تمام اسلامی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارا پیج فالو کریں
شکریہ
06/02/2021
یوم یکجہتی کشمیر ریلی🇵🇰🇰🇼
#بوریوالا
ریلی کا آغاز کریسنٹ ماڈل ہائی سکول بوریوالا سے ہوا اور شہر کے مختلیف راستوں سے ہوتا ہوا پریس کلب کالج روڈ پر ریلی کا اختتام ہوا۔
پریس کلب پر ریلی کے شرکاء اور سکول کے سربراہ کہنا تھا کہ کشمیریوں کی آزادی کے لئے کی گئی جدوجہد ضرور رنگ لائے گی،مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل کے لئے پوری پاکستانی قوم متفق ہے اور کشمیریوں کی آزادی تک اُن کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، اس کے بعد کشمیر پر مظالم سے نجات کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔
14/01/2021
Hamara Pakistan❤🇵🇰
02/01/2021
کشمیر کی آزادی تک۔۔۔۔۔جنگ رہے گی جنگ رہے گی
انڈیا کی بربادی تک۔۔۔جنگ رہے گی جنگ رہے گی
سبیلونا سبیلونا۔۔۔۔۔۔۔الجہاد والجہاد
02/01/2021
پاک آرمی اور SSG کمانڈوز کے لئے کوئی ایک جملہ👇🇵🇰💪
Pakistan Zindabad🇵🇰
Pak Army Zindabad💪🇵🇰
PAK SSG Commando's🇵🇰💪🇵🇰
27/11/2020
تحریر مکمل پڑھیں
یہ 17 اگست 2017 کا دن تھا ،حسب معمول ٹی وی آن کیا تو چوہدری نثار صاحب پریس کانفرنس کر رہے تھے
مجھے چوہدری نثار سے کوئی سروکار نہیں تھا نا میں انکو اتنا پسند کرتا تھا بس انکو محب وطن اس لیے سمجھتا تھا کہ انہوں نے کراچی آپریشن پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا تھا
رینجرز کو فری ہینڈ دیا تھا اور لیاری گینگ وار کے خاتمے میں اہم احکامات دیے
بعد میں وزارت چھوڑنے کے بعد انکی لمبی لمبی مقصد پریس کانفرنس سے ہر پاکستانی تنگ آگیا تھا
حسب معمول انکو ٹی وی پر دیکھ کر میں چینل بدلنے ہی والا تھا کہ انکے ایک فقرے نے میرے ہاتھ روک دیے
انہوں نے کہا
"میں آپ کو خبردار کرنا چاہتا ہوں پاکستان کے خلاف ایک کھیل کھیلا جا رہا ہے پاکستان کو ہر طرف سے گھیرنے کی تیاری ہو رہی ہے "
میرے لیے یہ بات معنی خیز تھی کیونکہ اس وقت حالات نارمل تھے کراچی آپریشن میں کامیابی کے بعد امن آگیا تھا بلوچستان میں امن لوٹ آیا تھا فراری کمانڈرز ہتھیار ڈال رہے تھے
پورے ملک میں دہشتگردی تقریباً ختم ہو گئی تھی
پاکستانی کرپٹ سیاستدانوں کا پہلی پار احستاب ہو رہا تھا
عدلیہ بہترین کام کر رہی تھی
پھر چوہدری نثار نے ایسا کیوں کہا وہ ایسا کیوں کہہ رہے تھے
موجودہ حالات نے ہر پاکستانی کو پرشان کر رکھا ہے
کل رات سونے سے پہلے خیال آیا کیا پاکستان کے خلاف اتنا محاز کیسے کھول دیے گئے کیا یہ سب اچانک ہوا ؟؟
میں نے تمام محرکات ،موجودہ حالات اور موجودہ پاکستان کے خلاف سرگرم کرداروں کو جوڑ کے غور کرنا شروع کیا تو حیران رہ گیا ۔چوہدری نثار نے سچ کہا تھا واقعی ہی یہ ایک دور اندیشی تھی
امریکہ افغانستان میں مارخوروں کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر سیخ پا تھا ایک سوپر پاور کی تمام تر ٹیکنالوجی ، انٹیلیجنس فیل ہو گئے تھی
پوری دنیا میں ایک سوپر پاور کی زلت آمیز شکست نے اسے پاگل کر دیا
امریکہ نے بدلہ لینے کا پروگرام بنایا وہ کسی صورت اپنی زلت برداشت نہیں کر سکتا تھا
ایک میٹنگ ہوئی خفیہ طور پر
Meeting of CIA.RAW.MOSAD.NDS was held in unknown place
اس میٹنگ کے بعد خفیہ طور پر علیحدگی پسندوں ،پاکستان میں دہشتگردی کرنے والے خوارج اور مسنگ پرسنز اور حقوق کے نام پر پاکستان میں کام کرنے والی لبرل آنٹیوں اور میڈیا پرسنز کو فنڈنگ تیز ہو جاتی ہے ۔پھر آتا ہے 13 جنوری 2018 کا منحوس دن جب زرداری کا بہادر بچہ راؤ انوار نقیب محسود کو قتل کر دیتا ہے ۔اس کے بعد خفیہ طور پر مسنگ پرسنز اور حقوق کے نام پر کام کرنے والے ایجنٹ ایک تحریک شروع کر دیتے ہیں ۔شروع میں اسکا مطالبہ راؤ انوار کی گرفتاری ہوتا ہے بعد میں فنڈنگ تیز ہونے پر وہ مسنگ پرسنز ،حقوق کا رونا شروع کر دیتے ہیں پھر اچانک باڑ لگانے کی مخالفت شروع کر دیتے ہیں پھر افواج پاکستان کے خلاف توہین آمیز نعرے لگائے شروع کر دیے جاتے ہیں اور آخر کار اپنے آقا اسرائیل کی محبت میں اسرائیل زندہ باد کا نعرہ لگا دیتے ہیں
پاکستان مخالف قوتیں اپنی سرگرمیاں تیز کرتی ہیں اور اس کے بعد کچھ یوں کھیل جانا ہے
1 فاٹا میں پی ٹی ایم کے زریعے پاک فوج کے خلاف اور پاکستان کے خلاف نفرت پھیلانا تاکہ پاک انڈیا جنگ اگر ہو تو پختون غیر جانبدار رہیں سرخوں کے لیڈر تو پہلے کہہ چکے کہ ہم پاک بھارت جنگ میں غیر جانبدار رہیں گے ۔پی ٹی ایم کے ذریعے پاک فوج کو فاٹا سے جانے پر مجبور کرنا تاکہ افغان طالبان کی حکومت سے پہلے داعش کے دہشتگرد وزیرستان میں پناہ لے سکیں اور را کھل کر پاکستان میں دہشتگردی کر سکے
2 بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی تربیت اور فنڈنگ تیز کر دی گئی اور اس میں قوم پرست رہنماؤں کو بھی شامل کیا گیا ہے جو مسنگ پرسنز اور حقوق کے نام پر محب وطن بلوچوں کو بہکائیں گے اور ہندوستان سے تربیت یافتہ بلوچ لبریشن آرمی کے دہشتگرد حملے تیز کریں گے
3 گلگت بلتستان میں علیحدگی پسندوں کو فنڈنگ دی جا رہی ہے تاکہ وہ حقوق کے نام پر الگ ریاست کا مطالبہ کریں اور پاک بھارت جنگ کی صورت میں پاکستان کو چھوٹ پہچانے کے لیے اپنے ایجنٹوں کو استمال کیا جائے ،مجھے یقین ہے کہ آپ نے فیسبک پر گلگت بلتستان کی علیحدگی کے پیجز دیکھیں ہوں جن کا اور پی ٹی ایم کا ایجنڈا ایک ہے حالیہ دنوں را کی فنذنگ سے چلنے والا گرپ آئی ایس آئی نے پکڑا جس کی خبر آپ نے دیکھی ہوگی
4آزاد کشمیر میں چند سیکولر اور لبرلز کنکتروں کو لاؤنچ کیا گیا ہے جن کو مہاراجہ پسند بھی کہتے ہیں اور کشمیر عوام کو یہ کہہ کر دھوکہ دینا چاہتے ہیں کہ ہمیں انڈیا کے ساتھ پاکستان سے بھی آزادی حاصل کرنی چاہیے اور پاکستان ہمیں مار رہا ہے
5 سیاست کے نام پر موجود لغدار پارٹیوں بشمول پی پی پی ،مسلم لیگ نون اور اے این پی اور اچکزئی ،اختر مینگل ،فضل رحمان کو ٹاسک دیا گیا ہے کہ اوپر بتائے گئے چاروں گروپوں کی جمہوریت کی آڑ میں حمایت کرنی ہے آپ نے دیکھا ہوگا کہ جب پی ٹی ایم کے دہشتگردوں نے حملہ کیا تو بلاول زرداری اور مریم نواز نے کھل کر ان دہشگردوں کی حمایت کی
6 میدیا میں موجود اپنے ایجنٹوں سے مسنگ پرسنز اور حقوق کا نام لے کر پر پاک آرمی کے خلاف پروگرام کرانا خلائی مخلوق اور سیاست میں آرمی کی مداخلت کا جھوٹا الزام لگا کر پاک آرمی کو کمزور کرنا ۔آپ نے دیکھا ہوگا کہ سوشل میڈیا پر پٹواری اور جیالے کس طرح افواج پاکستان کے خلاف پی ٹی ایم کی حمایت کرتے ہیں اور اپنے ہی ملک کی فوج کے خلاف گالیاں بکتے ہیں۔بیرون ملک موجود آنٹیاں گل بخاری
ماروی سرمد ریحام خان کو بھی اس میں شامل کیا گیا ہے اس کے علاوہ گستاخ رسول وقاص گورایا اور ملت فروش حسین حقانی بھی اس کھیل میں شامل ہو گئے ہیں
7 پاکستان میں موجود کچھہ فرقہ پرست بھی اس سازش میں شریک ہو رہے اور انکو جب تفشیس کے لیے اٹھایا جاتا ہے الگ سے مسنگ پرسنز کا رونا روتے ہیں اور ںاقی ملک دشمن عناصر کی طرح اداروں پر انگلیاں اٹھاتے ہیں
سازش کا اگلہ حصہ
اب کوشش کی جائے گی کہ کراچی میں ایم کیو ایم ،پی ٹی ایم کا خفیہ اتحاد کیا جائے اور پاک آرمی کی طرح رینجرز کے خلاف نعرہ بازی کی جائے تاکہ الطاف حسین کھل کر کھیل سکے اس خوشی میں الطاف حسین نے ڈیوڈ پیغام میں کہا کہ پاک آرمی کو کراچی میں ہتھیار ڈالنے پڑہیں گے یہ لوگ پہلے مل کر مسنگ پرسنز کا شور مچائے گے
بلوچستان اور وزیرستان میں چیک پوسٹوں پر حملے تیز کیے جائیں گے
ان تمام حالات میں ہماری کیا زمہ داری ہے؟؟؟
ہتھیار اٹھانے والوں کے خلاف تو مارخور لڑے گا اور مارخور کیا کچھ کر سکتا ہے اور یہ آگے چل کے بتاؤں گا رہی بات
زبان چلانے اور سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگینڈا کرنے والوں کی تو انکے خلاف کون لڑے گا امریکہ ،اسرائیل اور انڈیا افغانستان میں بیٹھے پیچز چلانے والوں کا مقابلہ کون کرے گا
ہم اور آپ ملک کر
کیونکہ ہماری حفاظت پر معمور سیاچن کے برف پوش پہاڑوں پر موجود اور تھر کی تپتی ریت پر ہاتھ میں لوہے کی وزنی گن لیے موجو پاک آرمی کا جوان موبائل ہاتھ میں پکڑ کر اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا جواب نہیں دے سکتا یہ کام ہمیں کرنا
پاک آرمی کے مجاہدین کا ساتھ دیں ۔جھوٹے پروپیگنڈا کا جواب دیں سادہ لوح پاکستانیوں کو اس سازش کا حصہ بننے سے بچائیں اور اپنی افواج کی زیادہ سے زیادہ حمایت کریں ۔فیسبک پر فضول چیٹنگ کی بجائے اپنے ملک وطن کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کریں آپ نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کریں پاک آرمی زمینی سرحدوں کی حفاظت کرے گی
مارخور ہر جگہ آپ کے ساتھ ہے آپ کی لگن کو دیکھتا ہے اور نئے جذبے سے دشمن پر حملہ آور ہوتا ہے
یاد رکھنا جس نے پاکستان کے دفاع میں ایک اینٹ لگائی وہ غزوہِ ہند کا سپاہی ہے
نعرہ تکبیر،اللہ اکبر،💞
پاک آرمی ذندہ باد،🇵🇰
پاکستان پائندہ باد💞
لبیک یا وطن🇵🇰۔
لبیک غزوہ ہند۔💞
25/09/2020
🍁سید سلیم عباس مارخور 🍁
ایک ایسا ایجنٹ جس نے انڈ*ین ایجنسی کو تگنی کا ناچ نچایا جو دو ماہ انڈ*ین ایجنسی کی حراست میں رہ کر وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ۔ایک ایسا ایجنٹ جس نے انڈ*ین ائیرفورس کے خفیہ بیس کو چند منٹوں میں ہی اڑا دیا ۔ایک ایسا ایجنٹ جس نے نیپال میں انڈ*ین ایجنٹوں کی لاشیں بچھا دیں ۔ایک ایسا ایجنٹ جس نے سعودی عرب اور ایران میں مو*ساد اور سی آئی اے کا پورا نیٹ ورک مار دیا ۔
بہت ہی نڈر اور بہادر انسان تھے ۔اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔
یہ اللہ و رسول کے شیروں میں سے ایک شیر تھے
اللہ اگلے جہان بھی عظمت کی بلندیاں عطا فرمائے
آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ والہ وسلما تسلیما کثیرا کثیرا کثیراة
آمین یارب العالمین
میرے خون کا ایک ایک قطرہ ان کا قرض دار ھے ۔
میرا عشق میری پاک فوج اور وہ تمام گمنام سپاہی جو دن رات وطن عزیز کا دفاع کرتے ہیں
پوری دنیا اگر میری فوج کے خلاف کھڑی ہو گی تو میں اپنی سرزمین کی حفاظت کی خاطر اپنے جوانوں کے ساتھ کھڑا ہوں گا..
کیونکہ یہ ملک میرا ہے اس کے محافظوں کا ساتھ دینا میرا اولین فرض ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Copy Paste👍SSG Commando🇵🇰✊
دیس ہمارا پاکستان🇵🇰💀
13/09/2020
*سید ضمیر اختر نقوی صاحب حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے*
05/09/2020
6ستمبر1965 کو شروع ہونے والی یہ تاریخی جنگ ہماری مسلح افواج اور باحوصلہ قوم نے یکجاں ہوکر لڑی اور دشمن کے ناپاک ارادے کو زمین میں دفن کیا.
⚔️🌹🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🌹⚔️
💪
🇵🇰
🇵🇰
01/09/2020
اسلام علیکم!
ٹک ٹاک پر مشہور شخص کا ٹیلنٹ دیکھ کر پاک آرمی پاکستان نے #آصف کو پاک فوج میں شامل کر لیا۔ آصف بلوچ نے 13 موٹر سائیکل کو لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
اور پاکستان ایتھلیٹ فیڈریشن نے آصف کو ٹریننگ کے لئے کمپ میں خوش آمدید کہا۔
Good Luck.
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہی ہے۔ جب تک پاکستقن میں ایسے لوگ ہیں تب تک پاکستان کو بری آنکھ سے کوئی نیہں دیکھ سکتا۔
#انشاءاللہ
💪
🇵🇰
🇵🇰
✊
✌🇵🇰
01/09/2020
یہ پرندہ پہلی نظر میں آپ کو ظالم اور شکاری لگے گا جو دوسرے ایک سالم پرندے کو نگل رہا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے،یہ سفید پرندہ ماں ہے اور منہ میں داخل پرندہ اس کا بچہ ہے ماں دور دراز سے کیڑے مکوڑے اور دانے تلاش کرکے لاتی ہے
اور بچہ ماں کے منہ میں داخل ہو کر دانہ چگتا ہے.
روز مرہ کی زندگی میں ہمیں ایسے کئی مشاہدات ہوتے ہیں اور ہم پہلی ہی نظر میں رائے قائم کرکے بدظن ہو کر آگے چل دیتے ہیں،اس تصویر میں ہمارے لئے سبق یہ ہے کہ ضروری نہیں جو دکھائی دے رہا ہو وہی حقیقت ہو ،حقیقت کئی بار ہماری نگاہوں سے اوجھل ہوتی ہے،اس لئے رائے قائم کرنے میں کبھی جلد بازی سے کام نہ لیں.۔
21/08/2020
🇵🇰❤
21/08/2020
20/08/2020
اے ارضِ وطن تجھ پہ تیرے ہر پاکستانیِ کی جان قربان🇵🇰
Be the first to know and let us send you an email when Islamic Shorts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.