Sarbaaz /313

Sarbaaz /313 لبیک یا حسین ع

03/03/2022

ّاس_علمدار_ع ❤

‏عشق اگر مارا جائے تو کربلااور اگر قید ہو جائے توکاظمین کہلاتا ھے💔‎
27/02/2022

‏عشق اگر مارا جائے تو کربلا
اور اگر قید ہو جائے تو
کاظمین کہلاتا ھے💔

 💐خیال رکھیں کہ امتحان الہی میں ناکام نہ ہوں اور قیامت میں شرمسار نہ ہوں کہ جواب نہ دے سکیں کیوں خدا کے ولی اور حجت خدا ...
03/01/2022



💐خیال رکھیں کہ امتحان الہی میں ناکام نہ ہوں اور قیامت میں شرمسار نہ ہوں کہ جواب نہ دے سکیں کیوں خدا کے ولی اور حجت خدا کے لئے ظہور کا مقدمہ فراہم نہیں کیا؟💐❤

03/01/2022

*اٙعُوْذُ باِللہِ مِنٙ الشّٙیْطٰنِ الرّجِیْم*
*بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـم*

یہی وہ جہّنم ہے جس کا تم سے دنیا میں وعدہ کیا جارہا تھا

سورة ‎‎یٰسۤ‎ آیت نمبر 63

آج اسی میں چلے جاؤ کہ تم ہمیشہ کفر اختیار کیا کرتے تھے

سورة ‎‎یٰسۤ‎ آیت نمبر 64
Sarbaaz /313

اگر تم اپنی حکومت میں فرعون کی پیروی کرو گے     تو ہم اپنی قربانی دیکر، حسین علیہ السلام کی پیروی کریں گے🍁Sarbaaz /313
03/01/2022

اگر تم اپنی حکومت میں فرعون کی پیروی کرو گے تو ہم اپنی قربانی دیکر، حسین علیہ السلام کی پیروی کریں گے🍁
Sarbaaz /313

02/01/2022

زندگی زیباست
اما شھادت زیباتر🍁
Sarbaaz /313

02/01/2022

3 جنوری بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ شیعہ کے 11 غریب مزدور افراد کے ہاتھوں کو بند کر پھر بے دردی سے چوریاں سے زبخ کیا۔کیا مسلمان اس طرح ہوتے ہیں کہ دوسرے کے لوگوں کو بےگناہ زبخ کرے۔
’اگر کسی کو کربلا کا منظر دیکھنا ہے تو وہ میرے خاندان کو دیکھ لے۔ ہم چھ بہنوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنے بھائی اور اپنے رشتہ داروں کے جنازے خود اٹھائیں گے😥😥😥😥😥

02/01/2022

سلام یا حسین ع ❤

02/01/2022
02/01/2022

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarbaaz /313 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share