CH AZAM

CH AZAM photos camra

25/02/2024

لطف ہی آگیا ۔ ۔ ۔ صلی اللہ علیہ وسلم
مظفر وارثی ؒ کا بہترین کلام
پڑھنے والے نے بھی حق ادا کیا

17/02/2024

‏الیکشن میں بدترین دھاندلی کروانے پر کمشنر راولپنڈی کےسنگین الزامات کےبعد چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر فوری طور پر استعفیٰ دیں، دونوں کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہیے دونوں آئین، قانون اور قوم سےغداری کے مرتکب ہوئےہیں اور ملکی سلامتی کو خطرے میں ڈالا ہے۔
‏⁦‪ ‬

04/02/2024

سردار شاہجان یوسف صاحب اور جنید قاسم صاحب اپنی الیکشن کمپین کر رہے تھے یہ گاڑی ان کو ھر علاقے میں لے کر گئی روڈ خراب ہونے کے باعث گاڑی میں کُچھ خرابی ھو گئی ان لوگوں نے دوسری گاڑی منگوا کر چلے گئے اور اس کمسن ڈرائیور کوراستے میں بے بس چھوڑ کر چلے گئے مقامی لوگوں نے اس کی مدد کی یہ ھیں ہمارے نمائندے جو کہ اتنے خود غرض ڈرائیور کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ کوئی رابط نہیں کیا اور چلے گئے

آج گاؤں کمی باڑی میں جنید قاسم ارو شاہجان یوسف کی ایک کارنر میٹنگ ھوئی جس علاقے کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی گاؤں کمی کے ل...
03/02/2024

آج گاؤں کمی باڑی میں جنید قاسم ارو شاہجان یوسف کی ایک کارنر میٹنگ ھوئی جس علاقے کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی گاؤں کمی کے لوگ اپنے مسائل پر بات کرنے کے لیے وھاں جمع ھوے ان لوگوں نے جنید قاسم شاہجان یوسف کا اس طرح استقبال نہیں کیا جس کرنا تھا کیونکہ لوگوں کے ذہنوں میں کچھ سوالات گردشِ کررہےتھے کے ان سے پوچھیں گے کہ آپ نے چالیس سال میں میری گاؤں میں کیا کام کیا ، کیا میرے گاؤں میں چالیس سال میں میری سڑک کا مسلہ حل ھوا کیا میرے گاؤں میں پانی کا مسلہ حل ھوا کیا میرے گاؤں میں بجلی کے کھمبے کا مسلہ حل ھوا کیا میرے گاؤں میں سکولوں کا مسلہ حل ھوا کیا میرے گاؤں میں پیدا جانے والے راستے کا مسلہ حل ھوا ، سب لوگوں کے مختلف سوالات کے جوابات دینے تھے اس لیے ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا ،اس لیے ان کے ساتھ کچھ چمچے موجود تھے یہ جواپنے ساتھ لے کر آئے تھے جب یہ کسی چیز کا وعدہ کرتے تو ان کے ساتھ جو لوگ اہےتھے ، وھی لوگ تالیاں بجاتے اور عوام خاموش بیٹھی تھی جبکے ان لوگوں نے شیر پر مہر لگانے کا کہا تو ان کے لوگوں نے ہاتھ بلند کیے،جب کچھ لوگوں نے بات کرنے کی کوشش کی تو ان کے چمچوں نے بات نہیں کرنے دی،جب سوالات پوچھنے کی کوشش کی تو 🥄 نے دعا کرنی شروع کر دی صرف انہی لوگوں نے دعا کی جو ان کے ساتھ آہے تھے باقی لوگ ادھر ادھر ہوگئے لوگوں میں وہ جزبہ نظر نہیں آیا ،لکھنے کو اور بہت کچھ ھے لیکن اپنی بات ختم کرتا ھوں ، تحریر CH Azam

03/02/2024

آج جنید قاسم کمی خانگیری میں الیکشن کمپین کررے تھے اسی دوران انکا گزر کمی باڑی کی روڑ سے ھوا پچھلے چالیس سال سے ہم ووٹ شیر کو دے رہے ہیں روڑ کی حالت اتنی خراب تھی انہوں نے گاڑی کے اندر بیٹھنا گوارہ نہ سمجھا اسی دوران ان کے شاہجان یوسف بھی موجود تھے یہ انکی چالیس سالہ کارکردگی ہے اور ہمارا روز گزر اسی سڑک سے ھوتا ھے روڑ خراب ہونے کی وجہ سے کوئی حادثہ بھی ھو سکتا ھے لیکن ان کو شرم نہیں آئی پھر وہی جھوٹے وعدے جو پچھلے چالیس سال سے کررہے ہیں اس عوام س الیکشن سے پہلے میرے گاؤں میں روڑ بھی پختہ ہوتی ہے ہرگھر میں پانی بھی مہیا ہوتا ہے اور عوام کوبےواقف بنا کر چلے جاتے ھیں الیکشن کے بعد اگلے پانچ سال تک نظر نہیں آتے اور سب سے بڑی بات یہ کہ اس کمسن ڈرائیو کو اور گاڑی کو اکیلا چھوڑ کر چلے گئے مقامی لوگوں اس گاڑی روڑ سے سائٹ پر کیا ڈرائیو کا کہنا تھا کہ وہ دوسری گاڑی میں بیٹھ کر چلے گئے یہ ھیں آج کے نمائندے

16/12/2023
15/11/2023

Naran # balakot # kaghan #

26/08/2023

باپ بیٹی کی بہت ہی پیاری آواز میں گفتگو

06/08/2023
06/06/2023

حضورﷺ نظر کرم ہو غریب آئے ہیں
برے نصیب لئے خوش نصیب آئے ہیں 🙏🏻🙏🏻

04/03/2023
21/02/2023

بالاکوٹ کیوائی کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا چیتا

12/01/2023

مِن قَبْلُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَأَنزَلَ الْفُرْقَانَ إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُواْ بِآيَاتِ اللّهِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ وَاللّهُ عَزِيزٌ ذُو انتِقَامٍ

(جیسے) اس سے قبل لوگوں کی رہنمائی کے لئے (کتابیں اتاری گئیں) اور (اب اسی طرح) اس نے حق اور باطل میں امتیاز کرنے والا (قرآن) نازل فرمایا ہے، بیشک جو لوگ اللہ کی آیتوں کا انکار کرتے ہیں ان کے لئے سنگین عذاب ہے، اور اللہ بڑا غالب انتقام لینے والا ہے۔

(سورۃ آل عِمْرَان، 3 : 4)

11/01/2023

جن دوستوں نے پیچ فالو کیا ان کا شکریہ

11/01/2023

تمام دوستوں سے گزارش ہے میرے پیچ CH AZAM کو فالو کریں شکریہ

11/01/2023

‏أَمْ يَحْسَبُونَ أَنَّا لَا نَسْمَعُ سِرَّهُمْ وَنَجْوَاهُم بَلَى وَرُسُلُنَا لَدَيْهِمْ يَكْتُبُونَ

کیا وہ گمان کرتے ہیں کہ ہم ان کی پوشیدہ باتیں اور اُن کی سرگوشیاں نہیں سنتے؟ کیوں نہیں (ضرور سنتے ہیں) اور ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے بھی اُن کے پاس لکھ رہے ہوتے ہیں۔

(سورۃ الزُّخْرُف، 43: 80)

10/01/2023

اے ایمان والو! یہود اور نصاریٰ کو حلیف نہ سمجھو یہ آپس میں ایک دوسرے کے حلیف ہیں۔ اور تم میں سے جو شخص ان کو حلیف سمجھے گا تو بے شک وہ انہی میں سے ہو گا۔ یقیناً اللہ ظالم قوم کو ہدایت نہیں فرماتا

(سورۃ الْمَآئِدَة، 5 : 51)

09/01/2023

CH AZAM page follow Karin

08/01/2023

ویلکم ٹو پرانا پاکستان

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CH AZAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share