Swat News.com

  • Home
  • Swat News.com

Swat News.com Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swat News.com, Media/News Company, .

05/08/2023

عمران خان کی گرفتاری کے بعد مراد سعید کا نامعلوم مقام سے آڈیو پیغام ۔

25/04/2023
23/03/2022

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی کی قیادت میں ضلع شانگلہ کی سیاسی شخصیات پر مشتمل ایک وفد نے گزشتہ روز ملاقات کی اور علاقے میں عوامی فلاح بہبود کے اقدامات اور لوگوں کو درپیش مسائل کے حل سے متعلق اُمور پر تبادلہ خیال کیا۔ وفد کے ارکان میں شمشیر علی خان، محمد زمان، ضیاالحق، امداد اللہ، ڈاکٹر اقبال، محمد نعیم اور دیگر شامل تھے۔ اس موقع پر جماعت اسلامی تحصیل بشام کے نائب امیر شمشیر علی خان، پاکستان مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما محمد زمان اور ضیا الحق جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما امداد اللہ نے اپنی پارٹیوں سے مستعفی ہوکر پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی محمود خان کی قیادت اور موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر بھر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کو اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ وزیر اعلیٰ نے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والوں کو پارٹی ٹوپیاں اور مفلر پہنائیں ۔ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی محمود خان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں اپنی غلطیوں سے سیکھ کر دوسرے مرحلے میں حصہ لے گی اور بھر پور کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اور وزیر اعظم عمران خان کی عوامی مقبولیت میں پہلے سے کہیں زیادہ اضافہ ہوا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سیاسی کارکنان اور نو منتخب بلدیاتی نمائندگان کثیر تعدادمیں پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں۔ وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ موجودہ صوبائی حکومت صوبے کے پسماندہ اضلاع کو ترقی یافتہ اضلاع کے برابر لانے پر خصوصی توجہ دے رہی اور تمام اضلاع میں یکساں بنیادوں پر ترقیاتی کام جاری ہیں جن کی تکمیل سے ان اضلاع کے لوگ اپنی زندگیوں میں مثبت تبدیلی محسوس کریں گے.

19/01/2021
27/10/2020
07/10/2020

Beshak tu U-Turn nahi lay ta

02/10/2020
27/09/2020
19/09/2020
10/09/2020
06/09/2020

فوکل پرسن ٹو چیف منسٹر خیبرپختونخوا ممبر صوبائی اسمبلی میاں شرافت علی خان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

06/09/2020
05/09/2020
02/09/2020
28/08/2020
14/08/2020

تمام اہل۔وطن کو جشن آزادی مبارک ہو

31/07/2020

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat News.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share