Urdu News Update

  • Home
  • Urdu News Update

Urdu News Update ’’اردو نیوز اپڈیٹ ‘‘ بلاگ پر قومی اور بین الاقوامی ح
(1)

  brings home a medal after 32 years!! Breaks Olympic record, bags the GOLD! Arshad, tujhe Salam 🫡   ⭐️🥇
08/08/2024

brings home a medal after 32 years!! Breaks Olympic record, bags the GOLD!
Arshad, tujhe Salam 🫡

⭐️🥇

07/07/2024
Hm to phly e tyar hn🤣🤣
04/07/2024

Hm to phly e tyar hn🤣🤣

13/06/2024

اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَر اللّٰهُ أَكْبَرُ
ْ لَا اِلٰهَ إِلَّا اللّٰه وَ اللّٰهُ أَکْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَرْ وَ لِلّٰهِ الْحَمْد.

اللّٰهُ أَكْبَرُ كَبِیْرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِیْرًا وَ سُبْحَانَ اللّٰهِ بُكْرَةً وَّ اَصِيْلًا.

31/05/2024

زندگی ہو یا لوگ
ایک لمحہ لگتا ہے سب کچھ بدلنے میں

شفا اللہ دیتے ہیں
29/03/2024

شفا اللہ دیتے ہیں

27/03/2024

توکّل رکھنے والوں کو اللّہ کبھی مایوس نہیں کرتا !!

13/03/2024

رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ ‎

09/07/2023

”ہر محبت جو اللہ کیلیے نہ ہو بیکار ہے، اور ہر عمل جس سے رضائے الہی مقصود نہ ہو رائیگاں ہے، کیونکہ دنیا اور دنیا کی ہر چیز دُھتکاری ہوئی ہے سوائے اس کے جو اللہ کی خاطر ہو۔“

(العبودية لشيخ الإسلام ابن تيمية : ١٢٠)

07/07/2023

سب سے مبارک دن
سورۃ الکھف کی تلاوت کریں
ﷲ پاک ہم سب کی مدد فرمائیں ، آمین

04/07/2023

Brand Awareness

May Allah shower His blessings on you and your family this Eid Ul Adha. May you have a healthy and joyful celebration. E...
29/06/2023

May Allah shower His blessings on you and your family this Eid Ul Adha. May you have a healthy and joyful celebration. Eid Mubarak to you and your loved ones! May the magic of Eid bring you lots of happiness, prosperity and love

25/05/2023

جب مالک کی لکھی ہوئی تقدیر غالب آتی ہے

تو سب منصوبے اور پلاننگ دھری کی دھری رہ جاتی ہے

Labour Day starts with giving tribute to those labour leaders who struggled for the rights of labourers.یوم مزدور کا آغا...
01/05/2023

Labour Day starts with giving tribute to those labour leaders who struggled for the rights of labourers.
یوم مزدور کا آغاز ان مزدور رہنماؤں کو خراج تحسین پیش کرنے سے ہوتا ہے جنہوں نے مزدوروں کے حقوق کے لیے جدوجہد کی۔

16/03/2023

آجکل میں چار پانچ دوستوں کے فیسبک اکاؤنٹس ہیک ہوئے ہیں اور پھر ان سے ایسا مواد شئیر کیا گیا ہے جو فیسبک کمیونٹی گائیڈلائنز کے خلاف ہے جس کے نتیجے میں فیسبک ان اکاؤنٹس کو ڈس ایبل یا مکمل ڈیلیٹ کر دیتا ہے۔ میں اپنے تمام لکھاری دوستوں کو مطلع کرنا چاہتا ہوں کہ اپنے فیسبک اکاؤنٹ کو سیکئور کریں۔ Two factor authentication کافی نہیں ہوتی۔ ہمارے ہونہار اداروں کے پاس یہ قابلیت ہے کہ وہ آپ کی موبائل سِم وقتی طور پر بلاک کر کے آپ کے نمبر کی ڈپلیکٹ سِم استعمال کرتے ہوئے یا اپنے سسٹم پر آپ کا نمبر میپ کرتے ہوئے فیسبک میں لاگ ان ہونے کو لاگ ان کوڈز منگوا سکتے ہیں۔ بس آپ کی سِم پانچ دس منٹ کے لیے بلاک ہو گی اور پھر دوبارہ کھول دی جائے گی۔ پانچ دس منٹ ہیک کارروائی کے واسطے کافی ہیں۔سارا نظام بشمول ٹیلی کمیونیکیشن ہمارے اداروں کے انڈر ہے۔

میرا چونکہ بارہ سال نیٹورک سیکئورٹی کا تجربہ ہے اور اس شعبہ میں لمبا عرصہ نوکری کر چکا ہوں لہذا سیکئورٹیز سے متعلق جانتا ہوں۔ یہاں میں کچھ ٹِپس شئیر کر رہا ہوں۔ ان کو فالو کریں گے تو ہیکنگ سے بچے رہیں گے۔

۱- اپنا پاسورڈ سولہ ہندسوں پر مشتمل سیٹ کریں۔ ان میں سپیشل کریکٹرز کا استعمال کریں۔ جیسے کہ (@!£) وغیرہ۔ اس کے ساتھ چھوٹے بڑے الفابٹس کا استعمال کریں۔

۲- ٹو فیکٹر اتھنٹیکئشن کو آن کریں اور سیٹنگز میں ای میل و موبائل سم دونوں پر لاگ ان وارننگ کو آن رکھیں۔ یعنی اگر کسی اور مقام سے اکاؤنٹ لاگ ان ہو تو آپ کو ای میل اور سم پر میسج بھی آئے۔ سم اگر ہیک بھی ہو تو ای میل آئے۔

۳۔ تیسرا اور سب سے اہم پوائنٹ یہ ہے کہ فیسبک کی سیٹنگز میں Authentication App کو لازماً سیٹ کریں۔ گوگل کی ایپ Google authentication ڈاونلوڈ کر کے رکھیں۔ یہ ایپ کوڈ جنریٹ کرے گی اور اس کوڈ کے بنا فیسبک لاگ ان نہیں ہو سکے گا۔ چونکہ ایپ اور کوڈ آپ کے پاس ہی ہو سکتا ہے اس لیے سِم ہیک کر کے اس پر لاگ ان کوڈ کوئی منگوا بھی لے تو بھی اگلے سٹیپ پر فیسبک اس سے authentication code مانگے گی جو کہ وہ مہیا نہیں کر پائیں گے۔ اگر آپ کو اتھنٹیکئشن ایپ والا پراسس کچھ مشکل لگ رہا ہے تو یوٹیوب پر اس سے متعلقہ ویڈیوز دیکھ لیں اور سیٹ اپ کر لیں۔

میرے اپنے اکاؤنٹ پر گذشتہ دو سالوں میں تین سے چار بار ہیکنگ اٹیمپٹس ہو چکی ہیں۔ مجھے نئے لاگ ان کی ای میلز بھی آئی ہوئی ہیں۔ شاید یاروں نے میری سِم بھی re route کر کے اس پر لاگ ان کوڈ منگوا کر لاگ ان کی کوشش بھی کی ہو مگر دوسرے سٹیپ پر وہ اتھنٹیکئشن کوڈ نہ ہونے کے سبب ناکام رہے ہیں۔یا شاید “اغیار” کی ہیکنگ سازش ہو۔ اس بابت میں وثوق سے نہیں کہہ سکتا۔
Syed Mehdi Bukhari copy

16/12/2022

Some stories never die, never get old, never forgotten, never left behind....
They remian alive forever, remembered forever & get renewed every year, every month, every week, every day, every hour, & every moment

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu News Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu News Update:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share