Ahmed Ali Shah

  • Home
  • Ahmed Ali Shah

Ahmed Ali Shah Don't give up your freedom! ✌🏻👍🏻
(1)

10/10/2023

جب اللہ تعالٰی کے نصرت کے نشانیاں ظاہر ہونے لگے تب پتہ چلتا ہے کہ یہ دنیاوی قوت کے اعتبار سے کمزور فرزندان توحید دنیا کے طاقتور قوت سے کیسے ٹکرا رہے ہیں ۔
فضائے "بدر" پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ھیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی۔

30/09/2023
چھوٹے بھائی کی شادی پر بڑے بھائی کا احتجاجپہلے میری شادی کراؤ پھر بارات جائے گی.اس کے بعد کیا ہوا جاننے کے لیے پہلا کمنٹ...
22/09/2023

چھوٹے بھائی کی شادی پر بڑے بھائی کا احتجاج
پہلے میری شادی کراؤ پھر بارات جائے گی.
اس کے بعد کیا ہوا جاننے کے لیے پہلا کمنٹ چیک کریں.

19/09/2023

اردو کی منافقت

عام شخص نے " کہا "
بڑے آدمی نے " فرمایا "
بہت بڑے شخص نے " ارشاد فرمایا "
عام شخص " آیا "
بڑا آدمی " تشریف لایا "
بہت بڑا آدمی " قدم رنجہ فرمایا "
عام شخص نے کھایا
بڑے آدمی نے تناول فرمایا
عام آدمی سو رہا ہے
بڑا آدمی " آرام فرما رہے ہیں "
بہت بڑا آدمی " استراحت فرما رہے ہیں "

17/09/2023

‏*یہ میرا مسئلہ تو نہیں ہے*

ایک چُوہا کسان کے گھر میں بِل بنا کر رہتا تھا۔ ایک دن چُوہںے نے دیکھا کہ کسان اور اُس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہںے ہیں
چُوہںے نے سوچا کہ شاید کچھ کھانے کا سامان ہںے
خُوب غور سے دیکھنے پر اُس نے پایا کہ وہ ایک چُوہںے دانی تھی خطرہ بھانپنے پر اُس نے گھر کے پِچھواڑے میں جا کر کبُوتر کو یہ بات بتائی کہ گھر میں چوہںے دانی آ گئی ہںے
کبوتر نے مذاق اڑاتے ہوئںے کہا کہ مجھے اس سے کیا مجھے کون سا اُس میں پھنسنا ہںے
مایُوس چُوہا یہ بات مُرغ کو بتانے گیا۔ مُرغ نے بھی مذاق اُڑاتے ہوئںے کہا کہ جا بھائی یہ میرا مسئلہ نہیں ہںے
بالآخر چُوہںے نے جا کر بکرے کو بھی یہ بات بتائی جسے سُن کر بکرا ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہںونںے لگا اور یہی کہا کہ جاؤ میاں یہ میرا مسئلہ نہیں ہںے
اُسی رات چوہے دانی میں كھٹاک کی آواز ہںوئی جس میں ایک زہریلا سانپ پھنس گیا تھا
اندھیرے میں اُس کی دم کو چُوہا سمجھ کر کسان کی بیوی جب اُسے نکالنے لگی تو سانپ نے اُسے ڈس لیا
طبیعت بگڑنے پر کسان نے حکیم کو بلوایا
جِس نے اُسے کبُوتر کا سُوپ پلانے کا مشورہ دیا
کبُوتر ابھی برتن میں اُبل ہی رہا تھا کہ خبر سُن کر کسان کے کچھ رشتہ دار عیادت کو آ پہنچے
جن کے کھانے کے انتظام کیلئے اگلے دن مُرغ کو ذبح کر دیا گیا
کچھ دنوں کے بعد کسان کی بیوی مر گئی
جِس کے جنازے اور تعزیت پر آنے والوں کی
ضیافت میں بکرا کاٹنے کے علاوہ
کوئی چارہ ہی نہ تھا

اگلی بار اگر کوئی آپ کو اپنا مسئلہ بتائںے اور آپ کو لگے کہ "یہ میرا مسئلہ نہیں ہںے" تو انتظار کیجئیے اور دوبارہ سوچئیے کہ کہیں ہم سب خطرے میں تو نہیں ہیں کیونکہ اگر سماج کا ایک حصہ، ایک طبقہ، یا ایک شہری بھی خطرے میں ہںے تو یقیناََ کہ پُورا سماج خطرے میں ہںے۔
ذات، مذہب اور طبقے کے دائرے سے باہر نکلیں،
صرف اپنی ہی ذات تک محدود مت رہئیے
دوسروں کا بھی اِحساس کیجئیے

ہم سب کے ماضی کی چند خوبصورت یادیں 😊😍
16/09/2023

ہم سب کے ماضی کی چند خوبصورت یادیں 😊😍

انڈیا چاند پر پہنچنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیاہمیں اعتراف ہے کہ تم حقیقی فاتح ہو ❤بے شک محنت سے کام اور نام بنتے ہیں...
23/08/2023

انڈیا چاند پر پہنچنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا
ہمیں اعتراف ہے کہ تم حقیقی فاتح ہو ❤
بے شک محنت سے کام اور نام بنتے ہیں۔بہت سی تالیاں ہندوستانی سائنسدان،ہندوستانی حکومت اور ہندوستانی عوام کو۔

12/12/2022

رزق رازق دیتاہے رازق کے پیچھے بھاگیں رزق کے پیچھے نہیں۔
We are Pakistani, Hum kisi k samny nahi jhukain gay.

11/12/2022
Congratulations Team Morocco ❤️
10/12/2022

Congratulations Team Morocco ❤️



23/11/2022

نہ جانے کب سے بیٹھی هوں !جلا کر آگ چولہے میں !!بڑے سے دیگچے میں پھر !بہت سا پانی ڈالا هے !!کبھی چمچ چلاتی هوں !کبھی ڈھکن هٹاتی هوں !!مگر پتھر نہیں گلتے !!!میرے سب بچے بھوکے هیں !مجھے بھی بھوک کھاتی هے !!نه سالن هے نه روٹی هے !فقط پتھر هی باقی هیں !!پکانے کا سلیقه هے !بہت آساں طریقه هے !!مگر پتھر نہیں گلتے !!!سنا هے دور وہ بھی تھا !خلیفہ خود نکلتا تھا !!کوئی بھوکا، کوئی پیاسا !اگر اس رات هوتا تھا !!
بھرا گندم سے اک تھیلا !کمر پہ لاد لاتا تھا !!یہاں کوئی نہیں آیا !نہ جانے کب سے بیٹھی هوں !!مجھے جو بھی میسر هے !*میں بچوں کو کھلا تو دوں !!*مگر پتھر نہیں گلتے_! 🇵🇰✍️👈

18/11/2022

دنیا کی مصروف ترین قوم۔ 😀

31/10/2022

Arshad Shareif song.


‏ایشیاء کی سب سے بڑی "کوہ نور" ٹیکسٹائل کے بانی اور سہگل خاندان کی پہچان کی خستہ حال قبر ۔  یہ خستہ حال قبر اس شخص کی ہے...
06/10/2022

‏ایشیاء کی سب سے بڑی "کوہ نور" ٹیکسٹائل کے بانی اور سہگل خاندان کی پہچان کی خستہ حال قبر ۔ یہ خستہ حال قبر اس شخص کی ہے جو ایشیا کی سب سے بڑی کوہ نور ٹیکسٹائل ملز کا مالک تھا۔ یہ بوسیدہ قبر اس شخص کی ہے جس کی دولت کا محتاط اندازہ 25 ہزار کروڑ روپے ہے۔ یہ ٹوٹی پھوٹی قبر اس شخص کی ہے جو 57 کمپنیوں کا مالک تھا ۔ یہ پریشان حال قبر اس شخص کی ہے جس نے اپنی بیٹی ناز سہگل کی شادی جس شخص سے کروائی وہ بھی کھرپ پتی بن کر میاں منشا(مالک نشاط گروپ) بن گیا۔ یہ قبر حاجی یوسف سہگل کی ہے جو برصغیر کے مشہور کھرپ پتی خاندان سہگل خاندان کے سربراہ تھے۔ اس دنیا کی دولت اور طاقت کا انجام بس یہ ہے۔۔ یہ دنیا عبرت کی جاہ ہے تماشہ نہیں ہے

محبت اور پسند دو مختلف جذبے ہیں جن کو پھول پسند ہوتے ہیں وہ توڑ کے پاس رکھ لیتے ہیں اور جن کو محبت ہوتی ہے وہ توڑتے نہیں...
08/05/2022

محبت اور پسند دو مختلف جذبے ہیں
جن کو پھول پسند ہوتے ہیں وہ توڑ کے پاس رکھ لیتے ہیں اور جن کو محبت ہوتی ہے وہ توڑتے نہیں ان کا خیال رکھتے ہیں ۔۔۔! ❣️

احساسدل کے دروازے بنا دستک کے کسی کے لیے نہ کھولیں اور کبھی پہلی دستک پہ نہ کھولیں کھولیں بھی تو وہاں جہان دستک مسلسل ہو...
08/05/2022

احساس
دل کے دروازے بنا دستک کے کسی کے لیے نہ کھولیں اور کبھی پہلی دستک پہ نہ کھولیں کھولیں بھی تو وہاں جہان دستک مسلسل ہو پر خلوص لوگ ہزاروں کے ہجوم میں بھی اپنے جیسے پرخلوص لوگوں کو پہچان لیتے ہیں۔۔

دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے انسان نے انسان کو جنگوں میں ما...
25/04/2022

دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا رشتوں میں مارا محبت سے مارا دھوکے سے مارا یہ انسان اتنے رنگ بدلتا ہے کہ کوئی مخلوق نہیں بدلتی اور یہ اپنی ہی نسل کا شکار کرنا پسند کرتا ہے کوئی دوست کے روپ میں دشمن ہے کوئی مسافر کے بھیس میں لٹیرا ہے جو سچائی کی قسم کھا رہا ہے وہ سچ سے ہی دور ہے جسے ایمانداری کا غرور ہے وہ برتری کے احساس کا غلام ہے انسان نے سب بن کر رہنا سیکھا ایک انسان ہی بن کر رہنا اس کے لیے مشکل رہا_

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmed Ali Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share