Hazara TV

Hazara TV News Channel

01/12/2023

ایبٹ آباد فاسٹ فوڈسے شوق رکھنے والےعوام کیلئے بڑی خبر
ظفرسپاری نے اعوان پلازہ میں منچیزئس ریسٹورنٹ کاافتتاح کردیا
خصوصی ڈسکاؤنٹ آفربھی لگادی گئی ایک ہفتے تک 20 فیصدڈسکاؤنٹ دیاجائے گا پہلے ہی روزعوام کارش
ایک بارضرورآزمائیں۔ اونرمحمدعمرخان کی گفتگو

ایبٹ آباد سجادہ نشین گولڑہ شریف پیرسیدغلام قطب الدین گیلانی کی چٹودی گلی آمد مرحوم عبدالحمیدکے پوتے حاجی مقصودالرحمان کے...
07/11/2023

ایبٹ آباد سجادہ نشین گولڑہ شریف پیرسیدغلام قطب الدین گیلانی کی چٹودی گلی آمد مرحوم عبدالحمیدکے پوتے حاجی مقصودالرحمان کے بیٹے کی شادی میں شرکت اس موقع پرمریدین کاسمندرامڈآیاپیرآف گولڑہ شریف کاپھولوں کی پتیوں سے استقبال شادی کی تقریب میں سابق وفاقی وزراء مرتضی جاویدعباسی سرداریوسف اوردیگرمختلف طبقہ فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی
محفل کااہتمام مقبول الرحمان نے کیاتھاجس پرمریدین نے ان کوبہترین محفل کے انعقادپرخراج تحسین پیش کیا

28/10/2023

ایبٹ آباد منڈیاں کے شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری اب لاہورکے رییٹ پرکریں خریداری
انمول شاپنگ مال کاشاندارافتتاح کردیاگیا
ایڈریس۔انمول شاپنگ مال بابوپلازہ بالمقابل سی این جی اڈہ منڈیاں ایبٹ آباد

24/10/2023

انا للہ و انا الیہ راجعون
اسلام آباد میں ہزارہ کے سینئیر صحافی چنگیز جدون بھائی کی والدہ ماجدہ جو ایوب میڈیکل کملیکس آئی سی یو میں داخل تھیں، وفات پا گئی ہیں۔
اللہ پاک ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
جنازے بعد نماز مغرب جامع مسجد سمال انڈسٹریل اسیٹٹ منڈیاں ایبٹ آباد میں ادا کی جاٸیگی تمام دوست احباب سے شرکت کی درخواست ہے منجانب ۔سردار افتخار روزنامہ ہزارہ ایکسپریس اسلام آباد

07/10/2023
15/08/2023

ایبٹ آباد دربار عالیہ چونہ کاری شریف پر سالانہ عرس کی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔
یہ عرس مبارک 25,26,27 اگست بروز جمعہ، ہفتہ اور اتوار انعقاد پذیر ہو گا۔
اتوار کے روز خصوصی دعا ہو گی اور لنگر کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔

15/08/2023

کینٹ ملازمین تنخواہوں سے محروم احتجاج

مانسہرہ محکمہ جنگلات کے پیٹرولنگ سکواڈ کے اہلکارلکڑکی سمگلنگ میں ملوث نکلےاحسن شاہ وغیرہ کی طرف سمگل کی جانے والی غیر قا...
11/06/2023

مانسہرہ محکمہ جنگلات کے پیٹرولنگ سکواڈ کے اہلکارلکڑکی سمگلنگ میں ملوث نکلے
احسن شاہ وغیرہ کی طرف سمگل کی جانے والی غیر قانونی لکڑی سے بھری تین گاڑیاں تھانہ صدر مانسہرہ پولیس کی تحویل میں کھڑی ہیں۔
عوامی حلقوں نے مطالبہ کیاہے کہ سمگلنگ میں ملوث اہلکار جوکہ محکمے میں کالی بھیڑیں ہیں انکے خلاف سخت کاروائی کی جائے اورایسے اہلکاروں کونوکری سے نکالاجائے
ذراٸع کے مطابق ہزارہ ایکسپریس وے پر تعینات محکمہ جنگلات کے اہلکار خود جنگل کی لکڑی کی سمگلنگ میں ملوث ہیں اور افسران کے نوٹس میں ہونے کے باوجود معاملات کو دبا دیا جاتا ہے۔

19/12/2022

ایبٹ آباد منڈیاں ڈھیری قاضیاں بلال مسجدمیں دستاربندی کی پررونق تقریب کاانعقادکیاگیا
تقریب کے مہمان خصوصی مفتی عبدالواحدقریشی تھے اس موقع پرحشام وقارولیداحمدسعیداحمدمجتبی تاج سمیت 19 بچوں کا حفظ مکمل ہونے پردستاربندی کی گئی
تقریب میں علماءکرام کے علاوہ علاقہ کے عوام نے بھی بڑی تعدادمیں شرکت کی

02/10/2022

مبارکباد پیش کرتے ہیں سردار افتخار

29/09/2022

شاہین انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج میں استحکام پاکستان کی پروقارتقریب
تقریب کی مہمان خصوصی وفاقی وزیرنیلوفربختیار اورچیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان قبلہ ایازتھے
ایم ڈی شاہین انٹرنیشنل توصیف احمدنے مہمانوں کوشیلڈپیش کیں

ایبٹ آباد۔ ایف آئی اے سائبرکرائم کی کاروائی ایبٹ آبادبورڈمیٹرک کے پیپرلیک کرنے میں آخری مفرورملزم ایم ڈی پاسبان وطن سکول...
23/09/2022

ایبٹ آباد۔ ایف آئی اے سائبرکرائم کی کاروائی ایبٹ آبادبورڈمیٹرک کے پیپرلیک کرنے میں آخری مفرورملزم ایم ڈی پاسبان وطن سکول اینڈ کالج محمدنصیرکوگرفتارکرلیاگیاملزم کوعدالت نے جیل بھجوادیا

28/08/2022

کسی کی نوکری سے لاکھ درجے بہتر ہے اپنا کاروبار ساتھیوں اور کاروبار بہت ہیں لیکن صرف ارادے اور ہمت کی ضرورت ہے
100 کاروباروں کی فہرست
1 : کپڑے کا کاروبار
2 : دودھ ، دہی کاکاروبار
3 : ہوٹل ، ریسٹورنٹ
4 : بچوں کے کھلونے
5 : برتنوں کا کاروبار
6 : کتابوں کی تجارت
7 : الیکٹرونکس کا کاروبار
8 : موبائل کا کاروبار
9 : مختلف علوم کی ٹیویشن
10 : ڈیزائنگ ، گرافکس
11 : فرنیچر کا کاروبار
12: زرعی پیداوار کی خرید و فروخت
جس چیز کی جہاں فراوانی ہو وہاں سے خرید کر دوسرے مقام پر جہاں اسکی ضرورت محسوس کی جاتی ہو وہاں فروخت کردی جائے .
13: پرندوں کی پرورش یا پرندوں کی تجارت. ہو سکے تو دونوں. اس میں بہت سی ورائٹیز ہیں.
14 : شترمرغ فارمنگ
15 : ہربل میڈیسن
16 : کهمبی کی کاشت
17 : ردی بھنگار کا کاروبار
18 : پرچون مصالحہ جات
19 : جنرل اسٹور
20 : اسکول اسٹیشنری
21 : چپل جوتوں کی دکان
22 : آئس کریم شاپ
23 : عطر ، لوبان ، اگربتی
24 : پان کی دکان
25 : پان سے متعلق سامان کی دکان
26 : مچھلیاں
27 : مرغیاں
28 : مچھلیاں شوقیہ پالنے والی
29 : مچھلی فرائی کرکے بیچنا
30 : نیوز پیپر اسٹال
31 : پانی ، منرل واٹر
32 : ماربل ،گرینائٹ
33 : ٹائلس
34 : سانیٹری
35 : ہارڈویئر
36 : بیکری
37 : ریئل اسٹیٹ ، پلاٹ ، زرعی اراضی کی بیع و فروخت
38 :عینک کی دکان.
39 :گھڑی فروشی اور مرمت.
40 : زیراکس اور موبائل ریچارج.
41 : آن لائن فارم بھرنا ، اور ٹکٹس بکنگ.
42 : ہوم نیڈس. جیسے صاف صفائی کے جدید آلات وغیرہ.
43 : امپورٹ ایکسپورٹ
44 : مینوفیکچررینگ
45 : گارمینٹس
46 : فرینچائیزی
47 : مینپاورسپلائے.
48 : کیٹرینگ
49 : جوئن وینچر
50 : لیبرسپلائے
51 : انٹرپرینرشیپ
52 : اسکول اور ٹیوشنس
53 : اسپتال
54 : اسلامک بینک
55 : فرنیچر
56 : امیٹیشن زیور
57 : گلاس کروکری
58 : مارکیٹینگ
59 : ہال
60 : ڈیکوریشن
61 : نیو اورجونی بائک کار سپلایر
62 : فولڈ ایبل فرنیچر
63 : کمپیوٹر اور اےسی Aanual mantainance contract
64 : پرینٹینگ پریس
65 : ویبسائٹ ڈیسائنگ
66 : ھوڑڈئنگ اور بوڑڈنگ ورک
67 : الومینم سلائڈنگ ورک
68 : گریل فیبریکیشن
69 : ایپس ڈیلوپنگ
70 : پیکیپ ڈراپ کونٹریکٹ(اسکول,آفسیس)
71 : لیدر ورک ( بیگ,بیلٹ,جیکِٹ وغیرہ)
72 : کوریر سرویسیس
73 : ٹائر ریمونڈینگ ,سیل ,وِیل بیلینسینگ, الا ئنگمینٹ, پنچر سرویسیس
74 : ٹِیفِنس سرویس(ب

sdd
20/08/2022

sdd

داخلے جاری ہیں
19/08/2022

داخلے جاری ہیں

07/08/2022

📣 اطلاع عام 📣
ٹریفک الرٹ مری اور گلیات

سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ.

محرم الحرام کے آخری دنوں میں مری گلیات اور اس کے دیگر پرفضا مقام پر آنے کے لئے سیاح حضرات کے لئے تمام راستے کھلے ہوتے ہیں ۔
کوئی بھی مقام آپ کو باندھ نہیں ملے گا ۔سب سڑکیں \جگہ اوپن ہوتی ہیں ۔مال روڈ دس محرم کو صبح تقریبا دس بجے سے لے کر شام تک بند ہوتا ہے ۔جو ٹریفک مال کی طرف آتی ہے اس کو چار بجے تک کشمیر پوائنٹ کی طرف کر دیا جاتا ہے ۔جی پی او چوک سے جب جلوس آگے کی طرف نکل جاتا ہے تو ٹریفک کے لئے مری آنے والا راستہ کھول دیا جاتا ہے ۔
باقی پورے مری شہر سے لے کر گلیات وغیرہ کے تمام راستے اوپن ہوتے ہیں اور آپ کو مری آنے میں کوئی مشکل نہیں آتی بلکہ آپ آرام سے اپنا سفر جاری کر سکتے ہیں
۔ایک بات یاد رکھیں ان دنوں میں مری آنے کے لئے آپ صرف ایکسپریس وے ہی استعمال کریں ار ایم کے روڈ پر آنے سے گریز کریں ۔
دوسری ضروری اطلاع یہ ہے کہ موسم کی جانکاری کر کے سفر شروع کیجئے گا ۔طوفانی بارش یا تیز بارش میں پہاڑی علاقوں کے سفر سے پرہیز کریں ۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو .

07/08/2022

یہ ایک گلاس نہیں پوری خون کی بوتل ہے!

یہ نسخہ مجھے میرے شوہر کے دوست کی اہلیہ نے بتایا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کےشوہر کا ٹائیفائیڈ بگڑ گیا‘ بہت زیادہ کمزوری ہوگئی‘ خون کی انتہائی کمی کے باعث ٹانگوں پر بھی کھڑا نہیں ہوا جاتا تھا۔ مزید کہنے لگی کہ ان کی یہ حالت کسی سے بھی دیکھی نہیں جاتی تھی‘ پھر ہمیں کسی نے درج ذیل ٹوٹکہ بتایا‘ یقین کیجئے اس کا ایک گلاس پینا ایک بوتل خون لگوانے جیسا ہے‘ چند دن شوہر کو استعمال کروایا‘ ان کی رنگت پیلی سے سرخ و سفید ہوگئی‘ جسم میں طاقت آگئی اور معمول کی زندگی جینا شروع ہوگئے۔
جب میں نے ان سے یہ ٹوٹکہ سنا تو لکھ لیا‘ انہی دنوں میری بیٹی بیمار ہوئی اسے بھی ٹائیفائیڈ ہوا‘ بہت زیادہ کمزوری ہوگئی‘ ہم نے اپنی بیٹی کو بھی یہی ٹوٹکہ استعمال کروایا‘ یقین کیجئے بھابھی نے کہا تھا سوفیصد ویسے ہی تھا‘ میری بیٹی چند دنوں میں ہی بالکل ٹھیک بلکہ اس کی صحت پہلے سے بھی بہت بہتر ہوگئی۔ رنگ بالکل نکھر گیا۔ پھر اس کے علاوہ میں نے بے شمار کو بتایاجس نے بھی استعمال کیا اسے بے حد فائدہ ہوا۔آپ بھی بنائیے‘ خود بھی پیجئے اپنی نسلوں کو بھی ضرور استعمال کروائیے‘ انتہائی مفید‘ بے ضرر اور دنوں میں اثر دکھانے والا ٹوٹکہ ہے۔ ٹوٹکہ یہ ہے: ھوالشافی:ایک عدد انار قندھاری لیں‘ اس کے دانے نکال کر اس کو ایک کلو نیم گرم دودھ میں ڈال دیں‘ اب اس میں ایک چمچ دہی کا ڈال کر دہی جمانے کیلئے رکھ دیں۔ صبح اٹھ کر اس کو شیک کریں جیسے لسی بناتے ہیں ‘ا س کی بہترین گاڑھی لسی بنائیں‘چاہیں تو حسب ضرورت میٹھا ڈال سکتے ورنہ ایسے ہی گھونٹ گھونٹ نہار منہ جتنا حسب طبیعت پی سکتے ہیں اتنا ہی پیجئے۔ روزانہ پینے کی مقدار میں تھوڑا تھوڑا اضافہ کرتے جائیں۔ چند دن یہ مشروب پئیں ‘ لوگ خود آپ کو دیکھ کر بتائیں گے کہ آپ کے اندر کیسی خوشگوار تبدیلی آئی ہے۔ آپ کی رنگت میں ‘ وزن میں‘ چہرے کے خدوخال میں‘ جلد کی چمک میں‘ چال میں‘ ڈھال میں‘ اٹھنے بیٹھنے میں‘ چلنے میں‘ صرف چند دن پی لیں۔یہ مشروب صرف بیمار افراد کیلئے نہیں آپ بیمار نہیں ‘ آپ بھی استعمال کیجئے کبھی بیمار نہ ہوں گے‘ جسم خون نہیں بنارہا‘ پینا شروع کردیں‘ خون بننا شروع ہوجائے گا‘ جگر ‘ معدہ کے امراض کا انتہائی لاجواب علاج‘ ہائی بلڈپریشر کے حامل افراد ضرور پئیں۔

07/08/2022
07/08/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share