Muslims Info Offical

  • Home
  • Muslims Info Offical

Muslims Info Offical Muslim Channel (youtube) page and youtube channel

07/12/2022

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

18/04/2022

‏قرآن جلانے پر سویڈن میں مسلمان نوجوانوں اور پولیس میں تصادم۔
مگر ایک بھی مسلم رہنما اس واقعے پر بات تک نہیں کر رہا 57 ممالک کے یہ حکمران بزدل مُردے ہیں۔

18/04/2022

‏سویڈن میں ڈنمارک کے انتہاپسند راسموس پالودان نے قرآن مجید کو پولیس کے پہرہ میں نذر آتش کردیا۔

لنکوپنگ مسلمانوں کی بستی ہے جہاں پر یہ دلخراش واقعہ پیش آیا۔

‏او آئ سی کے تمام سربراھان کو لائن میں کھڑا کرکہ بریسٹ مارنے چاھئے زلیلوں کو زرا بھر بھی اسلام کا پاس نہیں

15/04/2022

Pray for Al Aqsa Palestine 🇵🇸

Gas bombs and live bullets were used against the worshippers at Al-Aqsa this morning
15/04/2022

Gas bombs and live bullets were used against the worshippers at Al-Aqsa this morning

27/03/2022

Coming Soon!

27/03/2022

• Take out just 1 minute 2 seconds out of your life;❤️🥀

Assalam o AlikumAp Sab Muslamon Se Guzarish hai k Aik India K page Hai Jo K muslims Or Islam Ka Bara ma Hates pehala rah...
25/03/2022

Assalam o Alikum
Ap Sab Muslamon Se Guzarish hai k Aik India K page Hai Jo K muslims Or Islam Ka Bara ma Hates pehala raha hai Or Ulta sedha bhak raha hai aj iski video meri Nazar se Guzri or mena Iska Page Ko Cheak Kia tu Iska page ma Taqreeban Aisi he videos bhari thin Ap Hamari Zimadari Hai K Ham Is Page ko Zaida Se Zaida Report Karain Or Facebook Se Delete Karwain Mena Tu Apna Farz Pora kardia Ap Logon Se bhi Guzarish Hai K Isko Lazmi Report karain taka aiinda is tanha k pages na bana saka koi

Page Link:https://www.facebook.com/Patna-News-108314561677519/

21/03/2022

موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو! ذرا رب کا قرآن سن کر تو دیکھو کتنی روحانیت ہےاس قرآن میں❤️

13/02/2022

تقریب ختم بخاری جامعہ بنوریہ عالمیہ ❤️

12/02/2022

اسلام کی شہزادیاں 👑🙌🏻

10/02/2022

بہادر بہن مسکان خان کا خصوصی انٹرویو،💞 رب العالمین اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین،🥀

09/02/2022

اِنَّا فَتَحۡنَا لَکَ فَتۡحًا مُّبِیۡنًا (القرآن)
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے_❤️
اللہ اکبر 💖

09/02/2022

*آتشوں سےٹکراتا ایک گلاب دیکھا*
*ایک مجاہدہ کو آج با حجاب دیکھا*

*جنگ میں لڑتا ہوا ایک گلاب دیکھا ہے*

*لہولہان آنکھوں میں ایک خواب دیکھا ہے!*

*کہیں گے یہ لوگ صدیوں تک..*

*ہم نے نقاب میں ایک انقلاب دیکھا ھے!!!*

09/02/2022

Power Of Islam
Muslims Power
Hijab Queen 👑

09/02/2022

Muslims Power Hijab Queen
Power Of Islam
Proud Be Muslim ❤️
Slute Sister

Allah is bhen or hamara Tamam Muslim Bhai Bhen ko apni Hifz o Aman Ma Rakhai..

26/08/2021

Galiyan Na Do Kisi ko Short Bayan Molana Tariq Jameel

20/07/2021

Arafat Day Live | HAJJ 2021 | 9th JilHajj 1442 | Makkah Live Arafat Jabal e Rehmat Mecca

19/07/2021

Hajj 2021 Arfat Day - Mina to Arfat Hajj journey





Hajj 2021

HARAM SHAREEF me is waqt GILAAF-E-KAABA ki Tabdeeli ka Amal jaari hai.Most Wonderful Moment.Masha Allah ❤️❤️❤️Ya Allah h...
19/07/2021

HARAM SHAREEF me is waqt GILAAF-E-KAABA ki Tabdeeli ka Amal jaari hai.
Most Wonderful Moment.
Masha Allah ❤️❤️❤️
Ya Allah hum sub ko ye Khoobsurat Manzar dekhna naseeb farma.
Aameen 🤲

19/07/2021

ماشاءاللہ 💕

17/07/2021

Now|| Hujjaj performing Tawaaf al qudoom (Tawaaf of Arrival)

23/05/2021

Jo Bhi Palestine Sa Mohabbat Karta Hai Zaroor Share Karai❤️❤️❤️

21/05/2021

مبارک ہو تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو فلسطین کی جیت ہوگئ۔
حماس اور اسرائیل کے درمیان گیارہ روز جنگ کے بعد فائر بندی ہو گئی۔
مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے سیز فائر کا اعلان ہوتے ہی، غزہ اور مغربی کنارے میں ہزاروں فلسطینی ’اللہ اکبر‘ کے نعرے لگاتے سڑکوں پر نکل آئے اور فتح کا جشن منانا شروع کر دیا۔

خلافت عثمانیہ کے سقوط کے بعد یہ پہلا موقعہ ہے کہ فلسطینیوں نے اسرائیل سے جنگ کے بعد فتح کا جشن منایا ہے۔ 1948 سے لے کر 1967 تک کی تمام جنگوں میں عرب ممالک کی مشترکہ فوج نے ہمیشہ اسرائیل کے مقابلے میں ذلت آمیز شکست کا منہ ہی دیکھا تھا۔

اسرائیل کی جانب سے تین روز پہلے ہی جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی گئی تھی۔ لیکن حماس کا اصرار تھا کہ اسرائیل اعلانیہ جنگ بندی کرے۔ تین روز بعد بلآخر ’اسرائیلی کابینہ نے جنگ بندی متفقہ طور پر منظور کر لیا۔‘ ’بی بی سی نے حماس کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے 'شیخ جراح اور مسجد الاقصیٰ سے متعلق شرائط مان لینے کے بعد ہی سیز فائر کو تسلیم کیا گیا ہے۔

10 مئی کو شروع ہونے والی جنگ کے دوران غزاہ پر اسرائیلی بمباری میں 60 بچوں اور خواتین سمیت 227 فلسطینی شہید اور 1800سے زخمی ہوئے۔ اس دوران حماس نے 4 ہزار سے زیادہ راکٹ اسرائیل پر فائر کیے۔ اسرائیل نے سرکاری طور پر دو سولین سمیت 12 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ جبکہ اسرائیل کے غیر سراکری اعداد و شمار کے مطابق راکٹ حملوں میں 104 اسرائیلی ہلاک اور 11 سو سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان اس سے قبل 2014 میں ہونے والی جنگ کے دوران 16 سو زیادہ فلسطینی شہید ہوئے تھے۔

♥️♥️♥️♥️

ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽﺟﺐ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﻼﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﻟﮕﺘﺎ ہے کہ ﮐﺴﯽ مظلوم ﭘﺮ ﺁﺝ...
18/05/2021

ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ
ﺟﺐ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﻼﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﻟﮕﺘﺎ ہے کہ ﮐﺴﯽ مظلوم ﭘﺮ ﺁﺝ ﮐﻮﺋﯽ ﻇﻠﻢ ہوا ہے۔ ﺗﻢ ﻟﻮﮒ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩﯼ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻟﮯ ﺁﺅ۔
ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺳﺐ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﮐﺮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ : " ﺳﻠﻄﺎﻥ، ہمیں ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ، ﺁﭖ ﺁﺭﺍﻡ ﺳﮯ ﺳﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔ "
ﺳﻠﻄﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﺐ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﭙﮍﮮ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﻣﺤﻞ ﺳﮯ ﺑﺎﮬﺮ ﻧﮑﻼ۔ ﻣﺤﻞ ﮐﮯ ﭘﭽﮭﻮﺍﮌﮮ ﻣﯿﮟ ﺣﺮﻡ ﺳﺮﺍ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺍُنہیں ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﺩﯼ : " ﺍﮮ اللہ ! ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ
ﻣﺼﺎﺣﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺤﻞ ﻣﯿﮟ ﻋﯿﺶ ﻭ ﻋﺸﺮﺕ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭ ﺭہا ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﻞ ﮐﮯ ﻋﻘﺐ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ یہ ﻇﻠﻢ ﺗﻮﮌﺍ ﺟﺎ ﺭہا ہے۔ "
ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : "ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﮐﺮرہے ہو؟ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻤﻮﺩ ہوﮞ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻓﺮﯾﺎﺩﺭﺳﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﯾﺎ ﮬﻮﮞ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﮐﯿﺎ ﻇﻠﻢ ﮬﻮﺍ ﮬﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ؟ "
" ﺁﭖ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺹ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﺎ ہر ﺭﺍﺕ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﭘﺮ ﻇﻠﻢ ﻭ ﺗﺸﺪّﺩ ﮐﺮﺗﺎ ہے۔ "
"ﺍِﺱ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﮐﮩﺎﮞ ﮬﮯ؟"
" ﺷﺎﯾﺪ ﺍﺏ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ﮬﻮ۔"
" ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﻓﻮﺭﺍً ﺁ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻃﻼﻉ ﮐﺮ ﺩﻭ۔ " ﭘﮭﺮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﺤﻞ ﮐﮯ ﺩﺭﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ کہ ﺟﺐ بھی یہ دربار ﺁﺋﮯ ﺍﺳﮯ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﻭ۔ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﯽﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ۔
ﺍﮔﻠﯽ ﺭﺍﺕ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺘﺎﯾﺎ کہ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ہے۔
ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺍﺳﯽ ﻭﻗﺖ ﺗﻠﻮﺍﺭ ہاتھ ﻣﯿﮟ ﻟﺌﮯ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻞ ﭘﮍﺍ۔ ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ کہ ﮔﮭﺮ کے ﺳﺎﺭﮮ ﭼﺮﺍﻍ ﺑﺠﮭﺎ ﺩﻭ۔ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮬﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺲ ﮐﺮ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﺎ ﺳﺮ ﺗﻦ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔
ﭘﮭﺮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ کہ ﭼﺮﺍﻍ ﺭﻭﺷﻦ ﮐﺮ ﺩﻭ۔ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﭘﮍﺍ۔
ﭘﮭﺮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ : " ﺍﮔﺮ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮬﮯ ﺗﻮ ﻟﮯ ﺁﺅ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﺨﺖ ﺑﮭﻮﮎ ﻟﮕﯽ ﮬﮯ۔ "
" ﺁﭖ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺠﮫ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﮔﺎ؟"
" ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ہے، ﻟﮯ ﺁﺅ "!
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﮐﮭﯽ ﺭﻭﭨﯽ ﺍﭨﮭﺎ ﻻﯾﺎ ﺟﺴﮯ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﺑﮍﯼ ﺭﻏﺒﺖ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﯾﺎ۔ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﻟﮕﺎ کہ ﭼﺮﺍﻏﻮﮞﮐﻮ ﺑﺠﮭﺎنا، ﺳﺠﺪﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﭨﯽ ﻃﻠﺐ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺁﺧﺮ ﮐﯿﺎ
ﻣﺎﺟﺮﺍ ﮬﮯ؟ سلطان نے فرمایا:
"ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ ﺳﻨﯽ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﺎ کہ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﻇﻠﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ہمّت ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺴﯽ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ہوﺳﮑﺘﯽ ﮬﮯ۔ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﺪﺭﺍنہ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺋﻞ نہ ہوجائے۔ ﭼﺮﺍﻍ ﺟﻠﻨﮯ ﭘﺮ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ کہ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﺑﯿﭩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ہے ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺳﺠﺪۂ ﺷُﮑﺮ ﺑﺠﺎﻻﯾﺎ۔ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻣﺎﻧﮕﺎ کہ ﺟﺐ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﮐﺎ ﻋﻠﻢ ہوا، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍللہ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻗﺴﻢ ﮐﮭﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ کہ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻭﭘﺮ ﺭﻭﭨﯽ ﺣﺮﺍﻡ ہے۔ ﺍُﺱ ﻭﻗﺖ
ﺳﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ نہ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ نہ
پانی ﭘﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔اور آج کل کے حکمران، میں اس سے ذیادہ کچھ نھیں لکھونگا
اگر یہ لطیفہ ہوتا تو ہر کوئی شئیر کرتا آج دیکھتا یہ پوسٹ کون کون شئیر کرتا ہے

17/05/2021
السلام علیکم۔۔  دوستوں فوری طور پر اسے پیج کو Unlike/Unfollow کریں ۔ فیس بک نے اسرائیل کی حمایت میں پیج " Jerusalem Pray...
14/05/2021

السلام علیکم۔۔

دوستوں فوری طور پر اسے پیج کو Unlike/Unfollow کریں ۔
فیس بک نے اسرائیل کی حمایت میں پیج " Jerusalem Prayer Team" بنایا ہے اور ایک ہی دن میں 76 ملین سے زیادہ لائکس خود بخود فیس بک نے ہماری آئی ڈیز سے دیے ہیں ۔ تمام دوست اسے چیک کریں۔ میری فرینڈ لسٹ میں بہت سارے دوست لائک میں شامل ہیں، ابھی پیج چیک کریں اور اسے رپورٹ کریں اور اس مسج کو اگے شئر کریں۔

شکریہ۔

  😥 Is Eid per apna Palestine bhaiyon or bhenon ko na bholna ❤️
12/05/2021



😥 Is Eid per apna Palestine bhaiyon or bhenon ko na bholna ❤️

12/05/2021




😥😥😥😥

Allah In K hal Per reham farmai 🥺😰

😭یامالک الملک مسجد اقصیٰ کی رونقیں اجاڑنے والوں کو نشانِ عبرت بنا دے آمین
11/05/2021

😭یامالک الملک مسجد اقصیٰ کی رونقیں اجاڑنے والوں کو نشانِ عبرت بنا دے آمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslims Info Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share