Pakistan Azadari Network

  • Home
  • Pakistan Azadari Network

Pakistan Azadari Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Azadari Network, .

Salam YA ALI A.S Madad Well come Azadari Pakistan This page only Azadari e HUSSAIN A.S Majilas Nohay Matamdari e Mazlom e Karbala A.S Like the page Share the Post

18/02/2022
بیشک
11/09/2021

بیشک

نیازِ حسین ع
28/04/2021

نیازِ حسین ع

حضرت لعل شھباز قلندر بادشاہ کے دربار کے دروازے اور اطراف میں کی گئی بےحرمتی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ اور اس شرانگیزی میں...
02/04/2021

حضرت لعل شھباز قلندر بادشاہ کے دربار کے دروازے اور اطراف میں کی گئی بےحرمتی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ اور اس شرانگیزی میں ملوث تمام تر افراد کے خلاف فی الفور سخت سے سخت قانونی کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
😭😭😭😭😭🙏😭😭😭😭😭

Murshid Ghazi Pak 🚩Share post
11/12/2020

Murshid Ghazi Pak 🚩
Share post

06/12/2020

چلی ہیں شام بے ردا زینب
🏴کاروان شاہ چند چراگ کاظمی المشہدی راولپنڈی

قاری پارٹی اسلام آباد 🏴

Ya Ali as madad Share post
06/12/2020

Ya Ali as madad
Share post

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔مشہور مست الست فقیر ، مجذوب یادگارِ اسلاف حضرت سخی سید شبیر حسین شاہ مشہدی کاظمی آف لاہور  وص...
03/12/2020

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
مشہور مست الست فقیر ، مجذوب
یادگارِ اسلاف حضرت سخی سید شبیر حسین شاہ مشہدی کاظمی آف لاہور وصال فرما گئے ہیں ۔۔۔

مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین ع کا اسلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین علبیک یا حسین ع
02/12/2020

مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے
لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین ع کا
اسلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین ع
لبیک یا حسین ع

نایاب تصویر حرم پاک بی بی سیدہ رقیہؑ بنتِ مولا علیؑ(بی بی پاکدامن لاھور 1922)
01/12/2020

نایاب تصویر حرم پاک بی بی سیدہ رقیہؑ بنتِ مولا علیؑ
(بی بی پاکدامن لاھور 1922)

01/12/2020

سید سجاد حسین شاہ چک شماری

‏اسلام علیک یا ابو الفضل العباس ؑ‏یہ اعتراف ہے عباس (ع) کی وفاؤں کاعَلم کو دیکھ کے جو ہم سلام کرتے ہیں
30/11/2020

‏اسلام علیک یا ابو الفضل العباس ؑ

‏یہ اعتراف ہے عباس (ع) کی وفاؤں کا

عَلم کو دیکھ کے جو ہم سلام کرتے ہیں

کونین میں شاہ ایسے کہ شاہ ِ َملک و ِجنگلزار میں وہ ُگل کہ ُگل ایسا نہیں ممکنچاند ایسے کہ شب ان کی تجلی سے بنے دنشیعوں کے...
29/11/2020

کونین میں شاہ ایسے کہ شاہ ِ َملک و ِجن
گلزار میں وہ ُگل کہ ُگل ایسا نہیں ممکن
چاند ایسے کہ شب ان کی تجلی سے بنے دن
شیعوں کے اماموں میں امام ایسے کہ ضامن
سامان ِ مزار ِ شہ دیں دیکھ رہے ہیں
لو فرش سے ہم عرش ِ بریں دیکھ رہے ہیں
میر عشق لکھنوی

28/11/2020

ذاکر عباس رضا حیدری

سلام یا غازی عباس عملدار ع..پاراچنار میں زیارت حضرت ابوالفضل العباس عملدار ع کی ایک خوبصورت مناظر۔شیئر کرو تاکہ دوسرے مو...
27/11/2020

سلام یا غازی عباس عملدار ع..
پاراچنار میں زیارت حضرت ابوالفضل العباس عملدار ع کی ایک خوبصورت مناظر۔
شیئر کرو تاکہ دوسرے مومن بھی دیکھ سکے.

🎂١٠ ربیع الثانی شب آمد امام حسن عسکری ع 🎂                             🎉🎊🎉👑🎉🎊🎉  🌹 جشن ظہور سرکار 🌹امام حسن عسکری ع🌹🌹 علی ...
25/11/2020

🎂١٠ ربیع الثانی شب آمد امام حسن عسکری ع 🎂

🎉🎊🎉👑🎉🎊🎉

🌹 جشن ظہور سرکار 🌹امام حسن عسکری ع🌹
🌹 علی ع 🌹 والوں اور 🌹 امام زمانہ ع🌹
🌹کی بارگاہ میں 💗 دل کی گہرائیوں سے
🌹 مبارک باد پیش کرتے ہیں 😍😘😍

کون لکھ سکتا ہے مدحت میں مقامِ عسکری ع❤

بقیته الله عج پر ہے واجب احترامِ عسکری ع ❤️

🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

°دُعاۓِ صِحت°پَروردِگار بَحقِ چَہاردہؑ مَعصُومِینؑ کے صَدقِے اِیرانی مشہُور نَوحٰہ خَواں و مَنقِبت خَواں آغا حَاج مُحمد ...
24/11/2020

°دُعاۓِ صِحت°
پَروردِگار بَحقِ چَہاردہؑ مَعصُومِینؑ کے صَدقِے اِیرانی مشہُور نَوحٰہ خَواں و مَنقِبت خَواں آغا حَاج مُحمد کَرِیمی کو کُلِی شِفاءِ کَامِلہ و عَاجِلہ عطَاء کرے آمین یا رَبُ اَلعَالمِین.

24/11/2020

❤میں ملنگ ہاں یا علی دا ❤

💗حسسن صادق 💗

علامہ صاحب ❤️
22/11/2020

علامہ صاحب ❤️

کربلا ! روضہ مبارک جنابِ عباسؑ ع میں فرش کی مرمت کا کام جاری ہے بس مولا ع آپ کی درگاہ ایسے ہی آباد رہے ہم ہوں نہ ہوں ہما...
21/11/2020

کربلا ! روضہ مبارک جنابِ عباسؑ ع میں فرش کی مرمت کا کام جاری ہے
بس مولا ع آپ کی درگاہ ایسے ہی آباد رہے ہم ہوں نہ ہوں ہماری نسل در نسل آپ کے در سے منسلک رہے

میری امید میری آس🙌💕🙏یا عباس ع یا عباس ع😭💕🙏
21/11/2020

میری امید میری آس🙌💕🙏
یا عباس ع یا عباس ع😭💕🙏

ایدھی صاحب زندہ ہیں جبکہ خادم مرگیا! خادم کی میت دیکھ کر اُسکا وہ جملہ یاد آیا۔"ایدھی نے کیا کیا؟حرام کے بچے پالے"قدرت ن...
21/11/2020

ایدھی صاحب زندہ ہیں جبکہ خادم مرگیا!
خادم کی میت دیکھ کر اُسکا وہ جملہ یاد آیا۔
"ایدھی نے کیا کیا؟حرام کے بچے پالے"
قدرت نے اس کے اس جملے کے جواب میں کیسا جوتا مارا ہے
کہ دیکھو ایدھی صاحب صرف حرام کے بچّے پالتے ہی نہیں
بلکہ!
حرام کے بچّے کا جنازہ بھی اُٹھاتے ہیں 😏
ایدھی صاحب آپ ہمارے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں❤

ہر کسی کو دولت عشق علی (ع) نہیں ملتی ۔۔
20/11/2020

ہر کسی کو دولت عشق علی (ع) نہیں ملتی ۔۔

20/11/2020

ماشا اللّه مولا سلامت رکھے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ لائک اور Share کرے

19/11/2020

مرحوم طویل عرصے سے بغضِ علیؑ کی بیماری میں مبتلا تھے 😜

خوشبوئے بھشت در مزار شھیدپلارکایک ایسا شہید کہ جس کی شہادت کے ۳۲ سال بعد بھی آج تک اس کی قبر سے انتہائی مسحور کن خوشبو ...
19/11/2020

خوشبوئے بھشت در مزار شھیدپلارک

ایک ایسا شہید کہ جس کی شہادت کے ۳۲ سال بعد بھی آج تک اس کی قبر سے انتہائی مسحور کن خوشبو آتی ہے۔ اس کی اس خوشبو کی وجہ سے اس کی قبر پر حاضری دینے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اس شہید کا نام ہے شہید احمد پلارک۔ ۔ ۔ ۔۔ خوشبو آنے کا اصل وقت رات چار بجے سے صبح چھ بجے تک کا ہے۔ اس وقت خوشبو بہت تیز ہوتی ہے۔۔۔۔ اس کے بعد پورا دن اسی خوشبو کا اثر رہتا ہے۔ کہتے ہیں کہ شہید احمد پلارک ۱۶ یا ۱۷ سال کی عمر سے نمازِ شب کا پابند تھا اور کبھی بھی نمازِ شب کو ترک نہیں کرتا تھا، اور اس کی نمازِ شب کا وقت یہی چار بجے سے چھ بجے کا درمیانی وقت تھا، جس وقت اس کی قبر پر خوشبو تیز ہوجاتی ہے۔ اس شہید کے بارے میں ایک اور روایت ہے کہ ایک بار اس کی والدہ اس کی قبر پر فاتحہ خوانی کے لئے جا رہی تھیں، کہ راستے میں مجلسِ امام حسینؑ دیکھ کر رک گئیں، اور خود سے کہا کہ پہلے امام حسینؑ کی مجلس میں بیٹھ جائوں پھر اپنے بیٹے کی قبر پر جائوں گی۔ غرض وہ مجلس کے بعد جب یہاں پہنچتی ہیں تو دیکھتی ہیں کہ ایک معظمہ اس قبر پر موجود ہیں، وہ کہتی ہیں اے بی بی آپ کو شاید غلط فہمی ہوئی ہے یہ آپ کے بیٹے کی قبر نہیں بلکہ میرے بیٹے کی قبر ہے۔ وہ معظمہ (س) سر اٹھا کر کہتی ہیں، تم نے میرے بیٹے پر رونے کو فوقیت دی، اس لئے میں بھی تمہارے بیٹے کی قبر پر آگئی ہوں۔ یہ روایت بیان کرنے والے کہتے ہیں کہ یہ خوشبو حضرت زھرا (س) کی اس دن حاضری کی وجہ سے ہے۔ روایت کوئی سی بھی درست ہو، تاہم یہ ایک حقیقت ہے کہ اس قبر پر رات چار بجے سے چھ بجے ایک مسحور کن خوشبو آتی ہے، اور یہ بھی حقیقت ہے کہ یہ شہید نمازِ شب کو ترک نہیں کرتا تھا۔⚘🥀🕊🍁

کربلا معلیٰ سے چیف انجینئر کی پاکستان میں امام بارگاہ شاہ مردان,بیگم کوٹ لاھور آمد۔مولا پاک کے روزے کے گنبد کا علم پاک س...
19/11/2020

کربلا معلیٰ سے چیف انجینئر کی پاکستان میں امام بارگاہ شاہ مردان,بیگم کوٹ لاھور آمد۔مولا پاک کے روزے کے گنبد کا علم پاک سید علی رضا سرکار کو عنایت ہوا۔خوش نصیبی کریم کربلا مولا کی عطاء

یاد رکھو یہ مجلس سید آل رضا جنھوں نے سلام آخر لکھ کر شام غریباں کو زندہ کر دیا ان مرحوم کے چہلم کی مجلس ھے جس سے علامہ ض...
19/11/2020

یاد رکھو یہ مجلس سید آل رضا جنھوں نے سلام آخر لکھ کر شام غریباں کو زندہ کر دیا ان مرحوم کے چہلم کی مجلس ھے جس سے علامہ ضمیر اختر نقوی خطاب کر رھے ہیں یہ مجلس چالیس سال پرانی مجلس ھے جس دن یہ مجلس تھی علامہ صاحب کو تیز بخار تھا لیکن اس عالم میں وہ مجلس پڑھنے جامعہ امامیہ ناظم آباد رضویہ سوسائٹی سے آئے اور ایک گھنٹے مجلس پڑھی اور آل رضا مرحوم کی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا ۔اس مجلس میں گورنر سید ہاشم رضا بیٹھے ہیں یہ قیمتی تصویر ھے محفوظ کر لو اس میں علامہ رشید ترابی کے بیٹے نصیر ترابی اسٹیج سکریٹری کے فرائض انجام دے رھے تھے اس مجلس میں کراچی کے بڑے بڑے شعرا اور پروفیسر اور ادیب حکومت کے نمائندے بیٹھے تھے آپ لوگ علامہ کی خدمات پر کراچی نشتر پارک میں بہت بڑا اجلاس بلا کر علامہ کو ایوارڈ پیش کریں کے انھوں نے پاکستان کی تین نسلوں کی تربیت کی ھے اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو محسن کش اور احسان فراموش کہلائیں گے حق ادا کجیئے ایک 70 سال کے خطیب کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔۔مرحبا

19/11/2020

😥دربار وچ مدینہ حق زھراء 😥

نوحہ خاں قاری پارٹی راولپنڈی

علی سلطانِ عالم❤️❤️علی(ع)سردارِ آدم❤️❤️علی(ع)نورِ الہیٰ❤️❤️علی(ع)محبوبِ خاتم❤️❤️علی(ع) شانِ ولایت❤️❤️علی(ع) جانِ رسالت❤️...
19/11/2020

علی سلطانِ عالم❤️❤️
علی(ع)سردارِ آدم❤️❤️
علی(ع)نورِ الہیٰ❤️❤️
علی(ع)محبوبِ خاتم❤️❤️
علی(ع) شانِ ولایت❤️❤️
علی(ع) جانِ رسالت❤️❤️
علی(ع) مہوے امامت❤️❤️
علی(ع) بہرے سخاوت❤️❤️
علی(ع) آقا ،علی(ع)مولا❤️❤️
علی(ع)تسکینِ پیغمبر❤️❤️
علی(ع)کعبہ،علی(ع) قبلہ❤️❤️
علی(ع) مسجد، علی(ع)ممبر❤️❤️
علی(ع) مرشد، علی(ع) ہادی❤️❤️
علی(ع) قائد،علی(ع) رہبر❤️❤️
علی(ع)شافی، علی(ع)کافی❤️❤️
علی(ع)زم زم،علی(ع)کوثر❤️❤️
علی(ع) عیسی، علی(ع) موسیٰ❤️❤️
علی(ع)خضر، علی(ع) یحیٰ❤️❤️
علی(ع)حاکم، علی(ع) عادل ❤️❤️
علی(ع)جنت، علی(ع)توبہ❤️❤️
علی(ع)داتا، علی(ع) مرجاں❤️❤️
علی(ع) اشراف، علی(ع)مولا❤️❤️
امامِ مشرق و مغرب❤️❤️
شریفِ یثرب بے وطنہ❤️❤️
آمینِ وحی پیغمبر❤️❤️
امامِ مسجدِ اقصیٰ❤️❤️
علیم وآلِ اسرارِ سبحان الذی اسرا❤️❤️
علی(ع) والی، علی(ع) عالی❤️❤️
علی(ع) مولا، علی(ع) عالا❤️❤️
علی(ع)مولا، علی(ع) مولا❤️❤️
دم دم علی(ع) زم زم علی(ع) ہر دم علی(ع)❤️❤️
حیدر (ع)حیدر(ع) حیدر ع💖💖

میں کربوبلا جاؤنگا معراج کی خاطرلیکن میری معراج میں پرده نہیں هوگا
18/11/2020

میں کربوبلا جاؤنگا معراج کی خاطر
لیکن میری معراج میں پرده نہیں هوگا

انّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنپیکاں برس رہے ہیں تابوت پر حسن (ع) کےراہوں میں سارباں کو چھاوں ملی نہ سایہآ ہوش ...
18/11/2020

انّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

پیکاں برس رہے ہیں تابوت پر حسن (ع) کے
راہوں میں سارباں کو چھاوں ملی نہ سایہ
آ ہوش میں سجاد (ع) کے گھر جل گئے سارے
تیر ہیں شبیر (ع) پیاسے کے بدن میں
ہوے اسیر حرم دین کی بقا کے لیے

خبر غم۔ بہت افسوس کے ساتھ آج لکھنا پڑھ رہا ہے کہ نثار پارٹی کے عظیم طرز نگار استاد محترم فضل حسین اسد (پا پھجو) اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ استاد محترم نے ان نوحوں کے ساتھ ساتھ اور لا تعداد طرزیں دیں استاد جی کا پہلا نوحہ آئ ہے تیر بن کر اصغر (ع) کی موت ہائے جو کہ آج تک 6 محرم کو ہر سال پڑھا جاتا ہے۔ یہ نوحے قیامت تک ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے اور نوحہ خوانی کی شان بنتے رہیں گے۔
مولا انکے درجات بلند سے بلند تر کریں الہی آمین۔

18/11/2020

چادر ہی میرے سر تو ستم گار لہا نے

کاروان شاہ چند چراگ راولپنڈی

نوحہ خاں قاری پارٹی

حضرت امام حسین علیہ السلام کی قبر مبارک کی ایک نایاب تصویر۔۔زیارت کیجیے اور ضرور لائک کیجیے تاکہ زیادہ سے زیادہ مومنین ز...
18/11/2020

حضرت امام حسین علیہ السلام کی قبر مبارک کی ایک نایاب تصویر۔۔
زیارت کیجیے اور ضرور لائک کیجیے تاکہ زیادہ سے زیادہ مومنین زیارت کر سکیں ۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Azadari Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share