21 اکتوبر کو قائدمیاں نواز شریف کے استقبال کےسلسلے میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن عطاء اللہ تارڑ اور سابق ایم پی اے PP53 بلال فاروق تارڑ کی قیادت میں گکھڑ سے راہوالی تک شاندار موٹر سائیکل ریلی
تیرا انج دا استقبال ہوسی
نہ تیرا خواب خیال ہوسی
#Lionisback #WelcomeNawazSharif #Pmln #NawazSharif #BackToPakistan #21October #bigday
دلیری اور بہادری کی اعلی ترین شخصیت مریم نواز جس نے مخالفین کو چاروں شانے چت کر دیا
#InspiringLeaderMaryam
ایک مخلوق وہ ہے جیہناں دا بیڑہ ای غرق ہویا پیا ہویا اے جنکے دانت بھی آپس میں نہیں ملتے وہ ادھیڑ عمر کی عورتیں ہیں لیکن انکا کرش اور محبت عمرانی ڈل ڈل کر باہر آرہی ہوتی، عظمی بخاری 😂
پی ٹی آئی کے شرپسند لونڈے لپاڑے اور لفنگوں کے ٹولے،جنہوں نے ریاست اور سرکاری اداروں پر حملہ کیا، اُن سب کو شناخت کر لیا گیا ہے، کسی کو نوکری ،ویزہ اور کریکٹر سرٹیفیکیٹ نہیں ملے گا، سب پر دہشتگردی کے مقدمات قائم ہونگے، عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، عطاء اللہ تارڑ
Committed to Serve
#شہباز_تیری_محنت_کو_سلام
عمران خان نے دوبارہ حکومت بناکر ثاقب نثار کو صدر پاکستان بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے.
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا انکشاف
قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف صاحب پاکستان کو درپیش معاشی مسائل سے نکالنے کے لئےہر لمحہ فکر مند ۔۔۔ اسی سلسلے میں نوازشریف صاحب کی بین الاقوامی معاشی ماہرین سے ملاقات.
انشااللہ مسلم لیگ ن جلد پاکستان کو اس بھنور سے نکال لائے گی۔
ایک سیاسی جماعت کیلئے کچھ ججز کا سافٹ کارنر ہے۔ ہمارے لوگوں کو ضمانت کی درخواستیں دو دو برس نہیں لگتی تھی، رانا ثنا اللہ پر منشیات ڈالی گئیں اسی سپریم کورٹ نے نوٹس نہیں لیا۔ یہاں پر ساس صاحبہ، بچے، فیملی ممبران فیصلوں پر اثر انداز ہوتے ہیں بلکہ فیصلے صادر فرما دیتے ہیں، عطا اللہ تارڑ
اگر بیٹی والے کیس پر فیصلہ نہیں دینا تو کہہ دیں کہ یہ لاڈلا ہمیں بہت پیارا ہے ہمارا بچہ ہے ہینڈسم ہے ہم اسے ٹیریان والے کیس میں نااہل نہیں کرنا چاہیے کہہ دیں ہم گھر جاتے ہیں تو ہمارے بچے اسکی تعریفیں کرتے ہیں ہماری بیویاں کہتی ہیں بہت ہینڈسم آدمی ہے ہم اسے کیسے نااہل کردیں
معاون خصوصی عطاء تارڑ
نوازشریف اٹک قلعے میں تھے تو وہاں سانپ چھوڑے جاتےتھےجب انہوں نے دیکھا کہ نواز شریف نہیں ٹوٹا تو اسے باہر بھیج دیا کوٹ لکھپت جیل میں بھی انہیں زہر دیا گیا تاکہ ان کو صفحہ ہستی مٹایا جاسکے.کیا نوازشریف اٹک قلعے کی دیواریں پھلانگ کر یا کوٹ لکھپت جیل کا دروازہ توڑ کر باہر گئے تھے؟
ثاقب نثار ،جنرل فیض جو اعتراف کرتے ہیں کیا ان کےادارے ان کےخلاف کوئی ایکشن لیں گے؟عمران خان جنرل باجوہ کے کورٹ مارشل کا تذکرہ کرتا ہے، کیا جنرل فیض کا کورٹ مارشل نہیں ہوناچاہیے،احتساب کے جس ادارے کےفیصلے سے پاکستان برباد ہوا کیا وہ ادارہ آصف کھوسہ اور ثاقب نثار کا احتساب کرے گا؟
نگران وزیراعلی پنجاب کا دوٹوک موقف:
عمران خان اینڈ کمپنی کو اگر لگتا ہے کہ انکی گالم گلوچ، دھمکی اور ٹویٹر ٹرینڈ سے میں ڈر جاؤ گا، تو یہ انکی غلط فہمی ہے،
میں حکومت چھوڑ دو گا لیکن دباؤ میں نہیں آؤ گا۔
یاسمین راشد کیسی خاتون ہیں جو عورت نہیں بلکہ قصائی بن چکی ہے جسے نہ کوئی اخلاقیات یاد رہی ہیں اور نہ ہی اپنا چٹا چاٹا نظر آتا ہے، عظمی بخاری
Azma Bokhari Rocked Dr. Yasmin Rashid Shocked !! 😝
نوازشریف نے اپنا فیصلہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑا تھا اور آج کوئی رہ نہیں گیا جس نے نوازشریف کیخلاف سازش کی ہو اور ذلت و رسوائی اس کا مقدر نہ بنی ہو، مریم نوازشریف
نہ ہی عمران خان صادق و امین ہے اور نہ ہی بہادر ہے بالکہ انکی تو بینڈ بج گئی ہے کہ مجھے اگر جیل میں ڈال دیا گیا تو ہائے اللہ کیا ہوگا،
خود وزیراعظم بننے کی خواہش کرتا ہے لیکن آپ مجھے بتائیں اس شخص کو کیسا وزیراعظم بننا ہے جو قانون پر تو عملدرآمد کرتا نہیں،
بینش سلیم