Gadap News

Gadap News it's all about News Updates latest News about Karachi,

08/01/2024
إنا لله وإنا إليه راجعون کراچی سپر ہائی وے (بسم اللہ مارکیٹ) کے سامنے ڈکیتوں نے  تاجر  عارف خان محسود کو شہید کر دیا. نی...
02/08/2023

إنا لله وإنا إليه راجعون
کراچی سپر ہائی وے (بسم اللہ مارکیٹ) کے سامنے ڈکیتوں نے تاجر عارف خان محسود کو شہید کر دیا. نیو سبزی منڈی اور اسکے اردگرد ڈکیتوں کا راج ہے اس سے پہلے 10 دن کے اندر اندر ڈکیتوں نے سبزی منڈی کے دو تاجروں ایک کو منڈی میں دوسرے کو نادرن بائی پاس ٹول پلازہ کے ساتھ شہید کیا ہے. آج یہ تیسرا واقعہ ہے۔
ٹارگٹڈ آپریشن شروع کئیے جائیں تو عوام کی جان و مال کی حفاظت ہو ورنہ یہوں ہی روز ڈکیت کسی نہ کسی کو مارتے رہیں گے 😭

10/08/2022

پی ایس 122 یوسی 13 منگھو پیر ٹاؤن ملا حسین بروہی گوٹھ کی ڈسپنسری کے مناظر
ڈی سی ویسٹ سے گزارش ہے کہ غلطی سے کبھی یہاں کا چکر بھی لگا لیا کریں صرف گلشن معمار سے واپس نہ جایا کریں۔
پیپلز پارٹی ضلع ویسٹ کی قیادت سے دردمندانہ اپیل ہے کہ اس طرف توجہ دیں۔

کراچی کے گورنمنٹ کالجوں میں گیارویں جماعت میں داخلے جاری ہیں 7 اگست آخری تاریخ ہے
05/08/2022

کراچی کے گورنمنٹ کالجوں میں گیارویں جماعت میں داخلے جاری ہیں 7 اگست آخری تاریخ ہے

محکمہ موسمیات نے سندھ میں کل سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردیمون سون سسٹم کل سے سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات ...
04/08/2022

محکمہ موسمیات نے سندھ میں کل سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

مون سون سسٹم کل سے سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات

ٹھٹھہ، بدین، سجاول، عمرکوٹ اور تھرپارکر میں تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی میں 6 سے 9 اگست کے درمیان شدت کی بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

03/08/2022

🔴 طاقتور مونسون سسٹم #براق آرہا ہے!

✅ پہلا کمزور مرحلہ: 4-8 اگست۔
✅ دوسرا طاقتور مرحلہ: 9-14 اگست۔

28/07/2022

متحدہ عرب امارات میں بارش کے بعد کا منظر

27/07/2022

منگھوپیر روڈ ماربل انڈسٹری ریتی پہاڑ پر روزانہ درجنوں ڈکیتیاں چوری لوٹ مار سے کاروباری طبقہ اور مزدور بہت پریشان اور خوف میں مبتلا ہے پر آج پولیس کی بر وقت کاروائ میں دو ڈکیت رنگے ہاتھو گرفتار ہوۓ جس میں ایک ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی بھی ہوا ویلڈن پیر آباد پولیس

Respect your teachers❤
27/07/2022

Respect your teachers❤

27/07/2022

#سندھ بھرمیں تعلیمی ادارے 15 اگست سے کھولے جانے کا امکان

#حالیہ بارشوں سے سندھ بھر میں کافی تباہی ہوئی ہے جبکہ جولائی کے آخراوراگست کے شروع میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کی جارہی ہے

#زرائع کے مطابق اگست کی ابتداء سے محرم الحرام کا آغاز بھی ہے اسہی وجہ سے بلدیاتی انتخابات آگے بڑھائے گئے ہیں

#اس حوالہ سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا تاہم تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر ایک دو دن میں باقائدہ نوٹی فیکیشن جاری کیا جائیگا۔ زرائع

16/06/2022

NA-240 (Unofficial Result)

MQM (Pakistan ) - 4,024 votes
TLP - 3,909 votes
MQM (H) - 3,336 votes
PPP - 2,036 votes
PSP - 1,680 votes

117/309 Polling Stations

10/06/2022

کراچی ، حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع۔
اب 15 جون تک کاغذات نامزدگی جمع کروائے جاسکتے ہیں

دعا زہرہ کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ہے، سرکاری رپورٹ میں انکشاف دعا زہرہ کاظمی کے میڈیکل سرٹیفکیٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ا...
08/06/2022

دعا زہرہ کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ہے، سرکاری رپورٹ میں انکشاف

دعا زہرہ کاظمی کے میڈیکل سرٹیفکیٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ان کی عمر تقریباً 17 سال ہے

پولیس سرجن ایج سرٹیفکیٹ کے مطابق دعا زہرہ کی ہڈیوں کی عمر تقریباً 16 سے 17 سال کے درمیان ہے

دعا زہرہ کی عمر کا اندازہ لگانے کیلئے جانچ سول اسپتال کراچی کی وومن میڈیکولیگل آفیسر ڈاکٹر لاریب گل نے کی

دعا زہرہ کا ایکسرے سول اسپتال کراچی کے شعبہ ریڈیولوجی میں کیا گیا تھا، چیف ریڈیالوجسٹ ڈاکٹر صباء جمیل نے اپنی رائے میں دعا زہرہ کی ہڈیوں کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان بتائی۔ سول اسپتال کراچی کے چیف ریڈیولوجسٹ کے مطابق ہڈیوں کی عمر 17 سال کے زیادہ قریب ہے۔

پرانے زمانے میں خوش آمدید
08/06/2022

پرانے زمانے میں خوش آمدید

محکمہ تعلیمات کالجز سندھ کے زیر انتظام کالجز میں متوقع گرمی کی شدت خبروں کے بعد سالانہ امتحانات آدھا گھنٹہ جلد کروانے کا...
19/05/2022

محکمہ تعلیمات کالجز سندھ کے زیر انتظام کالجز میں متوقع گرمی کی شدت خبروں کے بعد سالانہ امتحانات آدھا گھنٹہ جلد کروانے کا فیصلہ۔

12/05/2022

کراچی: سندھ میں پندرہ جون سے شروع ہونے والے انٹر کے سالانہ امتحانات ری شیڈول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم کی اسٹرینگ کمیٹی کی سب کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا سیکرٹری اسکول ایجوکیشن کی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ 16جون کو ہوگی جس کی وجہ سے سندھ بھر میں انٹر کے سالانہ امتحانات کاانعقاد پندرہ جون نہیں ہوسکے گا۔

سرکاری اسکولوں کو پولنگ اسٹیشن بنایا جائے گا جب کہ انتخابی ڈیوٹی کے لیے اساتذہ کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی۔

سندھ بھر میں انٹر کے امتحانات ری شیڈول ہونے کے باعث تعلیمی سیشن بھی تاخیر کا شکار ہوگا۔

واضح رہے کہ سندھ کے تمام تعلیمی بورڈ پندرہ جون سے انٹر کے امتحانات کی تیاری کو حتمی شکل دے چکے تھے تاہم بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اعلان پر امتحانات کا منظور شدہ شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی
12/05/2022

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی

نمبر:  بی آئی ای/پی آر/742/ 2022 تاریخ:    14   جنوری2022 ء *پریس ریلیز* اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیس...
15/01/2022

نمبر: بی آئی ای/پی آر/742/ 2022
تاریخ: 14 جنوری2022 ء

*پریس ریلیز*

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے طلبہ کے وسیع تر مفاد میں انٹرمیڈیٹ کے ضمنی /خصوصی امتحانات کیلئے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔انٹرمیڈیٹ کے تمام گروپس سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، کامرس، آرٹس، ہوم اکنامکس بشمول امپروومنٹ آف ڈویژن/گریڈ، بینیفٹ کیسز، ایڈیشنل سبجیکٹس اور ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن کے امتحانی فارم بروز پیر 17 جنوری سے بروز جمعہ 21 جنوری تک وصول کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ان خصوصی امتحانات میں وہ امیدوار شرکت کرسکتے ہیں جنہوں نے 2018ء سے 2021ء تک امتحانات میں شرکت کی ہو مگر ناکام ہوگئے ہوں، کورونا کی وجہ سے امتحان نہ دینے والے امیدوار بھی اس موقع سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں جبکہ کورونا کے دوان تعلیمی سلسلہ متاثر ہونے کی وجہ سے جن طلبہ و طالبات کے نمبرز کم آئے انہیں بھی گریڈ بہتر کرنے کیلئے خصوصی موقع دیا جارہا ہے۔ چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے مزید بتایا کہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں ناکام رہے والے امیدواروں سے حصہ اول یا حصہ دوم میں کسی ایک کا امتحان دینے پر 2100روپے اور حصہ اول و دوم باہم کے امتحانات کیلئے 3600روپے فیس وصول کی جائے گی جبکہ امپروومنٹ آف ڈویژن کے امتحانات دینے والوں کیلئے امتحانی فیس 6000 روپے رکھی گئی ہے۔چیئرمین انٹربورڈ نے بتایاکہ طلبہ امتحانی فارم اور فیس واؤچر انٹربورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ کر کے امتحانی فارم بورڈ آفس میں جمع کرواسکتے ہیں۔ طالبات اپنے امتحانی فارم انٹربورڈ آفس کی مین بلڈنگ میں واقع یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کے بوتھ میں جمع کروائیں گی جبکہ طلبہ اپنے امتحانی فارم اور فیس یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کی بلاک اے نارتھ ناظم میں واقع ڈی سلوا برانچ اور بورڈ آفس کے مین گیٹ پر واقع جے ایس بینک (JS Bank) کی برانچ میں جمع کروائیں گے۔ تمام طلبہ کو ہدایات دی جاتی ہیں کہ امتحانی فارم جمع کروانے کیلئے بورڈآفس میں کسی غیرمتعلقہ شخص سے ہرگز رابطہ نہ کریں۔ علاوہ ازیں امتحانات میں شرکت کے خواہشمند ریگولر میدوار اپنے کالج سے امتحانی فارم کی تصدیق کروائیں گے جبکہ امپروومنٹ آف ڈویژن اور ناکام رہ جانے والے طلبہ اپنے امتحانی فارم کی تصدیق گریڈ 17کے گزیٹڈ افسرسے کروانے کے پابند ہیں۔

وہ طلبہ جو داخلے سے رہ گئے ہیں SECAP نے 5 جنوری سے 8 جنوری 2022 تک توسیع کردی ہے
03/01/2022

وہ طلبہ جو داخلے سے رہ گئے ہیں SECAP نے 5 جنوری سے 8 جنوری 2022 تک توسیع کردی ہے

03/12/2021

In Govt Colleges XI classes will be started from Monday

Best of luck New Students

29/11/2021

آج گورنمنٹ کالج گلزار ہجری میں ایک ناخوشگوار واقعہ ہوا، جہاں کالج کے پرنسپل سے ایڈمیشن لینے والے ایک لڑکے کے ساتھ آنے والے شخص نے کالج کے پرنسپل پروفیسر آغا شفقت نور سے نہ صرف بدتمیزی کی پر بدتمیزی سے روکنے پر پرنسپل صاحبِ سے ہاتھہ پائی بھی ہوئی۔۔۔۔ کالج اسٹاف کے اور دوسرے اساتذہ رہنماؤں سے مل کے کالج میں احتجاج کیا گیا اور کل بروز منگل پورے سندھ میں سیاہ دن منانے کے ساتھ ساتھ ایک دن کے لیے ایڈمیشن پروسیس کا بائکاٹ کا اعلان بھی کیا گیا۔۔۔ اسی سلسلے میں کل 12 بجے کالج سے ایک احتجاجی ریلی بھی نکالی جّایگے، جِس میں کراچی کے اساتذہ سے شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

آج سے انٹرمیڈیٹ گیارویں جماعت میں داخلوں کا کلیم شروع ہورہا ہے
25/11/2021

آج سے انٹرمیڈیٹ گیارویں جماعت میں داخلوں کا کلیم شروع ہورہا ہے

25/11/2021

Matric and Intermediate Annual Examinations will be held simultaneously in May and June 2022, respectively. - Shafqat Mahmood

The federal education minister told that coronavirus is now under control and the situation is improving rapidly.

“Now, students will not be put in any new exam, nor will there be smart or short syllabus, nor will there be only exams of optional subjects, but with full syllabus there will be exams of all subjects including compulsory and optional ones,” he said.

To a question, he said that the recent inter-provincial education conference in Karachi had taken into account all the aspects related to the conduct of academic sessions, syllabuses and examinations and it was decided that the secondary and inter-annual examinations would be held in May and June 2022.

“The Ministry of Education and the boards of all the provinces will abide by it 100%.” After this announcement, it is also known from the government sources that Class X exams will start in May 2022, at the end of which the Class IX exams will begin.

The Intermediate annual examinations will be held in June, the results of which will be released in the last week of August and the second week of September.

While instructions have been issued to all the boards in this regard - each board will issue a regular written schedule in December 2021 for annual matric examinations in May 2022 and intermediate in June 2022.

VIA | Express Tribune

Karachi University Fee Structure (Morning) for this year (per semester)Note: It's a Government University
25/11/2021

Karachi University Fee Structure (Morning) for this year (per semester)

Note: It's a Government University

25/11/2021

آج سے آن لائن کلیم شروع ہوجائے گا جسکا داخلہ کہیں دور ہوگیا یے تو وہ گھر کے قریب میرٹ دیکھتے ہوئے اپلائی کرے تو داخلہ ہوجائے گا۔

SECCAP CUTOUT MARKS OF MALE COLLEGESComputer Science, Pre Engineering, Commerce, Pre Medical & Humanities Groups.
23/11/2021

SECCAP CUTOUT MARKS OF MALE COLLEGES
Computer Science, Pre Engineering, Commerce, Pre Medical & Humanities Groups.

09/11/2021

HSC Part-2 Pre-Engineering Group Result has been announced.

✅ PASSING RATIO: 91.51%

▪️Official PDF Link:
https://biek.edu.pk/Result_2021/First-Phase/Part-II/SE/Result-Gazette-for-Annual-2021-SE-Part-II-1st-Phase-A-Category-Final.pdf

میٹرک بورڈ آج شام 4 بجے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کرئے گا۔
29/10/2021

میٹرک بورڈ آج شام 4 بجے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کرئے گا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gadap News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share