Tajwed Quran

Tajwed Quran This page is to enhance the knowledge of Quran.

31/03/2021

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دیکھیں بھائی
تجوید کی حقیقت بس دو ہی چیزیں ہیں
1...مخارج
2...صفات
مخارج کا مطلب ہے ہر حرف اس کے مخرج سے ٹھیک ٹھیک ادا کیا جاے..... اب عربی حروف ہیں تو 29 مگر ان کے نکلنے کی جگہیں یعنی مخارج صرف سترہ ہیں... مطلب یہ ہواکہ بعض مخارج سے ایک سے زاید حروف بھی نکلتے ہیں جن کو متحد المخارج کہتے ہیں تفصیلات اپنے موقع پر آییں گی اور رہ گیے صفات تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ حرف کو کس صفت کے ساتھ پڑھنا ہے موٹا یا باریک؟ سخت یا نرم؟ قوی ہے یا ضعیف وغیرہ..
یہ صفات دو طرح کی ہیں
ایک وہ جو لازماً ادا کرنی ہیں.... جو حروف ہم پڑھیں گے ان حروف میں ان صفات کا ہونا لازم و واجب ہے نہیں تو وہ حرف ہی بگڑ جاے گا..جیسے ق میں صفت استعلاء ہے اس کو ہر حال میں موٹا پرھنا ھے "ج" میں صفت شدت ہے یعنی سختی سے پڑھا جاے گا
ایسی صفات کو صفات لازمہ کہتے ہیں......
دوسرے وہ صفات ہیں جو لازمی نہیں ہیں کبھی حرف میں پائ جاتی ہیں کبھی نہیں مثلا را کو کبھی باریک پڑھتے ہیں کبھی موٹا االف کبھی موٹا پڑھاجاتا ھے کبھی باریک
ان صفات کو صفات عارضہ کہتے ہیں....
ان شاء اللہ یہی سبق ویڈیو کی شکل میں بھی اپ لوڈ کیا جاے گا تاکہ مشق کرکے سمجھایا جاسکے...

والسلام علیکم ورحمۃ اللہ

30/03/2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tajwed Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share