24 News Mandi.Faiz.Abad

  • Home
  • 24 News Mandi.Faiz.Abad

24 News Mandi.Faiz.Abad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 24 News Mandi.Faiz.Abad, Media/News Company, .

17/09/2023

آئی ایس آئی کے اکنامک ونگ کی نگران حکومت کو پیش کی جانیوالی حیران کن رپورٹ ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق پاکستان میں زیر گردش تمام کرنسی کا ایک تہائی افغانیوں کے پاس ہے۔ جو تقریباً تین ہزار ارب روپے بنتے ہیں۔ وہ جب چاہیں بڑی تعداد میں اس پر ڈالرز خرید کر پاکستان میں کرنسی کی ویلیو گرا دیتے ہیں۔

صرف یہی نہیں بلکہ سمگلنگ کر کے بھی پاکستان سے ڈالرز مسلسل افغانستان منتقل کر رہے ہیں جس سے افغانستان کی معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔ گویا ہم مرتے مرتے بھی افغانیوں کو اپنا خون پلا رہے ہیں۔

ایک کروڑ سے زائد افغانیوں کو پاکستان میں کینسر کی طرح پھیلانے میں اہم ترین کردار 'نادرا' نے ادا کیا ہے جس نے تقریباً ہر افغانی کو پاکستان کا آئی ڈی کارڈ بنا کر دیا ہوا ہے۔

سب سے پہلے افغانیوں کے نادرا کارڈ بلاک کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ سب بڑا سیکیورٹی ایشو بھی ہے۔ شائد تبھی ایک حاضر سروس جنرل کی خدمات لی جائینگی۔ اس کے بعد انکی واپسی پر کام شروع ہوگا۔ اگر اس پر کام شروع ہوگیا تو پاکستان سے بہت بڑا بوجھ ہٹ جائیگا!
‏پاکستانی روپیہ افغانی کرنسی سے کمزور کیوں ہے!

دنیا بھر میں پناہ گزینوں کو کیمپوں میں رکھا جاتا ہے۔انھیں مخصوص تعداد اور مخصوص شرائط کے ساتھ ایک علاقے تک محدود کر دیا جاتا ہے۔

لیکن پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں 50،60 لاکھ افغان پناہ گزینوں کو پورے ملک میں کہیں پر بھی بلا روک ٹوک (جائز و ناجائز، ہر طرح کا) کاروبار کرنے کی اجازت دی گئی اور اس میں وقت ماہ و سال کی قید نہیں کسی تجدید کی ضرورت نہیں تھی۔

پچھلے 40، 50 سالوں سے افغانیوں نے اس ملک کے وسائل بڑی بے دردی سے لوٹے اور پاکستان سے نفرت بھی بےحد و بےحساب کی۔

پاکستان کے 80 فیصد مسائل ان افغان پناہ گزینوں کے پیدا کردہ ہیں۔آج دہشت گردی، پیسے کی گراوٹ اور معیشت کی تباہی کی بڑی وجہ یہ افغانی ہیں۔

اگست 2021 میں جب طالبان نے دو دہائیوں بعد کابل پر دوبارہ قبضہ کیا تو امریکہ اور یورپ نے افغان مرکزی بینک کے 9 بلین ڈالر سے زیادہ کے ذخائر اس خوف سے منجمد کردیے کہ یہ فنڈ عسکریت پسند گروپ دہشت گردی کے لیے استعمال کرے گا۔

افغانستان کو روزانہ کی بنیاد پر تقریباً 10 سے 15 ملین ڈالر کی ضرورت ہوتی ہے۔اور اس کی اس ضرورت میں سے نصف پاکستان سے افغانی منی لانڈر پوری کرتے ہیں۔

افغانی کوئلہ اور دوسری اشیاء افغانی کرنسی میں خریدتے ہیں اور کچھ منافع رکھ کر پاکستانی کرنسی میں فروخت کرتے ہیں، بعد ازاں وہ روپے کو امریکی ڈالر میں تبدیل کرکے روایتی طریقے سے افغانستان ترسیل کرتے ہیں۔کیونکہ طالبان انھیں پاکستانی کرنسی ملک میں واپس لانے کی اجازت نہیں دیتے۔

پاکستان سے اس غیر قانونی بہاؤ سے غیر ملکی ذخائر میں کمی اور روپے پر پر دباؤ میں اضافہ ہوا، ملکی کرنسی ریکارڈ کم ترین سطح پر گر رہی ہے اور معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔

چونکہ افغانستان کا تمام تر دارومدار پاکستان پر ہے اس لیے افغانستان مختلف حربوں سے پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرتا ہے تاکہ پاکستان افغانستان سے کبھی جان نہ چھڑا پائے۔

افغانستان میں اس وقت کالعدم ٹی ٹی پی، داعش خراسان بی ایل اے اور دیگر انتہا پسند گروپ اپنی پوری طاقت سے موجود ہیں۔افغان حکومت ان گروپوں کی اپنی سرزمین پر موجودگی کو پڑوسی ملکوں کے خلاف بلیک میلنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کررہی ہے۔

یہ گروپ پڑوسی ملکوں سے افغانستان کے لئے فوری ضرورت کی اشیا کی سمگلنگ میں معاونت کرتے ہیں اس کے بدلے میں افغان حکومت انہیں اپنی حدود میں قیام کرنے پر اولا بازپرس سے گریز کرتی ہے ثانیا ہرات، کابل اور قندھار میں غیرملکی اسلحہ کی منڈیوں سے انہیں جدید اسلحہ خریدنے کی سہولت بھی فراہم کرتی ہے۔

واضع رہے کہ یہ منڈیاں امریکہ اور نیٹو ممالک کی جانب سے چھوڑے گئے جدید اسلحے پر مشتمل ہیں
اور یہ اسلحہ اور افغانستان کی محفوظ پناہ گاہ پاکستان کے لیے استعمال ہوتی ہے

پاکستان کو اندرونی طور پر بھی افغانیوں کی جانب سے بے پناہ سماجی مسائل کا سامنا ہے ، منشیات فروشی، جسم فروشی کا مکرو دھندا،انسانی سمگلنگ ہو یا گاڑیوں کی سمگلنگ اغوا، برائے تاوان،منی لانڈرنگ ہر جگہ یہ افغانی ہی ملوث پائے جاتے ہیں

ایک طرف یہ لوگ مختلف جرائم میں ملوث ہیں تو دوسری طرف ہمارے پورے انفراسٹرکچر پر قابض ہیں۔ہزاروں افغانیوں نے مختلف طریقوں سے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرکے پاکستان میں پلازے مارکیٹیں دکانیں خریدی آج کپڑے سے لیکر الیکٹرانکس تک ہر کاروبار پر خان جی کا بورڈ ہے۔

جبکہ پاکستانی ان کے ہاں چند ہزار پر ملازم ہے
پاکستان کو اب افغان مہاجرین کے وطن واپسی کے بارے واضح پالیسی اپنانے کی ضرورت ہے ایسا نہ ہو کہ بہت دیر ہو جائے۔اور ہم اپنے ہی ملک میں پرائے ہو جائیں۔ پاکستان ذندہ باد
اگر آپ کو یاد ہو تو مریم نواز کہتی تھی کہ عمران خان کی ناجائز بیٹی ہـے۔
پھر اُس کا اپنا ناجائز بھائی نکل آیا۔

مفتی کفایت اللہ کہتا تھا کہ عمران خان زانی ہـے
پھر اُس کی اپنی فحش ویڈیو آئی،

خواجہ آصف کہتا تھا کہ عمران خان نے قوم کے جوانوں کی تربیت بگاڑ دی۔
پھر اُس کی اپنی بیٹی کی آدھی ننگی ڈانس کرتے ویڈیو سب نے دیکھی۔

نجم سیٹھی کہتا تھا عمران خان مغرب زادہ اور مشرقی روایات بھول گیا۔
مگر اُس کے اپنے بیٹے نے کسی لڑکے سے شادی کرلی۔

پرویز رشید کہتا تھا کہ عمران خان کا اخلاق ٹھیک نہیں
پھر اُس کی اپنی ننگی ویڈیو کال وائرل ہوئی۔

اور جب خان کو گولیاں لگیں تو حافظ حمداللہ طنزیہ کہتا تھا کہ خان کو بندوق کی نہیں پیناڈول کی گولیاں لگی ہیں۔

شاید یہ بھول گئے تھے کہ خان ایک درویش صفت اور ملنگ خو انسان ہـے، خان صاحب ان تمام الزامات پر خاموش رہـے اور اللہ کی عدالت میں اپنا کیس چھوڑتے گئے اور پھر سب نے دیکھا کہ قُدرت نے کیسے اِن لوگوں سے خان کا بدلہ لیا۔۔۔

بـےشک اَللّٰهُ الحق ہـے۔☝️

17/09/2023
حکومت کا ایک اور کارنامہ زمیندار یا کاشتکار جو 5 ایکڑ سے زیادہ زمین کاشت کر کے 4 لاکھ سالانہ سے ذیادہ انکم حاصل کر رہا ہ...
17/09/2023

حکومت کا ایک اور کارنامہ زمیندار یا کاشتکار جو 5 ایکڑ سے زیادہ زمین کاشت کر کے 4 لاکھ سالانہ سے ذیادہ انکم حاصل کر رہا ہے اس کے لے ایگریکلچر ریٹرن جمع کروانا لازمی ہے۔ بصورت دیگر اسسٹنٹ کمشنر خود سے آپ کی انکم کا اندازہ لگا کر ٹیکس عائد کر دیں گے۔۔۔

ایک شخص کسی جرم میں جنگلی قبیلے میں پھنس گیاقبیلے کے سردار نے اس شخص کو دو آپشنز دیئے 1: شانگا لولو2: سزائے موتشانگالولو...
17/09/2023

ایک شخص کسی جرم میں جنگلی قبیلے میں پھنس گیا
قبیلے کے سردار نے اس شخص کو
دو آپشنز دیئے

1: شانگا لولو
2: سزائے موت

شانگالولو کیا ہے؟
اس شخص نے پوچھا شانگالولو یہ ہے کہ آپ کو برہنہ کیا جائے گا اور قبیلے کا ہر شخص تمہیں سو چھتر مارے گا
اس کو یہ بے عزتی لگی اور اس نے کہا:
مجھے سزا موت دے دو

سردار نے حکم دیا: اس کو موت بذریعہ شانگالولو دی جائے

پچھلی حکومت نے عوام کو صرف شانگا لولو کیا تھا اور نگران حکومت بذریعہ شانگا لولو سزائے موت دے رہی ہے !!..

17/09/2023
گیارہویں جماعت کی اس کتاب میں مذہب کا عنوان رکھ کر آزادیِ نسواں، پردہ کے انکار اور سودی نظام کو  ترقی کا ضامن قرار دیا گ...
07/05/2023

گیارہویں جماعت کی اس کتاب میں مذہب کا عنوان رکھ کر آزادیِ نسواں، پردہ کے انکار اور سودی نظام کو ترقی کا ضامن قرار دیا گیا ہے۔
یہ کوئی چھوٹا مسئلہ نہیں دین وایمان کا مسئلہ ہے۔ فضول سیاسی بحث اور بطور تفریح مختلف پیغامات بھیجنے کی بجائے اس موضوع پر آواز اٹھانا زیادہ بہتر ہے۔ آج ہر گروپ میں ٹاپ ٹرینڈ ہوناچاہیے کہ یہ کھلم کھلا کفر ہے کیونکہ یہ قرآنی حدود پر اعتراض ہے۔۔۔۔ جس نے لکھا، جس نے اجازت دی، جو پڑھا رہا ہے اور جو پڑھ رہا ہے سب اپنے ایمان کی فکر کریں۔
بطور سربراہ ادارہ، کلاس انچارج اور معلم اس کتاب کا بائیکاٹ کرنا ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ مزید طلباء کو تلقین کی جائے کہ اس رائٹر اور پبلشر کی دیگر کتب خریدنے سے بھی اجتناب کریں۔ دین دشمنی اس حد تک ھماری نسلوں کو برباد کرنے تعلیمی نظام میں شامل کی جا چکی ھے یہاں ھم اقتدار کی جنگ لڑ رھے ھیں اس پر مقتدر حلقوں سپریم کورٹ ھائیکورٹ صدر وزیراعظم چیف جسٹس چیف اف آرمی نوٹس لیں کہ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ھے کدھر لیکر جارھے ھو اس پبلشر کتاب کے رائیٹر کے خلاف ایکشن لیتے ھوئے اس کتاب پر فلفور پابندی عائد کی جائے*

07/05/2023

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا لاہور کے اقلیتی برادری سے خطاب

افسوس ناک خبر چوک میتلا نظام ٹاون میں شوہر نے بیوی کے آشنا کو  مردانہ صفت سے محروم کر دیا اطلاع ملنے پرپولیس تھانہ ٹبہ س...
05/05/2023

افسوس ناک خبر

چوک میتلا نظام ٹاون میں شوہر نے بیوی کے آشنا کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا اطلاع ملنے پرپولیس تھانہ ٹبہ سلطان پور موقع پر پہنچ گئی ایک ملزم گرفتار تفصیل کے مطابق چوک میتلا کے نواحی علاقہ بستی نظام ٹاؤن میں عابد نامی شخص نے اپنے بیٹے عمر اور ساتھی سعید احمد کے ہمراہ اپنی بیوی کے آشنا اکرام کو تیز دار آلے سے جسم کا نازک حصہ کاٹ دیا اور موقع سے فرار ہوگئے اطلاع ملنے پولیس تھانہ ٹبہ سلطان پور کے ایس ایچ او رانا نیک محمد ہمراہ دیگر اہلکاروں کےموقع پر پہنچ گئے اور ملزم کو گرفتار کر لیا اور زخمی شخص اکرام کو رورل ہیلتھ سنٹر ٹبہ سلطان پور داخل کرادیا ہے

پاسپورٹ بنوانے کا نیا شیڈول
02/05/2023

پاسپورٹ بنوانے کا نیا شیڈول

ذینب ھاشم ساحل یہ تینوں بچے تھانہ مناواں میں ھیں جو کےاپنے ماں باپ اور گھر کا ایڈریس نھیں جانتے مہربانی فرما کر صدقہ جار...
02/05/2023

ذینب ھاشم ساحل یہ تینوں بچے تھانہ مناواں میں ھیں جو کےاپنے ماں باپ اور گھر کا ایڈریس نھیں جانتے
مہربانی فرما کر صدقہ جاریہ سمجھ کرذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں اور اور بچوں کو ان کے والدین سے ملوانے مدد کریں
رابطہ نمبر۔03008098264 عمران نائب محرر
سفیان نائب محرر 03064787212

یوم مزدور کو 1894 میں قومی تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا اور ستمبر کے پہلے پیر کو منایا جاتا ہے۔ یوم مزدور کی جڑیں 1886 میں...
01/05/2023

یوم مزدور کو 1894 میں قومی تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا اور ستمبر کے پہلے پیر کو منایا جاتا ہے۔ یوم مزدور کی جڑیں 1886 میں Haymarket کے فسادات کے دوران مزدوروں اور پولیس کے درمیان پرتشدد جھڑپوں سے پھوٹ پڑیں، جب شکاگو میں ہزاروں مزدور آٹھ گھنٹے کام کے دن کا مطالبہ کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔

❌😡
30/04/2023

❌😡

خانیوال میں مدرسے میں 9 سال کے بچے سے جنسی زیادتی۔ زیادتی مدرسے کے طالب علموں اور قاری نے مل کر کی.بچے کے ساتھ زیادتی را...
30/04/2023

خانیوال میں مدرسے میں 9 سال کے بچے سے جنسی زیادتی۔
زیادتی مدرسے کے طالب علموں اور قاری نے مل کر کی.
بچے کے ساتھ زیادتی رات کو انہوں نے مل کر کی اور دن کو 11 بجے قاری بچے کو خود گھر چھوڑ کر گیا اور بچے سے کہا کہ کسی کو بتانا نہیں.
بچہ عزیز آباد بستی خانیوال کا رہائشی ہے۔

" یہ سٹنگ Sting بوتل ہے "اس میں کیفین کی مقدار زیادہ ہےاس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کا پینا م...
30/04/2023

" یہ سٹنگ Sting بوتل ہے "
اس میں کیفین کی مقدار زیادہ ہے
اس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کا پینا منع ہے ۔۔۔ مطلب نقصان دہ ہے ۔
اب آپ بتائیں ، کوئی دوکاندار کسی بچے کو بتائے گا
کہ آپ کی عمر 12سال سے کم ہیں ھم آپ کو نہیں بیچ سکتے 🤔
ہر گز نہیں یا کسی دوکاندار نے اب تک کسی کو کہا ہو
کے یہ گھر لے جاتے وقت خیال کریں کہیں حاملہ یا بیمار عورت نہ پی لے 🤔
یقینا ایسا کسی نے نہیں سوچا ہوگا
یہاں تو بہت سارے دکانداروں کو خود اسکے متعلق معلوم نہیں ہے ۔۔۔
لہذا اپنی فیملی اور بچوں کا خیال رکھیں ۔۔۔
کوئی بھی کولڈ ڈرنک پینے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ صحت کیلیے نقصان دہ ہے اور اگر باامر مجبوری پینی پڑے تو یہ بوتل "سٹنگ" ہرگز نہ پئیں ۔۔۔۔

پیچھلے دو چار دن سے عمرہ کے دوران مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم  میں یہ سفید پوش بزرگ کی ویڈیو پورے عرب میڈیا پر وائرل ہے...
30/04/2023

پیچھلے دو چار دن سے عمرہ کے دوران مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں یہ سفید پوش بزرگ کی ویڈیو پورے عرب میڈیا پر وائرل ہے ، ٹرینڈنگ کر رہی ہے ،،
عرب لوگوں نے لکھا ہے کہ ہم نے صحابہ رض کو تو نہیں دیکھا لیکن ان بزرگ کی داڑھی ، پگڑھی ، عصا ،، چادر لینے کا انداز اور سادگی ایسی ہے کہ جیسے یہ بزرگ صحابہ کرام کے دور سے لوٹ کر آئے ہوں ،،
اللہ اکبر ۔۔ ماشاءاللہ ویڈیو میں نے بھی دیکھی ایک رعب اور رقت سی طاری ہو جاتی ہے انہیں دیکھ کر _

Court Facts that everyone should know.
30/04/2023

Court Facts that everyone should know.

30/04/2023

ان مسلمانوں کی تعداد جو غیر مسلم ممالک میں زندگی بسر کر رہے ہیں

30/04/2023

ایک غیرت مند کوے کو بھی یہ برداشت نہیں ہوا کہ وہ اسرائیل کے جھنڈے کو تسلیم کرے۔
پاکستان کا بے غیرت ٹولا اسرائیل کے دورے کر رہا ہے اور ان کے وزیراعظم کو گلے مل رہا ہے، ان کی غیرت تو کوے سے بھی گئی گزری ہے۔

*بجلی کا ایک یونٹ**اگر سوئے رہے تو پھر آپ کا بدترین استحصال ہوتا رہے گا شیر کرتے جائیں یہ آپ کے حق کی آواز ہے**جتنے یونٹ...
30/04/2023

*بجلی کا ایک یونٹ*

*اگر سوئے رہے تو پھر آپ کا بدترین استحصال ہوتا رہے گا شیر کرتے جائیں یہ آپ کے حق کی آواز ہے*
*جتنے یونٹ اتنا بل ہونا چاہئے یہ پر امن سوشل میڈیا احتجاج ہے۔ اور سوشل میڈیا کی طاقت آپ جانتے ہیں*
**تمام وکیل قانونی ماھر ڈاکٹرز ، انجینئرز ، سول سرونٹس ، بینک اسٹاف، پولیس سول سوسائٹی ، سیاسی و سماجی اکابرین اس بہت اھم مسئلے پر آواز بلند کریں*
*اور قانونی طور پر اس ظلم کو ختم کرنے کے لیے متعلقہ انتظامی حکام اور ہائی کورٹ سپریم کورٹ میں کیس داخل کریں اپنے اپنے اختیارات اور طاقت کو اس بہت اھم عوامی مسئلے پر صرف کریں* ۔۔۔

*اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس پر آج تک کسی کا خیال نہیں گیا عوام ازل سے لٹ رہی ہے اور نوٹس کوئی نہیں لیتا*
*سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروا دیا*
**سلیب (1) 272 روپے*
*سلیب (2) 1257 روپے*
**سلیب (3)4570 روپے*
*سلیب (4)9125 روپے*
**سلیب (5) 18227 روپے* *سلیب (6)* *18290روپے پہلے سلیب ریٹ اور* *دوسرے میں فرق 1000 روپے کا ہے*
*دوسرے سے تیسرے میں فرق 3300 روپے کا ہے*
**تیسرے سلیب اور چوتھے کا فرق 9000 روپے کا ہے*
*سلیب کیا ہوتا ہے۔؟۔ سلیب دھوکہ اور ظلم ہے*
**آپ گاڑی میں پٹرول ڈلواتے ہیں تو کبھی ایسے ہوا*
**ایک لیٹر100روپے فی لیٹر*
**اگر دو لیٹر 1100 روپے فی لیٹر*
**تین لیٹر 3300 روپے فی لیٹر*
**صرف ایک دن ریڈنگ لیٹ لینے سے بل 272 سے 1257 ہو سکتا ہے.*
خدا کے لئے اگر آپ لوگ انڈیا کی طرح بجلی فری نھیں کر سکتے تو ہم پر یہ ظلم بھی نہیں کروبس صرف ہم پر اتنی مہربانی کردو۔ جتنے یونٹ اتنا بل ہونا چاہئے۔
*خدا کے لئے پاکستان کی عوام سے جینے کا حق تو مت چھینو ریٹ بڑھاؤ مگر ڈاکہ تو نہ ڈالو..*
*بجلی کا بل*
**کے ای اور واپڈا والے 300 یونٹ کا بل 3300 بمعہ ٹیکس*
**اور 301 یونٹ کا 4400 بمعہ ٹیکس*
**کیا ایک یونٹ زیادہ صرف کرنے سے*1100 روپے کا فرق* ؟
**کیا آپ نے کبھی 5 لیٹر کوکنگ آئل لیا تو 1000 کا اور 6 لیٹر 20000 کا*...
⚖️ *اعلی افسران*
*چیف جسٹس صاحب*
*آرمی چیف صاحب وزیراعظم صاحب*
*اور بجلی پانی کے وزیر اپنی غریب عوام کے بارے میں بھی سوچیں*
*مہنگائی کم نہ کریں لیکن زیادتی بھی تو نہ کریں*
*عوام کی, غیر سیاسی آواز ظلم کے خلاف اور اپنے اس بہت خاص مسئلے کو اجاگر کریں*
*تمام دوست احباب اور سوشل میڈیا گروپ میں ضرور شیئر کریں*

01/04/2023

It's about *Dajjal*

ننکانہ صاحب واربرٹننیوز ذرائع کے مطابق وارث ولد عیسیٰ قوم رحمانی سکنہ سندرانہ ٹاؤن واربرٹن نے قرآن پاک کے صفحات پر اپنی ...
11/02/2023

ننکانہ صاحب واربرٹن
نیوز ذرائع کے مطابق
وارث ولد عیسیٰ قوم رحمانی سکنہ سندرانہ ٹاؤن واربرٹن نے قرآن پاک کے صفحات پر اپنی سابقہ بیوی عطیہ بی بی اور رشتہ دار کی تصویریں اور چھری کی تصویر لگا کر محلہ کی مختلف گلیوں میں اوراق گراے اور قرآن پاک کی بے حرمتی کی اور مقامی لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا یہ اپنی سابقہ بیوی پر کالا جارو کروا رھا تھا
لوگوں نے پولیس سے ملزم چھین کر برہنہ کرکے سڑکوں پہ گھسیٹا اور مار دیا ہے اب کھمبے کے ساتھ لٹکا دیا
ذرائع

13/10/2022

خان صاحب ہم تیار ہیں. ❣️❤️

11/09/2022

Pak vs srilanka asia cup final

ننکانہ صاحب عمران خان کا این اے 118 میں ضمنی الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد، تحریک انصاف کے متوالے عباد فاروق نے 1 کروڑ روپ...
17/08/2022

ننکانہ صاحب
عمران خان کا این اے 118 میں ضمنی الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد، تحریک انصاف کے متوالے عباد فاروق نے 1 کروڑ روپے عمران خان کی کمپین کے لیے دے دئیے۔ میاں عباد فاروق کا تعلق ننکانہ صاحب کے علاقہ خان پور سے ہے۔

ضمنی انتخابات حلقہ NA118پی ٹی آٸی رہنماء و سابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ اور مسلم لیگ ن کی امیدوار و سابق ایم این...
17/08/2022

ضمنی انتخابات حلقہ NA118

پی ٹی آٸی رہنماء و سابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ اور مسلم لیگ ن کی امیدوار و سابق ایم این اے ڈاکٹر شذرہ منصب علی خاں کھرل کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گٸے

Media/news company

ضلع ننکانہ صاحب میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور. امپورٹڈ حکومت نامنظور
17/08/2022

ضلع ننکانہ صاحب میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور.
امپورٹڈ حکومت نامنظور

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 24 News Mandi.Faiz.Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share