Orakzai News

Orakzai News اپنا خیال رکھنا

17/03/2023


16/03/2023

وادی تیراہ راجگال سرہ ویلہ سے تعلق رکھنے والے محمد صدیق آفریدی موسم میں بہار کی آمد اور اپنے وطن سے محبت کا اظہار کچھ یو کرتے ہیں۔

کوہاٹ میں ماموزئ قوم کا جرگہ قوم نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جمالمیہ زمیں کا  معاوضہ فراہمی یقینی بنائیں عید کے بعد اورکزئ...
12/03/2023

کوہاٹ میں ماموزئ قوم کا جرگہ قوم نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جمالمیہ زمیں کا معاوضہ فراہمی یقینی بنائیں عید کے بعد اورکزئی ہیڈ کوارٹر کلایہ میں اختجاج کرنے کا اعلان بھی کر دیا

09/03/2023

 اورکزئی سے آتے ہوئے کوئلہ سے بھرا ٹرک مرائی سراگودر  میں حادثے کا شکاراللہ کا لاکھ لاکھ شکر ھے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
08/03/2023


اورکزئی سے آتے ہوئے کوئلہ سے بھرا ٹرک مرائی سراگودر میں حادثے کا شکار
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ھے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

08/03/2023

پر کیا جارہاہے جو آپ اس کا طریقہ نیچے دیکھ سکتے ہیں,

07/03/2023

۔ ۔😭 ۔ ۔ انتہاٸ
صبح سویرے گھر کے سامنے ایک بچہ کو کتو نے کاٹ دیا اور آخر میں اس بچے کی لاش گہر پڑی، اگے شیر کیجۓ تاکہ سب دوست اپنے بچوں کا خیال کیا کریں، نیچے دیا گیا ہے دیکھے، 😭😭😭😭😭

04/03/2023
03/03/2023

ضلع اورکزئی میں جاری مردم شماری کے حوالے سے ضلع کے مختلف علاقوں میں رہنمائی کمپئین جاری ہے انشاء اللہ ہم مردم شماری ٹیم کو ہر میدان میں سپورٹ کرینگے جبکہ لوگوں کے آگاہی و رہنمائی بھی جاری رہے گی اور ان کے لئے کمیٹی بھی بنے گی۔ اس کے علاؤہ سیلف انومریشن میں اندراج کے لئے مزید سات دن کے لئے توسیع کر دی گئی ہے جس سے عوام کو آسانی ہوگی

03/03/2023

اورکزٸ قوم ماموزٸ مردم شماری شیڈول
____________________________
اخون کوٹ
ٹوٹانیا
سن سوبے خپہ
شینیوسم
کولا لا ن
کسگڑی
لاٹوں
طلیبان
کلایہ
دراک
مامد سم
بر خان نواسی
انگور ٹونگی
موپٹی
چمکا نی
پانڈیر
خواس خیل
خلان
اشرف نواسی
سامہ
درمن خیل
سکری خیل
محبت نواسی
تور سمس
عمر نواسی
آیار نمبرون
آیار نمبر ٹوں

03/03/2023

please share ye ke tol malgare
ہمارے اورکزئی کے دو ٹھکے کے صحافی اور سوشل میڈیا کے باقی لوگ یہاں کیوں غائب ہوجاتے ہیں۔ہمارے اورکزئی کے ہزار تنظمیں یہاں عملی کام کیوں نہیں کرتیں؟؟ اور پرائے کے جلسے جلوس میں ڈانس کرکے آزادی مانگنے والے لوگ یہاں کیوں اپنے حق کیلئے لڑتے نہیں؟؟
میڈیکل سیٹ پر بنوں اور ڈی ائی خان کے طالبعلموں نے ہمارے اورکزئی کے Domicile پر کیسے میڈیکل کالجز کیلئے اپلائی کرلیتے ہیں۔ان کی سلیکشن میڈیکل کالجز میں ہمارے domicile پر ہونا اور ہمارے اپنے علاقے کے سٹوڈنٹس کا رہ جانا ہماری بےغیرتی کا پورا ثبوت دیتی ہے۔آن کو Domicile کس نے بنوائے؟؟ اور بغیر تحقیق کے کیسے Approve ہوگئے ہیں۔اور ان کو ہمارے بے ضمیر مشران نے دستحط کس کرلیئے؟؟ یہ وہ سوال ہے جو اورکزئی کا ہر طالبعلم پوچھنا چاہتے ہیں۔گزارش کی جاتی ہے کہ ان کا میڈیکل کالجز کے سیت کنسل کئے جائے اور ان کاموں میں جو بھی ملوث ہے ان پر پوری کاروائی ہونی چاہئیے۔اورکزئی کی عوام میں آگر غیرت ہوتی تو ان کا روک تھام کب کا ہو چکا ہوتا،باقی ضلعوں میں کوئی domicile بن کر دیکھائے اور ان کا حق چھننے کی کوشش کرئے تو سبق ہمیشہ کیلئے سکھا دیتے ہیں۔
Deputy Commissioner Orakzai

10/02/2023

آج کوہاٹ میں قومی مشران کمیٹی کا اجلاس ہو جس میں قوم کے مشترکہ زمین اور جمالمئہ کے زمین پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اور اس پر پورا قوم ماموزئی اور مشران کمیٹی کی طرف سے ایک بار پھر واضح پیغام ؟؟؟؟؟؟

یوفون کلایہ ٹاور 4G دوبارہ انسٹالیشن پر کام جاری۔
06/02/2023

یوفون کلایہ ٹاور 4G دوبارہ انسٹالیشن پر کام جاری۔

قومی ہونہار فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس نے اعزازی ڈی ایس پی کے عہدے سے نواز دیا... نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس ن...
05/02/2023

قومی ہونہار فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس نے اعزازی ڈی ایس پی کے عہدے سے نواز دیا... نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس نے اپنا برینڈ ایمبیسڈر بنا دیا....

انتہائی افسوسناک واقعہ کوہاٹ ٹنل کے قریب حادثہ مرنے والوں کی تعداد12سے زیادہ بتائی جارہی ہے.
02/02/2023

انتہائی افسوسناک واقعہ
کوہاٹ ٹنل کے قریب حادثہ مرنے والوں کی تعداد12سے زیادہ بتائی جارہی ہے.

محمد شعیب ولد بہاول خان لاہور سے آٹک آرہے تھے تو راستے میں سیکورٹی اداروں یا پنجاب پولیس  نے اتارا ہے ۔شعیب کو اس شک کے ...
02/02/2023

محمد شعیب ولد بہاول خان لاہور سے آٹک آرہے تھے تو راستے میں سیکورٹی اداروں یا پنجاب پولیس نے اتارا ہے ۔
شعیب کو اس شک کے بناء پر اتارا گیا ہے کہ شعیب نامی شخص اداروں کو مطلوب ہے ۔
خاندان والوں سے رابطہ میں بتایا گیا ہے کہ مجھے جبر کا نشان بنایا جارہا ہے ۔پھر اس کے بعد رابطہ منقطع ہوا اور ابھی تک نمبر بند آرہا ہے ۔
ہم پنجاب پولیس اور سیکورٹی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد از جلد اس کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ وہ بے گناہ ہے اور رہائی عمل لایا جائے ۔

دا يوه ائي ډي ده د Arohi Aurakzai په نوم دا ئې لينک دے، https://www.facebook.com/somira.hangu?mibextid=ZbWKwL، ډيره غلطه...
01/02/2023

دا يوه ائي ډي ده د Arohi Aurakzai په نوم دا ئې لينک دے، https://www.facebook.com/somira.hangu?mibextid=ZbWKwL،
ډيره غلطه ويډيو ئې شئر کړې ده ، ميسج مې هم ورته وکړو زما خيال ؤ چې پۀ علطې سره به داسې شوي وي ،
خو دا ئې په خواښه کړي دي ،
زمونږ پرې څه اعتراض نشته که هر څه کوي خو د اورکزو نوم ئې د ځان سره ليکلې دے ،
نو ملګرو نه غوښتنه ده چې ټول ئې رپوټ کړئ چې بيا څوک داسې غلطي ونه کړي

01/02/2023

آخر یہ نوجوان اپنی زندگی سے کیوں تنگ تھا دیکھیں اس ویڈیو میں 😭

کل 9:00بجے سےCNG پمپز کل جائیگی CNG ایسوسی ایشن کا اعلان ۔
31/01/2023

کل 9:00بجے سےCNG پمپز کل جائیگی CNG ایسوسی ایشن کا اعلان ۔

29/01/2023

کچھ بچے ابھی تک مل نہیں سکے ،۔

29/01/2023

کوہاٹ ڈیم میں جو واقعہ پیش آیا تھا ۔جو بچہ بچ گیا ہے اس کی گفتگو ۔۔

شاہ پور تاندہ ڈیم افسوس ناک واقعہ میں مدرسے کے شہید ہونے والے بچوں کے نام اور تصویریں اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مق...
29/01/2023

شاہ پور تاندہ ڈیم افسوس ناک واقعہ میں مدرسے کے شہید ہونے والے بچوں کے نام اور تصویریں
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔

29/01/2023

نجیب الرخمن اورکزئی نے سمانہ میں برفباری کے موقع پر تمام ہمارے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور یہی بھی بولا کے اورکزئی میں کس اعلاقہ میں بھی کسی کو کوئی تکلیف میل کر تو فوراً میرے ساتھ رفتہ کرو باقی تفصیل ویڈیو میں دیکھے

یحییٰ آفریدی کی لاش کو نکال لیا گیا. جو کام صوبائی حکومت ، وزیر اعلیٰ اور انتظامیہ  نہ کرسکا وہ افریدیان نے کرکے دکھایا ...
28/01/2023

یحییٰ آفریدی کی لاش کو نکال لیا گیا.
جو کام صوبائی حکومت ، وزیر اعلیٰ اور انتظامیہ نہ کرسکا وہ افریدیان نے کرکے دکھایا ،جن میں کچھ لوگ دوسرے علاقوں سے بھی تھے. اور یہ بندے ہمارے ریئل ہیرو ہے. کیونکہ ان لوگوں کی بدولت لاش کو ریکور کیا گیا. دن رات یہ لوگ کام میں مصروف تھے. اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کا اجر دے.
قوم کے اصلی ہیروں یہ ہی ہے ۔

20/01/2023

کڈہ بازار اورکزئی کے عاشق لالا مہنگائی سے تنگ ہو کر افغانستان جارہے ہیں

20/01/2023

فاٹا کو ڈیجیٹل مردم شُماری سے بڑ افائدہ ہوگا۔ تمام سپروائزر ،عوام ضلع اورکزئی عموماً اور قوم ماموزئی کے عوام خصوصاً درخواست ہے کہ اپنی فیملی اندراج اپنے آبائی علاقے میں کرے ہر شادی شدہ فرد ایک خاندان تصور ہوگا۔ اپنے بچوں کا ڈیٹا بھی کاغذ پر تحریرکرکے ابائی علاقے کے گھرمیں چھوڑے تاکہ سپروائزر آتے ہی اپ کاڈیٹا اندراج کرے علماء ،سیاسی اتحاد قومی مشران اورپولیو سپروائزر بھرپور کردار ادا کرے تاکہ مردم شماری زیادہ سے زیادہ درست اندازسے ہوجائے پھر علاقے کوصحت تعلیم اور ترقیاتی منصوبوں مدمیں زیادہ حقوق ملینگے
ان شاء الله۔۔۔۔۔.اورکزٸ نیوز👉

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orakzai News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share