BBC URDU NAMA

  • Home
  • BBC URDU NAMA

BBC URDU NAMA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BBC URDU NAMA, News & Media Website, .

06/10/2024

#کسان

25/08/2024

اٹھ شاہ حسیناں ویکھ
اسی کاکول دی ٹريننگ لے کے رل گئے وچ اپنے دیس

سپریم کورٹ میں فوجداری مقدمات کی سماعت کے لیے ایڈہاک ججز کا دو رکنی پینل تشکیل دیا گیا۔https://shorturl.at/Tkq3R
29/07/2024

سپریم کورٹ میں فوجداری مقدمات کی سماعت کے لیے ایڈہاک ججز کا دو رکنی پینل تشکیل دیا گیا۔

https://shorturl.at/Tkq3R

عورت کو شوہر کا کھانا گرم کرنے یا موزہ ڈھونڈنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے, نفیس مزاج عورتیں تو ویسے بھی ٹانگیں سمیٹ کر بیٹھن...
29/07/2024

عورت کو شوہر کا کھانا گرم کرنے یا موزہ ڈھونڈنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے, نفیس مزاج عورتیں تو ویسے بھی ٹانگیں سمیٹ کر بیٹھنا پسند کرتی ہیں۔ ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ مناسب رشتہ مل جائے۔ ڈوپٹہ سر پر لینے سے کسی عورت کی موت نہیں واقع ہوئی آج تک۔
آج کل کتنی ہی عورتوں کے دس بچے ہوتے ہیں کہ یہ شکایت ہو کہ عورت بچہ پیدا کرنے کی مشین ہے۔ یہاں تین سے کم بچے کسی کے گھر شاہد ہی ہوں۔

یہ مسائل عورت کے ہیں ہی نہیں-

عورت کا دکھ یہ ہے کہ اس پہ تیزاب گرا دینا عام بات ہے۔

عورت کا دکھ یہ ہے کہ پسند کی شادی پر قتل ہوتی ہے۔

عورت کا دکھ یہ ہے کہ اگر وہ طلاق لینا چاہے وہ نہیں لے سکتی۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ اپنا رشتہ نہیں بھیج سکتی۔

عورت کا دکھ یہ ہے کہ بھلے وہ کتنی ہی تعلیم یافتہ ہو، اسے جہیز لے کر ہی جانا ہے۔

عورت کا دکھ یہ ہے کہ وہ محلے کے بدمعاشوں کی شکایت باپ بھائی سے کرنے سے ڈرتی ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ اگر کسی مرد کی توجہ اس پر پڑ جائے تو یقین رکھا جاتا ہے کہ عورت نے ہی ورغلایا ہو گا۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ روٹی گول نہ ہو تو بوریا بستر گول ہو جاتا ہے۔

عورت کی غلطی کو زمانہ معاف نہیں کرتا ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ ، تعلیم زیادہ ہو تو، اس کی عمر کے زیادہ ہونے اور دماغ کے خراب ہونے کی دلیل سمجھا جاتا ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ اس کی نوکری کو اس کی بدکرداری کی دلیل مانا جاتا ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ اس کے سوشل میڈیا پر ہونے کو اس کی "دستیابی" کی دلیل مانا جاتا ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ پسند کی شادی آج بھی اس کے خاندان کے ماتھے کا داغ ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ اسے بھائیوں کی خاطر جائیداد میں حق چھوڑ کر اچھی بہن ہونا ثابت کرنا ہوتا ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ اسے ساری عمر ماں باپ کی عزت کی خاطر کسی مرد کی مار بھی سہنی پڑ سکتی ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ بیوہ یا مطلقہ ہو جائے تو اسکو رشتہ نہیں ملتا۔ کوئی اس کے یتیم بچوں کے سر پردست شفقت نہیں رکھتا۔

لیکن معاشرہ ان سب مسائل کا حل بتانے سے قاصر ہے. .....

پاکستان چیمپیئن نے 4 میں 4 میچز جیتنے کے بعد ورلڈچیمپئین شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا 👏😍پاکستان کی...
08/07/2024

پاکستان چیمپیئن نے 4 میں 4 میچز جیتنے کے بعد ورلڈچیمپئین شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا 👏😍

پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے

کیا عمران خان جیل سے تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات دور کر سکیں گے.
07/07/2024

کیا عمران خان جیل سے تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات دور کر سکیں گے.

برطانیہ کے عام انتخابات میں لیبر پارٹی کی کامیابی کے بعد اس کے سربراہ سر کیئر سٹامر ملک کے نئے وزیراعظم بن گئے ہیں۔
06/07/2024

برطانیہ کے عام انتخابات میں لیبر پارٹی کی کامیابی کے بعد اس کے سربراہ سر کیئر سٹامر ملک کے نئے وزیراعظم بن گئے ہیں۔

یہ اویس لغاری کا بل ہے جو چوبیس گھنٹے استعمال ہوتا ہے لیکن بل صفر
06/07/2024

یہ اویس لغاری کا بل ہے جو چوبیس گھنٹے استعمال ہوتا ہے لیکن بل صفر

مریم نواز کی ’100 روزہ کارکردگی‘ کے متعلق ویڈیوز پنجاب حکومت کی ’تشہیری مہم‘ یا فنکاروں اور انفلوئنسر کی ’ذاتی رائے‘؟   ...
06/07/2024

مریم نواز کی ’100 روزہ کارکردگی‘ کے متعلق ویڈیوز پنجاب حکومت کی ’تشہیری مہم‘ یا فنکاروں اور انفلوئنسر کی ’ذاتی رائے‘؟

اکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں مشتعل ہجوم نے توہینِ قرآن کا الزام لگا کر ایک سیاح کو پولیس کی تحویل سے زبر...
21/06/2024

اکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں مشتعل ہجوم نے توہینِ قرآن کا الزام لگا کر ایک سیاح کو پولیس کی تحویل سے زبردستی نکال کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ہلاک کر دیا ہے۔

یہ واقعہ جمعرات کی شب سوات سے دو گھنٹے کی مسافت پر واقع مدین نامی قصبے میں پیش آیا اور تاحال یہ واضح نہیں کہ قتل کیے جانے والے شخص پر کس وجہ سے توہینِ قرآن کا الزام لگایا گیا۔

سوات کے ضلعی پولیس افسر ڈاکٹر زاہد اللہ نے بی بی سی کے عزیز اللہ خان کو بتایا کہ مدین میں مقامی لوگوں نے ایک سیاح پر قرآن کی توہین کا الزام لگایا اور اس واقعے کی اطلاع ملنے پر جب مقامی پولیس موقع پر پہنچی تو بازار میں لوگوں نے اس سیاح کو گھیرے میں لے رکھا تھا تاہم پولیس اہلکار اسے لوگوں کے نرغے سے نکال کر تھانے لے جانے میں کامیاب رہے۔

04/04/2024

سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کامیابی کے ساتھ,😛😂

02/04/2024

شیطان کو جھٹکا تو تب لگے گا جب اسے قید سے واپس آنے کے بعد پتا چلے گا کہ اسکی جگہ ریٹائرڈ بندہ تعینات کر دیا گیا ہے😎🙏💯

30/03/2024
30/03/2024

جب فصل تیار ہو گئی ہے سب کو سستی گندم والا کیڑا جاگ گیا ہے اس وقت کہاں تھے جب یوریا 6000 کی گوارا 4500 اور ڈی اے پی 15000 کی کسانوں کو دی جا رہی تھی۔

02/02/2024

28/01/2024

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BBC URDU NAMA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BBC URDU NAMA:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share