Dasi Info with Sabir Aslam

  • Home
  • Dasi Info with Sabir Aslam

Dasi Info with Sabir Aslam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dasi Info with Sabir Aslam, Digital creator, .

15/04/2023

دنیا کا سب سے قیمتی بوسہ ۔۔۔ ❤️ایک بلی کہ اللہ کے کلام سے محبت۔۔۔ سو اس نے پڑھنے والے کو گلے لگایا اور بوسہ دیا۔۔۔ پھر ا...
07/04/2023

دنیا کا سب سے قیمتی بوسہ ۔۔۔ ❤️
ایک بلی کہ اللہ کے کلام سے محبت۔۔۔ سو اس نے پڑھنے والے کو گلے لگایا اور بوسہ دیا۔۔۔ پھر امام کے رکوع جانے سے قبل احترام سے اتر گئی۔۔۔ یہ خوبصورت منظر جو پوری دنیا نے دیکھا۔ سبحان اللہ🥀

☚5 سال کی عمر میں اس کے والد کا انتقال ہوگیا .☚16 سال کی عمر میں اس نے اسکول چھوڑ دیا.☚17 سال کی عمر تک اس نے چار ملازمت...
07/01/2023

☚5 سال کی عمر میں اس کے والد کا انتقال ہوگیا .
☚16 سال کی عمر میں اس نے اسکول چھوڑ دیا.
☚17 سال کی عمر تک اس نے چار ملازمتیں کھو دیں .
☚18 سال کی عمر میں اس نے شادی کرلی.
☚18سے 22 سال کی عمر کے درمیان، وہ ایک ریلوے کنڈیکٹر رہا لیکن ناکام رہا...
☚19 سال کی عمر میں وہ باپ بن گیا.
☚20 سال کی عمر میں اس کی بیوی نے اسے چھوڑ دیا اور بیٹی کو لے گئی
☚وہ فوج میں شامل ہوا لیکن نکال دیا گیا.
☚اس نےقانون کی پڑھائی کے لئے درخواست دی لیکن اسے مسترد کر دیا گیا.
☚وہ ایک انشورنس سیلز مین بن گیا لیکن ایک بار پھر ناکام ہوا..
☚وہ ایک چھوٹے سے کیفے میں ایک باورچی اور بیرہ بن گیا.
☚اس نے اپنی بیٹی کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش کی، لیکن آخر کار وہ اپنی بیوی اور بیٹی کو گھر واپس لانے میں کامیاب ہو گیا.
☚65 سال کی عمر میں اس کی سبکدوشی کے موقع پر حکومت کی طرف سے اسے صرف 105 ڈالر کا ایک چیک ملا. اسے لگا حکومت اس چیک کے ذریعے اسے ایک نا اہل انسان ثابت کرنا چاہتی ہے...
☚اس نےخود کشی کرنے کا فیصلہ کیا کیونکہ وہ اتنی بارناکام ہوا تھا کہ اب وہ مزید زندگی گزارنے کے قابل نہیں تھا؛
☚وہ اپنی وصیت لکھنے ایک درخت کے نیچے بیٹھ گیا، لیکن وصیت لکھنے کی بجائے، اس نے یہ لکھا کہ زندگی میں اس نے کس کام میں مہارت حاصل کی.
☚اس نے لکھا کہ وہ صرف ایک کام دوسروں کے مقابلے میں بہتر کر سکتا ہے اور وہ ہے کھانا پکانا...
☚تو اس نے اپنے چیک کے عوض87 ڈالر ادھار لئے اور کچھ چکن خریدا. ایک خاص مصالحہ استعمال کر کے اس نے چکن کو تل لیا اور کینٹکی میں اپنے پڑوسیوں کو فروخت کرنے کیلئے گھر سے نکل پڑا...
☚یاد رکھیں 65 سال کی عمر میں وہ خود کشی کے لئے تیار تھا.
لیکن 88 سال کی عمر میں وہ یعنی کرنل سینڈرز، کینٹکی فرائیڈ چکن (KFC) سلطنت کا بانی
اور ایک ارب پتی بزنس مین تھا.
👈 اس لئے دوستو
" کبھی ہمت مت ہاریں " کوشش کرتے رہیں
۔ آپ کا اچھا وقت بھی ضرور آئے گا
إنشاء الله

07/01/2023

❤️❤️❤️

https://youtu.be/Q9PQOEnFjTk
06/01/2023

https://youtu.be/Q9PQOEnFjTk

How to control Wheat Wedicides || gandam ki jarri Botiyan_control with tri ultra || Arab Group ...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dasi Info with Sabir Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share