آزاد کشمیر میں سیاسی بھونچال | تحریک عدم اعتماد کا شور | نمبر گیم میں کون آگے….؟
Zeshan Qureshi
#V_tv #MZQ
#ZeshanQureshi #Pakistan #Kashmir #AzadKashmir #AJK #AJKGovernment #ajknews #PPPP #PMLN #PTIofficial #PTI #PTIAJK
شام پر باغیوں کا قبضہ | بشار الاسد کو شکست سوالات و خدشات
شام پر باغیوں کا قبضہ | بشار الاسد کو شکست |
اُبھرتے سوالات و خدشات
سنئیے، رائے دیجیے اور شئیر کیجئے
#Syrian #شام #MiddleEast #جولاني
#الشام #Kashmir #Pakistan
#ZeshanQureshi #MZQ
شام میں باغیوں کا بشار الاسد کی حکومت کے خلاف فتح کے بعد جشن ۔۔۔۔۔۔۔
#Syrian #SyriaConflict #شام #الشام
#middleeast
صدارتی آرڈیننس کی واپسی اور چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری سمیت
حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد شوکت نواز میر کی میڈیا سے گفتگو
#AJKRightsmovement #jointawamiactioncommittee #AJKGovernment #Kashmir #AJK
عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر انٹری پوائنٹ پہنچنے کے بعد کی صورتحال اور اگلا لائحہ عمل بتا رہے ہیں۔
#AJKRightsmovement #jointawamiactioncommittee #AJKGovernment #Pakistan #Kashmir #AJK
آزاد کشمیر کے انٹری پوائنٹس:
برارکوٹ، ہولاڑ، کوہالہ، پتن اور دیگر مقامات پر رات گئے قافلوں کا استقبال | عوام کا جوش و خروش دیدنی |
ہولاڑ میں چڑہوئی کا قافلہ رات گئے دھرنے میں موجود۔
#AJKRightsmovement #jointawamiactioncommittee #AJKGovernment #AJK #Kashmir #Pakistan
مذاکراتی کمیٹی | وزراء منہ چھپا کر نکلے | عوام کی شدید نعرے بازی |
شوکت نواز میر کا چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
#jointawamiactioncommittee #AJKRightsmovement #AJK #Kashmir #Pakistan
آزاد کشمیر بھر سے انٹری پوائنٹس کی جانب مارچ |
نظام زندگی مکمل مفلوج | حکومت کی پھر مذاکرات کی دعوت
ایکشن کمیٹی کی ڈیڈ لائن ختم | کل 7 ستمبر پاکستان کے انٹری پوائنٹس کی جانب مارچ کا اعلان۔۔۔
آزاد کشمیر کی صورت حال بتدریج کشیدگی کی جانب بڑھ رہی ہے
جبکہ حکومت اپنے اقدامات اور ہٹ دھرمی سے ان حالات کو مزید خرابی کی طرف بڑھا رہی ہے۔
آزاد کشمیر: کل 12 بجے تک صدارتی آرڈیننس کی واپسی اور اسیران کی رہائی | ورنہ سخت ردعمل کا اعلان
جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے صدارتی آرڈیننس وآپس لینے اور اسیران کی رہائی کے لیے کل 12 بجے تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ بصورت دیگر سخت ترین احتجاج اور لائحہ عمل کا اعلان۔
#jointawamiactioncommittee #AJKRightsmovement #AJK #AJKGovernment #Kashmir #Pakistan
آزاد کشمیر: عوامی حقوق کی تحریک | حکومت، سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں و قیادت کا کردار سنئیے اور تبصرہ کیجئے
آزاد کشمیر: عوامی حقوق کی تحریک | حکومت، سیاسی جماعتوں و قیادت کا کردار
سنئیے اور تبصرہ کیجئے
Zeshan Qureshi
#MZQ #ZeshanQureshi
عمرخطاب کے ہمراہ چڑہوئی ڈائیلاسز سنٹر کے دورہ کہ دوران اتفاق بٹ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے عبدالغفار و فراز ایاز کا ناظرین کے لئے پيغام اس موقع پر عامر جمیل بھی موجود ہیں