جنوبی پنجاب کا انتہائی پسماندہ علاقہ چولستان جو آج کل پانی کی ایک ایک بوند کو ترس رہا ہے۔ وہاں کے لوگ حکومت سے پانی کی اپیل کر رہیں ہیں۔جہاں پر لاکھوں جانوروں ہلاک ہو چکے ہیں۔اگر پانی نا دیا گیا تو انسانوں کی بھی ہلاکتوں کا خدشہ ہو سکتا ہے۔
خدا کے واسطے چولستان کو پانی دوں۔عوام بھی آگے نکل کر چولستان والوں کی مدد کرے۔
منحرف پی ٹی ائی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری بیوی نے طلاق کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ، 7 جون کے لئے نوٹسز جاری
بہاولپور: (دنیا نیوز) عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی نے طلاق کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔ دانیہ بی بی نے تنسیخ نکاح، حق مہر اور نان نفقہ کا دعویٰ دائر کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی۔ عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو 7 جون کے لیے نوٹسز جاری کر دئیے۔
دانیہ بی بی نے درخواست میں موقف اپنایا کہ عامر لیاقت آئس کا نشہ کرتا ہے اور عیاش آدمی ہے، عامر لیاقت نشہ آور ہو کر آئے روز تشدد کا نشانہ بناتا ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کی ڈگری جاری کرے، حق مہر کی مد میں 11 کروڑ روپے گھر اور زیورات ادا کرنے کا حکم دے، عدالت ایک لاکھ روپے خرچہ نان نفقہ مقرر کرے۔
اس بزرگ کی باتیں ملاحظہ فرمائیں،،،،،
جو لوگ مسجد دیکھنے کیلئے اور اس میں عبادت کرنے کیلئے سینکڑوں ہزاروں کلومیٹر سفر کرکے آتے ہیں،،،،، ان کی دلی خواہش ہوتی ہے وہ اپنا دلی سکون حاصل کریں.،،، عبادت اور زیارت بھی کرتے ہیں ،،،، ان کی جو دل آزاریاں ہو رہی ہیں بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کی مشہور مسجد میں دور دور سے لوگ أتے ہیں تو یہ بزرگ بہت ہی بداخلاقی سے پیش أتا ہے ان کو دھکے دیتا ہے دھمکیاں دیتا اس کو نہ ہی اپنی عمر کا لحاظ ہے اور نہ ہی خوف خدا،، خدارا جو مسجد کےمتولی صاحب ہیں اور انتظامیہ ہے ہماری ان سے گزارش ہے ایسے بد اخلاق اور بد تمیز جو فاتراعقل شخص ہوں ان کو مسجد کی کوئی زمہ داری نہ دی جائے،، مسجد انتظامیہ اس کو فوراً نکال دے اللّٰہ تعالیٰ نہ کرے اس کی بد اخلاقی یا بد تمیزی کی وجہ سے کوئی حادثہ پیش ائے 👈🏻💔💔😭😭😭
#jatoimasjid #Jatoi #Alipur #Muzaffargarh