سوالونه پورته کئ

  • Home
  • سوالونه پورته کئ

سوالونه پورته کئ ؟

جہاں پر معدنیات پائے جاتے ہیں وہاں پر پاکستانی فوج اسطرح کے سائن بورڈ لگا لیتے ہیں تاکہ وہ آسانی سے اپنا شکار کرسکے۔ پند...
05/07/2024

جہاں پر معدنیات پائے جاتے ہیں وہاں پر پاکستانی فوج اسطرح کے سائن بورڈ لگا لیتے ہیں تاکہ وہ آسانی سے اپنا شکار کرسکے۔ پندرہ سال سے تیراہ رجگال ضلع خیبر کو ریاست نے معدنیات کی خاطر بند کر رکھا ہے جسمیں اربوں روپے کی صرف لوگوں کی گھریں اجھڑ گئ فوج کے جرنیلز ،برگیڈیرز اور کور کمانڈرز اپنی معدنیات کو منتقل کرنے کی خاطر ہماری نقصانات کی پروا کئے بغیر اپنی شکار تاحال برقرار رکھی ہوئی ہیں۔
نوٹ: یہ سائن بورڈ علاقہ پگدرہ خولہ رجگال میں لگائی گئی ہے

ده خپل زان او مستقبل دپاره پکي شرکت اوکئ ،
04/07/2024

ده خپل زان او مستقبل دپاره پکي شرکت اوکئ ،

سوئی گیس پلانٹ کے اردگرد بسنے والی بلوچ خواتین گھر میں جلانے کے لیے لکڑیاں لے جا رہی ہیں اور وہی گیس 713 کلومیٹر دور لاہ...
03/07/2024

سوئی گیس پلانٹ کے اردگرد بسنے والی بلوچ خواتین گھر میں جلانے کے لیے لکڑیاں لے جا رہی ہیں اور وہی گیس 713 کلومیٹر دور لاہور اور 1200 کلومیٹر دور آزاد کشمیر ضلع باغ تک پہنچ گیا اور بلوچستان کی خواتین لکڑیاں استعمال کر رہی ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی، انڈیا کے نئے نامزد چیف آف آرمی سٹاف ۔یہ 30 جون کو جنرل منوج پانڈے سے چھڑی وصول کر کے اپنا ...
25/06/2024

لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی، انڈیا کے نئے نامزد چیف آف آرمی سٹاف ۔
یہ 30 جون کو جنرل منوج پانڈے سے چھڑی وصول کر کے اپنا چارج لیں گے۔
اس سلسلے میں کوئی
*پروقار* تقریب منعقد نہیں ہوگی۔

اپنے دور ملازمت میں یہ
نہ غیر ملکی سربراہان سے ملاقات کے لیئے دورے کریں گے۔
نہ انڈین تاجروں سے مل کر انہیں انوسمینٹ کے گر سکھائیں گے ۔
نہ مذہبی پیشواؤں سے مل کر انہیں وعظ و نصیحت کریں گے۔
نہ یہ اپنے ہم وطنوں میں غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹیں گے۔
نہ یہ انڈیا کے اقتصادی امور کا جائزہ لیں گے۔
انہیں یہ بھی نہیں کہنا پڑے گا کہ
انڈین آرمی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
یہ ترانے، ڈرامے اور فلمیں بھی نہیں بنوائیں گے۔

یہ شہیدوں کا چورن بھی نہیں بیچیں گے۔
نہ یہ صبح دوپہر شام خبروں کی زینت بنیں گے۔

شنید ہے کہ اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد یہ انڈیا میں ہی رہیں گے۔
شنید یہ بھی ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی اندرون ملک اور بیرون ملک جائیدادوں کے ہوش ربا انکشافات بھی نہیں ہوں گے۔

ان تمام تر کے باوجود نہ انڈیا نازک موڑ سے گزرے گا۔

نہ انڈیا اندرونی جارحیت یا بیرونی جارحیت کا رونا روئے گا۔

کیا مملکت خوئیداد خان میں بھی مستقبل قریب میں ایسا ممکن ہو سکے گا؟

اپریشن عزم استحکام صرف ایک بہانہ ہے اصل مقصد ہمارے وسائل کو لوٹنا ہے جاگ پشتون جاگ پختونخوہ وطن کے ذخائر1) کرک سے گزشتہ ...
24/06/2024

اپریشن عزم استحکام صرف ایک بہانہ ہے اصل مقصد ہمارے وسائل کو لوٹنا ہے جاگ پشتون جاگ
پختونخوہ وطن کے ذخائر

1) کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ہزار بیرل تیل برآمد کیا گیا ہے۔
2) سوات میں بہترین زمرود کے 70 ملین قیراط ہیں اور مارکیٹ میں 220 قیراط کی قیمت 4000 سے 6000 ڈالر تک ہے۔
3) اس سال خیبر سے 40 ٹن فلورائٹ برآمد کیا گیارہ۔
4) 11 ماہ میں کرک سے 65000 ملین ایم سی ایف گیس برآمد کی گئی ہے۔
5) مہمند میں اس سال 1935 ٹن نیفرائٹ نکالا گیا۔
6) مالاکنڈ میں 200 ملین ٹن، صوابی بلاک میں 100 ملین ٹن ماربل ہے۔
7) مہمند میں 1,360,000 ٹن ماربل برآمد کیا جاتا ہے۔
😎 چترال، جنوبی وزیرستان اور جنوبی پختونخوا میں سالانہ 640,000 کلو چھلغوزہ پیدا ہوتا ہے جس کی قیمت چین میں 18,000 روپے فی کلو ہے۔
9) کوہاٹ ٹنل سے روزانہ 30,000 سے 35,000 گاڑیاں گزرتی ہیں اور ہر گاڑی کا کرایہ 80 سے 450 روپے ہے اور اس کا کنٹرول فوجی کمپنی NLC کے پاس ہے۔
10) جنوبی پختونخوا کے ڈھاکہ ضلع سے روزانہ 5000 ٹن کوئلہ برآمد کیا جاتا ہے۔
11) درہ آدم خیل سے ہر سال 350,000 ٹن کوئلہ نکلتا ہے۔
اس وقت پختونحوہ بیلٹ میں 33,000 بارودی سرنگیں ہیں۔
12) بونیر اور مردان میں 2 ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
13) چترال میں ایک ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
14) صرف کورما میں 20 لاکھ ٹن کوئلہ موجود ہے، اس کے ساتھ لوہے کی گیس اور اچھا ماربل بھی ہے۔
15) بالائی وزیرستان کے پیر گھر میں تانبے اور سونا کی بڑی مقدار موجود ہے۔
16) گومل کے پہاڑوں میں کوئلے کا بڑا ذخیرہ موجود ہے۔
17) باجوڑ میں ہر سال 85000 ٹن ماربل، اور 1550 ٹن کرومائیٹ برآمد کیا جاتا ہے۔
18) پختونحوہ اور بلوچستان میں 700 کروڑ کے جواہرات ہیں جو ہماری سوچ سے بھی زیادہ قیمتی ہیں۔
19) عرب ممالک میں تیل کا ہر دس میں سے ایک کنواں کامیاب ہوتا ہے اور وزیرستان میں ہر تیسرا کنواں کامیاب ہوتا ہے۔میران شاہ داوڑ تپی اور خدری سیمان میں اتنا تیل ہے جو پاکستان کی 40 سال کی تمام ضروریات پوری کرسکتا ہے ۔
20) شمالی وزیرستان داوڑ محمد خیل تحصیل دتہ خیل میں 36000 ملین ٹن تانبا موجود ہے ایک ٹن تانبے کی قیمت 7000 ڈالر ہے۔
21) تربیلا ڈیم سے 4000 سے 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے، اسے 250 بڑی فیکٹریوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور تربیلا ڈیم سے پختونحوہ اربوں ڈالر کما سکتے ہیں۔
22) بٹنی کی ویلی آئل فیلڈ سے 1,000 سے 3,000 بیرل تیل اور 1 سے 5 ملین مکعب فٹ گیس برآمد کی جاتی ہے۔
23) ملاکنڈ کے دریاؤں سے 30 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے جس کی قیمت 1 سے 2 روپے فی یونٹ ہے۔
24) وزیرستان میں شیوی سے ہر سال ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کی گیس نکالی جاتی ہے جس کا کنٹرول فوجی کمپنی کے پاس ہے۔
سیاحت کے جنگلات اور بہت سی دوسری چیزیں اپنی جگہ
اور بدقسمتی سے سب کچھ ہونے کے باوجود مظلوم بھی پختونخوہ اور بلوچستان ہیں تو یہ ناانصافی کہاں تک جائے گی۔ پختونخوہ وطن کے ذخائر

1) کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ہزار بیرل تیل برآمد کیا گیا ہے۔
2) سوات میں بہترین زمرود کے 70 ملین قیراط ہیں اور مارکیٹ میں 220 قیراط کی قیمت 4000 سے 6000 ڈالر تک ہے۔
3) اس سال خیبر سے 40 ٹن فلورائٹ برآمد کیا گیارہ۔
4) 11 ماہ میں کرک سے 65000 ملین ایم سی ایف گیس برآمد کی گئی ہے۔
5) مہمند میں اس سال 1935 ٹن نیفرائٹ نکالا گیا۔
6) مالاکنڈ میں 200 ملین ٹن، صوابی بلاک میں 100 ملین ٹن ماربل ہے۔
7) مہمند میں 1,360,000 ٹن ماربل برآمد کیا جاتا ہے۔
😎 چترال، جنوبی وزیرستان اور جنوبی پختونخوا میں سالانہ 640,000 کلو چھلغوزہ پیدا ہوتا ہے جس کی قیمت چین میں 18,000 روپے فی کلو ہے۔
9) کوہاٹ ٹنل سے روزانہ 30,000 سے 35,000 گاڑیاں گزرتی ہیں اور ہر گاڑی کا کرایہ 80 سے 450 روپے ہے اور اس کا کنٹرول فوجی کمپنی NLC کے پاس ہے۔
10) جنوبی پختونخوا کے ڈھاکہ ضلع سے روزانہ 5000 ٹن کوئلہ برآمد کیا جاتا ہے۔
11) درہ آدم خیل سے ہر سال 350,000 ٹن کوئلہ نکلتا ہے۔
12) بونیر اور مردان میں 2 ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
13) چترال میں ایک ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
14) صرف کورما میں 20 لاکھ ٹن کوئلہ موجود ہے، اس کے ساتھ لوہے کی گیس اور اچھا ماربل بھی ہے۔
15) بالائی وزیرستان کے پیر گھر میں تانبے اور سونا کی بڑی مقدار موجود ہے۔
16) گومل کے پہاڑوں میں کوئلے کا بڑا ذخیرہ موجود ہے۔
17) باجوڑ میں ہر سال 85000 ٹن ماربل، اور 1550 ٹن کرومائیٹ برآمد کیا جاتا ہے۔
18) پختونحوہ اور بلوچستان میں 700 کروڑ کے جواہرات ہیں جو ہماری سوچ سے بھی زیادہ قیمتی ہیں۔
19) عرب ممالک میں تیل کا ہر دس میں سے ایک کنواں کامیاب ہوتا ہے اور وزیرستان میں ہر تیسرا کنواں کامیاب ہوتا ہے۔میران شاہ میں اتنا تیل ہے جو پاکستان کی 40 سال کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔
20) شمالی وزیرستان میں 36000 ملین ٹن تانبا موجود ہے ایک ٹن تانبے کی قیمت 7000 ڈالر ہے۔
21) تربیلا ڈیم سے 4000 سے 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے، اسے 250 بڑی فیکٹریوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور تربیلا ڈیم سے پختونحوہ اربوں ڈالر کما سکتے ہیں۔
22) لکی مروت بٹنی کی ویلی آئل فیلڈ سے 1,000 سے 3,000 بیرل تیل اور 1 سے 5 ملین مکعب فٹ گیس برآمد کی جاتی ہے۔
23) ملاکنڈ کے دریاؤں سے 30 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے جس
کی قیمت 1 سے 2 روپے فی یونٹ ہے۔

Pashtunkhwa Watan Ke Zakhair

In the past 11 months, 8,543,000 barrels of oil have been imported from Qatar.
There are 70 million carats of the finest emeralds in Swat, with prices ranging from $4000 to $6000 per carat in the market.
This year, 40 tons of fluorite have been exported from Khyber.
In the past 11 months, 65,000 million cubic meters of natural gas have been extracted from Qatar.
This year, 1935 tons of nephrite have been extracted in Mohmand.
There are 200 million tons of marble in Malakand and 100 million tons in Swabi District.
Mohmand produces 1,360,000 tons of marble annually.
In Chitral, South Waziristan, and South Pashtunkhwa, 640,000 kilograms of pine nuts are produced annually, valued at 18,000 rupees per kilogram in China.
Between 30,000 and 35,000 vehicles pass through the Kohat Tunnel daily, with fares ranging from 80 to 450 rupees per vehicle, under the control of the military company NLC.
Daily, 5000 tons of coal are extracted from the Dakha district of South Pashtunkhwa.
Every year, 350,000 tons of coal are mined from the Adam Khel region.
There are 2 billion tons of marble in Buner and Mardan.
There is one billion ton of marble in Chitral.
There are 200,000 tons of coal in Kurram, along with iron gas and good marble.
There is a large quantity of copper and gold in Upper Waziristan.
There is a large reserve of coal in the mountains of Gomal.
In Bajaur, 85,000 tons of marble and 1550 tons of chromite are mined annually.
There are 700 billion worth of precious stones in Pashtunkhwa and Balochistan, which are even more valuable than our imagination.
One out of every ten oil wells in Arab countries is successful, and every third oil well in Waziristan is successful. There is so much oil in Miranshah ( Dawar Tapi Khadri Siman ) that it fulfills Pakistan's 40-year needs.
There are 36,000 million tons of copper in Dawar Muhammad Khel Tehsil Data Khel North Waziristan, with the price of one ton of copper being $7000.
From Tarbela Dam, 4000 to 5000 megawatts of electricity are generated, which can be used in 250 large factories, and billions of dollars can be earned from Tarbela Dam to Pashtunkhwa.
Lucky Murwat Bunair's Well Oil Field produces 1,000 to 3,000 barrels of oil and 1 to 5 million cubic feet of gas.
30,000 megawatts of electricity can be generated from the rivers of Malakand, at a cost of 1 to 2 rupees per unit.
Copied.

24/06/2024

ډالرو ته داسي ايکټيوو دي چي اعلان لا شوے نه وو او بيا رارسيدلي
او مطمئنه دومره چي دا ورته پته وا چي فيصله مو کړي ده چا پلار ئ نشي بدلوے،

آپریشن کا اعلان ہوتے ہی سوات تحصیل کبل میں فوج کا امد و رفت جاری لیکن دوسرے طرف عوام کو ان کھیلوں کا پتہ چل چکا ہیں جو ی...
23/06/2024

آپریشن کا اعلان ہوتے ہی سوات تحصیل کبل میں فوج کا امد و رفت جاری لیکن دوسرے طرف عوام کو ان کھیلوں کا پتہ چل چکا ہیں جو یہ ہمارے ساتھ 20 سالو سے کھیل رہی ہیں ،ہم پختون سرزمین پر کسی بھی آپریشن اور بدامنی کے اجازت نہیں دیتے اگر ضرورت پڑے تو ہم پهر سے مزاحمت کیلے روڈوں پر ہونگے ۔

22/06/2024

جو قوم پکی گلی نالی اور ٹرانسفرمر کو کامیابی سمجھنے لگ جاتی ہے اس قوم پر لیڈر نہیں ٹھیکدار حکمرانی کرتے ہے💔

‏که ښځه غواړي چې خاوند یې د "فرښتې" په شان شي، نو لومړی دې خپل کور د جنت په شان جوړ کړي. "فرښتې" دوزخ ته نه راځي.او که س...
13/06/2024


که ښځه غواړي چې خاوند یې د "فرښتې" په شان شي، نو لومړی دې خپل کور د جنت په شان جوړ کړي. "فرښتې" دوزخ ته نه راځي.
او که سړی غواړي چې د "حوري" په شان ښځه پیدا کړي، نو لومړی دې له ځانه نیک سړی جوړ کړي. شیطان ته "حوره" نه رسیږي.

میرے محمد ﷺ کا زکر ہمیشہ بلند رہے گا۔
11/06/2024

میرے محمد ﷺ کا زکر ہمیشہ بلند رہے گا۔

وزیرستان ده کرومائیٹ کاپر او قدرتی وسائلو گڑھچي ورته په بورډ دا ليکلي
11/06/2024

وزیرستان
ده کرومائیٹ کاپر او قدرتی وسائلو گڑھ
چي ورته په بورډ دا ليکلي

04/06/2024

یہ اس نظام کی دجل ہے کہ ہر دفعہ ایک پارٹی پہ ظلم کرتی ہے پھر اس کے لیے عوام سے اور بین الاقوام سے ہمدردیاں سمیٹتے ہیں اصل میں یہ تمام سیاہ سی پارٹیاں اسی نظام کے آلہ کار ہیں اور مختلف پتے ہیں کبھی ایک پتا کھیلتا ہے تو کبھی دوسرا ۔ مثال کے طور پہ یہ دور پی پی پی پر بھی آیا ہے ن لیگ پر بھی پی ٹی آئی پر اب آیا ہے ۔ ان سب کو شروع میں اقتدار میں لایا بھی اس نظام نے ہی ہوتا ہے

04/06/2024

چیرمین نیب ریٹائرڈ جنرل نذیر احمد کی ماہانہ تنخواہ 70 لاکھ روپے اور دیگر مراعات الگ ہیں
یہ ہیں موجیں

04/06/2024

ایک چھوٹی سی پل کو 2 سال میں تعمیر کروانے پر مبارکبادیاں دینے والے اور خوشیاں منانے والے قوم کی شعور کےلئے بس یھی کافی ھے۔

02/06/2024

‏مقابلےکےامتحان میں کئی بار سوال ایسے آتے ھیں۔
‏*`فلاں ادارےکےسربراہ عہدیدارکا نام بتائیں`*
‏معلومات نہ ہونےکیوجہ سےقیمتی نمبر ضائع ہوجاتےہیں، اس لیے معمولی سی کوشش طلبا کےفائدےکیلئےکی گئی ہے

‏`چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن`
لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال
‏`سعودیہ سفیر`
جنرل بلال اکبر
‏`ڈی جی نیب لاہور`
‏میجر ر شہزاد سلیم
‏`وزارت سدباب منشیات`
‏بریگیڈیئر اعجاز شاہ
‏`محتسب پنجاب`
‏میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم
‏`چیف سیکرٹری بلوچستان`
‏کیپٹن ر فضیل اکبر
`‏چیئرمین سی پیک اتھارٹی`
‏لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ مستعفی
‏`چئیرمین نادرا`
‏بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف
‏`سی او ایس`
‏لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ خرم خوارزمی
‏`ڈی جی آپریشنز`
کرنل ریٹائرڈ طاہر مقصود خان
‏`ڈائریکٹر پی ٹی وی اسپورٹس` لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حسن عماد محمدی
‏`چیئرمین پی آئی اے`
ایئرمارشل ارشد محمود
‏`چیئرمین واپڈا`
لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین
‏`چیئرمین/ڈائریکٹر سپارکو`
میجر جنرل قیصر انیس خرم
‏اس سے پہلے چیئرمین میجر جنرل ر احمد بلال تھے
`این ڈی ایم اے چیرمین`
لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز
‏اس سے پہلے جنرل افضل گجر تھے
‏`میمبر آپریشنز`
بریگیڈئیر وسیم الدین
‏`ڈائریکٹر ایڈمن`
کرنل عبدالشکور
‏`ڈائریکٹر ریسپانس`
میجر نعمان الحق
‏`ڈائریکٹر امپلیمنٹیشن`
‏لیفٹیننٹ کرنل(ر) رضا اقبال
‏`ڈپٹی ڈائریکٹر ریسپانس`
‏لیفٹننٹ کموڈور محمد سلیمان
‏`ڈائریکٹر پروکیورمنٹ`
‏اسکوارڈن لیڈر محمد قاسم
‏`ڈپٹی ڈائریکٹر ریکوری`
‏میجر ذیشان حیدر
`ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی`
فلائٹ لیفٹننٹ(ر) خاقان مرتضی
‏`ممبر`
ائیر مارشل احمر شہزاد
‏`ڈائریکٹرجنرل اینٹی نارکوٹکس فورس`
‏میجر جنرل عارف ملک
‏`ڈائریکٹر ایرپورٹ سیکیورٹی فورس`
‏میجر جنرل ظفر الحق
`پنجاب پبلک سروس کمیشن`
‏`ممبر` میجر جنرل ر مسرت نواز ملک
‏`فیڈرل پبلک سروس کمیشن`
`میمبر` میجر جنرل عظیم۔
‏`اسٹیل مل چئیرمین`
بریگیڈئیر (ر) شجاع حسن
`چئیرمین PTA`
میجر جنرل(ر)
‏عامر عظیم باجوہ
`مینجنگ ڈائریکٹر نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کام کارپوریشن`
بریگیڈئیر توفیق احمد
‏`وزارت دفاعی پیداوار`
`سیکریٹری` لیفٹننٹ جنرل (ر) محمد اعجاز چوہدری
‏`ایڈیشنل سیکریٹری`
میجر جنرل عاقف اقبال
`‏ایڈیشنل سیکریٹری ڈیفنس ڈویڑن`
ائیر وائس مارشل کاظم حماد
`سربراہ نیشنل کنسٹرکشن کمپنی` لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر
‏`ڈائریکٹر جنرل ویجیلینس پاکستان ریلوے`
بریگیڈئیر امجد علی
`‏نیا پاکستان ہاوسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی`
‏`چئیرمین` لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انورعلی حیدر
‏`ڈپٹی چئیرمین` میجر جنرل عامر اسلم خان
‏`ڈائریکٹر ایڈمن` بریگیڈئیر ناصر منظور ملک
‏`ڈائریکٹر کوارڈینیشن` لیفٹیننٹ کرنل حافظ محمود سلطان
`‏جامعہ کشمیر وائس چانسلر`
‏لیفٹیننٹ جنرل (ر) محسن کمال۔
‏(آپکا حال ہی میں 6دسمبر 2020 کو انتقال ہو گیا آپ نےریٹائرمنٹ کےبعد چیئرمین آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کی حیثیت سے بھی خدمات سر انجام دیں)
‏`ریکٹر NUST`
‏لیفٹننٹ جنرل ر جاوید محمود بخاری
`چئیرمین ہیوی انڈسٹری کمپلیکس ٹیکسلا`
‏میجر جنرل سید عامر رضا
‏`سیکریٹری بورڈ`
کرنل عقیل احمد
‏`چئیرمین پاکستان میڈیکل کمیشن`
لیفٹینٹ جنرل ر آصف ممتاز
`چئیرمین FPSC`
کیپٹن زاہد سعید
‏`چئیرمین پورٹ قاسم اتھارٹی`
‏ایڈمرل ریٹائرڈ ناصر شاہ
`سفیر مالدیپ`
‏وائس ایڈمرل ریٹائرڈ اطہر مختار
‏`سفیر سعودی عرب`
‏جنرل ر بلال اکبر
‏`سفیر اردن`
میجر جنرل ر عمر فاروق برکی
`ایلچی برونائی`
‏میجر جنرل ر عبدالعزیز طارق
`ایلچی بوسنیا`
‏میجر جنرل ر محمد خالد راو
`سفیر یوکرین`
‏میجر جنرل ر نوئیل کھوکھر
`سفیر لیبیا`
‏میجر جنرل ر راشد جاوید
`ہائی کمشنر سری لنکا`
‏میجر جنرل ر محمد سعد خٹک

‏کھیلوں کے سرکاری ادارے:
`ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ`
‏کرنل ر آصف زمان
`تیراندازی`
‏لیفٹیننٹ جنرل ر سید عارف حسن
`ایتھلیٹکس`
‏میجر جنرل ر اکرم ساہی
`باسکٹ بال`
‏بریگیڈیئر ر افتخار منصور
`گالف`
‏لیفٹیننٹ جنرل میاں محمد ہلالہ
`ہاکی`
‏بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر
`شوٹنگ`
‏ایڈمرل ظفر محمود عباسی
`کشتی رانی`
‏وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی
`اسکیٹنگ`
‏ایئر مارشل عاصم ظہیر
`اسکواش`
‏ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان
`سوئمنگ`
‏میجر ر ماجد وسیم
`تائیکوانڈو`
‏لیفٹیننٹ کرنل وسیم احمد
`باکسنگ`
‏لیفٹیننٹ جنرل ر مزمل حسین

‏مقابلے کےامتحان کےشرکاء سےگزارش ہےدل لگا کر محنت کریں
‏کامیاب وہی ہو گا جس کے پاس زیادہ سے زیادہ معلومات اور علم ہو گا۔

‏نوٹ:طلبا کے فائدے کیلئے یہ ایک حقیر سی کوشش ہے۔ یہ فہرست حتمی نہیں ہے۔ہو سکتا ہے، بلکہ یقینی ہے کہ اس میں کئی نام اور عہدے شامل ہونے سے رہ گئے ہوں۔اپ اپنی معلومات کے مطابق اس فہرست میں اضافہ کر سکتے ہیں
‏اہم نوٹ: اگر سوال پوچھا جائے کہ پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار کون ہے تو آنکھیں بند کر کے کسی سیاستدان کے نام والے آپشن پر ٹک لگا دیں۔
‏"جنرل " نالج کی اس فہرست میں کوئی غلطی ہو تو معذرت خواہ ہوں
‏پلیز زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب استفادہ حاصل کر سکیں

پښتانه خپل حق په چاپلوسئ غواړي پلانکي چاپلوسه سړے صرف ده غلامئ يو سو روپو واله نوکري کولے شئ او خودداره سلول پورته کولو ...
30/05/2024

پښتانه خپل حق په چاپلوسئ غواړي
پلانکي چاپلوسه سړے صرف ده غلامئ يو سو روپو واله نوکري کولے شئ او خودداره سلول پورته کولو واله هميشه BOOS جوړيګي خو مزاهمت پکي شرط دے....

30/05/2024
29/05/2024

پاکستان د کال ۶۰۰ ملېن ډالرو چاې را غواړې
که ېو لک اېکړ باندې چاې او کرلې شې نو دغه ضرورت پورا کېږې
چاېنه سروې واې چه سوات،دېر کښې ۱۵۸۰۰۰ اېکړ زمکه چاې پېداکېدې شې
معنې دغه سېمه ۸۰۰ ملېن ډالره په بله معنې ۲ کرب، ۲۲ ارب ۶۰ کروړه روپو چاې
پېدا کوې شې

- ڈاکٹر سید عالم محسود

28/05/2024



وس دور بدل دے..
د Atomic war اصطلاح د خلکو هيره ده.
وس Economic war وی
وس د Atomic Bomb نه څوک نه ویريږي.
د Economic Bomb نه ویریږي.
د معیشت جنګونه دي..
ايټم بم باندي کار نه کیږي.
پاکستان د ايټم بم باوجود ديواليه کيدو ته نزدے دے..
بنګله دېش بغير د ايټم بم نه پرمختګ کوي..
زمونږ چي د ايټم بم په ساتلو څومره خرچه راځی په دے غربت تقریباً ختميدلے شی..
پکار ده چي مونږ د نورو بمونو جوړولو پر ځای معيشت له وده ورکړو..
ګنی د دے بمونو باوجود به مو حالات د سري لنکا نه بدتر وي..
نوے دور دے او نوي يي تقاضے دي..
افلا تعقلون.؟

#نشر مکرر

28/05/2024

مونږ سرا اټم بم دی. په دی به دنېا ېروو او خېرات به غواړو #ېوم تکبېر

27/05/2024

بے شعوره قامه وپيجنئ په لوئيو عهدو پوجيان👇👇👇👇🏿👇🏿
‏چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال

‏سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر
‏ڈی جی نیب لاہور
‏میجر ر شہزاد سلیم

‏وزارت سدباب منشیات
‏بریگیڈیئر اعجاز شاہ

‏محتسب پنجاب
‏میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم

‏چیف سیکرٹری بلوچستان
‏کیپٹن ر فضیل اکبر

‏چیئرمین سی پیک اتھارٹی
‏لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ مستعفی

‏چئیرمین نادرا
‏بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف

‏سی او ایس
‏لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ خرم خوارزمی
‏ڈی جی آپریشنز، کرنل ریٹائرڈ طاہر مقصود خان

‏ڈائریکٹر پی ٹی وی اسپورٹس، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حسن عماد محمدی
‏چیئرمین پی آئی اے - ایئرمارشل ارشد محمود

‏چیئرمین واپڈا -- لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین

‏چیئرمین/ڈائریکٹر سپارکو میجر جنرل قیصر انیس خرم
‏اس سے پہلے چیئرمین میجر جنرل ر احمد بلال تھے۔

‏این ڈی ایم اے چیرمین -- لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز
‏اس سے پہلے جنرل افضل گجر تھے۔
‏ممبر آپریشنز، بریگیڈئیر وسیم الدین
‏ڈائریکٹر ایڈمن، کرنل عبدالشکور
‏ڈائریکٹر ریسپانس، میجر نعمان الحق
‏ڈائریکٹر امپلیمنٹیشن
‏لیفٹیننٹ کرنل(ر) رضا اقبال
‏ڈپٹی ڈائریکٹر ریسپانس
‏لیفٹننٹ کموڈور محمد سلیمان
‏ڈائریکٹر پروکیورمنٹ
‏اسکوارڈن لیڈر محمد قاسم
‏ڈپٹی ڈائریکٹر ریکوری
‏میجر ذیشان حیدر

‏ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی فلائٹ لیفٹننٹ(ر) خاقان مرتضی
‏ممبر ،ائیر مارشل احمر شہزاد

‏ڈائریکٹرجنرل اینٹی نارکوٹکس فورس
‏میجر جنرل عارف ملک
‏ڈائریکٹر ایرپورٹ سیکیورٹی فورس
‏میجر جنرل ظفر الحق

‏پنجاب پبلک سروس کمیشن
‏ممبر-- میجر جنرل ر مسرت نواز ملک
‏ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میجر جنرل عظیم۔

‏اسٹیل مل چئیرمین--- بریگیڈئیر (ر) شجاع حسن

‏چئیرمین PTA--- میجر جنرل(ر)
‏عامر عظیم باجوہ

‏مینجنگ ڈائریکٹر نیشنل ریڈیو اینڈ
‏ٹیلی کام کارپوریشن - بریگیڈئیر توفیق احمد
‏وزارت دفاعی پیداوار-سیکریٹری، لیفٹننٹ جنرل (ر) محمد اعجاز چوہدری

‏ایڈیشنل سیکریٹری، میجر جنرل عاقف اقبال

‏ایڈیشنل سیکریٹری ڈیفنس ڈویڑن -- ائیر وائس مارشل کاظم حماد

‏سربراہ نیشنل کنسٹرکشن کمپنی --- لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر
‏ڈائریکٹر جنرل ویجیلینس پاکستان ریلوے---بریگیڈئیر امجد علی

‏نیا پاکستان ہاوسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی
‏چئیرمین، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انورعلی حیدر
‏ڈپٹی چئیرمین، میجر جنرل عامر اسلم خان
‏ڈائریکٹر ایڈمن بریگیڈئیر ناصر منظور ملک
‏ڈائریکٹر کوارڈینیشن لیفٹیننٹ کرنل حافظ محمود سلطان
‏جامعہ کشمیر وائس چانسلر
‏لیفٹیننٹ جنرل (ر) محسن کمال۔
‏(آپکا حال ہی میں 6دسمبر 2020 کو انتقال ہو گیا آپ نےریٹائرمنٹ کےبعد چیئرمین آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کی حیثیت سے بھی خدمات سر انجام دیں)

‏ریکٹر NUST
‏لیفٹننٹ جنرل ر جاوید محمود بخاری
چئیرمین ہیوی انڈسٹری کمپلیکس ٹیکسلا
‏میجر جنرل سید عامر رضا
‏سیکریٹری بورڈ،کرنل عقیل احمد

‏چئیرمین پاکستان میڈیکل کمیشن، لیفٹینٹ جنرل ر آصف ممتاز

‏چئیرمین FPSC کیپٹن زاہد سعید

‏چئیرمین پورٹ قاسم اتھارٹی
‏رئیر ایڈمرل ریٹائرڈ ناصر شاہ

‏وائس ایڈمرل ریٹائرڈ اطہر مختار
‏سفیر مالدیپ
‏جنرل ر بلال اکبر سفیر سعودی عرب
‏میجر جنرل ر عمر فاروق برکی ---سفیر اردن
‏میجر جنرل ر عبدالعزیز طارق -- ایلچی برونائی
‏میجر جنرل ر محمد خالد راو --- ایلچی بوسنیا
‏میجر جنرل ر نوئیل کھوکھر، سفیر یوکرائن
‏میجر جنرل ر راشد جاوید، سفیر لیبیا
‏میجر جنرل ر محمد سعد خٹک ہائی کمشنر سری لنکا

‏کھیلوں کے سرکاری ادارے:
‏کرنل ر آصف زمان (ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ)

‏لیفٹیننٹ جنرل ر سید عارف حسن (تیراندازی)
‏میجر جنرل ر اکرم ساہی (ایتھلیٹکس)،
‏بریگیڈیئر ر افتخار منصور (باسکٹ بال)
‏لیفٹیننٹ جنرل میاں محمد ہلالہ (گالف)
‏بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر (ہاکی)
‏ایڈمرل ظفر محمود عباسی (شوٹنگ)
‏وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی (کشتی رانی)،
‏ایئر مارشل عاصم ظہیر (سکیئنگ)،
‏ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان (سکواش)،
‏میجر ر ماجد وسیم (سوئمنگ)
‏لیفٹیننٹ کرنل وسیم احمد (تائیکوانڈو )
‏لیفٹیننٹ جنرل ر مزمل حسین (باکسنگ)

‏مقابلے کےامتحان کےشرکاء سےگزارش ہےدل لگا کر محنت کریں
‏کامیاب وہی ہو گا جس کے پاس زیادہ سے زیادہ معلومات اور علم ہو گا۔

27/05/2024

کل کے بجٹ کا خلاصہ
ووٹ کا بدلہ ظلم سے
بے شعور عوام کا سوچ يها تک ختم

27/05/2024

جہاں دودھ سے لیکر دوائی تک سب جعلی ہو وہاں کا مذہب یا عقیدہ سچا ہونا بھی ایک سوالیہ نشان ہے

27/05/2024

اشرافیہ کا تعلق خواہ کسی پارٹی سے بھی ھو یہ اپس میں ایک ھیں پانچوں انگلیاں برابر نہیں ھوتی مگر کھانے کے دوران برابر ھوجاتی ھیں

27/05/2024

تر ټولو ارزانه او ټول پاکستان له بجلئ پښتونخوا ورکئ او ده زائ اولس ئ ده بجلئ نه محرومه دے
پدي ذمهدار اولس پخپله دے

27/05/2024

دا وخ پښتانه چي وګوري نو ده کتابونو آغه غيرت او شعور به ئ درته ټول دروغ ښکاره شي

27/05/2024

پښتنو ووټ خپلو مسائلو له ندے ورکړے زکه خو نن ده بجلئ تپوس نشي کولے.

25/05/2024

سرکاری ریکارڈ کے مطابق گراسی گروانڈ منگورہ پر اب تک ساڑھے سات ارب روپے نکالے جا چکے ہیں
ايا پښتانه تري خبر دي؟.؟

دي سړي وائي د يو کچه بيخي کچه ماشومي سره جنسي عمل کړے هغه ماشومه وس مړه شوه.دا سړے يتيم خانه او مندرسه چلوي، نو ده به ده...
24/05/2024

دي سړي وائي د يو کچه بيخي کچه ماشومي سره جنسي عمل کړے هغه ماشومه وس مړه شوه.
دا سړے يتيم خانه او مندرسه چلوي، نو ده به ده يوي ماشومي سره دا عمل نه وي کړے او صرف خپله به ي هم نه وي کړے کيدے شي د نورو زوراورو خلکو سپلاير وي.
په حوالات دننه د داسي په اعتماد ودريدل او په سينه دا شنه جهنډا دا ښائي چي هغه خلک ډير زوراور دے، او د ده پوره يقين دے چي دا نظام د غ هم نه شي نيولے.

24/05/2024

ده پاکستان خوفيه اداري په دنيا کي لمبر ون دي اندازه ئ دهدي نه لږي چي دوبئ اسټريليا سویټزرلینډ جزيري پکي واغستے شوي خو عوام تي ايله نن خبر شو
ايا دا ده عوامو لا شعوري ده او که لمبر ون په ريښتيا دي.؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سوالونه پورته کئ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share