Dawn News Tv Jfd

  • Home
  • Dawn News Tv Jfd

Dawn News Tv Jfd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dawn News Tv Jfd, Media/News Company, .

11/11/2023

چلو چلو کراچی اور لاہور چلو

30/06/2023
گورٸمنٹ بلوچستان کی نااہلی مسافروں کو بھیڑ بکریوں کی طرح کوچوں میں سوار کیا جارہاہے  اندر سیٹ فل ہوجانے کے بعد اسٹول فرش...
30/06/2023

گورٸمنٹ بلوچستان کی نااہلی مسافروں کو بھیڑ بکریوں کی طرح کوچوں میں سوار کیا جارہاہے اندر سیٹ فل ہوجانے کے بعد اسٹول فرش اور چھتوں پر مسافروں کو ٹھونس کر من مانے کرایے وصول کرکے انکی مجبوری سے بھر پور فاٸدہ اٹھایا جارہا ہے حکومت نے پٹرول مصنوعات میں واضح کمی کردی ہے مگر مسافروں سے بجاٸے کرایوں میں کمی کے ان سے زاٸد دوسو سے تین سو وصول کیے جارہے ہیں بسوں میں اب مرد خواتین کا کوٸ تمیز نہیں رہا ہے کوٸٹہ سے جیکب أباد تک درجنوں قانون نافظ کرنے والے اداروں کے چیک پوسٹ قاٸم ہیں مجال ہے کہ نوٹس لیا جاٸے

اہل وطن کو دلی عید مبارک
29/06/2023

اہل وطن کو دلی عید مبارک

07/05/2023
07/05/2023

انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشارکوئٹہ کے 77 سالہ شہری نے پہاڑی علاقے میں شہریوں کے لیے واکنگ ٹریک بناکرخدمت کا ایک اعلیٰ مثال قائم کردیا۔مشکل علاقے میں یہ واکنگ ٹریک علی یاور نے اپنے ناتواں ہاتھوں سے بنایا ۔۔۔اس شہری سے ہمارے نمائندے عزیز مری نے بات کی آئیے آپ کو بھی سناتے ہیں ۔

26/04/2023

👏

18/02/2023

میرا اس شہر عداوت میں بسیرا ہے جہاں لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا برا سوچتے ہیں

17/02/2023

ایرانی تیل کی جعفرأباد میں اجازت کیوں دی جارہی ہے ۔جب عوام کو سستا تیل حاصل کرنے کی رعایت ہی نہیں ۔تو اسے بند کیوں نہیں کیاجاتا ہے۔سپر پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایرانی تیل کی قیمت بھی بڑھا دی جاتی ہے۔اب ایرانی تیل فی لیٹر 2.50 روپے ہوگیاہے۔ڈیرہ اللہ یار میں ہر قدم پر کھلے عام ۔ربڑ کے گیلنوں ڈرموں میں ایرانی تیل کا ناجاٸز کاروبار کیاجارہاہے ایک تو ناقص پٹرول فراہم کیاجارہاہے اور مقدار بھی کم ہے ۔کبھی کھلے عام شہر میں فروخت کرنے اور احتیاط نہ کرنے سے ۔أگ لگ جانے کی صورت میں سنگین حادثہ بھی رونماء ہوسکتاہے ۔ایرانی تیل سے صرف مافیا ۔گریزر ۔چیک پوسٹوں پر تعینات پولیس فاٸدہ حاصل کررہی ہے۔انتظامیہ کو چاہیے اس ناجاٸز کاروبار کو بند کیاجاٸے

08/02/2023

ڈی أٸ جی ریجن نصیرأباد عامر عبدالحٸ بلوچ سے ایس ایس پی أفس جعفرأباد میں ملاقات اس موقع پرایس ایس پی سردار محمد حسن موسٸ خیل صدر پریس کلب جعفرأباد دھنی بخش مگسی جنرل سیکریٹری زاہد انجم کیمرہ میں عاصم بلوچ بھی موجود ہیں۔شکریہ کیمرہ مین شاہد ابڑو

04/02/2023

ہم بنیں گے أپ کی أواز۔ قومی مصور جن کاتعلق جعفرأباد سے۔اسکی تمام تر جمع پونجی سیلاب کی نظر ہوگٸے گھر منہدم ہوچکا۔أشیانہ بکھرگیا۔قیمتی پینٹگ بھی سیلاب میں خراب ہوگٸے۔اسٹوڈیوختم ہوچکا۔اب وہ ایک ٹینٹ نما اسٹوڈیو میں بیٹھ کر اپنے کام کونٸ جدت کے ساتھ شروع کرکے اپنے خوابوں کی تکمیل کررہاہے لیکن بے حس معاشرے اور زمہ داروں سے وہ شکواہ ضرور کررہاہے

ڈان نیوز بن گیا۔قومی مصور قاسم بگٹی کی أواز ۔جس کاتعلق جعفرأباد سے ہے۔حالیہ سیلاب اس کاسب کچھ بہاکر لے گیا ۔قیمتی پیٹنگ ...
04/02/2023

ڈان نیوز بن گیا۔قومی مصور قاسم بگٹی کی أواز ۔جس کاتعلق جعفرأباد سے ہے۔حالیہ سیلاب اس کاسب کچھ بہاکر لے گیا ۔قیمتی پیٹنگ سیلاب کی نظر ہوگٸے کسی زمہ دار نے اسکی کوٸ خبر تک نہ لی ۔اب وہ ایک ٹنیٹ نماء ۔۔اسٹوڈیو۔میں بیٹھ کر نٸ جدت وحوصلے کے ساتھ اپنا کام جاری رکھے ہوٸے ہیں ۔اسکا کہناہے کہ وہ نٸے أٸ ڈیاز پہ کام کرکے اپنے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرے گا۔پلیز أپ بنیں قاسم کی أواز ۔اور اسے شٸیرکرکے بے حس زمہ داران تک ضرور پہنچاٸیں جو کہ قاسم کاأپ پر حق بنتاہے

24/12/2022

*بلوچستان حکومت کی ڈھائی ہزار گاڑیاں تبادلہ اور ریٹائرڈ ہونے والے سرکاری افسران کے پاس ہونے کا انکشاف۔*
کوئٹہ () بلوچستان حکومت کی ڈھائی ہزار گاڑیاں تبادلہ اور ریٹائرڈ ہونے والے سرکاری افسران کے پاس ہونے کا انکشاف، ڈپٹی اسپیکر نے معاملے پر رپورٹ طلب کرلی۔ جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئر مین میر اختر حسین لانگو نے نقطہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا بلوچستان حکومت کی اڑھائی ہزار گاڑیاں تبادلہ اور ریٹائرڈ کے زیر استعمال میں ہیں، یہاں سے جانے والے افیسران نے یہ گاڑیاں واپس نہیں کی ہیں جبکہ صوبے سے تبدیل اور ریٹائرڈ افسران نے الاٹ ہونے والی رہائش گاہیں بھی خالی نہیں کیں ہیں، اختر لانگو نے مطالبہ کیا کہ: اس حوالے سے مفصل رپورٹ طلب کی جائے۔جس پر ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل نے رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ آفیسران کی جانب سے گاڑیاں واپس نہ کرنا اور رہائش گاہوں خالی نہ کرنا افسوس ناک ہے۔انہوں نے اس حوالے سے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری نظم ونسق سے رپورٹ طلب کرلی۔

11/12/2022

وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری۔اسی کاحکم ہے ۔۔۔۔۔اب رابطہ نہیں کرنا

06/12/2022

جعفرأباد کے سیلاب متاثرین تاحال حکومتی امداد کے منتظر ہیں

جعفرأباد میں بھوسے کابڑا ذخیرہ سیلاب کی نظر ہونے سے بیوپاریوں کو بڑے نقصان کاسامنا
06/12/2022

جعفرأباد میں بھوسے کابڑا ذخیرہ سیلاب کی نظر ہونے سے بیوپاریوں کو بڑے نقصان کاسامنا

گڈ مارننگ
30/11/2022

گڈ مارننگ

نیشنل ہاٸ وے  این 65 کی تباہی کازمہ دار کون
28/11/2022

نیشنل ہاٸ وے این 65 کی تباہی کازمہ دار کون

28/11/2022

نیشنل ہاٸ وے این 65 تباہ دی

26/11/2022

اسے یہ شوق محبت کی بھیک میں مانگوں۔مجھے یہ ضد کہ ۔تقاضا میرا اصول نہیں

اپنے کزن  پروفیسر کیڈٹ کالج جعفرأباد شاہجہاں مری اور اپنے چچا ماسٹر الاہی بخش مری کے ساتھ شادی کے موقع پر لی گٸ ایک یاد ...
25/11/2022

اپنے کزن پروفیسر کیڈٹ کالج جعفرأباد شاہجہاں مری اور اپنے چچا ماسٹر الاہی بخش مری کے ساتھ شادی کے موقع پر لی گٸ ایک یاد گار پک

23/11/2022

کبھی غم کی أگ میں جل اٹھے کبھی داغ دل نے جلادیا۔اے جنون عشق بتازرا مجھے کیوں تماشا بنادیا

20/11/2022

ترس أتاہے مجھے اپنی معصوم سی پلکوں پر۔جب بھیگ کہ کہتی ہیں اب رویا نہیں جاتا

جھوٹ کیوں بولیں فروغ مصلحت کے نام پر۔زندگی پیاری سہی لیکن ہمیں مرنا تو ہے
19/11/2022

جھوٹ کیوں بولیں فروغ مصلحت کے نام پر۔زندگی پیاری سہی لیکن ہمیں مرنا تو ہے

تیرا ملنا خوشی کی بات سہی ۔تجھ سے مل کراداس رہتاہوں
18/11/2022

تیرا ملنا خوشی کی بات سہی ۔تجھ سے مل کراداس رہتاہوں

18/11/2022

انسپکٹر گل حسن بہرانی ایس ایچ او ڈیرہ اللہ یار تعینات

17/11/2022

أدھی رات ہے اب وہاں کوٸ نہیں ہوگا۔أٶ غالب اس کی دیوار چوم أتے ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawn News Tv Jfd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dawn News Tv Jfd:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share