28/05/2024
وززیراعلیٰ پنجاب پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے نظام کو نئی شکل دینے کا فیصلہ
آئندہ صرف ایک افسر کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیا جائےگا
پھل اور سبزیوں کی قیمت میں اضافے کے اصل ذمہ دار آڑھتی اور افسر شاہی ہے
This page will provide the fresh news and views to its viewers.
وززیراعلیٰ پنجاب پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے نظام کو نئی شکل دینے کا فیصلہ
آئندہ صرف ایک افسر کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیا جائےگا
پھل اور سبزیوں کی قیمت میں اضافے کے اصل ذمہ دار آڑھتی اور افسر شاہی ہے
منڈی فیض آباد 26مئی کو الشفاء پولی کلینک کی افتتاحی تقریب کے موقع پر،
آج گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج خواتین منڈی فیض آباد میں واٹر فلٹر پلانٹ افتتاحی تقریب کے موقع پر حاجی جاوید خالدقاضی کے ساتھ۔مکمل پروگرام بہت جلد اپلوڈ کیا جائے گا
منڈی فیض آباد ،مضافات میں چوری ،ڈکیتی کا سلسلہ نان سٹاپ جاری
منڈی فیض آباد اڈا مغلانوالہ وکیل رائس ملز رات گئے ڈکیتی کی واردات ،مزحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ ایک شخص زخمی،
منڈی فیض آباد میں چوریوں، ڈکیتیوں کا نا تھمنے والا سلسلہ نان سٹاپ شروع ہو چکا ہے تاجران ،شہری کوئی بھی محفوظ نہ ہے وزیر اعلٰی پنجاب ،آئی جی پنجاب ،ڈی پی او ننکانہ صاحب سے مطالبہ ہے کہ منڈی فیض آباد میں شہریوں، تاجرون ،کو تحفظ فراہم کیا جائے
ننکانہ صاحب: واربرٹن بازار میں گوشت فروخت کرنے والے قصائیوں کی ہڑتال
• ہمارے قصابوں کو آئےروز جرمانے کیے جاتے ہیں، قصاب
واربرٹن میں انتظامیہ کیطرف سے گوشت کے ریٹ کم مقرر کرنے اور جرمانوں کیخلاف قصابوں نے ہڑتال کی
منڈی فیض آباد
ایک بار پھر چوری ڈکیتی کی نان سٹاپ لسٹ میں آگیا رات گئے ہاسیوں کے کھوہ سے بھینس چوری کی واردات ،زرائع،
وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق ننکانہ پولیس منشیات فروشی کے خلاف مہم میں مصروف عمل ہے۔ رواں سال میں ننکانہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف 313 مقدمات درج کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی اور منشیات فروشوں کے گروہ کو نہ صرف ناکام بنایا ہے بلکہ ان کو جیل بھی بھجوایا جا چکا ہے۔
تھانہ فیض آباد پولیس کی بڑی کاروائی۔ موٹر سائیکل چور اوڈھ گینگ کا سرغنہ دو ساتھیوں سمیت گرفتار۔
طالبہ کی زندگی بچانے کے ساتھ اس کا مستقبل بھی بچایا
ننکانہ صاحب ( ) پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122ننکانہ صاحب کنٹرول روم میں ایک کال موصول ہوئی کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ننکانہ صاحب میں گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحان کا پرچہ دینے آئی طالبہ کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی اطلاع پا کر موٹر بائیک سروس ریسکیو 1122کا عملہ وہاں پہنچا اور طالبہ کو فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی اس کو ڈرپ لگانا ضروری تھا طالبہ کی طبیعت سنبھلنے پر ریسکیور نے ڈرپ کو تھامے رکھا اسکی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے پرچہ حل کرنے کا کہا۔ طالبہ کی زندگی بچانے کے ساتھ اس کا مستقبل بھی بچایا۔وہاں موجود تمام اساتذہ اور طالبات نے ریسکیور کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمدا کرم پنوار نے ریسکیور کو تعریفی سند سے نوازا اور شاباش دی انہوں نے کہا ریسکیورز کی پیشہ ورانہ مہارت اور مثالی جذبہ عوام الناس کے لئے ہمہ وقت جاری رہے گا
*رپورٹ*
علی اکبر
میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو 1122 ننکانہ صاحب
واپڈا کا لائن سپرٹنڈنٹ ہلاک ۔
ننکانہ صاحب۔ کوٹ اکبر میں ٹرانسفر ٹھیک کرتے ہوۓ اچانک بجلی آنے سے لائن سپرٹنڈنٹ عبدالشکور جاں بحق۔
تفصیلات کے مطابق عبدالشکور فیصل آباد کا رہائشی ڈویژن بچیکی(بجلی گھر) میں ڈیوٹی پر تعینات تھا۔گاؤں کوٹ اکبر میں ٹرانسفارمر خراب تھا جو کہ چیک کر رہا تھا اچانک کرنٹ آنے سے گر کر موقع بر زندگی کی بازی ہار گیا۔۔
گوادر
حجام کی دکان میں کام کرنیوالے 7 افراد کو دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
سب شہداء کا تعلق خانیوال کی تحصیل میاں چنوں سے تھا
*اہم ترین خبر*
پنجاب حکومت کا مخلتف اضلاع میں میڈیکل کالج بنانے کا فیصلہ
لیہ، بھکر، میانوالی ، اٹک سمیت دیگر اضلاع شامل
میڈیکل کالج کی حتمی تجویز جلد میٹنگ میں اپروو کی جائے گی ، ذرائع
لیہ:کھمبی اڈہ پر حادثہ ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا بہن بھائی جاں بحق۔ریسکیو
لیہ:تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے محمد شہباز اور عروج فاطمہ جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو
لیہ:مرنے والا شہباز پٹواری تھا اور بہن کا سیکنڈ ائیر کا پرچہ دلوا کر گھر واپس جا رہا تھا۔ریسکیو
لیہ:مرنے والے دونوں بہن بھائی چوبارہ شہر کے رہائشی تھے نعشیں تحصیل ہسپتال منتقل۔ریسکیو
لیہ:پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار۔ریسکیو
لیہ:ضلع کچہری میں وکیل کے چیمبر پر فائرنگ کا واقعہ، پیشی پر آیا نوجوان جاں بحق فائرنگ کے نتیجے میں وکیل کا منشی بھی زخمی ،ملزمان نے لڑکی کو اغواء کرنے کی رنجش پر مقتول کو فائرنگ کا نشانہ بنایا
وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات پرڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کےلئے بڑا ریلیف
روڈ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے امیدوار 42 دن کی بجائے 15 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ دے سکتے ہیں!
منڈی فیض آباد
جناب اویس اکبر ایس ایس ٹی (سی ایس) کو سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ریحان والا، عہدے کاچارج سنبھال لیا ۔ عزت مآب کو بہت بہت مبارک ہو،
منڈی فیض آباد
جناب اویس اکبر ایس ایس ٹی (سی ایس) نے سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ریحان والا، عہدے کاچارج سنبھال لیا ۔ عزت مآب کو بہت بہت مبارک ہو،
منڈی بہاوالدین پولیس مقابلہ مبینہ مجرم رضوان عرف رضو ماچھی سکنہ میانوال رانجھا ہلاک. 2 گرفتار۔ ایک جوان کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع۔ حالت خطرے سے باہر نئے تعینات ہونیوالے ڈی پی او نے مجرموں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا
تھانہ کھاریاں ضلع گجرات میں پولیس اور خواجہ سراؤں کے درمیان صلح ہوگئی۔
خواجہ سراؤں کی طرف سے احتجاج ختم کرکے روڈ کو ٹریفک کےلیےکھول دیا گیا۔
خواجہ سراؤں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا SHO کھاریاں
کر لو گل
تھانہ کھاریاں ضلع گجرات میں پولیس اور خواجہ سراؤں کے درمیان صلح ہوگئی۔
خواجہ سراؤں کی طرف سے احتجاج ختم کرکے روڈ کو ٹریفک کےلیےکھول دیا گیا۔
خواجہ سراؤں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا SHO کھاریاں
تھانہ مانگٹانوالہ کے علاقہ اڈہ بجلی گھر میں چوہدریوں نے اپنی عدالت لگا لی, امام مسجد کے گھر کو دن دیہاڑے گرانا شروع کر دیا, اطلاع کے باوجود پولیس موقع پر نہ پہنچی,
لیہ کروڑ لعل عیسن خواجہ سرا وینا ملک پر پانچ افراد کے جنسی تشدد کا مبینہ واقعہ
لیہ؛پانچ افراد گاڑی پر میلہ چودہویں سے اغواء کرکے کاظمی چوک کی طرف لے گئے بدترین جنسی تشدد کا نشانہ بنایا
لیہ:پولیس نے تین نامزد کامران ،عامر،شانی اور دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
اگر انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر آئیں گے خواجہ سراء کمیونٹی سراپااحتجاج ۔
چئیرمین پنجابی سکھ سنگت سردار گوپال سنگھ چاولہ بیساکھی کے تہورا پر آئے ہوے انڈین سکھ یاتریوں کو ویلکم کیا اور الوداعی تقریب میں گوردوارہ جنم استھان میں آئی ہوئی سنگتوں سے خطاب بھی کیا
منڈی فیض آباد گورنمنٹ پرائمری سکول مرکز ریحان والا میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔
SUCH News Degree College Women Faizabad #
پریس کانفرنس ۔۔۔ یوریا کھاد کی عدم دستیابی اور ریٹ کو کم کیا جاۓ ۔مطالبہ ۔جے آئی کسان بورڈ ضلع ننکانہ صاحب کے صدر اور دیگر عہدیداران نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ اگر گندم کی فصل کو بروقت کھاد نہ ملی تو اس کی پیداوار بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔بڑے بڑے کھا د ڈیلرز اور فیکٹری مالکان نے ساز باز کر کے کھاد سٹاک کر لی ہے اور بلیک میں مہنگے داموں فروخت کی جا رہی ہے
Mandi Faizabad District Nankana Sahib
Be the first to know and let us send you an email when Daily Such posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to Daily Such:
ڈ#ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد ارشد کی زیر صدارت سکھ مذہب کے پانچویں گورو ارجن دیو جی کے شہیدی دیہاڑ کے انتظامات کا جائزہ اجلاس. ضلعی افسران سمیت سکھ برادری کے راہنماؤں کی شرکت۔
مریم کی دستک کیا ہے؟ اگر آپکو کسی ڈومیسائل، ڈیتھ سرٹیفکیٹ، برتھ سرٹیفکیٹ، پراپرٹی ٹیکس ٹرانسفر، موٹروہیکل سرٹیفکیٹ، ٹوکن ٹیکس، نئی گاڑی کی رجسٹریشن کی ضرورت ہے، تو دستک ایپ یا دستک ویب سائٹ پر جا کے رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں۔ انشاءاللّٰہ ڈاکیومینٹس آپکی دہلیز پر آ کے دے کر جائیں گے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
شرقپور میں 800 کلو مردہ مرغیاں فروخت ہونی تھیں جو کہ پکڑی گئیں اسسٹنٹ کمشنر شرقپور فاطمہ ارشد کا فوڈ اتھارٹی اور محکمہ لائیو اسٹاک کے ساتھ جمعہ کی رات مشترکہ آپریشن۔ 800کلو مردہ مرغیاں جو کہ شہر کی مختلف شاپ پر فروخت ہونی تھی کو پکڑ کر تلف کر دیا گیا۔ موقع پر ملزم جاوید گرفتار جبکہ دو نامعلوم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب جبکہ ڈالہ LOT/7025 جس میں 800 کلو مردہ مرغیاں تھی بعد کیے جانے تلف ملزم جاوید اور ڈالہ حوالے پولیس کیا گیا۔
Want your business to be the top-listed Media Company?