Sheikh Haider havi

  • Home
  • Sheikh Haider havi

Sheikh Haider havi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sheikh Haider havi, Media/News Company, .

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سب کیمپس دیپالپور اوکاڑہ اور ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ٹرسٹ لاہور کی باہمی شراکت سے سینئر ٹیوٹر ...
27/10/2022

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سب کیمپس دیپالپور اوکاڑہ اور ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ٹرسٹ لاہور کی باہمی شراکت سے سینئر ٹیوٹر آفس کے زیر اہتمام “سماجی تشکیل کے عصری تقاضے اسوہُ حسنہ ﷺ کی روشنی میں “ کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا گیا جس میں سیمینار کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمان(سرپرست ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ٹرسٹ لاہور)اور مہمان اعزازی ڈاکٹر عتیق الرحمن راؤ(ریجنل ڈائریکٹررحیمیہ انسٹیٹوٹ آف قرآنک سائنسز لاہور)تھے۔انہوں نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات مبارکہ ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔ جس کے تناظر میں ہم نے موجودہ دور کے سلگتے ہوئے مسائل کے حل کی حقیقی نوعیت دریافت کرنی ہے۔سیمینار میں پرنسپل سب کیمپس دیپالپور اوکاڑہ ڈاکٹر طارق عزیز،ڈاکٹر مظہر حسین رانجھا،ڈاکٹر مسعود اعوان،ڈاکٹر شعیب الرحمان،ڈاکٹر رضوان شفیق،ڈاکٹر توحید اقبال ،ڈاکٹر صہیب سرفراز،ڈاکٹر احمد رضا،ڈاکٹر تنویر،ڈاکٹر آمنہ ایوب،ڈاکٹر سدرہ اقبال و دیگر فیکلٹی ممبران اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔سیمینار میں طلباء نے مقابلہ حسن قرات اور نعت خوانی میں حصہ لیا۔ہم بہت مشکور ہیں ڈاکٹر مظہر رانجھا صاحب کے جن کی کاوشوں کی بدولت یہ سیمینار منعقد ہوا۔سیمینار کے اختتام پر معزز مہمان نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سب کیمپس دیپالپور اوکاڑہ میں گرین ہاؤس کا افتتاح کیا اور شجر کاری بھی کی ۔


26/10/2022

ارشد شریف کی لاش پر سیاست کرنے والوں اور اسکے قتل کا سیاسی فائدہ اٹھانے والے بے ضمیر سیاست دانوں کا الگ ہی حساب ہوگا۔


Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Haider havi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share