Rahim Yar khan News

  • Home
  • Rahim Yar khan News

Rahim Yar khan News gaming

10/07/2024

Post ex rider sy Kuch parcel gir gay hain.
Gulbarg Toyota showroom sy ada khan pur tak k safar mn.
Ager Kisi ko Mily hon tu kindly rabta Karain.
Contact number 03006713027

‏ طیب اردگان دوبارہ سے ترکی کے صدر منتخب ہو گئے
28/05/2023

‏ طیب اردگان دوبارہ سے ترکی کے صدر منتخب ہو گئے

28/05/2023

Rahim Yar Khan main Barish ki Amad
Mosam Khush gawar......

28/05/2023

موبائل کمپنیاں بہت جلد اپنے نئے فیچر کے زریعے اپنے کال صارفین کو یہ بتایا کرے گی کہ آپ سے کال کرنے والا شخص کس شہر سے آپکو کال کر رہا ہے ، صارفین کو یہ انفارمیشن کوڈ کے زریعے دی جائے گی ہر شہر کو ایک کوڈ الاٹ کر دیا جائے گا اس کوڈ کے زریعے صارفین کو یہ پتہ چل جایا کرے گا کہ کال کرنے والا شخص کس شہر سے بات کر رہا ہے ، زرائع کے مطابق موبائل کمپنیوں کو اس فیچر کے اجازت پی ٹی اے سے بھی مل چکی ہے ، اور بہت جلد یہ فیچر پاکستانی صارفین کو جاری کردیا جائے گا،
یہ فیچرسائبر کرائم کی روک تھام میں مدد گار ثابت ہوگا۔
سورس: وائس آف ٹیکنالوجی

25/05/2023

Rahim Yar Khan
رجسٹری برانچ میں سائلوں سے ملازمین کی بدتمیزی کی ویڈیو موصول جس میں امتیاز لاٹکی پیسے کم دینے یر سائل سے الجھ پڑا شدید غصے میں سائل پر چڑھائی کر دی ،،،ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کے ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان کی بلکل ناک تلے رجسٹری برانچ کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے
شہریوں نے رجسٹری برانچ میں تعینات ملازمین کو نوکری سے برخاست کرنے کا مطالبہ کیا ہے.....
Share this post

سابق ایم۔این۔اے پی۔ٹی۔آئ جاوید وڑائچ نے بھی پی۔ٹی۔آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، ذرائع کے مطابق اس وقت وہ سکھر میں خورشید ش...
25/05/2023

سابق ایم۔این۔اے پی۔ٹی۔آئ
جاوید وڑائچ نے بھی پی۔ٹی۔آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، ذرائع کے مطابق اس وقت وہ سکھر میں خورشید شاہ کے پاس موجود ہیں اور ذرائع کے مطابق وہ کل سکھر سے پریس کانفرنس میں پی۔ٹی۔آئی کو خیر آباد کہیں گے اور پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔*ذرائع چوھدری جاوید اقبال وڑائچ کا فیصلہ کرتے ہیں اور پی ٹی آئی چھوڑنے میں کس حد تک صداقت ہے۔۔۔۔۔

24/05/2023

صادق آباد تھانہ سٹی کی حدود شفقت گارڈن سے تجمل نامی شخص کے گھر سے چور رات کی تاریکی میں آٹھ لاکھ روپے کے زیورات اور نقدی چوری کر کے فرار۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں چوروں کو واضح دیکھا جا سکتا ہے ۔ان کے بارے میں کسی قسم کی بھی معلومات ہوں تو تھانہ سٹی کو اطلاع دی ۔شکریہ۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل رحیم یار خان سید ایوب بخاری کو ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر رحیم یارخان کا اضافی چارج سونپ دیا گیا اب س...
08/12/2022

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل رحیم یار خان سید ایوب بخاری کو ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر رحیم یارخان کا اضافی چارج سونپ دیا گیا اب سرکاری تعلیمی اداروں میں حاضری اور غیر حاضری کا ھوگا حساب کتاب پورا، محکمہ فوڈ اتھارٹی کے ھمراہ ،دودھ میں پانی اور ملاوٹ سمیت ، ہوٹلوں کے کچن کی مانیٹرنگ ، آئل و گھی اور چربی سے پکائے جانے والے کھانے کی چیکنگ اور ریستوران مالکان ہونگے نشانے پر،

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) سید ایوب بخاری کی زیر صدارت احساس رعایت راشن پروگرام پر پیشرفت کاجائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ...
05/12/2022

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) سید ایوب بخاری کی زیر صدارت احساس رعایت راشن پروگرام پر پیشرفت کاجائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر(ایچ آر) ریاست علی، ڈی او انٹر پرائزز عمادالدین، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر رانا سجاد احمد، ایس این اے جام محمد نعیم سمیت دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت سبسڈی فراہم کرنے کے طریقہ کار بارے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ایس این اے جام محمد نعیم نے حکومتی پالیسی بارے شرکاء کو بریفنگ دی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) سید ایوب بخاری نے کہا کہ احساس راشن پروگرام حکومت پنجاب کا کم آمدن والے گھرانوں کی معاشی مدد کا اہم پروگرام ہے جس کی کامیابی کے لئے ضروری ہے کہ زیادہ سے زیادہ شہریوں کو حکومت کے اس عوام دوست پروگرام بارے آگہی فراہم کی جائے۔انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے تحت کم آمدنی والے گھرانوں کو قریبی کریانہ سٹور سے آٹا، دالیں، گھی سمیت دیگراشیاء ضروریہ سبسڈی پر حاصل کر سکیں گے۔انہوں نے ہدایت کی کہ احساس رعایت راشن پروگرام میں کریانہ دکانوں کی رجسٹریشن اور انہیں رقم کی ادائیگی کے حوالہ سے تمام اقدامات یقینی بنائیں جائیں جبکہ عوامی آگہی کے لئے بھی بھرپور مہم چلائی جائے۔

03/12/2022

ساہیوال ، رنگ میں بھنگ پڑ گیا
دل کے ارماں آنسووں میں بہہ گئے
شادی کی تقریب میں دورانِ نکاح پہلی بیوی کا چھاپہ ، قاضی صاحب بھاگ گئے ، مہمانوں کو بغیر ولیمہ کھائے لوٹ جانا پڑا

Ayub Bukhari Additional Deputy Commissioner (G) Rahim Yar Khan
29/11/2022

Ayub Bukhari Additional Deputy Commissioner (G) Rahim Yar Khan

نوٹس ہڑتال عمران خان کے لانگ مارچ پر حملے کی وجہ سے کل رحیم یار خان کی عدالتوں میں مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا ہے
03/11/2022

نوٹس ہڑتال عمران خان کے لانگ مارچ پر حملے کی وجہ سے کل رحیم یار خان کی عدالتوں میں مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا ہے

03/11/2022
03/11/2022

عمران خان پر حملہ کرنے والے حملہ آور کا بیان ......

03/11/2022

عمران خان پر حملہ کرنے والا گرفتار.....

03/11/2022

عمران خان کی ریلی پر فائرنگ

السلام علیکم تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایک پیارے اور معزز بھائی توقیر شاہ صاحب کو ایک حادثا تی مسلہ ہوا ہے ۔جو کہ کوٹ س...
01/10/2022

السلام علیکم تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایک پیارے اور معزز بھائی توقیر شاہ صاحب کو ایک حادثا تی مسلہ ہوا ہے ۔جو کہ کوٹ سمابه کے ساتھ چک 86 پر انکا حادثہ ہوا ہے اَلْحَمْدُلِلّٰه وہ خیریت سے ہیں ۔مگر اس دوران انکا بیگ تھا جو کہ وہاں سے گم ہو گیا ہے ۔اس بیگ میں بہت اہم کاغذات تھے جو کہ خان پر فلائی اوور اور ہائی وے خان پور کے تعمیرات کے تھے ۔جس بھائی کو مل جایں تو مہربانی فرما کر اس نمبر پر رابطہ کریں
0300 7827544
اور جتنا ہو سکے اس پوسٹ کو Rahim Yar Khan
کے تمام سوشل میڈیا کے گروپس میں بھیجیں
جزاك اللّٰه خيرًا 🤲

آسمان میں روشنی کی ریل. گر آپ نے اج رات کو پاکستان میں آسمان میں روشن چلتی ہوئی ریل کی طرح کوئی شے دیکھی ہے جس میں بظاہر...
09/09/2022

آسمان میں روشنی کی ریل.

گر آپ نے اج رات کو پاکستان میں آسمان میں روشن چلتی ہوئی ریل کی طرح کوئی شے دیکھی ہے جس میں بظاہر کئی چمکتے ستارے سے ایک قطار میں تیزی سے گزر رہے ہیں تو گھبرائیے نہیں.

دراصل آسمان میں دِکھتی یہ لمبی روشن قطار، ایلان مسک کی امریکی کمپنی SpaceX کے چھوٹے چھوٹے سیٹلائٹس ہیں جو زمین سے قریب پانچ سو پچاس کلومیٹر اوپر خلا میں زمین کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں۔ اس پراجیکٹ کا نام Starlink ہے اور اس کے تحت مستقبل قریب میں 42 ہزار سے زائد سیٹلائٹ چھوڑے جائیں گے۔

انکا مقصد مستقبل میں زمین کے ہر خطے پر انٹرنیٹ کی سہولت میسر کرنا ہے۔ اس وقت Starlink کے 2200 سے زائد سیٹلائٹس خلا میں موجود ہیں اور یہ بہت سے سٹلائٹ ایک دوسرے کے آگے پیچھے ریل کی صورت ہیں۔یہ سٹلائٹ تقریباً 3 سے 7 میٹر لمبےاور 1.5 سے 3 میٹر چوڑے ہیں۔ مگر جب انکے سولر پینل خلا میں جانے کے بعد کھلتے ہیں تو انکی لمبائی 20 سے 40 میٹر تک ہو جاتی ہے۔سپیس ایکس ایک بڑے راکٹ سے ایک ہی وقت میں کئی سٹلائٹ ایک ہی قطار میں خلا میں بھیجتی ہے۔ یہ سٹلائٹ اتنا چمکتے اس لیے ہیں کہ سورج کی روشنی انکے لمبے لمبے سولر پینلز پر پڑتی ہے اور یہ زمین کے کافی قریب ہیں۔

عنقریب ان سیٹلائٹ کے ذریعے گھروں میں چھوٹے ڈش کی شکل کے آلات کے ذریعے آپ کہیں بھی انٹرنیٹ استعمال کر پائیں گے۔
یہ سہولت اسوقت محدود حالت میں یورپی ممالک اور امریکہ سمیت 40 ممالک میں موجود ہے اور اسکے صارفین کی تعداد اب تک 5 لاکھ کے قریب ہے۔ کچھ عرصے کے بعد جیسے جیسے ان سیٹلائٹس کی تعداد بڑھتی رہے گی ہمارے رات کے آسمان میں یہ اُتنا ہی زیادہ نظر آئیں گے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim Yar khan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share