Islami Jamhuria Pakistan

  • Home
  • Islami Jamhuria Pakistan

Islami Jamhuria Pakistan Welcome to our page islami jamhuria pakistan

10/03/2023

لگتا ہےمولوی صاحب اورڈکیتوں کے درمیان مسئلہ کشمیر
پربات چیت ہورہی ہے🤣🤣
مگرمولوی صاحب کابات چیت کرنےسےصاف انکار😕😕

10/03/2023

ملتان،بی سی جی چوک پرواقع کراچی سینٹری سٹورپر 8مارچ 2023 کو دن دہاڑے ڈکیتی
ڈاکودوکانداراورگاہکوں سےموبائلزفون،نقدی اورلاکھوں روپے لے اڑے
واقعےکی سی سی ٹی وی فوٹیج [آئ جے پی] نےحاصل کرلی...

09/03/2023

کیا ملک میں ابھی جمہوریت ہے یا معطل کر دی گئی ہے؟
افسوس😢
میرے ہستے بستےدیس کا کیا حال کردیا ان چند غداروں نے...
اوظالموں جواب دو🤬
اس خون کاحساب دو😭

08/03/2023

میجر صاحب ویلڈن !! اس محکوم وارڈن کی یہ جرأت کہ عالم پناہ 👏👏
کا راستہ روکے ؟؟

08/03/2023

ادھرغریب بھوک سےمررہاہے😭😭😭
اورپی ایس ایل ٹیم کا پروٹوکول دیکھوذرا😲😲😲
کاش اگریہی پیسہ پاکستان کی ترقی کے لیےخرچ کیا ہوتا
توآج پاکستان کے یہ حلات نہ ہوتے😪😪

07/03/2023

یہ ہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کےبہادربچے
جومستقبل میں وطن کےلیۓاپنی جانیں قربان
کریں گے😜😜😜

06/03/2023

اس وقت پاکستانی قوم کا بھی کچھ یہی حال ہے.....
مہنگائ کےاس عالم میں سمجھ نہیں آتا 🤔🤔
😆کہ ہنس رہی ہے😆
یا
😭رورہی ہے 😭

06/03/2023

ایک طرف مسلم لیگ ن کا جلسہ ہو رہا دوسری طرف بچہ کیا کر ریا دیکھیں سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو.
یہ ہوتی اپنےلیڈرسےمحبت😜😜😜

05/03/2023

کراچی کےبعد ملتان میں بھی سرعام ڈکیتی.
گلگشت میں راہ چلتےشخص سےگن پوائنٹ پرموبائل اورنقدی لےکرفرار😯

04/03/2023

وہلو کے شہید ماں بیٹوں کی آواز سینٹ تک پہنچی لیکن ایکشن نہ ہوسکا آخر کیوں سینٹر مشتاق احمد ۔ ؟؟؟ لیکن گزشتہ روز انکو قتل کرکے انکی لاشیں کنوائیں میں پھینک دی گئی بلوچستان کے علاقے دوکی میں ایک محنت کش خان محمد مری کے بچے علاقے کے ایک سردار جو کہ بلوچستان کی صوبائی کابینہ کا ممبر ہے کی نجی جیل میں کئی عرصہ سے قید ہیں۔ یہ بہت افسوس ناک ہے۔ پاکستان میں بنیادی حقوق، اسلام، مساوات اور قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے۔ بلوچستان میں وسائل کے حوالے سے ظلم کے ساتھ ساتھ وہاں کے سردار عوام پر ظلم ڈھا رہے ہیں۔😢😢😢

04/03/2023

اتنا خطرناک حادثہ😱😱😱
براہ مہربانی ڈرائیونگ احتیاط سےکیا کریں👏
کیونکہ آپ کی زندگی آپ کےپیاروں کےلیے
بہت ضروری ہے.

03/03/2023

دیکھیں کیسے زمین کھلی اور گاڑی کو اپنے اندر نگل لیا۔۔۔😱😱😱

03/03/2023

سچ میں پاکستانیوں کی کوئ مثال نہیں🤣🤣
مری جی پی او چوک سے ملحقہ سیروز گلی میں ایک ریسٹورنٹ پر کسٹمرز اپنا موبائل بھول گئے دوسرے کسٹمر نے موبائل دیکھا کھانا چھوڑ کرموبائیل لے کر بھاگ گیا🏃🏃
سی سی ٹی وی کیمرے کی آنکھ نے واقعہ محفوظ کر لیا🎬🎬

03/03/2023

"جہالت یا بے حسی ؟" غریب محنت کش سے آٹا چھین لیا سستے آٹے کا قحط ترستی عوام نے آٹے سے بھرا رکشہ لوٹ لیا رحیم یار خان کے شہر صادق آباد کے علاقے چوک سویترا کے قریب آٹے کے لیے پریشان مرد وخواتین نے رکشے پر دھاوا بول دیا سیل پوائینٹ پر جانے والا آٹے کا رکشہ راستے میں ہی لٹ گیا عوام کے رکشہ سے آٹا لوٹنے کی فوٹیج سامنے آگئی جس کے ہاتھ جتنے تھیلے آئے لوٹ کر لیے گئے رکشہ ڈرائیور ہاتھ جوڑ کر دہائیاں دیتارہا عوام نے ایک نہ سنی تھیلے لوٹ کر فرار ہوگئے😯😯

03/03/2023

بیرونی ممالک میں پاکستانیوں کے اربوں ڈالر پڑے ہیں تو حکومت ان کو کیوں واپس نہیں کررہی ہے ؟ شہباز شریف صحافی کے سوال پر پریشان😰😰

03/03/2023

ٹک ٹاک کا ایسا جنون تھا کہ گھر والوں کےمنع کرنے پر
بدبخت بیٹے نے ماں،باپ پر فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا
جبکہ ما ں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ ہسپتال میں دم توڑ گئ😢😢

02/03/2023

26 فروری 2023 کی دوپہر بلوچستان کے شہر رکنی میں دھماکہ..
دھماکے سے چند سیکینڈ پہلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج....
اس حادثےمیں 6 افراد جاں بحق اوردرجنوں تشویشناک حالت
میں سول ہسپتال منتقل
مگرافسوس رکنی کے سول ہسپتال میں ایک بھی دردکا انجیکشن
موجود نہیں تھا اورنہ ہی کوئ قابل ڈاکٹر😢😢😢

02/03/2023

ٹریفک پولیس اہلکار کو لاوارث سمجھنے والے لڑکے کا سافٹ ویئر ہونے کے بعد۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamhuria Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islami Jamhuria Pakistan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share