SkpUpdates

SkpUpdates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SkpUpdates, News & Media Website, .

14/10/2021
13/10/2021

#فیروزوالہ #شیخوپورہ پولیس نے نفرت انسان سے نہیں جرم سے کا مطلب ہی بدل دیا

فیروزوالہ پولیس گاڑی گندی نہ ہو شیر جوان نامعلوم لاش کی تذلیل کرتے رہے

فیروزوالہ منڈیالی گندے نالے سے چھ روز پرانی شخص کی لاش برآمد ہوئی

فیروزوالہ گاڑی گندی نہ ہو پولیس کے شیر جوانوں نے لاش کی تذلیل کرتے گاڑی میں رکھنے سے انکار کر دیا

فیروزوالہ انسانیت کے درس کا نعرہ لگانے والے خود بھول گے اور لاش چنگ چی رکشہ میں ڈال کر گھماتے رہے

فیروزوالہ سب انسپکٹر شیراز نے لاش کو موٹر سائیکل رکشہ میں لوڈ کرکے قبرستان بھیج دیا

فیروزوالہ تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کا لاش کے ساتھ قبرستان جانے سے انکار سب زمہ داری رکشہ ڈرایئور اور گورکند پر ڈال دی

فیروزوالہ گورکند کا دفنانے سے انکار رکشہ ڈرایئور لاش کو لیکر کبھی تھانہ اور کبھی قبرستان کے چکر لگاتا رہا




گورنمنٹ فرقان شہید ہائی سکول شیخوپورہ میں طلبہ کی فائرنگ مناظر     #شیخوپورہ
13/10/2021

گورنمنٹ فرقان شہید ہائی سکول شیخوپورہ میں طلبہ کی فائرنگ مناظر


#شیخوپورہ

آج کا نوائے وقت     #شیخوپورہ
13/10/2021

آج کا نوائے وقت



#شیخوپورہ

یہ شیخوپورہ ہے ہاوسنگ کالونی کے سرکاری اسکول میں تعینات خاکروب نے پانچویں جماعت کی طلبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈال...
13/10/2021

یہ شیخوپورہ ہے
ہاوسنگ کالونی کے سرکاری اسکول میں تعینات خاکروب نے پانچویں جماعت کی طلبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔
ترجمان پولیس کے مطابق پانچویں جماعت کی طالبہ دس سالہ مہک کو گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہاوسنگ کالونی کے خاکروب نے بند کمرے میں لیجا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور کسی کو بتانے میں صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں متاثرہ بچی نے والدہ کو خاکروب کی مبینہ زیادتی کے متعلق بتایا تو ڈی پی او احسن سیف اللہ کے حکم پر پولیس نے بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے فوری ملزم کو گرفتار کر لیا یے جبکہ متاثرہ بچی کو میڈیکل کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ڈی پی او شیخوپورہ احسن سیف اللہ کا کہنا یے کہ ملزم کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لا کر متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے گا



#شیخوپورہ

 #کارٹون؟؟؟کل آپ کا بچہ بھی ہم جنس پرست بن سکتا ہے.....!!!!راقم کو آج بھی یاد ہے زمانہ طالب علمی میں جب سپائیڈر مین نے ب...
13/10/2021

#کارٹون؟؟؟
کل آپ کا بچہ بھی ہم جنس پرست بن سکتا ہے.....!!!!

راقم کو آج بھی یاد ہے زمانہ طالب علمی میں جب سپائیڈر مین نے بچوں میں نئی نئی مقبولیت حاصل کی تھی تو کئی بچے کتابوں پر اس کے سٹیکر کتابوں پہ چپکاتے سپائیڈر مین کی تصویر والے بیگ خریدنے میں تفاخر پسند تھے.

یاد رکھیں بچے کانوں کی نسبت آنکھوں سے زیادہ سیکھتے ہیں پہلے پہل آپ کے بچوں کو ایک چیز کا عادی بنایا جاتا ہے اور والدین اس لیے خاموش رہتے یا خود ایسے کارٹون دکھانے کی حوصلہ افزائی کرتے کہ بچہ انگریزی سیکھ جائیگا یا اس کا وقت اچھا گزر جائیگا اب جب دنیا میں ہزاروں بچے ایسی Series کے عادی ہو جاتے تو اسکے پیچھے بڑے بڑے انویسٹرز اس سے اپنا مطلب نکالتے اور اپنے نظریات کی پرموشن کے لیے استعمال کرتے ہیں یا بری چیزوں کو خوشنما کر کے دکھاتے اسکو یوں سمجھ لیجیے کہ *بہن چود* ایک انتہائی بری گالی تھی جسکو سکول کالج میں بچوں نے BC کہہ کر نارملائز کر دیا یا پہلے پہل ناچنے کو برا سمجھا جاتا تھا پھر اسے Acting کا نام دے دیا گیا کوئی خلاف توقع کام کرنے پہ S**t کہا جاتا حالانکہ یہ کیسی گندگی کا نام ہے سب جانتے.
اب کل کی ہی بات ہے سپرمین کے زریعے ہم جنس پرستی کی معروف تحریک LGBT کے نظریات کی ترویج شروع کر دی گئی ہے اب اس کے عادی بچوں کو یہ سبق دیا جا رہا کہ لڑکے کا لڑکے سے جنسی تعلق قائم کرنے میں کوئی قباحت نہیں اور ممکن ہے دس سال بعد آپکا بچہ آپ سے کہے کہ بابا شادی ضروری نہیں لڑکی سے ہو بلکہ لڑکا لڑکے سے شادی کر سکتا ہے لہٰذا ضرورت اس امر کی ہے کہ اسلامی شعائر کو ترویج دی جائے اس سلسلے میں خان صاحب نے جو کہا کہ ہم اپنی اسلامی کارٹون سیریز کرنے جا رہے اگر ایسا ہو جاتا ہے تو یقینی طور پہ یہ ایک احسن قدم ہو گا.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SkpUpdates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share