آج کی پاکستانی نوجوان نسل کو فکر اقبال کے فلسفہ خودی سے روشناس کرانا عصر حاضر کی اہم ضرورت ہے۔ S.A.Sahbai ایس۔ اے۔ صہبائی
اسلام آباد(نیورو رپورٹ): آج کا پاکستان قائد اقبال کا پاکستان نہیں ہے۔جاگیردارانہ نظام اور کرپٹ بیوروکریسی نے مملکت خداداد پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کر ڈالا ہے۔کرپٹ مافیا نے ڈالرز کے عوض بے پناہ قربانیوں کے بعد اسلام کے نام پرحاصل کیے گئے پاکستان کی نسلوں کو تباہی و بربادی سے دوچار کر ڈالا ہے۔
ان خیالات کا اظہار معروف ادیب ،صحافی ،شاعر ،گولڈ میڈلسٹ ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ اور جرنلسٹس ایسوسی ایشن پاکستان (رجسٹرڈ) کے بانی/چیرمین ایس۔اے۔صہبائی نے اقبال ڈے کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسفہ اقبال کی معراج عشق الہی و حب رسولﷺ اور خودی ہے۔
اگر پاکستانی نسل کو فکر اقبال کی روشنی میں تیار کیا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور کہلاتا اور ستاروں پر کمندیں ڈالا رہا ہوتا۔ مگر پاکستان کی کرپٹ بیوروکریسی اور سیاسی پنڈتوں کی بدولت آج کی پاکستانی نسل دین و دنیا سےنابلد ہو کر چرس ،افیون اور جہالت و گمراہی کی بدولت مایوسی و ناامیدی کے اندھیروں میں گر چکی ہے۔
جرنلسٹس ایسوسی آف پاکستان کا منشور فکر اقبال سے وابستہ ہے کیونکہ مثبت میڈیا مثالی قوم. کا آئنہ دار ہے اور پا
*عالمی قوتیں فلسطین و غزہ کے مسلمانوں پر اسرائیلی بربریت بند کروائیں ایس۔ اے۔صہبائی چیئرمین جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان(رجسٹرڈ)*
اسلام آباد (بیورو رپورٹ):
جنرلسٹس اسوسی ایشن آف پاکستان (رجسٹرڈ) و پاکستان کی معروف سیاسی ،سماجی،مذہبی و دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام اظہار یکجہتی فلسطین کے لیے ایک پرامن ریلی نکالی گئی جو بلیو ایریا سے ہوتی ہوئی ڈی چوک کی طرف بڑھی اظہار یکجہتی فلسطین کے لیے نکالی گئی اس ریلی میں صحافیوں کی کثیر تعداد سمیت پاکستان سے سیاسی، سماجی، کاروباری و مذہبی جماعتوں اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر معروف سینئر صحافی اور ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ ایس۔اے۔صہبائی چیئرمین جرنلسٹس اسوسی ایشن آف پاکستان کا کہنا تھا کہ عالمی قوتیں فلسطین و غزہ کے نہتے مسلمانوں کو اسرائیلی بریریت سے نجات دلانے کے لیے ٹھوس اقدامات کریں ورنہ دنیا کے خاتمے کے ذمہ دار خود ہوں گے اور آنے والی نسلیں عالمی قوتوں کے نام نہاد ٹھیکیداروں کو کبھی معاف نہیں کریں گی۔

* International forces should stop the Israeli brutality on the Muslims of Palestine and Gaza. S.A. Sahbai Chairman Journalists Association of Pakistan (Registered)*
Islamabad (Bureau Report):
Journalists Association of Pakistan (Registered) and well-known political, social, religious and other organizations of Pakistan organized a peaceful rally for the expression of solidarity with Palestine. A large number of journalists including political, social, business and religious parties from Pakistan and people belonging to different walks of life participated in this rally. Journalists Association of Pakistan said
That the international forces should take concrete steps to free the innocent Muslims of Palestine and Gaza from Israeli occupation, otherwise they will be responsible for the end of the world and future generations will never forgive the so-called contractors of the international forces.
Yah video Pakistani Muslims kay leay especially hai.
Zaroor Daikhain
پنڈیگھیب میں بگڑتی زراعت کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ حرکت میں آگئی اور خود ساختہ مہنگائی کرنے والے کھاد ڈیلر کی بھاری جرمانوں سے خدمت کی جبکہ کسانوں نے انتظامیہ کےاس عمل کو خوب سرہا
Thati Syedan,Tehsil Pindi Gheb.
Festival ,Gulzar a bad ,Pindi Gheb.
Pg wapda
پنڈی گھیب میں حکومت کے اعلان کے باوجود بجلی کے اضافی بل درست نہ ہونے پر شہری سراپا احتجاج شہری نے رکشہ جلا دیا حکومت اور واپڈا کے خلاف نعرہ بازی۔
تفصیلات:
پنڈی گھیب میں واپڈا کی جانب سے بجلی کا بل زیادہ آنے پر رکشہ ڈرائیور نے مین راولپنڈی روڈ گھوڑا چوک کے مقام پر اپنے رکشے کو آگ لگاڈالی. رکشہ ڈرائیور کا کہنا تھا کہ حکومتی اعلانات کے باوجود میرا بل ٹھیک نہیں کیاجارہا.16ہزار بل میں کیسے جمع کرواؤ.
.مین راولپنڈی روڈ تاحال ہر طرف سے بند ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے بل ٹھیک نہیں ہونگے تب تک روڈ بند رہیں گا
93 news JAP
Miss.Ruby Tariq ,Council member Punjab,Journalists Association of Pakistan.93 News
Scholars news
سفیر انسانیت محترمہ بلقیس ایدھی کی وفات سے نادار اور لاوارث یتیم ہو گئے۔
ایس۔اے۔صہبائی
اللہ تعالی کی رضا خدمت انسانیت میں مضمر ہے ۔
چیرمین
جرنلسٹس ایسوسی ایشن پاکستان & NGO SOUL
اسلام آباڈد(بیورورپورٹ):بسفیر انسانیت کے حوالے سے بلقیس ایدھی کا نام انسانی حقوق کے سنہری اوراق میں تاقیامت جگمگاتا رہے گا۔محترمہ بلقیس ایدھی کی وفات سے پاکستان کے لاوارث بچے یتیم ہو گئے ۔ان خیالات کا اظہار ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ ،موٹیویشنل اسپیکر چیرمین سوشل آرگنائزیشن آف یونیورسل لائف (NGO SOUL). & جرنلسٹس ایسوسی ایشن پاکستان ایس۔اے۔صہبائی نے محترمہ بلقیس ایدھی کی وفات پر دلی رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔
صہبان عارف صہبائی نے کہا ہے کہ اللہ کی رضا مخلوق خدا کی خدمت میں مضمر ہے ۔عبدالستار ایدھی مرحوم اور انکی اہلیہ خدمت انسانیت کی زندہ مثال ہیں ۔پاکستانی حکمرانوں اور انسانی حقوق. کی تنظیموں کے قائدین کو انسان سازی پر زور دینا چائیے۔انسانیت کی خدمت کا تقاضہ ہے کہ ناکارہ بیکار جہلاء کو زکوة خیرات. کے نوالوں کے بجائے باہنر اور خوددار بنایا جائے تاکہ وہ مملکت خداداد پاکستان کا نام اپنی قائدادانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاٹےہوئے روشن کرسکیں ۔