Wahid مرشد

  • Home
  • Wahid مرشد

Wahid مرشد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wahid مرشد, Digital creator, .

21/07/2023

Jumma mubark

23/06/2023
🕖  انتظار کی گھڑیاں ختم  🕖مکہ مکرمہ و مدینہ منورا کی تاریخی اور یادگار پرانی تصویریں جو شاید آپ لوگوں نے پہلے کھبی نہ دی...
30/03/2023

🕖 انتظار کی گھڑیاں ختم 🕖
مکہ مکرمہ و مدینہ منورا کی تاریخی اور یادگار پرانی تصویریں جو شاید آپ لوگوں نے پہلے کھبی نہ دیکھی ہوں
ہو سکے تو آج اپنے گھر والوں کو ضرور زیارت کروایں
#السعودية

وادی سلام (عراق) دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم قبرستان ہےاس قبرستان میں 70 ہزار انبیاء کرام کی قبور ہیں💥
29/03/2023

وادی سلام (عراق) دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم قبرستان ہے
اس قبرستان میں 70 ہزار انبیاء کرام کی قبور ہیں💥

I've received 5,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
27/03/2023

I've received 5,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

26/03/2023

>ڈالر کی دلچسپ  تاریخی سفر..>>>>ڈالر کی کہانی پاکستانی تاریخ کی زبانی 1947 تا 2022In 1947     1 USD was   3.31 PKRIn 194...
26/03/2023

>ڈالر کی دلچسپ تاریخی سفر..>>>>
ڈالر کی کہانی پاکستانی تاریخ کی زبانی 1947 تا 2022

In 1947 1 USD was 3.31 PKR
In 1948 1 USD was 3.31 PKR
In 1949 1 USD was 3.31 PKR
In 1950 1 USD was 3.31 PKR
In 1951 1 USD was 3.31 PKR
In 1952 1 USD was 3.31 PKR
In 1953 1 USD was 3.31 PKR
In 1954 1 USD was 3.31 PKR
In 1955 1 USD was 3.91 PKR
In 1956 1 USD was 4.76 PKR
In 1957 1 USD was 4.76 PKR
In 1958 1 USD was 4.76 PKR
In 1959 1 USD was 4.76 PKR
In 1960 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1963 1 USD was 4.76 PKR
In 1964 1 USD was 4.76 PKR
In 1965 1 USD was 4.76 PKR
In 1966 1 USD was 4.76 PKR
In 1967 1 USD was 4.76 PKR
In 1968 1 USD was 4.76 PKR
In 1969 1 USD was 4.76 PKR
In 1970 1 USD was 4.76 PKR
In 1971 1 USD was 4.76 PKR
پھر اُدھر تم اِدھر ھم شروع ھوا

In 1972 1USD was 11.01 PKR
In 1973 1 USD was 9.99 PKR
In 1974 1 USD was 9.99 PKR
In 1975 1 USD was 9.99 PKR
In 1976 1 USD was 9.99 PKR
In 1977 1 USD was 9.99 PKR
In 1978 1 USD = 9.99 PKR
In 1979 1 USD = 9.99 PKR
In 1980 1 USD = 9.99 PKR
In 1981 1 USD = 9.99 PKR
پھر کلاشنکوف اور ھیروئن کے خلاف جہاد شروع ھوا
In 1982 1 USD = 11.85 PKR
In 1983 1 USD = 13.12 PKR
In 1984 1 USD was 14.05 PKR
In 1985 1 USD = 15.93 PKR
In 1986 1 USD = 16.65 PKR
In 1987 1 USD = 17.4 PKR
In 1988 1 USD = 18 PKR

پھر سیاسی شعور بڑھا اور روٹی کپڑا اور مکان دینے شروع ھوئے

In 1989 1 USD = 20.54PKR
In 1990 1 USD = 21.71 PKR
In 1991 1 USD = 23.8 PKR
In 1992 1 USD = 25.08 PKR

پھر ھم موٹر ویز بنانے لگے تاکہ پاکستان دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرنے لگا

In 1993 1 USD = 28.11 PKR
In 1994 1 USD = 30.57 PKR
In 1995 1 USD = 31.64 PKR
In 1996 1 USD = 36.08 PKR
In 1997 1 USD = 41.11PKR

پھر کرپشن بڑھنے لگی اور ملک کو مضبوط ھاتھوں نے اپنے ھاتھوں میں لیا

In 1998 1 USD = 45.05 PKR
In 1999 1 USD = 51.90 PKR
In 2000 1 USD = 51.90 PKR
In 2001 1 USD = 63.5 PKR
In 2002 1 USD = 60.5PKR
In 2003 1 USD = 57.75 PKR
In 2004 1 USD = 57.8 PKR
In 2005 1 USD = 59.7 PKR
In 2006 1 USD = 60.4 PKR
In 2007 1 USD = 60.83 PKR
پھر پاکستان کھپنے لگا
In 2008 1 USD = 81.1 PKR
In 2009 1 USD = 84.1 PKR n
In 2010 1USD = 85.75 PKR
In 2011 1 USD = 88.6 PKR
In 2012 1 USD = 96.5 PKR
پھر پاکستان کو بچانے والے جدوجھد کرنے کے لیئے آگے آئے
In 2013 1 USD = 107.2PKR
In 2014 1 USD = 103 PKR
In 2015 1 USD = 105.20 PKR
In 2016 1 USD was 104.6 PKR
In 2017 1 USD = 110.01 PKR
اس کے بعد نیا پاکستان بنانے والے آگئے ڈالر اڑنا شروع ھوا
In 2018 1 USD = 139 PKR
In 2019 1 USD = 163.75 PKR
In 2020 1 USD = 168.88PKR
In 2021 1 USD = 179.16PKR
اور پھر 13 پارٹیوں کا اتحاد شروع ہوا
In 2022، 1 2023 USD = 240.00PKR ( July 2022)

اور آجکل
1 Dollar = 285 rupees.

تباہی کا سفر ابھی جاری ہے۔

اور ھم عقل کے اندھے ھر بار تالیاں بجاتے رھے.

ایک دوسرے پر الزامات جاری ہیں لیکن نقصان ملک کا اور غریب عوام کا ہو رہا ہے

ڈالر ریٹ جتنا بڑے گا مافیاز کا فائدہ ہے کیونکہ ان کے سارے پیسے اور کاروبار باہر ہیں اور ڈالرز میں ہیں۔
پاکستان اور غریب عوام پر قرض بڑے گا ۔ ھم غریب عوام اور سفید پوش عوام کو سوچنا پڑے گا اور اگے انا پڑے اپنے لیے، اپنے پاکستان کے لیے، اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے ؟؟

اللہ پاک رحم فرمائے ھم سب پر اور تمام عالم پر۔
آمین ثم آمین۔

دعاؤں کے ساتھ دواؤں اور محنت اور جدوجہد چاہیے۔

اللہ پاک پاکستان اور ہم سب کا حافظ و ناصر ہو۔
آمین یارب العالمین۔

اولڈ از گولڈ 😍
26/03/2023

اولڈ از گولڈ 😍

کالاباغ ریلوے پُل ||  Rail Eyeshotدریا سندھ پر میٹر گیج ریلوے لائن کا واحد پلٹرانس انڈس پروجیکٹ کے تحت ایک نیروگیج ریلوے...
26/03/2023

کالاباغ ریلوے پُل || Rail Eyeshot
دریا سندھ پر میٹر گیج ریلوے لائن کا واحد پل

ٹرانس انڈس پروجیکٹ کے تحت ایک نیروگیج ریلوے لائن کالاباغ سے بنوں تک بچھائ گئ جس کی لمبائ 142 کلومیٹر تھی جسے 1913 میں بحال کیا گیا۔ اسی ریلوے لائن کو 1916میں 73کلومیٹر آگے لکی مروت سے ٹانک تک بچھایا گیا۔ دراصل یہ لائن لاہور کو وزیرستان سے براہ راست ملارہی تھی۔ جو کہ اقتصادی، تجارتی اور عسکری نقطہ نگاہ سے اہم تھا۔

1913 سے 1931 تک اس ریلوے لائن پر کوئ پل نہیںں تھا ۔ کئ سالوں سے اس پر پل تعمیر کرنے پر سوچ بچار ہورہا تھا جس پر پہلا سروے 1888 میں کیا گیا اسکے بعد 1919 سے 1924 کے درمیان کئ مرتبہ سروے ہوا۔ باآخر 1927 میں اس پل کا کو بنانے کے لیے اجازت مل گئ جو 1931 میں بن کر تیار ہوگیا ۔ یہ پل مشرق کی طرف براڈ گیج لائن سے نیروگیج لائن کو ملاتا تھا۔
یہ پل نیروگیج سنگل ریلوے لائن پر مشتمل ہے جو کہ روڈ ٹریفک کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ یہ پل آج بھی روڈ ٹریفک کے لیے استعمال ہوتا ہے آپ جب بھی کالاباغ آئیں اس پل کی ضرور سیر کریں۔

کالا باغ ضلع میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل کا علاقہ ہے جو اپنے سُرخ نمک کے پہاڑوں کے دامن میں بہتے دریا سندھ کی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہے۔

©️Israr Syed Photography
©️ Written by Rail Eyeshot

Kalabagh Kalabagh Nawab of Kalabagh Kalabagh Sohnra Kalabagh Kalabagh Resorts Kalabagh (City) Kala Bagh City Kālābāgh Kalabagh Dam
Pakistan Railways Rawalpindi Division

Babar Azam is a certified star  🇵🇰💫
23/03/2023

Babar Azam is a certified star 🇵🇰💫

آل فرینڈ رمضان مبارک
22/03/2023

آل فرینڈ رمضان مبارک

PSL 8لاھور قلندر نے ملتان کو ایک رنز سے ہارا کر فاٸنل جیت لیا
18/03/2023

PSL 8
لاھور قلندر نے ملتان کو ایک رنز سے ہارا کر فاٸنل جیت لیا

18/03/2023

18/03/2023

PSL 8
لاھور قلندر نے ملتان کو ایک رنز سے ہارا کر فاٸنل جیت لیا

عوامی ردعمل 😎🇵🇰⛽⛽
17/03/2023

عوامی ردعمل 😎🇵🇰⛽⛽

 #اَلصَّلٰوۃُ_وَالسَّلَامُ_عَلَیْکَ_یَاسَیَّدِیْ_یَا_نُوْرَ_اللہﷺ
17/03/2023

#اَلصَّلٰوۃُ_وَالسَّلَامُ_عَلَیْکَ_یَاسَیَّدِیْ_یَا_نُوْرَ_اللہﷺ

جمعہ مبارک      #اَلصَّلٰوۃُ_وَالسَّلَامُ_عَلَیْکَ_یَاسَیَّدِیْ_یَا_نُوْرَ_اللہﷺ
17/03/2023

جمعہ مبارک
#اَلصَّلٰوۃُ_وَالسَّلَامُ_عَلَیْکَ_یَاسَیَّدِیْ_یَا_نُوْرَ_اللہﷺ

آمد رمضان
15/03/2023

آمد رمضان

15/03/2023

پوری امت مسلم 15march  اسلامی فوبیاں کے طور پے منا رہی بل پاس کروانے والے لیڈر پوری امت اسلامیہ سلام پیش کرتی ہے        ...
15/03/2023

پوری امت مسلم 15march اسلامی فوبیاں کے طور پے منا رہی
بل پاس کروانے والے لیڈر پوری امت اسلامیہ سلام پیش کرتی ہے

آج پوری دنیا میں اسلام فوبیا کال عالمی دن منایا جا رہا ہے        #اَلصَّلٰوۃُ_وَالسَّلَامُ_عَلَیْکَ_یَاسَیَّدِیْ_یَا_نُو...
15/03/2023

آج پوری دنیا میں اسلام فوبیا کال عالمی دن منایا جا رہا ہے
#اَلصَّلٰوۃُ_وَالسَّلَامُ_عَلَیْکَ_یَاسَیَّدِیْ_یَا_نُوْرَ_اللہﷺ

         #اَلصَّلٰوۃُ_وَالسَّلَامُ_عَلَیْکَ_یَاسَیَّدِیْ_یَا_نُوْرَ_اللہﷺ
14/03/2023

#اَلصَّلٰوۃُ_وَالسَّلَامُ_عَلَیْکَ_یَاسَیَّدِیْ_یَا_نُوْرَ_اللہﷺ

پاکستان میں میرٹ کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔ھم آخر کب تک خاموش رہیں گے۔🤦🤦🤦
14/03/2023

پاکستان میں میرٹ کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔
ھم آخر کب تک خاموش رہیں گے۔🤦🤦🤦

سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے بارے میں عموما لوگوں کی یہ خام خیالی ہے کہ یہ کوئی جادو کی چھڑی ہے جسے گھماتے ہی وہ راتوں...
13/03/2023

سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے بارے میں عموما لوگوں کی یہ خام خیالی ہے کہ یہ کوئی جادو کی چھڑی ہے جسے گھماتے ہی وہ راتوں رات آسمانوں کی بلندیوں کو چھولیں گےیا فیس بک پر بس بزنس پیج بناییں گے اور بغیر کسی محنت کے بغیر کسی انویسٹمنٹ کے ان کے کسٹمرز میں خود بخود ہی اضافہ ہو جائےگا۔لوگوں کی success stories پڑھتے ہیں کہ فلاں digital marketer نے اتنا کما لیا یا اس کی ماہانہ کمائی لاکھوں میں ہے تو کوئی گروپ جوائن کر لیتے ہیں اور بس۔ یہ نہیں سوچتے، نہ غور کرتے ہیں کہ اس income کے پیچھے ان کی محنت اور سکلز کتنی ہیں اور وہ کتنا وقت اپنے کام کو دیتے ہیںکورس میں enrollment سے پہلے سوال یہ ہوتا ہے کہ میں یہ کورس کر کے کتنا کما لوں گا؟

جب کورس join کرلیتے ہیں تو دل و دماغ کورس کی باریکیوں کے بجائے آمدنی پر ہوتا ہے۔ اور ادھر کورس ختم ہوا، ادھر یہ ٹھپ ہو کر بیٹھ گئے اب میری جادوئی آمدن کو کوئی نہیں روک سکتا

سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا کیطرف ضرور آئیں کیونکہ یہ آج کے دور کی ڈیمانڈ ہے لیکن یہ راتوں رات والا خواب چھوڑ کر۔ اپنے آپ کو اپنے کمفرٹ زون سے باہر لائیں

خود پر انویسٹ کریں، اچھے سے سیکھیں، محنت کریں اور اسکا پھل پائیں

عورت ماں بھی ہے،بیٹی بھی بہن بھی بہو بھی۔غرض کہ ہر خوبصورت رشتہ عورت کے وجود سے شروع ہوتا ہے۔آج عورت اپنے حقوق اس معاشرے...
08/03/2023

عورت ماں بھی ہے،بیٹی بھی بہن بھی بہو بھی۔غرض کہ ہر خوبصورت رشتہ عورت کے وجود سے شروع ہوتا ہے۔آج عورت اپنے حقوق اس معاشرے سے منوانے میں کامیاب ہوئی ہے۔تمام خواتین کو عالمی وومن ڈے مبارک ہو۔

6مارچ سرائیکی کلچر ڈے   سرائیکی وسیب کو 6 مارچ سرائیکی کلچر ڈے بہت بہت مبارک ہو😍
06/03/2023

6مارچ سرائیکی کلچر ڈے
سرائیکی وسیب کو 6 مارچ سرائیکی کلچر ڈے بہت بہت مبارک ہو😍

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahid مرشد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share