Mirpur Tez News

  • Home
  • Mirpur Tez News

Mirpur Tez News Here You can Read Local News of Mirpur Azad Kashmir.

Mirpur is the Beautiful place of Azad Kashmir and Many People of this city is in Europe Country and this page Provide local news to these People.

12/06/2022

تیرے عشق نچایا
ڈڈیال آزادکشمیر میں نوجوان برقعہ پہن کر لڑکیوں کے امتحانی سنٹر میں پہنچ آیا اس کے بعد نوجوان کیساتھ کیا ہوا دیکھیں ویڈیو میں

میرپور میں ظلم کی انتہا ہو گئی مولوی صاحب نے معصوم طالب علم پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے ۔مدرسہ میں لیٹ پہچنے استاد نے طالب ع...
03/06/2022

میرپور میں ظلم کی انتہا ہو گئی مولوی صاحب نے معصوم طالب علم پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے ۔
مدرسہ میں لیٹ پہچنے استاد نے طالب علم تشدد کی انتہا کر دی مضروب طالب علم تھانہ پہنچ گیا پولیس ڈاکٹری رپورث کے انتظار میں

میرپور میں نوجوان نے خود کشی کر لی اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن بن خرماں ۔ فنکار برادری کے  نوجوان میثم اقب...
02/06/2022

میرپور میں نوجوان نے خود کشی کر لی
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
بن خرماں ۔ فنکار برادری کے نوجوان میثم اقبال نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔جس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے دعا ہے اللّه پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ آمین ۔

میرپور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں گزشتہ روز خاتون کی موت واقع ہوئی جس پر خاتون کے ورثا نے الزام لگایا کہ ڈاکڑوں کی غفلت کی وج...
01/06/2022

میرپور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں گزشتہ روز خاتون کی موت واقع ہوئی جس پر خاتون کے ورثا نے الزام لگایا کہ ڈاکڑوں کی غفلت کی وجہ سے مریضہ جان کی بازی ہار گئی جس پر میڈیکل سپریٹنڈنٹ نے کمیٹی بنا کر انکوائری کا حکم دے دیا ہے جو 48گھنٹوں میں انکوائری پوری کرنے کے بعد رپورٹ پیش کریگی

31/05/2022

میرپور سرکاری ہسپتال میں خاتون غلط انجیکشن لگنے سے جاں بحق ورثا کا احتجاج ۔ خاتون کے لواحقین ڈاکٹرز کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں جانئے اس ویڈیو میں اور اپنی رائے دیجئے گا کہ کیا ہمارے سرکاری ہسپتالوں میں ایسا کب تک ہوتا رہے گا

میرپور آزادکشمیر منگلا پولیس ریسپشن سنٹر اور لیڈیز کمپلینٹ سیل تکمیل کے آخری مراحل میں جلد عوام کے لیے کھول دیا جائے گا
29/05/2022

میرپور آزادکشمیر منگلا پولیس ریسپشن سنٹر اور
لیڈیز کمپلینٹ سیل تکمیل کے آخری مراحل میں جلد عوام کے لیے کھول دیا جائے گا

27/05/2022

ماشاء اللہ سبحان اللہ دربار عالیہ کھڑی شریف کی درون کیمرے سے بنائی گئی چھوٹی سی ویڈیو جس میں دربار عالیہ کے خوبصورت مناظر دیکھے جا سکتے ہیں

27/05/2022

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpur Tez News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share