حاجی سرکار سے عوام کتنی مطمئن ہے ملاحظہ فرمائیں
جئے بھٹو
صرف انسان ہونا کافی نہیں بلکہ انسانیت کا ہونا بھی لازم ہے
جب تک اس بندے کی 100 تک گنتی مکمل نہیں ہوتی الیکشن نہیں ہوں گے. باخبر ذرائع۔ 😂😂😂
کم ظرف دوست سے علی ظرف دشمن اچھا💕💕💕💕
عوام مر رہی ہے اور اس ملک کی اشرافیہ کو کوئی پرواہ نہیں👇👇👇🥺🥺🥺
Pakistani lady on fire 😥😥
جس مردہ ضمیر ملک میں عام آدمی کے لیے انصاف نام کی چیز نا ہو اس ملک میں ایسے واقعات ہونا کوئی بڑی بات نہیں لیکن ظلم کے خلاف چپ رہنا بھی اتنا ہی گناہ ہے جتنا ظلم کرنے پر
محترم یہ وہ دور نہیں ہے کہ لوگ بھول جائیں گے
ہم آپ کو یاد دلاتے رہیں گے کہ اپنے دور میں آپ کیا کیا کرتے رہے ہو👇👇👇👇
کیا یہ ملک مخالفت بیانات نہیں ہیں کیا یہ ریاست کے ساتھ غداری نہیں ہے
اب یہ دوغلہ پن نہیں چلے گا اب آپ عوام کو مزید بیوقوف نہیں بنا سکتے
یہ مافیا کتنا مظبوط ہے یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں 👇👇👇
یا اللّہ پاک اس بھائی جیسے ان تمام لوگوں کی مدد فرما جو ان ظالم حکمرانوں کے ظالم فیصلوں کی وجہ سے پریشان حال ہیں ان کو اپنے ان خزانوں سے نواز دے جو کبھی ختم نہیں ہوتے
🥺😢
امپورٹڈ حکومت کی طرف سے بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف بھلوال کی عوام سراپا احتجاج
خود سنیں میڈیا کو کیسے مینج کیا جاتا ہے Sana bucha کی آڈیو لیک👇👇👇👇
بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافہ پر تاجر برادری سراپا احتجاج
منصورے کا عقل ٹھکانے پر آ گیا ہے✌️👇👇👇
لیں جی مولانا صاحب وزیراعظم بن گئے
سپریم کورٹ کے باہر کی صورتحال 👇👇👇