Kheirmatoo kohat News

  • Home
  • Kheirmatoo kohat News

Kheirmatoo kohat News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kheirmatoo kohat News, Media/News Company, .

13/01/2023
پرنسپل قائداعظم میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر صوفیہ فرخ صاحبہ نے32نا بیناؤں کو بینائی عطا کر دی اللہ کی مہربانی اور فضل سے -...
11/01/2023

پرنسپل قائداعظم میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر صوفیہ فرخ صاحبہ نے32نا بیناؤں کو بینائی عطا کر دی اللہ کی مہربانی اور فضل سے -کئی گھروں کے بجھتے چراغوں کو روشن کر دیا۔کئی گھروں میں امید کی کرن پیدا کر دی۔اللہ پاک اس نیکی کو ڈاکٹر صاحبہ کے لیے صدقہ جاریہ بناۓ-
ڈاکٹر صوفیہ فرخ صاحبہ ایک عظیم اور نیک خاتون ہیں جو اپنی زمہ داریاں انتہائی محنت اور دیانت داری سے نبھا رہی ہیں
ایک خاتون کے لیے تین تین زمہ داریاں نبھانہ کافی مشکل ہے گھر بھی سنبھالنا،وارڈ بھی دیکھنا اور پھر پرنسپل کی زمہ داریاں بھی۔لیکن پروفیسر صوفیہ فرخ صاحبہ اپنی تمام زمہ داریاں پوری کرنا بخوبی جانتی ہیں
وہ ایک عظیم خاتون ہیں
ایک عظیم ماں ہیں
ایک عظیم بیوی ہیں ایک عظیم ایچ او ڈی ہیں
ایک عظیم پرنسپل اور عظیم پاکستانی ہیں..❣️❣️🇵🇰

08/01/2023

ویلکم ٹو پرانا پاکستان
غربت کی تذلیل سر عام

05/01/2023

اپنا پیارا گاؤں خیرماتو شریف

26/12/2022

ایک گاؤں میں غریب نائی رہا کرتا تھا جو ایک درخت کے نیچے کرسی لگا کے لوگوں کی حجامت کرتا ۔

مشکل سے گزر بسر ہورہی تھی۔ اس کے پاس رہنے کو نہ گھر تھا۔ نہ بیوی تھی نہ بچے تھے۔ صرف ایک چادر اور ایک تکیہ اس کی ملکیت تھی ۔ جب رات ہوتی تو وہ ایک بند سکول کے باہر چادر بچھاتا، تکیہ رکھتا اور سو جاتا.

ایک دن صبح کے وقت گاوں میں سیلاب آ گیا۔

اس کی آنکھ کھلی تو ہر طرف شور و غل تھا۔
وہ اٹھا اور سکول کے ساتھ بنی ٹینکی پر چڑھ گیا. چادر بچھائی، دیوار کے ساتھ تکیہ لگایا اور لیٹ کر لوگوں کو دیکھنے لگا ۔

لوگ اپنا سامان، گھر کی قیمتی اشیا لے کر بھاگ رہے تھے. کوئی نقدی لے کر بھاگ رہا ہے، کوئی زیور کوئی بکریاں تو کوئی کچھ قیمتی اشیا لے کر بھاگ رہا ہے۔

اسی دوران ایک شخص بھاگتا آ رہا تھا اس نے سونے کے زیور پیسے اور کپڑے اٹھا رکھے تھے۔ جب وہ شخص اس نائی کے پاس سے گزرا اوراسے سکون سے لیٹے ہوئے دیکھا توغصے سے بولا !

" اوئے ساڈی ہر چیز اجڑ گئی اے۔
ساڈی جان تے بنی اے، تے تو ایتھے سکون نال لما پیا ہویا ایں"۔۔

یہ سن کرنائی بولا !
لالے اج ای تے غربت دی چس آئی اے"

جب میں نے یہ کہانی سنی تو ہنس پڑا مگر پھر ایک خیال آیا کہ شاید روز محشر کا منظر بھی کچھ ایسا ہی ہوگا۔

جب تمام انسانوں سے حساب لیا جائے گا۔
ایک طرف غریبوں کا حساب ہو رہا ہو گا ۔
دو وقت کی روٹی، کپڑا ۔حقوق اللہ اور حقوق العباد ۔

ایک طرف امیروں کا حساب ہو رہا ہو گا ۔
پلازے، دکانیں، فیکٹریاں، گاڑیاں، بنگلے، سونا اور زیوارات
ملازم ۔ پیسہ ۔ حلال حرام ۔ عیش و آرام ۔ زکوۃ ۔ حقوق اللہ۔ حقوق العباد۔۔۔۔
اتنی چیزوں کا حساب کتاب دیتے ہوئے پسینے سے شرابور اور خوف سے تھر تھر کانپ رہے ہوں گے۔

تب شاید اسی نائی کی طرح غریب ان امیروں کو دیکھ رہے ہو گے۔
چہرے پر ایک عجیب سا سکون اور شاید دل ہی دل میں کہہ رہے ہوں گے۔۔۔۔!

"اج ای تے غربت دی چس آئی اے ۔۔۔۔

" اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیں ہر ہر نعمت کا شکر ادا کرنے کی اور اللہ کی رضا کے مطابق استعمال اور تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین....

23/12/2022

حج اور عمرہ کے ٹکٹ دوکان کے اندر نہیں باہر پرے ہیں

کوہاٹ کی فلائنگ کوچ آج پنڈی روڈ پر "جعفر" کے قریب حادثہ کی شکار ہوئی ہے کوچ کی تصویر دیکھ کر حادثہ شدت کا اندازہ لگایا ج...
21/12/2022

کوہاٹ کی فلائنگ کوچ آج پنڈی روڈ پر "جعفر" کے قریب حادثہ کی شکار ہوئی ہے کوچ کی تصویر دیکھ کر حادثہ شدت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے

For sile 150000 Fhon 03342431295
21/12/2022

For sile 150000 Fhon 03342431295

18/12/2022

دہشت گردوں کا بنوں کینٹ پر حملہ ۔۔
بنوں کینٹ میں واقع کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ۔ ذرائع کے مطابق
دہشت گردوں اور پولیس میں فائرنگ جاری۔ زرائع کے مطابق دہشت گردوں نے گرفتار ساتھیوں کو چھوڑایا لیا ہے اور تھانہ پر دہشت گردوں نے قبضہ کر لیا ہے. دہشت گردوں اور پولیس میں فائرنگ کے تبادلے میں ہلاکتوں کا خدشہ۔ایک کپٹن اور کچھ جوان زخمی ہوئے ہیں جن کو سی ایم ایچ بنوں منتقل کر دیا ہے تین ہیلی کاپٹروں کی پروازیں بھی بنوں کینٹ پر جاری ہیں بنوں کینٹ مکمل سیل ہے اور کینٹ کے رہائشیوں کو گھر سے نکلنے اجازات نہیں ہے. عسکریت پسند افغانستان جانے کے لئے محفوظ راستہ مانگ رہے ہیں ۔ ۔

18/12/2022

"اگر آپ ایک بغیر چادر سو جائیں اور اٹھنے پر آپ کے اوپر چادر یا رضائی ہو تو سمجھ لو اس محبت کا نام "ماں"ہے🌸🖤

Argentina wins the world cup and Messi thoroughly deserves this title on his farewell !
18/12/2022

Argentina wins the world cup and Messi thoroughly deserves this title on his farewell !

13/12/2022

اعلان فوتگی
منہاج تیراوال عرف(ھاجئ)کا بیٹا فوت ہو گیا ہے جس کا نماز جنازہ 11بجے چھلے والے قبرستان میں ادا کیا جائے گا
اللہ تعالیٰ جنت میں آلا مقام عطا فرمائے آمین آور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

11/12/2022

عنایت اللہ کی گھر والی روبینہ بی بی جس کا ذہنی توازن درست نہیں ہے اپنی دو بچیوں کے ہمراہ علاقہ کوٹ اور کوہاٹ راولپنڈی انٹرچینج کی حدود سے کہیں لاپتہ ہو گئی ہے جس کسی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03324699593
03348259723
03339640659

10/12/2022

کوہاٹ کے گاؤں جبڑ سے تعلق رکھنے والی ایک غریب ایم بی بی ایس سٹوڈنٹس کی کہانی خود کی زبانی اپ بھی سنے۔
جب انسان ٹھان لیتا ہے تو وہ کچھ بھی کر سکتا ہے
میری دعا ہے میری بہن اللہ اپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے

02/12/2022

*ڈی پی او کوہاٹ شفیع اللہ خان گنڈاپور کا عوام کے نام اہم ویڈیو پیغام سامنے آگیا*

کہتے ہیں ٹرانسفر پوسٹنگ ملازمت کا حصہ ہے

اہلیان کوہاٹ کا وزنی الفاظ میں شکریہ ادا کرکے تسلی دی ہے

70 دنوں میں کوہاٹ کی غیور عوام نے 70 سال کے برابر عزت و محبت دی ہے

ڈی پی او کوہاٹ شفیع اللہ خان گنڈاپور مزید کیا کہتے ہیں دیکھئیے اس ویڈیو پیغام میں

27/11/2022

حیراں ہوں دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی

25/11/2022

Tableeghi Jammat In Train

16/11/2022

گورنمنٹ ھـــــائی سکول ( خرمـــاتو) ،کوھــاٹ حسن قرات مقــــــــابلے میں ڈویژنل چیمپئین بن گیـــا ـ

12/10/2022

یقین کیجئے
زندگی بہت ہی مختصر سی ہـے. اس کو لڑائی, حسد ، کینہ ، بعض اور نفرت میں مت گزاریئے.

خوف کا کوئی علاج نہیں ایک  بندے کو رات کو سوتے وقت یہ خوف ستائے رکھتا تھا کہ کہیں پنکھا اس کے اوپر نہ گر جائے، اس نے مسئ...
11/10/2022

خوف کا کوئی علاج نہیں

ایک بندے کو رات کو سوتے وقت یہ خوف ستائے رکھتا تھا کہ کہیں پنکھا اس کے اوپر نہ گر جائے، اس نے مسئلے کا بڑا بہترین حل نکالا اور پنکھے کے نیچے گرل لگا دی، اب اسے یہ ٹینشن رہتی ہے کہ کہیں یہ گرل اور پنکھا دونوں اس کے اوپر نہ گر جائیں 🙂

وفاقی وزیرِداخلہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کیلئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کیلئے پارٹی ب...
08/10/2022

وفاقی وزیرِداخلہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کیلئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کیلئے پارٹی باقاعدہ روانہ۔

ب سے کچھ ہی دیر میں تھانہ کہسار پہنچے گی۔ ضابطے کے مطابق مقامی پولیس کو اطلاع دیکر باقاعدہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کے عمل کا آغاز کیا جائے گا

08/10/2022

ان پرائیویٹ سکول کے اساتذہ کو سلام پیش کرتے ہیں جو سرکاری اساتذہ کے بچوں کو پرائیویٹ سکول میں ان سے کم تنخواہ اور اچھا پڑھاتے ہیں.
🙏

06/10/2022

میرے بھائی کو ایس ایچ او جنگل خیل نے کئی دنوں سے اٹھایا اور ابھی تک اس کا کوئی پتا نہیں قانون کے مطابق پولیس نے انہیں عدالت میں بھی نہیں پیش کیا گیا اتنے دن گزر گئے لیکن میرے بھائی کو کوئی پرسان حال نہیں ہم اپنی فریاد کس سے کریں ہر جگہ درخواستیں دی ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے ۔
جنگل خیل میں رہائش پزیر درہ آدم خیل کی ایک بہن کی فریاد

ہاں میرا اگلا سفر اندھیری قبر ہی صحیحلیکن معاف کرنا زندگی تیری روشنی سے جی بھر گیا☝🏼Der da afsos muqam dy. No
05/10/2022

ہاں میرا اگلا سفر اندھیری قبر ہی صحیح
لیکن معاف کرنا زندگی تیری روشنی سے جی بھر گیا☝🏼
Der da afsos muqam dy. No

*کوہاٹ میں پولیس اہلکار گرفتار/ملازمت سے فارغ* *پولیس فورس میں موجود بد کرداروں کو بھی انکے کیفر کردار تک پہنچائیں گے. ڈ...
03/10/2022

*کوہاٹ میں پولیس اہلکار گرفتار/ملازمت سے فارغ*

*پولیس فورس میں موجود بد کرداروں کو بھی انکے کیفر کردار تک پہنچائیں گے. ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور*

کوہاٹ پولیس کانسٹیبل شیر زمان کو جرائم پیشہ عناصر کیساتھ تعلقات پر گرفتار کرلیا گیا

کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں پابند سلاسل کردیا گیا ہے

کانسٹیبل شیر زمان کو منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کیساتھ تعلقات کے ٹھوس شواہد ملنے پر فی الفور معطل کردیا گیا ہے

جرائم پیشہ عناصر کا آلہ کار بننے والے مزکورہ کانسٹیبل کے خلاف محکمانہ کارروائی کے بھی احکامات جاری کردیئے گئے ہیں

کانسٹیبل کو تمام قانونی تقاضے پوری کرنے کے بعد محکمہ سے بیک جنبشِ قلم برطرف کیا جائے گا

سزا یافتہ پولیس کانسٹیبل شیر زمان لاچی میں ڈسٹرکٹ سیکیورٹی برانچ میں تعینات تھاجسکے منشیات فروشوں اور سماج دشمن عناصر کیساتھ مسلسل رابطوں کے شواہد مل رہے تھے

پولیس فورس میں کالی بھیڑوں کیلئے کوئی جگہ نہیں. ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور

پولیس فورس میں رائج خود احتسابی اور سزا و جزا کے نظام کو اصل روح کے مطابق عملی جامہ پہنایا جائے گا. ڈی پی او

پولیس فورس کی بدنامی کا سبب بننے والے جرائم پیشہ عناصر کے سہولت کار خواہ کسی بھی رینک کا افسر ہو کو قرار واقعی سزا دی جائے گی. ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور

30/09/2022

ڈی پی او کوہاٹ شفیع اللہ گنڈاپور کا جرائم پیشہ افراد کو دوٹوک اور واضح پیغام برے کام چھوڑ کر ہتھیار ڈال دیں ورنہ وہ انجام کو پہنچ جائیں گے۔

21/09/2022

ایران میں قتل کے ملزم کو سرۓ عام چوک میں پھانسی قتل ہونے والے مقتول کی والدہ سے ججوں کو ملزم کو معاف کرنے کے ترلے لیکن مقتول کی ماں نے قاتل کو بھرے چوک میں اسکے پاوں تلے سے کرسی کھینچ دی جس سے اسے پھانسی کی سزا مل گٸی اور پاکستان کی عدالتیں 302کے قاتل کی ضمانت منظور کر لیتی ہے ۔یہ ہے اصل انصاف ۔۔۔۔جزاک اللہ

اس کار کے مالک کا تعلق ڈنمارک سے ہے۔  اس نے ایک ماہ تک اپنی گاڑی سٹارٹ نہیں کی جب تک کہ اس  ڈوو (فاحتہ) نے اپنے انڈے نہ ...
20/09/2022

اس کار کے مالک کا تعلق ڈنمارک سے ہے۔ اس نے ایک ماہ تک اپنی گاڑی سٹارٹ نہیں کی جب تک کہ اس ڈوو (فاحتہ) نے اپنے انڈے نہ نکالے۔
وہ کہتا ھے "جیسا اس نے اپنا گھونسلہ بنانے کے لیے میری کار کا انتخاب کیا، میں اس کا ساتھ دوں گا۔"
انسانیت کوئی مذہب نہیں بلکہ ایک کیفیت ہے جو حساس انسانوں کی میراث ہے🌹🌹🌹🌹

14/09/2022

افغانستان کے علاقے پل خمری میں گدھا مسجد میں داخل ہونے پر نمازیوں نے فائرنگ کرکے گدھا مار دیا۔
گدھے کے مالک نے نمازیوں پر فائرنگ کرکے 13 نمازی مار دیے۔
جواب میں نمازیوں نے بھاری اسلحے کے استعمال سے گدھے کے مالک کے گاوں پر حملہ کردیا 33 خواتین سمیت 38 افراد جانبحق ہوگئے۔ مجموعی طور 51 اموات۔۔۔۔۔
Copied

13/09/2022

کوھاٹ تھانہ بلی ٹنگ پر ھینذ گرنیٹ بنمب دھماکہ
دھماکہ سیے SHO عبدالروف سمیت 6 افراد زخمی ہو گیے ہیں جن کو کے ڈی اے ہسپتال پہنچا دیا گیا ایس ایچ او روف خان کانسٹیبل مطیع اللہ اسامہ شامل ہے زخمیوں میں تین سول افراد بھی شامل ہیں
زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے جبکہ سرچ اپریشن شروع کر دیا گیا ہے

❤️تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل ھے ❤️
31/08/2022

❤️تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل ھے ❤️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kheirmatoo kohat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share