Naaz_writes"

Naaz_writes" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naaz_writes", .
(1)

23/03/2022

ہم تو مٹ جاٸيں گے اے ارضِ وطن🇵🇰
لیکن تجھ کو زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
تمام اہلِ وطن کو یوم پاکستان مبارک💚✨

21/03/2022

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد وَعَلٰی آلِ مُحَمّٙد ♥️✨

05/03/2022

وہ ساتویں آسمان پہ رہنے والا ربّ کریم ہم زمین پر بسنے والوں کا درد ہمارے ساتھ جینے والے انسانوں سے زیادہ بہتر جانتا ھے🖤🥀

04/03/2022

رب اُمید ہے ، مُحبت ہے ، یقین ہے❤️

25/02/2022

"لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّهِ"❤🥀✨

11/02/2022

صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ❤️

وہ سچ ہی تو کہتا تھا کہہمیشہ دیر کی میں نےضروری بات کہنے میںکوئی وعدہ نبھانے میںتمہیں آواز دینے میںتمھے واپس بلانے میںہم...
02/02/2022

وہ سچ ہی تو کہتا تھا کہ
ہمیشہ دیر کی میں نے
ضروری بات کہنے میں
کوئی وعدہ نبھانے میں
تمہیں آواز دینے میں
تمھے واپس بلانے میں
ہمیشہ دیر کی میں نے
ہاں میں جانتا ہوں وہ سچ کہہ گیا تھا
تمہیں ملنے سے پہلے اور تمہیں پالینے تک
آخر کیوں اتنی دیر کی میں نے🧡🥀
پری زاد ✨

21/01/2022

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤

17/01/2022

اٙلفٙتّٙاحُ
بہت بڑا مشکل کشا❤️

06/01/2022

سب سے اچھی ہجرت گناہوں کو چھوڑ کر نیکیوں کی طرف آنا ہے❤️

03/01/2022

بہت حسین ہے اللہ پر یقین کا سفر❤️

.. خوشی اور اطمینان کا تعلق دولت سے نہیں🖤🥀
02/01/2022

.. خوشی اور اطمینان کا تعلق دولت سے نہیں🖤🥀

31/12/2021

صبر انسان کو تب آتا ہے....
جب وہ اللّٰہ پہ بے پناہ یقین رکھتا ہے
جب انسان یہ جان جاتا ہے
کہ اب جو ہو گا اور پہلے جو کُچھ بھی ہُوا
اُس میں اللّٰہ کی رضا تھی
۔پھر دل مطمئن ہو جاتا ہے
پھر کوئی چیز پہلے کی طرح تکلیف نہیں دیتی
۔بس ایک عجیب سا سکون مل جاتا ہے
۔بس یہی خُدا پہ یقین کی آخری حد ہے کہ
سب اُس کے سپرد کر دیا جائے
کن فیکون❤️🌸✨

30/12/2021

سو جو لوگ اللّٰہ کی طرف پلٹ جاتے ہیں اللّٰہ ان سے بہت محبت کرتا ہے🌸
مفہوم آیت نمبر 147 = 148
سورۃ اٰل عمرٰن✨

19/12/2021

اللہ کرے اس جاتے سال کے ساتھ ہماری زندگی کے سارے غم بھی چلے جائیں❤️

14/12/2021

دنیا سےجانے والوں کا عکس آنکھوں میں ٹھہر جاتا ہے 💔🥀✨

12/12/2021

آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا کبھی بھی نہیں آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ

غم نہ کھاؤ بےشک اللہ ہمارے(تمہارے) ساتھ ہے... ♥️💯
(التوبہ 40)

09/12/2021

اِيَّا كَ نَعْبُدُ وَاِ يَّا كَ نَسْتَعِيْنُ
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں🌸

الفاتحہ✨

06/12/2021

" لوگوں کے ایمان کو جانچنے کا کوئی بھی پیمانہ نہیں ہے ہر کسی کا اللہ تعالٰی سے اپنا معاملہ ہے اللہ دلوں کے حال بہتر جانتا ہے❤️🌸

05/12/2021

‏( اِنَّ اللّٰہ علیٰ کل شی ءٍ قدیر)
اللہ پاک ہر شے پر قادر ہے❤️✨

03/12/2021

ایسے دل میں کیا بسنا ,جو مخلص ہی نا ہو!💔🥀

03/12/2021

محبتوں میں ، محبتوں کی انتہا
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ❤

02/12/2021

- "جو لوگ کسی کے خلوص کی قدر نہیں کرتے ہیں نہ وہ لوگ ساری زندگی مخلص لوگوں کو ترستے ہیں۔" 💯💔

30/11/2021

" کل کریں گے تُم پر شاعری دسمبر کہ ؛ آج نومبر کی رات آخری ہے! ۔ " 🖤🥀

28/11/2021

جو کنویں سے یوسف کو مصر کے تخت پہ بیٹھا سکتا ہے...
وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے.
بھروسہ رکھو❤️🌸✨

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naaz_writes" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share