931)

حدیث:- 4
یوم خیبر ، "کل علم اس کو دوں گا جو اللہ،اسکے رسول کا محبوب ترین ہوگا"۔
حوالہ :- ( صحیح مسلم جلد 31،صفحہ 5917)

حدیث:- 5
"میرے بعد جو چیزیں باعث اختلاف ہوں گی ، ان میں علی کی عدالت سب سے بہترین ہے" ۔
(کنز اعمال جلد 13، صفحہ 120)

حدیث نمبر:- 6
"علی تمہارے درمیان بہترین حاکم ہے"۔
(کنز اعمال جلد 13،صفحہ 120)

حدیث نمبر:- 7
" میں سردار فرزندان آدم ہوں، (علی) سرور عرب ہے"۔
حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3، صفحہ 123)

حدیث نمبر:- 8
"یوم خندق ضربت علی, ثقلین کی عبادت سے افضل ہے "۔
حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 34)

حدیث نمبر :- 9
"علی کے گھر کے علاوہ مسجد نبوی کے اندر کھلنے والے تمام دروازے بند کر دیے جائیں" ۔
حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 125)

حدیث نمبر:- 10
"علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں"۔
حوالہ جات :- (مسند احمد ابن حمبل جلد 5،صفحہ 606)
( صحیح ترمذی جلد 13،صفحہ 168)

حدیث نمبر:- 11
لشکر روانہ کرتے وقت فرمایا، "خدایا مجھے اس وقت تک موت نا دینا جب تک علی کو دوبارہ دیکھ نہ لوں ،راوی ام ایمن " ۔
حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 178)

حدیث نمبر:- 12
علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے۔ حوالہ :- ( صحیح ترمذی جلد 31،صفحہ 166)

حدیث نمبر:- 13
اہل سنت کے مفسر امام جلال الدین سیوطی نے تفسیر در منثور میں درج کیا ہے جب قرآن کی یہ آیت آئی کہ :-
اے رسول ! پہنچا دیجئے اپنے رب کی طرف سے جو آپ پہ نازل ہوا... (سورہ مائدہ 67)
اس آیت کے بعد آخری حج سے واپسی پر خم غدیر کے مقام پر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے سوالاکھ صحابہ کرام کے مجمعے میں علی (علیہ السلام ) کا ہاتھ بلند کر کے اعلان کیا :- "جس جس کا میں مولا ، اس اس کا علی( علیہ السلام ) مولا

حدیث نمبر :- 14
"جس نے علی کو ستایا ، اس نے مجھے ستایا" ۔ حوالہ :- (مسند امام احمد ابن حمبل جلد 4 صفحہ 534)
حدیث نمبر:- 15

"جس نے علی سے دشمنی کی ، اس نے مجھ سے دشمنی کی"۔
(مناقب علی ابن ابی طالب صفحہ 192)

حدیث نمبر:- 16
"اے علی ! مومن کے علاوہ کوئی تم سے محبت نہیں کرسکتا، منافق کے علاوہ کوئی تم سے بغض نہیں رکھ سکتا"۔
حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 177)
مسلم شریف میں اسی حدیث کا مفصل طرق موجود ہے
مسلم شریف حدیث نمبر 240

حدیث نمبر:- 17
"علی کی دوستی برائیوں کو یوں کھاتی ہے جیسے آگ لکڑی کو" ۔
حوالہ:- (کنز العمال جلد 11،صفحہ 125)

حدیث نمبر:-18
"اے علی ! جو ہماری اطاعت کرے گا اس نے خدا کی اطاعت کی"، راوی ابوذر غفاری
حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 123)

حدیث نمبر:- 19
(میرا پروردگار مجھے رات کو آسمان لے گیا اور علی کے بارے میں مجھے 3 چیزوں کی وحی کی )
"علی پرہیز گاروں کا پیشوا ، مومنین کے ولی ، اور نورانی چہروں کے رہبر ہے"۔
حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 138)

حدیث نمبر:- 20
میں علم کا شہر ہوں اور علی اسکا دروازہ ہے۔
حوالہ جات:- (کنز العمال جلد 13 صفحہ 148)
(مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 127)

حدیث نمبر:- 21
مواخات مدینہ ، "اے علی تم دنیا آخرت میں میرے بھائی ہو"۔
حوالہ(تاریخ ابن کثیر جلد 3،صفحہ 223)

31/03/2024

یاعلی مدد اسلام علیکم
بسلسلہ شہادت امیر المومنین حضرت علی شیر خدا مجلس کا آغاز ہو چکا ہے

التماس براۓ شرکت
19/03/2024

التماس براۓ شرکت

14/02/2024

زرداری کٹر شیعہ ہے لیکن زیبرے اس کو اپنا ابا حضور مانتے ہیں جبکہ PTI کا MWM سے اتحاد ناجائز عمل ہے,🤗

14/02/2024
جب مشکل وقت میں سب نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا تب بھی مولا و آقا امام حسینؑ کے ماننے والوں نے کسی دباؤ میں آئے بغیر خا...
14/02/2024

جب مشکل وقت میں سب نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا تب بھی مولا و آقا امام حسینؑ کے ماننے والوں نے کسی دباؤ میں آئے بغیر خان کا ہاتھ تھامے رکھا🙌❤

13/02/2024

Heartiest congratulations to the All the believers off alhubayt(a) on the arrival anniversary of king of heaven imam Hussain (a)😍❣️🎉

06/02/2024

جس کو شیعہ ہونے پہ فخر ہے وه اَلْحَمْدُلِلّٰه کہو

04/02/2024

علامہ راجہ ناصر کا اہم پیغام

INSHAALLAH 23=1=2024امام بارگاہ قمر بنی ہاشم للہ ٹاؤن
13/01/2024

INSHAALLAH
23=1=2024
امام بارگاہ قمر بنی ہاشم للہ ٹاؤن

INSHAALLAHہمارے پیج پر لائیو نشر کیا جائے گا
20/11/2023

INSHAALLAH
ہمارے پیج پر لائیو نشر کیا جائے گا

مولا علی علیہ السلام کا قول ہےجب تم دیکھو کہ تمہارے دشمنوں میں اضافہ ہو رہا ہے تو سمجھ جاؤ تم حق پر ہو جس کی موجودہ مثال...
09/11/2023

مولا علی علیہ السلام کا قول ہے
جب تم دیکھو کہ تمہارے دشمنوں میں اضافہ ہو رہا ہے تو سمجھ جاؤ تم حق پر ہو جس کی موجودہ مثال مرزا محمد علی انجینیئر ہے

اناللّٰہ وانا الیہ راجعون انتہائی اندوہ ناک خبر، مولانا طارق جمیل کے فرزند عاصم جمیل فائرنگ سے جاں بحق؛ ۔ اللہ پاک جنت ا...
29/10/2023

اناللّٰہ وانا الیہ راجعون
انتہائی اندوہ ناک خبر، مولانا طارق جمیل کے فرزند عاصم جمیل فائرنگ سے جاں بحق؛ ۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

17/10/2023

مولوی نے ساری زندگی بتایا کہ " ایران=شیعہ قافر ہے" جب غزہ میں ترازو لگا تو صرف ایران ہی سچا مسلمان نکلا

کچھ سمجھ ائے تو ایک کمنٹ کر دینا
10/10/2023

کچھ سمجھ ائے تو ایک کمنٹ کر دینا

10/10/2023

امریکہ اور یورپی ممالک نے اسرائیل کا ساتھ دینے کا اعلان کیا جبکہ ایران کے علاؤہ تمام مسلم ممالک نے دعاؤں پہ گزارہ کرنے کا سوچا ہے

علی کا شیر للکار رہا ہےبڑے بڑے اسلام کے ٹھیکیدار خاموش
10/10/2023

علی کا شیر للکار رہا ہے

بڑے بڑے اسلام کے ٹھیکیدار خاموش

17 ربیع الاول جشنِ ولادتِ حضرت محمدﷺ و امام جعفر صادقؑ تمام عاشقانِ رسول ﷺ و اہلبیت رسولﷺ بہت بہت مبارک ہو🧿
04/10/2023

17 ربیع الاول جشنِ ولادتِ حضرت محمدﷺ و امام جعفر صادقؑ تمام عاشقانِ رسول ﷺ و اہلبیت رسولﷺ بہت بہت مبارک ہو🧿

للہ ٹاؤن امام بارگاہ میں میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تیاریاں
03/10/2023

للہ ٹاؤن امام بارگاہ میں میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تیاریاں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zikr E Ahlebait as Lilla town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share