گھوٹکی ٹرین حادثہ اپ ڈیٹ
گرین لائن ایکسپریس کی مسافر بوگیوں کو متاثرہ انجن سے الگ کر دیا گیا،حکام
گھوٹکی:متادل انجن کی مدد سے گرین لائن ایکسپریس کی بوگیوں کو گھوٹکی اسٹین کے پلیٹ فام پر منتقل کردیا گیا،حکام
گرین لائن ایکسپریس کو متبادل انجن کی مدد سے روانہ کر دیا گیا ہے ۔حکام
گھوٹکی کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ایکسپریس کا انجن پڑی سے اتر گیا ریلوے حکام
5اپ گرین لائن ایکسپریس اور 37'اپ فرید ایکسپریس بہت بڑے حادثے سے بچ گئی ریلوے
گھوٹکی 5'اپ گرین لائن کا انجن پٹری سے اتر گیا ہے ریلوے
گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پر گرین لائن ایکسپریس لوپ لائن پر کھڑی فرید ایکسپریس کو کراس کرتے ہوئے انجن پٹڑی سے اتر گیا ریلوے
گھوٹکی تاہم دو انچ کے فاصلے سے فرید ایکسپریس کو ہٹ کرتے کرتے بچ گیا ریلوے
گھوٹکی کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ایکسپریس کا انجن پڑی سے اتر گیا ریلوے حکام
5اپ گرین لائن ایکسپریس اور 37'اپ فرید ایکسپریس بہت بڑے حادثے سے بچ گئی ریلوے
گھوٹکی 5'اپ گرین لائن کا انجن پٹری سے اتر گیا ہے ریلوے
گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پر گرین لائن ایکسپریس لوپ لائن پر کھڑی فرید ایکسپریس کو کراس کرتے ہوئے انجن پٹڑی سے اتر گیا ریلوے
گھوٹکی تاہم دو انچ کے فاصلے سے فرید ایکسپریس کو ہٹ کرتے کرتے بچ گیا ریلوے
مٹیاری
مٹیاری ۔ قومی شاہراہ پر کراچی سے سکر مریض کو لے جانے والی ایمبولنس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
مٹیاری۔ایمبولینس میں سوار لوگ محفوظ رہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ۔
اے سی والا ٹریکٹر
سکرنڈ میں نوجوان میکنک نے ٹریکٹر میں اے سی لگادیا.
اب ڈرائیور ٹریکٹر میں بھی اے سی کا مزہ لیں گے,
ٹریکٹر پر اے سی لگانے کا خرچہ دو لاکھ تک آیا ہے, کاشتکار
*گھوٹکی:ڈہرکی نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر پر کراچی پولیس کا تشدد ویڈیو نیوز کو موصول*
گھوٹکی: تشدد اینٹی کار لفٹنگ سیل پولیس نے کیا ہے
گھوٹکی: فوٹیجز میں صحافی پر تشدد واضح طور پر دیکھا جا سکتا ھے
گھوٹکی:پولیس نے چھاپے کی کوریج کی ریکارڈنگ کے دوران تشدد کیا
گھوٹکی: صحافی پر تشدد کی فوٹیجز نیوز کو موصول
گھوٹکی: صحافی رمیش کمار پر تشدد کے بعد کراچی پولیس ساتھ لے کر روانا موبائل فون بند
گھوٹکی/ نقلی خواجہ سرا
گھوٹکی: نواہی علاقے چوک ماڑی میں خواجہ سراؤں کا روپ دھار کر بھینک مانگنے والے دو شخص اصلی خواجہ سراؤں کے ھتھے چڑھ گئے
گھوٹکی: معاملے کی وڈیو محراب پور نیوز اردو کو موصول
گھوٹکی: پکڑے گئے دونوں اشخاص پر خواجہ سراؤں نے خوب ھاتھ صاف کیے درگت بنانے کے بعد معاملہ گرو کے سپرد
گھوٹکی ؛ پکڑے گئے دونوں شخص نقلی خواجہ سرا بن کر زمینداروں سے گندم وصول کرتے تھے
گھوٹکی: خواجہ سراؤں کی جانب سے پکڑے گئے دونوں اشخاص کے آلہ تناسل کاٹنے کی کوشش
گھوٹکی: لاتوں گھونسوں اور جوتوں سے پٹائی کے بعد نقلی خواجہ سراؤں کی بھاگ کر جان بچانے کی کوشش
گھوٹکی: نقلی خواجہ سراؤں کا گروپ کچھ عرصے سے علاقے میں سرگرم تھا ۔ علاقہ مکین
گھوٹکی:نقلی خواجہ سرا علاقے میں گندم کے دانے مانگنے آئے تو اصلی خواجہ سراؤں کو اطلاع دی ۔ علاقہ مکین
گھوٹکی: خواجہ سرا پکڑے گئے دونوں نقلی خواجہ سراؤں کو چنگچی رکشہ پر باندھ کر نامعلوم مقام لے گئے ۔ علاقہ مکین
ضلع نوشہرو فیروز کی تحصیل بھریاسٹی پریس کلب کے چنرل سیکریٹری نجی ٹی وی چینل ٹائیم نیوز کے رپورٹر آفتاب کیریو کو نامعلوم حملا آوروں نے شدید زخمی کردیا جسے نازک حالت میں سول اسپتال نووشہروفیروز منتقل کیاگیا ہے۔
شہید صحافی عزیز میمن واقعے کے بعد صحافیوں میں ایک بار پھر شدید غم و غصے کی لہر چھا گئی ہے اعلی سطحی تحقیقات کا مطالبہ
محراب پور ۔پولیس کا گلی کے سامنے کھڑے ھوئے دکانداروں پر بہیمانہ تشدد،
روزے داروں پر پولیس کی طرف سے لاٹھیوں، لاتوں، مکوں کا سرعام استعمال کیا گیا،
دکانداروں کا کہنا ھے کہ ھماری دکانیں ڈیڈہ ماہ سے مستقل بند ہیں۔
ایس ایچ او بھریارو قابل بھیو کا ٹھاروشاہ کے قریب گاؤں میوہ خان چانڈیو میں ریڈ, دیہاتیوں کی مزاحمت پر معافی مانگ کر جان بچائی۔
سکرنڈ: موٹروے پولیس بیٹ 30 کی جانب سے ماہ رمضان المبارک کے آغاز میں روڈ سائیڈ پر قیام پذیر مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا
سکرنڈ: ایس ایس پی سجاد حسین بھٹی کی ہدایات پر موٹروے پولیس کے ڈی ایس پی غلام مصطفٰی بلوچ نے ٹیم کے ہمراہ راشن کے پیکٹ تقسیم کیے
سکرنڈ: وبائی امراض کرونا کے محاذ میں موٹروے پولیس اپنا کردار ادا کررہی ہے جی ایم بلوچ
سکرنڈ:ملک بھر میں موٹروے پولیس اپنے فرائض کی ادائیگی اور قوم کو مشکل وقت سے نکالنے کی جدوجہد میں مصررف عمل ہے جی ایم بلوچ
سکرنڈ: حکومتی احکامات پر گڈز ٹرانسپورٹ کی روانی بلا تعطل رواں دواں ہے.جی ایم بلوچ
ٹھل ٹکرز
ٹھل سب ڈویژن پولیس چھٹی پر روانہ ڈاکو سرگرم
ٹھل میں احساس کفالت پروگرام کے ایجنٹ کو ڈاکوؤں نےلوٹ لیا
ٹھل ڈاکوؤں نے ایجنٹ سے پانج لاکھ 70ہزار اور موٹرسائيکل سمیت دو موبائل فون لےکر آسانی سے فرار ہوگٸے
ٹھل ایجنٹ آصف علی کا کھنا ہے ڈاکوؤں نے جدید ہتهياروں کے زور پر یرغمال کیا ہے
ٹھل پولیس کو اطلاع دی ڈاکوؤں کے پیچھے جانے کے بجائے جاۓ واقع پر کھڑی رہے۔ایجنٹ
ٹھل پولیس کو کافی مرتبہ سیکورٹی کی درخواست کی سیکورٹی نہ ملنے کے باعث واقع پیش آیا ہے۔ایجنٹ
Oc :
مٹیاری اور گردونواح میں ذخیرہ اندوزی کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کی دبنگ کاروائی ذخیرہ کی جانے والی ہزاروں گندم کی بوریاں برآمد گودام سیل
vo:
مٹیاری کے قریب اڈیرولعل اسٹیشن میں اسسٹنٹ کمشنر عبدالکریم سنگراسی نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ناصر کاظمی کے ہمراہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف دبنگ کاروائی کرتے ہوئے گندم کے گودام پہ چھاپہ مارکر دوہزار گندم کی بوریاں برآمد کرکے گودام کو سیل کردیا ہے جکے دیگر مقامات پر چھاپہ مار کاروائی کا سلسلہ جاری ہے جس پر ذخیرہ اندوزی کرنے والوں میں کھلبلی مچ گئی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹکرز
ٹھل ، ٹھل میں لاک ڈائون کی ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار شہریوں سے مار کھانے لگے،
ٹھل کے اے سیکشن تھانے کے پولیس اہلکار احسان چنہ پرڈیوٹی کے دروان وردی میں ہونے کے باوجود پی پی کےجیالوں کا حملہ،
پی پی کے جیالے سٹی صدر مہدی حسن دشتی ساتھیوں سمیت لاک ڈائون کی رکاوٹیں توڑنے پر پولیس اہلکار احسان چنہ نے روکنے کی کوشش کی،
ہم پی پی کے جیالے ہیں تم کون ہوتے ہو ہمیں روکنے والے یہ کہہ کر جیالوں نے پولیس اہلکار پر تھپڑوں کی بارش شروع کردی،
پولیس اہلکار کو وردی میں پی پی کے جیالوں سے مار کھاتا دیکھ کر شہری جیالوں کو روکتے رہ گئے جیالوں نے ایک نہ سنی،
وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیالے پولیس اہلکار کی پٹائی کر رہے ہیں اور شہری انہیں روکنے کی کوشش کر رہے ہی،
اس سے پہلے بھی دو مرتبہ لاک ڈائون کہ خلاف ورزی کرنے سے روکنےپر پولیس پر حملے ہوچکے ہیں ،
حملہ آوور با اثر ہونے کے باعث کسی بھی ملزم کے خلاف کاروائی نہیں ہوئی جس سے ایسے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔۔
*شکارپور
شکارپور / پولیس اهلکار کی شھری پر تشدد کی ویڈیو وائرل
شکارپور:تحصیل گڑهی یاسین میں لاک ڈائون کے دوران گذرنے والے شخص پر پولیس اهلکار کا تشدد.
شکارپور:شھری ایاز معرفانی پر گھڑی یاسین تھانہ کے اہلکار کا تھپڑوں کی بارش کردی .
شکارپور: شھریوں نے پولیس اہلکار سے شهری ایاز معرفانی کی جان چھڑاٸ .
شکارپور:اہلکار نے شھری کی موٹر سائیکل اپنی تحویل میں لیکر تھانہ بھیج دی.
گھوٹکی : سوات میں شہید ہونے والے فوجی جوان کو سپرد خاک کردیا گیا،
گھوٹکی : شہید کی نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران و مقامی افراد نے شرکت کی
گھوٹکی : شہید جوان کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا،
گھوٹکی : فوجی جوان ظہیر کلوڑ نے سوات میں دہشت گردوں سے لڑتے شہادت پائی،