Kashmir ke awaz

  • Home
  • Kashmir ke awaz

Kashmir ke awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmir ke awaz, News & Media Website, .

17/09/2021

‏کلگام میں عسکریت پسندوں کے ایک حملے کے دوران پولیس اہلکار کے مارے جانے کی اطلاع ہے

‏سری نگر کا رائل اسپرنگز گولف کورس ایشیا کا سب سے خوبصورت، حیرت انگیز اور سحر انگیز گولف کورس ہے، ڈل جھیل کے ساتھ جس میں...
17/09/2021

‏سری نگر کا رائل اسپرنگز گولف کورس ایشیا کا سب سے خوبصورت، حیرت انگیز اور سحر انگیز گولف کورس ہے، ڈل جھیل کے ساتھ جس میں زبروان پہاڑیوں کا پس منظر اس کے حسن کو بڑھا دیتا ہے

Jamia Masjid Srinagar ❣️
16/09/2021

Jamia Masjid Srinagar ❣️

‏طالبان کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں اور دنیا بھر میں جہاں بھی ظلم و ستم ہے، ہم مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ چاہتے ہیں کہ مذاکرا...
15/09/2021

‏طالبان کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں اور دنیا بھر میں جہاں بھی ظلم و ستم ہے، ہم مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ چاہتے ہیں کہ مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کیا جائے۔
افغانستان کے وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی کی پریس کانفرنس

‏بھارتی حکومت کا ظلم جاری، نمازجمعہ کی اجازت نہ دیقائد حریت سید علی گیلانی کے رہائشی علاقے حیدرپورہ کی مرکزی جامع مسجد م...
10/09/2021

‏بھارتی حکومت کا ظلم جاری، نمازجمعہ کی اجازت نہ دی
قائد حریت سید علی گیلانی کے رہائشی علاقے حیدرپورہ کی مرکزی جامع مسجد میں مسلسل دوسرے جمعہ کو نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی گئی
مسجد کے باہر تعینات پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ
"آئی جی پی صاحب کا حکم ہے، نماز نہیں ہوگی ہے"

‏سری نگر کے چناپورہ علاقے میں بھارتی سیکورٹی فورسز تلاشی لے رہی ہیں
10/09/2021

‏سری نگر کے چناپورہ علاقے میں بھارتی سیکورٹی فورسز تلاشی لے رہی ہیں

HeartbreakingA few days back in Rampora, Kulgam, police raided the house of a rebel named Tawseef who was martyred few y...
28/06/2020

Heartbreaking
A few days back in Rampora, Kulgam, police raided the house of a rebel named Tawseef who was martyred few years back. Police came to arrest his sister Rafeeqa, but she had fled from the home, so they arrested her mother Naseema and booked her under UAPA..

Breaking nowIndia-China Face-off: Jammu people hold protest against Chinese Army
17/06/2020

Breaking now
India-China Face-off: Jammu people hold protest against Chinese Army

16/06/2020

‏تازہ ترین...
انڈیا چائنہ جھڑپ میں بھارتی کرنل سمیت چار جوان شمشان گھاٹ روانہ-
‎ #شوپئیاں کا بدلہ لداخ میں لے لیا گیا 👏 👏

Mumin Islahi s/o Iftikhar Adil Islahi & Shabnam Niza R/O Doda secured 495/500 (99%) in class 10th (Summer Zone, Jammu Di...
16/06/2020

Mumin Islahi s/o Iftikhar Adil Islahi & Shabnam Niza R/O Doda secured 495/500 (99%) in class 10th (Summer Zone, Jammu Division).

13/06/2020

‏مقبوضہ کشمیر سے انتہائ دردناک خبر ۔۔۔۔۔

مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوج کی جانب سے زیر زمین بناۓ گۓ سیل سے 248 کشمیریوں کی لاشیں ملی ہیں۔ ان میں 48 کشمیری خواتین کا اور باقی کشمیری نوجوان ہیں۔ اس راز سے پردہ اس وقت ہٹ گیا جب بھارتی فوج لاشوں کو دریا میں بہا رہی تھی۔

I request to DC Kupwara  please visit once the Mawar-Handwara road and see how   the department is doing macadamization.
13/06/2020

I request to DC Kupwara please visit once the Mawar-Handwara road and see how the department is doing macadamization.

12/06/2020

انڈیا کی جانب سے ہلاں میں شدید فائرنگ ایک عورت عطراں بی بی زوجہ محمد اقبال ہلاں بالا عمر 75 سال شہید ہوگی۔اور لیپہ ویلی میں بھارتی فوج کی جانب سے شدید فائرنگ اور گولہ باری جاری جس کی زد میں آکر ایک اور نوجوان شہید ہو گیا۔۔۔۔

🤔درہ حاجی پیر سیکٹر آج پھر۔دشمن کی جانب سے بھاری توپ خانہ سے سولین آبادی کو نشانہ بنایا جارہا ھے تازہ اطلاعات کے مطابق ح...
12/06/2020

🤔درہ حاجی پیر سیکٹر آج پھر۔دشمن کی جانب سے بھاری توپ خانہ سے سولین آبادی کو نشانہ بنایا جارہا ھے تازہ اطلاعات کے مطابق حواجہ بانڈی کے مقام پر عبدالرحمان گنہی کے مکان پہ مارٹر گولا لگنے سے مکان ڈیمج تاحال کسی جانی نقصاں کی اطلاع نہیں ۔اللہ پاک سبکو آپنے حفظ ایمان میں رکھے۔آمین۔
🗼🗼 #سن لو مودی سن لو مودی۔
نہ ھم ہندوستانی ہیں
۔جانتے ہیں قرض چوکنا ہم وہ پاکستانی ہیں۔۔
#سامنےھمارے جب بھی کوئ دشمن آئے گا۔
لا الہ اللہ کی ضرب سے سب مٹ جائے گا۔
#ارے ھم سے تم لڑو گے یہ بھول تمھاری ھے
ایک کشمیر کا 19 سالا بچہ تم پہ بھاری ھے۔
#دنیا نےدریائے دجلہ چیرتے ھم کو دیکھا تھا۔
مغرب کے ایوانوں میں گھونجتے ھم کو دیکھا تھا۔
#ابن علی کو نیزے پہ قرآن بھی پڑتے دیکھا تھا
313 کو بدر میں لڑتے سب نے دیکھا تھا۔
#جنگ ھوئ تو خود ہی بتاو کیا تم بچ جاو گے
ٹی وی کی سکرین پہ آکر کیا تم شکل دیکھاو گے۔
#باتیں کرنی تو آسان ہیں جنگ مودی آسان نہیں
۔قصر شاہی میں رہنے والے دیکھا ابھی میدان نہیں۔
1965 # کی جنگ کا کیا تجھے معلوم نہیں۔
۔جانتے ھو تم سب کچھ مودی بچے تم معصوم نہیں
۔ #پنگا لو گے تو پھر تم دیکھو گے کیسے گھٹنے تم ٹیکو گے۔
ہر اک ایک گھر سے غوری مزائیل نکلتے تم دیکھو گے ۔
#غنڈا گردی قتل غارت نہیں ھے کام انسانوں کا۔
جو کشمیر میں تم کرتے ھو یہ ھے کام حیوانوں کا ۔
#مقبوضہ کشمیر میں کتنی لاشیں روز تم گراتے ھو۔
عورتیں بچے جوان بوڑھے کیوں نا حق خون بہانے ھو۔
#گلبھوشن کو بتاو تم کیوں پاکستان میں بھجا تھا۔
کس کا تھا وہ چچا ماما کس وہ بھائ بھتجا تھا
۔ #جو کچھ کیا گلبھوشن نہیں کیا پیٹ تمھارے درد نہیں ۔
دو جواب تم ھم کو مودی کیا تم دھشت گرد نہیں
۔ #ہے کشمیر دیرینہ مسلہ بند اس پہ گندی صلوات کرو
۔ارے وقت نہیں اب ہٹ دھرمی کا بیٹھ کے اس پر بات کرو۔

On 11 June 2010, Tufail Mattoo was slaughtered by a tear gas shell that slams his skull. Tufail was struck by that time ...
11/06/2020

On 11 June 2010, Tufail Mattoo was slaughtered by a tear gas shell that slams his skull. Tufail was struck by that time when he was returning from his tuition. Yet, no Justice has been delivered. May Allah lift his soul in the highest place in Jannah

10/06/2020
A breathtaking reflection of trees over famous Dal Lake in Srinagar
10/06/2020

A breathtaking reflection of trees over famous Dal Lake in Srinagar

‏جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے ریبن امام صاحب علاقے میں ایک آپریشن کے دوران فورسز اہلکاروں اور حریت پسندوں کے درمیان جاری...
07/06/2020

‏جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے ریبن امام صاحب علاقے میں ایک آپریشن کے دوران فورسز اہلکاروں اور حریت پسندوں کے درمیان جاری جھڑپ میں حزب المجاہدین کے ایک اعلی کمانڈر سمیت 5کشمیری حریت پسند شہید ہو گئے۔

Some houses were damaged and a few vehicles washed away in flash-floods triggered by a cloud burst in   border district ...
06/06/2020

Some houses were damaged and a few vehicles washed away in flash-floods triggered by a cloud burst in border district of and kashmir

4 SSB jawans injured in a road accident at Kanginag, Awantipora in South kashmir's Pulwama District.
06/06/2020

4 SSB jawans injured in a road accident at Kanginag, Awantipora in South kashmir's Pulwama District.

  Day after his release, Shah Faesal put under house arrest
06/06/2020



Day after his release, Shah Faesal put under house arrest

UPSC releases the revised schedule of Examinations:▪️Civil Services Preliminary to be held on 4th Oct;Mains from 08Jan 2...
05/06/2020

UPSC releases the revised schedule of Examinations:

▪️Civil Services Preliminary to be held on 4th Oct;Mains from 08Jan 21. ke awaz #

Muslims perform last rites of deceased Pandit woman amid PandemicThe Muslim neighbourhood in North Kashmir’s Bandipora h...
04/06/2020

Muslims perform last rites of deceased Pandit woman amid Pandemic

The Muslim neighbourhood in North Kashmir’s Bandipora helped perform the last rites of an elderly Kashmiri Pandit woman on Thursday.

‏‎ #نیوزالرٹ بانڈی پورہ کے علاقے گریز میں کشن گنگا ڈیم کے پاس بھارتی سکیورٹی فورسز کے کیمپ اور کوارٹرز میں آگ بھڑک اٹھی ...
03/06/2020

‏‎ #نیوزالرٹ
بانڈی پورہ کے علاقے گریز میں کشن گنگا ڈیم کے پاس بھارتی سکیورٹی فورسز کے کیمپ اور کوارٹرز میں آگ بھڑک اٹھی
مزید تفصیل کا انتظار....

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir ke awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share