12/06/2023
سمندری طوفان 150 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار والی ہوا کے ساتھ تیزی سے کراچی کی جانب بڑھ رہا ہے۔
قدرتی آفات سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں یہ تفریح نہیں ہوتیں۔ بھارت میں رتناگیری ساحل پر لوگوں کا حشر دیکھیں اور سمندر سے دور رہیں