THE FAST NEWS

  • Home
  • THE FAST NEWS

THE FAST NEWS the fast news is highlights issues and problem of peoples,stand with journalists.

10/10/2023

بحرین پولیس میں سیکورٹی گارڈ (کانسٹیبل) بھرتی ہونے کا سنہری موقع.
نوکری کی تفصیلات :
سیکورٹی گارڈ (کانسٹیبل) .
• تنخواہ : 268 دینار . پاکستانی روپے میں :/205,279.96
• تعلیم : میٹرک ، ایف اے ، ایف ایس سی ، ائی سی ایس یا گریجویشن .
• عمر : 18 سے 25 سال . قد : 6 فٹ
• سہولیات : رہائش فری سرکاری بیرکس میں .
• کھانا فری (ڈیوٹی ٹائم)
•ٹکٹ فری (ہر 2 سال بعد)
• فری میڈیکل .
• ہیلتھ انشورنس (سروس کنٹریکٹ کے مطابق) .
• فری ٹرانسپوٹیشن .
• بحرین ویزہ .
• بحرین ایئر ٹکٹ .
راولپنڈی فوجی ٹاور گیٹ نمبر 3 پر منگل 30 نومبر تاریخ کو صبح 9 بجے پہنچ جائیں . اپنی اصل اسناد اور فوٹو کاپیاں شناختی کارڈ اور 3 تصویریں ساتھ لے جائیں . 30 نومبر منگل کو سکریننگ ہو گی . جن کا قد ٹھیک ہوا . ان کو پھر فائنل انٹرویو کے لئے بحرین ٹیم کے سامنے پیش کیا جائے گا.
بحرین ٹیم اطلاعات کے مطابق 30 نومبر کو فوجی ٹاور راولپنڈی میں انٹرویو کرے گی ...
مزید تفصیلات کے لئے ارارہ کا مکمل پتہ :
0310/RWP , Fauji Foundation Overseas Employment Services OEP
Contact: Riaz ul Hassan , Fuji Tower 68-Tipu Road, Chaklala Cantt, Rawalpindi.
Phone No: 051-5951821 / 05951840 / 05951726
Fax No: 051-5951727
Email: [email protected]

03/10/2023

افغانی باشندوں کے پاکستانی شناختی کارڈز منسوخ کرنے کا فیصلہ۔شناختی کارڈز بنوانے میں معاونت کرنے والے افسران، بلدیاتی نمائندوں کے خلاف کاروائی ہوگی۔ایپکس کمیٹی کا فیصلہ

29/09/2023

کیا ایسے نکاح کرنا جائز ہے۔اہل علم رہنمائ فرمائیں۔

29/09/2023

مستونگ دھماکہ اپڈیٹ
20 افراد جاں بحق پچاس سے زائد زخمی ، دھماکہ میں ڈی ایس پی محمد نواز گشکوری بھی شہید ہوگئے ہیں
ایس ایچ او جاوید لہڑی

29/09/2023

*بریکنگ نیوز*

*مستونگ میں مدینہ مسجد کے قریب عید میداانبی جلوس کے قریب خود کش دھماکہ*
دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ۔۔۔پولیس زرائع

ضلع ایبٹ آباد کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں کی تفصیل ۔
27/09/2023

ضلع ایبٹ آباد کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں کی تفصیل ۔

27/09/2023

11 لاکھ افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کا حکمتی فیصلہ ۔

23/09/2023

اگر ایبٹ آباد یا گردو نواح میں بھی کوئی دودھ فروش کیمیکل ملا یا ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کر رہا ہے تو inbox کر دیں۔
اس پیغام کو شیئر کریں ۔

23/09/2023

*خیبر پختون خواہ کی ڈیری فارمز کے خلاف سب سے بڑی کاروائی ۔* *خیبر پختون خواہ میں کیمیکل سے بنا دودھ پکڑا گیا ۔*
*65 ہزار لیٹر کیمیکل زدہ ناقص دودھ جس کی مالیت 85 لاکھ روپے بنتی ہے ۔*
*محکمہ فوڈ والوں نے اس کو ضائع کر دیا ۔*

ڈگری کالج لورہ میں سٹاف کی تقرری۔
22/09/2023

ڈگری کالج لورہ میں سٹاف کی تقرری۔

*واپڈا کی طرف سے ایف آئی آر درج کرنے کے عمل کو کورٹ نےغیر قانونی قرار دے دیا ۔ واپڈا اہلکار ایف آئی آر درج کرنے کا اختیا...
21/09/2023

*واپڈا کی طرف سے ایف آئی آر درج کرنے کے عمل کو کورٹ نےغیر قانونی قرار دے دیا ۔ واپڈا اہلکار ایف آئی آر درج کرنے کا اختیار نہیں رکھتے۔ درج شدہ ایف آئی آر کو منسوخ کردیا*

21/09/2023

خیبرپختونخوا میں فرعونیت کاکھیل۔بہت زیادہ ظلم ہو رہا۔افسوس
یہ سب ارباب اختیار کے ہاتھوں میں ہوتا ہے

19/09/2023

ایبٹ آباد۔ سربن پل پر نو جوان نے اپنے آپ کو پھندا لگا کر موت کو گلے سے لگا لیا۔ وجہ تا حال معلوم نہ ہو سکی ۔

پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے کا اضافہپیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 38 پیسے ہوگئی
15/09/2023

پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے کا اضافہ
پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 38 پیسے ہوگئی

افغانیوں کے پاس پاکستان میں رہنے کے لیےُ 31 دسمبر 2023 کا وقت ہے لہذٰا انکے ساتھ کسی بھی قسم کا لین دین کرنے میں احتیاط ...
15/09/2023

افغانیوں کے پاس پاکستان میں رہنے کے لیےُ 31 دسمبر 2023 کا وقت ہے لہذٰا انکے ساتھ کسی بھی قسم کا لین دین کرنے میں احتیاط کریئے دو مہینے کے مہمان ہے ان کو ادھار رقم یا کوئی بھی چیز دینے سے گریز کیجیے ۔۔۔۔😎🤷

10/09/2023

ایبٹ آباد بورڈ ایف اے ایف ایس سی کے نتائج کا اعلان 25 ستمبر کو ہوگا: چیرمین ایبٹ آباد بورڈ۔

10/09/2023

زخیرہ اندوزوں کی نشاندہی inbox کریں اور حقیقی شہرہی ہونے کا ثبوت دیں۔
انشاء اللہ ہم کروائیں گے اس پر کاوائی۔

10/09/2023


دناہ شریف میں پیر دادا داھمت خان المعروف دادا ڈھنٹ خان ڈھونڈ عباسی کے گاوں دناہ شریف میں قومی سیمینار منعقد کیا گیا جس میں اہل علاقہ نے بھرپور شرکت کی جس میں شجرہ نسب ڈھونڈ عباسی مری ہزارہ کشمیر مظرآباد کے جہاں کہیں بھی آباد ہیں انکے بارے میں انفارمیشن دی گئی اور نئی جنریشن تک اس شجرہ نسب کو منتقل کیا گیا تقریری شجرہ نسب کے بعد پہاڑی زوبان آساں نی پہچان اپنی پہاڑی زوبان کا حوالہ دیتے ہوے دیگر مقرریین نے پہاڑی زوبان میں مشاعرہ بھی کیا۔۔۔
اس قومی سیمنار میں اہل علاقہ کے معزز شخصیات اور دور دراز سے آئے مہمانوں بڑی تعداد میں شرکت کی جن میں!!!
چیئرمیں افتاب عباسی، چیئرمین راشد یعقوب عباسی، حاجی خالد عباسی، وہاب عباسی رمانی، ٹھکیدار اسخاق خان، راجہ عمرگل عباسی، ایڈوکیٹ عمران عباسی، علی صابر عباسی، سمیت دیگر معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔۔۔؟
اس قومی سیمنار کو منعقد کرنے اور اک زبردست مینجمنٹ کرنے پر علی صابر عباسی اقاش عباسی ثاقب عباسی شفاعت مقبول عباسی اور دیگر دوستوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور یے نوجوان ساتھی داد کے مستحق ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

08/09/2023

نگران حکومت بجلی سستی کرنے کیلئے IMF کے آگے ماتھا رگڑ رہی ہے تو مہنگائ کیا خاک کم کرے گی۔
عوامی خدشہ

08/09/2023

ایوب میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی لاپرواہی سے چھوٹی سی بچی زندگی کی بازی ہار گئی لواحقین کا کہنا ہے کہ 2 گھنٹے انتظار کرتے رہے کوئی پاس نا آیا جب پاس آئے تو انجیکشن لگایا تو بچی کو جھٹکے لگ گئے اور ڈاکٹر بھاگ گئے اور بچی کی موت ہو گئی لواحقین نے ہسپتال سے بچی کی لاش اٹھانے سے انکار اور ڈاکٹر کو حوالے کرنے کا مطالبہ

08/09/2023

انتظامیہ کی ملی بھگت ۔
آج حویلیاں کے ایک بڑے دوکاندار نے بتایا کہ کھوکھر میرا کے گوداموں میں ایماندار تاجروں نے جو چینی سٹاک کی ہوٸ ہے وہ چینی حویلیاں اور ایبٹ آباد کے لوگوں کے لیے پورا ایک سال کافی ہے۔

02/09/2023
30/08/2023

واپڈہ کا قتل عام جاری ہیں مزدور شہری کی بجلی کے بل لے کر واپڈہ دفتر شکائیت کے لئے اپنے اہلیاں کے ہمراہ گئی ہوئے شخص اپنی غریبی بیان کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑھنے سے چل بسے ...یا اللہ میرے ملک کے سرمایہ دار غدار ڈاکوں کے جسم میں کیڑے پیدہ کر

تحصیل لورہ کی نا اہل قیادت  لوگوں کو اکیلا چھوڑ کر مزے سے پنڈی اسلام آباد میں سو رہی ہے ۔
29/08/2023

تحصیل لورہ کی نا اہل قیادت لوگوں کو اکیلا چھوڑ کر مزے سے پنڈی اسلام آباد میں سو رہی ہے ۔

بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دی...
29/08/2023

بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا

ایبٹ آباد ۔نقیب اللہ خان جدون صوبائ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری PTI  مقرر
29/08/2023

ایبٹ آباد ۔نقیب اللہ خان جدون صوبائ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری PTI مقرر

28/08/2023

تحصیل لورہ
بجلی کے بلوں میں ہوشرباء اضافے اور ڈولی لفٹس کے خلاف تاجر برادری کا احتجاج۔

پاکپتن۔ زمین پھٹی نہ آسمان گرا،خون سفید ہوگیا زمین کے ٹکڑے کی خاطر بدبخت بیٹے کا باپ پر بہمانہ تشدد۔4 کنال زمین کے ٹکڑے ...
27/08/2023

پاکپتن۔ زمین پھٹی نہ آسمان گرا
،خون سفید ہوگیا زمین کے ٹکڑے کی خاطر بدبخت بیٹے کا باپ پر بہمانہ تشدد۔4 کنال زمین کے ٹکڑے کی خاطر بدبخت بیٹے فہد نے بوڑھے باپ غلام رسول کو بہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ بدبخت بیٹے کی باپ کو گاڑی میں ڈال کر نہر میں پھینکنے کی کوشش۔ اہل علاقہ نے منت سماجت کرکے بوڑھے باپ کی جان بخشی کروائی۔ ذرائع.
پولیس نے مقدمہ درج کر کے دونوں بیٹوں کو حوالات میں بند کر دیا.

26/08/2023

بہارہ کہو میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام بجلی کے بلوں میں بے اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔۔۔۔

۔دی فاسٹ نیوز۔عوامی ردعمل کے باعث واپڈا PESCO نے اپنی تمام گاڑیوں سے سبز نمبر پلیٹ ہٹانے کی ہدایات کردیں ۔
26/08/2023

۔دی فاسٹ نیوز۔عوامی ردعمل کے باعث واپڈا PESCO نے اپنی تمام گاڑیوں سے سبز نمبر پلیٹ ہٹانے کی ہدایات کردیں ۔

‏میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں۔۔بزرگ نے بجلی بل کے ساتھ کھنہ پل اسلام آباد سے کود کر خود کشی کر لی۔۔
26/08/2023

‏میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں۔۔
بزرگ نے بجلی بل کے ساتھ کھنہ پل اسلام آباد سے کود کر خود کشی کر لی۔۔

*__ریسکیو 1122 صوابی__* صوابی:- گاوں مانیری پایاں کے مقام پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے پانچ افراد کے شدید زخمی ہونے ...
25/08/2023

*__ریسکیو 1122 صوابی__*

صوابی:- گاوں مانیری پایاں کے مقام پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے پانچ افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع۔

صوابی:- ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر دو ایمرجنسی میڈیکل ٹیمیں بمعہ دو ایمبولینس جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئی۔

صوابی:- پانچ افراد شدید زخمی ہونے کی اطلاع ۔ جن میں چار افراد موقع پر جانبحق۔

جانبحق افراد کی شناخت درج ذیل ہے:

1- ولی اللہ ولد صفی اللہ سکنہ مانیری پایاں (جاں بحق)
2- ,سبطین ولد صفی اللہ سکنہ مانیری پایاں (جاں بحق)
3-عامر ولد صفی اللہ سکنہ مانیری پایاں (جاں بحق)
4- عماد ولد صفی اللہ سکنہ مانیری پایاں (جاں بحق)

جبکہ ایک شخص زخمی ہے جس کی شناخت:

5۔نوید ولد سبز علی

صوابی:- ایمرجنسی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر تمام جاں بحق افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال صوابی جبکہ زخمی شخص کو باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور منتقل کر دیا۔

میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 صوابی

24/08/2023

اوکاڑہ سے ایک اور بچی پر تشدد کی ویڈیو وائرل ۔۔

24/08/2023

بڑی خوشخبری
پی ٹی آئی کو بلّے کی نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
🏏
تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کیخلاف کیس جیت لیا

میٹرک کا رزلٹ کب آئے گا اعلان ہو گیا ۔
20/08/2023

میٹرک کا رزلٹ کب آئے گا اعلان ہو گیا ۔

ایف آہی اے ساہبر کراہم کی لورا کے علاقہ پھلہ میں کارواہی ساہبر کراہم میں ملوث دو ملزمان گرفتار.
16/08/2023

ایف آہی اے ساہبر کراہم کی لورا کے علاقہ پھلہ میں کارواہی ساہبر کراہم میں ملوث دو ملزمان گرفتار.

پشاور pti نے میدان مار لیا۔pmln  کا پانچواں نمبر۔
06/08/2023

پشاور pti نے میدان مار لیا۔pmln کا پانچواں نمبر۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THE FAST NEWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share