Pak army zinda bad

  • Home
  • Pak army zinda bad
جنرل آصف غفور صاحب کے صاحبزادے سعد غفور کا  نکاح جامع مسجد ابراہیم اسلام آباد میں انعقاد پذیر ہوا
23/12/2022

جنرل آصف غفور صاحب کے صاحبزادے سعد غفور کا نکاح جامع مسجد ابراہیم اسلام آباد میں انعقاد پذیر ہوا

17/10/2022

COURSE TOGETHER AT PMA # LT GEN FAIZ HAMEED COURSE # ISPR # EX DG ISI # viral

24/03/2022

🇵🇰🇵🇰

24/03/2022

🇵🇰🇵🇰🥰🥰❤❤🇵🇰🇵🇰

07/03/2022

:Great leader rest in peace beautiful soul

05/03/2022

missing u Sir plz comeback :🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 No words.

‏22 گولیاں لگی ہے اور انہوں نے 35 دشت گردوں کو جہنم واصل کیا یہ ہے وہ 22 سالہ نوجوان جس نے ہماری خاطر 22 گولیاں کھائیالل...
25/01/2021

‏22 گولیاں لگی ہے اور انہوں نے 35 دشت گردوں کو جہنم واصل کیا
یہ ہے وہ 22 سالہ نوجوان جس نے ہماری خاطر 22 گولیاں کھائی
اللہ تعالی شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

الحمداللہ ♥️🇵🇰پاکستان کا خشکی سے سمندر بحیرہ عرب میں (2750 کلو میٹر) ایم آر ائی وی ٹیکنالوجی سے لیس  بیلسٹک میزا*ئل کا ک...
21/01/2021

الحمداللہ ♥️🇵🇰
پاکستان کا خشکی سے سمندر بحیرہ عرب میں (2750 کلو میٹر) ایم آر ائی وی ٹیکنالوجی سے لیس بیلسٹک میزا*ئل کا کامیاب تجربہ۔۔۔۔۔۔
تمام محب وطن پاکستانیوں کو مبارک ہو ✌️♥️

باقی تفصیلات جلد ۔ان شاءاللہ

لیفٹینٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر مقرر کر دیا گیا۔کراچی میں الطاف حسین  مافیا کو نتھ ڈالنے کا ...
19/01/2021

لیفٹینٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر مقرر کر دیا گیا۔
کراچی میں الطاف حسین مافیا کو نتھ ڈالنے کا اعزاز حاصل کرنے والے بلال اکبر کی تعیناتی مستقبل میں "کسی مافیا چیف" کی منتقلی کے امکان کی بہترین پیش بندی قرار دی جا سکتی ھے

کمال کرتے ہیں ہم سےجلنے والے دشمن بھی محفل اپنی سجاتے ہیں اور ذکر ہمارا کرتے ہیں ,/**  💗🇵🇰
19/01/2021

کمال کرتے ہیں ہم سےجلنے والے دشمن بھی
محفل اپنی سجاتے ہیں اور ذکر ہمارا کرتے ہیں ,/**
💗🇵🇰

‏جب سکندر اعظم جس کو (Alexander The Great) کہا جاتا تھا‏جس نے آدھی سی زیادہ دنیا فتح کی تھی.‏ لیکن جب پشتونوں کے ساتھ جن...
14/01/2021

‏جب سکندر اعظم جس کو (Alexander The Great) کہا جاتا تھا
‏جس نے آدھی سی زیادہ دنیا فتح کی تھی.‏ لیکن جب پشتونوں کے ساتھ جنگ کرنے میں مصروف تھا تو 4 سال لگ گئے جب وہ پشتونوں کے پہاڑوں میں لڑ رہا تھا۔
‏سکندر اعظم کی ماں نے اپنے بیٹے کو خط بھیجا کہ بیٹے تم نے صرف 6 سال میں پوری دنیا فتح کر لی اور 4 سال ہو گئے ایک ملک فتح نہ ہوا؟
‏سکندر اعظم نے اپنی ماں کو خط کا جواب لکھ دیا کہ ماں آپ نے یونان میں صرف ایک سکندر اعظم کو جنم دیا یہاں ہر ماں نے ایک ایک سکندر اعظم کو پیدا کیا ہے ۔

Proud.. ❤️❤️❤️

جنرل ضیاءالحق شہیدؒایک سوچ کا نام ہے
14/01/2021

جنرل ضیاءالحق شہیدؒ
ایک سوچ کا نام ہے

یہ اعزاز بھی شہیدؒ جنرل ضیاءالحق کے حصے میںآیا کہاقوام متحدہ میں انکے خطاب سے پہلے اقوام متحدہ کے در و بامتلاوت قرآن م...
13/01/2021

یہ اعزاز بھی شہیدؒ
جنرل ضیاءالحق کے حصے میںآیا کہ
اقوام متحدہ میں انکے خطاب سے پہلے
اقوام متحدہ کے در و بام
تلاوت قرآن مجید سے گونج اٹھے

12/01/2021
ﺍﻓﻮﺍﺝ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ اپنا جواب دو کمنٹس میں اور ﺍﺱ ﭘﯿﺞ ﮐﻮ ﻻﯾﮏ ﮐﺮﯾﮟ
12/01/2021

ﺍﻓﻮﺍﺝ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ اپنا جواب دو کمنٹس میں اور ﺍﺱ ﭘﯿﺞ ﮐﻮ ﻻﯾﮏ ﮐﺮﯾﮟ

افغانستان کے صوبے غور کے رقیب اللہ‎ نامی پہلوان جس نے منفی 22 ڈگری سینٹی گریڈ میں اپنی مضبوط جسم و صلاحیت کا حیرت انگیز ...
11/01/2021

افغانستان کے صوبے غور کے رقیب اللہ‎ نامی پہلوان جس نے منفی 22 ڈگری سینٹی گریڈ میں اپنی مضبوط جسم و صلاحیت کا حیرت انگیز مظاہرہ کیا ۔۔۔۔۔

کیپٹن عبد اللہ شہید میرے بیٹے کی لاش بھیجنے سے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ اس کو گولیاں کہاں لگی ہیں اگر سینے پر لگی ہیں تو بھی...
07/01/2021

کیپٹن عبد اللہ شہید
میرے بیٹے کی لاش بھیجنے سے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ اس کو گولیاں کہاں لگی ہیں اگر سینے پر لگی ہیں تو بھیج دو اگر اسکی پیٹھ پر لگی ہیں تو میرے گھر نہ بھیجنا اسکی لاش.
شہید کے والد کی یہ بات سن کر GHQ نے ان کو آگاہ کیا کہ مبارک ہو سر اپ کے بیٹے کے سینے میں 22 گولیاں لگی ہے اور انہوں نے 35 دشت گردوں کو جہنم واصل کیا

اللہ تعالی شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
🇵🇰

اللہ اس جوان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین
07/01/2021

اللہ اس جوان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین

300ایکڑ زمین کا زمیندار کیپٹن قدیر بلوچ شہید جس نے تین سال فقیر کا بھیس بدل کر کلبھوشن یادیو کو پکڑا کم از کم ایک لاکھ ل...
07/01/2021

300ایکڑ زمین کا زمیندار کیپٹن قدیر بلوچ شہید جس نے تین سال فقیر کا بھیس بدل کر کلبھوشن یادیو کو پکڑا کم از کم ایک لاکھ لائک تو بنتا ہے۔🇵🇰💪۔ اللہ تعالیٰ انکو جنت میں داخل فرمائے گا آمین ثم آمین ⁦❤️⁩⁦🇵🇰⁩⁦❤️⁩
꧁ ꧂
́ᵏᎥSтAή𝓲___𝔽ᵘ𝐉Ĵ𝒾
▌│█║▌║║║▌║▌║█
🦌

⁦❤️⁩⁦🇵🇰⁩⁦❤️⁩

صحافی کا سوال آئی ایس آئی میں ٹوٹل کتنےلوگ ہیں؟آفیسر کا جواب غداروں کےعلاوہ ہر پاکستانی آئی ایس آئی کاسپاہی ھے میرا عشق ...
07/01/2021

صحافی کا سوال آئی ایس آئی میں ٹوٹل کتنےلوگ ہیں؟
آفیسر کا جواب غداروں کےعلاوہ ہر پاکستانی آئی ایس آئی کاسپاہی ھے میرا عشق میرا جنون ISI💞✌

Pak armmy zinda bad🇵🇰
24/08/2020

Pak armmy zinda bad🇵🇰

☝️تھوڑی دیر کیلئے اپنی سیاسی ہمدردی، بغض اور حمایت ایک طرف رکھ دیں اور یہ واقعہ پڑھیں:12 اکتوبر 1999 کا دن ہے جب پاکستان...
24/08/2020

☝️تھوڑی دیر کیلئے اپنی سیاسی ہمدردی، بغض اور حمایت ایک طرف رکھ دیں اور یہ واقعہ پڑھیں:

12 اکتوبر 1999 کا دن ہے جب پاکستان کا آرمی چیف اور چئیرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی، پرویز مشرف اپنے سری لنکا کے سرکاری دورے سے پی آئی اے کی کمرشل پرواز 777 سے واپس کراچی آرہا ہے۔ اس کے ساتھ میجر جنرل طارق مجید اور بریگیڈئیر ندیم تاج بھی جہاز میں سوار تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ جہاز میں سرکاری اہلکاروں سمیت مسافر بھی موجود تھے۔

جہاز ابھی فضا میں ہی ہے جب وزیراعظم نوازشریف یکایک پرویز مشرف کو اسکے عہدے سے ہٹا کر ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ضاالدین بٹ کو آرمی چیف بنانے کا اعلان کردیتا ہے۔ اس اعلان کے فوراً بعد سول ایوی ایشن کو حکومت کی جانب سے ہدایات جاری کردی جاتی ہیں کہ مشرف کا طیارہ کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ مت ہونے دیا جائے۔

فضا میں اڑتے طیارے کے اندر بیٹھے مشرف کو کچھ علم نہیں کہ نیچے زمین پر کیا ہورہا ہے، پھر اچانک پائلٹ مسافرین کو بتاتا ہے کہ حکومت کیجانب سے جہاز کو کراچی ائیرپورٹ لینڈنگ کی اجازت نہیں دی جارہی۔

مشرف سمیت تمام مسافر ششدر رہ جاتے ہیں۔ پائلٹ سمجھتا ہے کہ شاید کنٹرول ٹاور میں بیٹھا بندہ مذاق کررہا ہے، وہ ایک مرتبہ پھر لینڈنگ کیلئے رابطہ کرتا ہے اور اسے ایک مرتبہ پھر انکار سننے کو ملتا ہے۔

اس دوران طیارہ فضا میں تیس منٹ تک گردش کرتا رہتا ہے، جہاز میں فیول کا لیول کم ہونا شروع ہوچکا ہوتا ہے، مسافر بلند آواز میں کلمہ طیبہ کا ورد شروع کرچکے ہوتے ہیں۔ مشرف اٹھ کر کاک پٹ میں جاتا ہے اور کنٹرول ٹاور سے خود رابطہ کرکے کہتا ہے کہ وہ آرمی چیف ہے، جہاز کو لینڈ کیوں نہیں کرنے دیا جارہا؟

آگے سے جواب ملتا ہے کہ حکومت کا حکم ہے کہ آپ کے جہازکو پاکستان میں لینڈ نہیں کرنے دیا جائے گا۔

مشرف کہتا ہے ک

اب کوئی کھوتی کا بچہ آئے اور کہے چلوں بارڈر پے یہ تمہارہ کام نہیں ہم کرتے ہیں
27/07/2020

اب کوئی کھوتی کا بچہ آئے اور کہے چلوں بارڈر پے یہ تمہارہ کام نہیں ہم کرتے ہیں

ISI 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 آج تک اس مایہ ناز پاکستانی ایجینسی کا کوئی بھی فیلڈ ایجنٹ کسی دوسرے ملک کی سرزمین پہ نہیں پکڑا گیا۔ یا یہ ہ...
15/04/2020

ISI 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

آج تک اس مایہ ناز پاکستانی ایجینسی کا کوئی بھی فیلڈ ایجنٹ کسی دوسرے ملک کی سرزمین پہ نہیں پکڑا گیا۔ یا یہ ہو سکتا ہے کہ پاکستانی حکومت کسی بھی پکڑے جانے والے ایجنٹ کی ذمہ داری لینے سے انکار کر دیتی ہو۔

آئی ایس آئی کا کوئی ایجنٹ بیرونی سرزمیں پہ کبھی پکڑا گیا ہو یا نہیں ۔ لیکن ایک بات واضح ہے۔ کہ یہ ایجینسی اپنےآپ کو کسی بھی ایسے متنازعہ جاسوسی مشن میں اپنی شمولیت سے الگ ظاہر کرنے میں انتہائی مہارت رکھتی ہے۔ اسی لیے آجتک کوئی دشمن کسی بھی ثبوت کے ساتھ ایسا کوئی الزام ثابت نہیں کر سکا۔

اور یہی بات اس ایجینسی کی انتہائی متاثر کن ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں بھی آئی ایس آئی نے بہت کلیدی کردار ادا کیا۔ انہوں نے سینکڑوں القائدہ کے ممبران کو گرفتار کیا۔

باوجود اس کے کہ مغربی میڈیا ہمیشہ اپنے میڈیا شوز اور فلموں میں اس ایجینسی کو منفی انداز میں دہشتگردوں کا معاون دکھاتا رہا ہے۔ لیکن حقیقت میں اس جنگ میں آئی ایس آئی، امریکی سی آئی کے بہت قریب کام کرتی رہی۔ اور 9/11 کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کو اسی آئی ایس آئی نے ہی گرفتار کیا تھا۔ اس کے علاوہ مشہور زمانہ دہشت گرد رمزی یوسف کی گرفتاری بھی اسی ایجینسی کا کارنامہ ہے۔

Recruitment in ISI
یہ ایجینسی آرمی، ائیرفورس اور نیوی سے لوگوں کو بھرتی کرتی ہے۔ اس کے علاوہ سویلینز کو بھی بھرتی کیا جاتا ہے۔ لیکن آج تک بھرتی کا اجراء اور طریقہ کار پتہ نہیں چل سکا۔ کہا جاتا ہے کہ اگر آپ راولپنڈی بالعموم اور اسلام آباد میں بالخصوص کسی ٹیکسی میں سوار ہوتے ہیں۔ تو اپنا منہ فضول ملکی و سیاسی معاملات پر بند ہی رکھیں۔ کیونکہ ہر 3سرا ٹیکسی ڈرائیور ، آئی ایسی آئی کا انفارمر ہو گا۔

انفارمر وہ لوگ ہوتے ہیں۔ جو براہ راست ایجینسی سے کوئی تعلق نہیں رکھتے۔ لیکن ان کی دی گئی معلومات بلواسطہ طریقے سے آئیایس آئی کے ریگولر آفیشلز کے پاس پہنچ کر ریکارڈ اور اینیلائسز ونگ تک پہنچ جاتی ہیں۔ اسلیے آپ کی زبان کی فالتو اور بے تکی حرکت ، آپ کی صحت کیلئے نقصان دہ بھی ہو سکتی ہے۔

بےشک اس ایجینسی میں بھرتی کی بہت ناکافی معلومات میسر ہیں۔ لیکن ایک بات یقینی ہے کہ۔ اس ایجینسی میں شمولیت کے بعد، افراد کو ان کے رول کے حساب سے مختلف طرح کی شاندار تربیت دی جاتی ہے۔

تربیت کے مقامات اور طریقہ کار نامعلوم ہے۔ لیکن فیلڈ ایجنٹس کو ہائی پروفائل جاسوسی طریقہ کار اور مختلف جاسوسی آلات میں مہارت مہیا کی جاتی ہے۔ جن کو وہ آگے چل کر فیلڈ میں حسب ضرورت کام میں لا سکیں ۔
#مارخور⁦⁦✌️⁩
*پاکستان آرمی اینڈ آئی ایس آئی فین*
*آئی ایس آئی زندہ باد*
*پاکستان 🇵🇰 زندہ باد*
*پاک فوج Zindabad

یہ عبرت ناک منظر ملک شام کا ہے۔یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے چند مفاد پرست لیڈروں کے کہنے پر اپنی فوج کے خلاف مہم چلائ اور...
15/04/2020

یہ عبرت ناک منظر ملک شام کا ہے۔
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے چند مفاد پرست لیڈروں کے کہنے پر اپنی فوج کے خلاف مہم چلائ اور انکی کردار کشی کی۔
اگرچہ یہ کھیل واضع طور پر امریکا اور روس کے مفاد کا تھا لیکن بیچاری عوام یہ چیز نا سمجھ سکی۔

عوام کی ایک بڑی تعداد نے حقوق کے نام پر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر ملک کی فوج اور حکومت کے خلاف چڑھائ کر دی۔

اپوزیشن کو امریکا اور سعودی عرب نے سپورٹ کرنا شروع کر دیا اور اسے سنی اتحاد کا نام دیا گیا۔
حکومت اور اسکے زیرکنٹرول فوج کو روس اور ایران نے سپورٹ کرنا شروع کر دیا اور اسے شیعہ اتحاد کا نام دیا گیا۔

عوام کے لیڈران سمجھ چکے تھے کہ یہ جنگ خالص روس اور امریکا کی جنگ ہے جو کہ اسرائیل کی ایما پر لانچ کی گئ ہے ،لیکن اس وقت تک بہت دیر ہو چکی تھی۔

ملک شام میں اب تک لاکھوں بے گناہ عوام مارے جا چکے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق شام میں ہونے والی خانہ جنگی و فساد میں اب تک دس لاکھ افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ حقیقی جانی نقصان اس سے کئ زیادہ ہے۔

اس جنگ کے بعد شام کی فوج انتہائ کمزور ہو چکی ہے۔ اسرائیل جب چاہتا ہے شام پر بمباری کر لیتا ہے، امریکا و روس بھی مسلسل شام کی عوام پر بمباری جاری رکھے ہوئے ہے۔
لیکن یہ ممالک کبھی بھی ایک دوسرے کو نشانہ نہیں بناتے۔

آج شام کے لٹے پٹے ان خاندانوں سے اس امن کی قیمت پوچھیں جو ہمارے وطن میں پاک فوج کی عظیم قربانیوں کی بدولت آج قائم ہے۔

یاد رکھیں، امریکا و بھارت یوں ہی پی ٹی ایم جیسی فتنہ پرست جماعتوں کو سپورٹ نہیں کرتے بلکہ اسکے پیچھے وہ تمام روڈمیپ ہے جس کے تحت انہوں نے عراق، شام اور لیبیا جیسے مضبوط اسلامی ممالک کو تباہ و برباد کیا۔

لیکن ہمت جمع رکھیں، پاکستان میں کفار کی تمام ترکیبیں ناکام ہوں گی۔ اور پاکستان یوں ہی عالم کفر کے آگے مضبوط چٹان کی مانند کھڑا رہے گا۔ ان شاء اللہ

سرحد پر 24 گھنٹے ایکٹیو۔پرندے کے سائز کا ڈرون آئے تو بھی نظر اس پر، اور تباہ کردیا۔کرونہ کی وجہ سے وینٹیلیٹرز کی ضرورت پ...
14/04/2020

سرحد پر 24 گھنٹے ایکٹیو۔
پرندے کے سائز کا ڈرون آئے تو بھی نظر اس پر، اور تباہ کردیا۔
کرونہ کی وجہ سے وینٹیلیٹرز کی ضرورت پڑی وہ بنانا شروع کردیئے۔
ماسکس کی کمی ہوئی تو وہ بنانا شروع کردیئے،
کے پی کے میں دہشت گردی کا منصوبہ بنانے والے دہشت گردوں پر نظر، خونریز مقابلے کے بعد جہنم رسید کردیا۔

کرونہ کی وجہ سے راشن پر سندھ حکومت کی ڈرامے بازی دیکھی تو سندھ کی گلیوں میں راشن تقسیم کرنا شروع کردیا۔
کراچی میں انڈین خفیہ ایجینسی راء کے سلیپر سیلز پر مسلسل چھاپے، افراد اسلحے سمیت گرفتار کر لیے۔

یہ کون لوگ ہیں جو دن دیکھتے ہیں نہ رات اپنے ملک اور قوم کیلیئے جہد مسلسل میں مشغول ہیں۔۔؟؟؟

ہاں یہ پاک فوج ہی ہے جو ہمارے ٹیکس کی ایک ایک پائی حلال کرتی ہے، ورنہ حرامخوروں کی اس ملک میں کمی نہیں ہے۔

Its great to see again hero and favrt personality of entire Pakistan M.G Asif Ghafoor.His smile showing the great and st...
13/04/2020

Its great to see again hero and favrt personality of entire Pakistan M.G Asif Ghafoor.
His smile showing the great and strongest bond btwn him and the entire Nation.
May Allah Almighty protect us in this time.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak army zinda bad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak army zinda bad:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share