Cyber Crime Awareness

  • Home
  • Cyber Crime Awareness

Cyber Crime Awareness Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cyber Crime Awareness, News & Media Website, .
(1)

27/10/2021
Be cyber secure .
28/12/2020

Be cyber secure .

Be Aware Be Safe
#سائبرکرائم

29/09/2020

PECA Act, Section 22

29/09/2020
29/09/2020
12/09/2020

*غیر قانونی وائس ٹرمینیشن اور گیٹ ویز کے ذریعے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچانے کا انکشاف*

*سائبر کرائم سرکل ملتان کی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی نشاندہی پر بڑی کارروائی*

پی ٹی اے کی طرف سے درخواست موصول ہوئی کہ نقشبند چوک کے قریب گلستان کالونی میں غیر قانونی وائس ٹرمینیشن اور گیٹ وے ایکسچینجز کا کاروبار کیا جارہا ہے جس سے قومی خزانے کو بھاری نقصان ہو رہا ہے ۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی درخواست اور نشاندہی پر ایکشن لیتے ہوئے انچارج سائبر کرائم سرکل ملتان حسن جلیل کی ہدایت پر ریڈنگ ٹیم تشکیل دی گئی۔
ریڈنگ ٹیم نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے ایک ملزم کو موقع پر گرفتار کر لیا۔
جائے وقوعہ سے 4 گیٹ وے ڈیوائسز ، ٹی پی لنک روٹرز، 217موبائل سمز، موبائل فون ، سوئچ حب اور فلیش ڈرائیوز برآمد ہوئیں۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج ۔
مزید تفتیش جاری۔
ملزم سے اہم انکشافات متوقع

12/09/2020

متاثرہ خاتون اور فیملی کی تصاویر وائرل کرنے کا سنگین جرم

ملزم کے خلاف ملتان زون کی بروقت کارروائی

بزریعہ واٹس ایپ ملزم متاثرہ خاتون اور اس کی فیملی کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز واٸرل کرکے بلیک میل کرتا رہا ۔

متاثرہ خاتون کی درخواست پر فوری ایکشن لیتے ہوٸے ریڈنگ ٹیم تشکیل دی گٸی۔

دوران ریڈ ملزم گرفتار

ڈیجیٹل ڈیوائسز سے غیر اخلاقی مواد برآمد

ملزم کا اعتراف جرم
ملزم کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے معاشرے کو ایسے جراٸم سے پاک کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

29/08/2020

Cyber Crime Awareness

29/08/2020

*حساس ادارے کا افسر بن کر خاتون کو بلیک میل کرنے اور رقم بٹورنے کا جرم*

*جعلی افسر سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی حراست میں*

ملزم واٹس ایپ کے ذریعے خود کو حساس ادارے کا اعلیٰ عہدیدار ظاہر کر کے خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کر رہا تھا۔

ملزم خاتون کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کر نے کی دھمکیاں دیتا رہا۔

ملزم نے ڈرا دھمکا کر متاثرہ خاتون سے ایک لاکھ ستر ہزار روپے بھی لوٹ لئے-

متاثرہ خاتون کی درخواست پر فوری ایکشن لیتے ہوئے انچارج سائبر کرائم سرکل راولپنڈی عمران حیدر کی ہدایت پر انسپکٹر طیبہ کی سربراہی میں ریڈنگ ٹیم تشکیل دی گئی ۔

ریڈنگ ٹیم نے ملزم کو الیکٹرانک ڈیوائسز سمیت گرفتار کر لیا۔
الیکٹرانک ڈیوائسز سے بلیک میلنگ اور ہراسانی کے ٹھوس شواہد ملے ۔

پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔

مزید تفتیش جاری

14/08/2020

*خاتون دوست سے مل کر بیوی کو بلیک میل اور ہراساں کرنے کا جرم*

*ساٸبر کراٸم سرکل کی کامیاب کارروائی*

*متأثرہ خاتون نے درخواست میں حیران کن انکشاف کیا کہ اسے بلیک میل کرنے والا کوٸی اور نہیں بلکہ اس کا شوہر ہے۔

ملزم نے اپنی خاتون دوست کی مدد سے اپنی ہی بیوی کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کا منصوبہ تیار کیا۔
جس کے تحت اس نے نہ صرف بیوی کی تصاویر اور ویڈیوز
اپنی خاتون دوست کو فراہم کیں بلکہ اس سے مل کر تصاویر اور ویڈیوز ایڈٹ کر کے نازیبا اور غیراخلاقی بنا کر سوشل میڈیا پر واٸرل کرنے کی دھمکیاں بھی دیں۔

دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ ملزم اور اس کی بیوی کے درمیان اختلافات تھے اور بدلہ لینے کے لٸے ملزم نے جرم کا ارتکاب کیا۔

انچارج ساٸبر کراٸم سرکل ملتان حسن جلیل کی ہدایت پر فوری ایکشن لیتے ہوٸے ریڈنگ ٹیم تشکیل دی گٸ۔

دوران ریڈ ملزم گرفتار

مقدمہ درج

مزید تفتیش جاری

Ccrc Multan .
14/08/2020

Ccrc Multan .

*متاثرہ خاتون سمیت خاندان کی ایڈٹ کردہ نازیبا ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر واٸرل کرنے کا جرم*

*ملزم ساٸبر کراٸم سرکل کی گرفت میں*

تفصیلات کے مطابق ملزم خاتون اور خاندان کے دیگر افراد کو بلیک میل اور ہراساں کرنے کے ساتھ ساتھ سنگین نتاٸج کی دھمکیاں بھی دیتا تھا۔

ملزم کے اس اقدام سے متأثرہ خاندان شدید ذہنی اذیت ، خوف وہراس اور عدم تحفظ کا شکار تھا۔

انچارج ساٸبر کراٸم سرکل ملتان حسن جلیل کی ہدایت کے مطابق درخواست پر فوری کاررواٸی کا آغاز کیا گیا۔

ملزم کی گرفتاری کے لٸے ریڈنگ ٹیم تشکیل۔

ریڈنگ ٹیم نے کامیاب ریڈ کرتے ہوٸے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

مقدمہ درج۔ مزید تفتیش جاری

24/10/2019

ایسی تمام جعلی انعامی/لاٹری جیتنے والی اسکیموں سے محتاط رہیں جو آپ کوپراسیسنگ فیس جمع کروانے کا کہے

23/10/2019

The pupose behing creating this page is to spread general awareness among people regarding cyber crimes that include social media harrasment, fake id issues, defamation issues etc and issues related to fraudulent activities that include social media and other cyber tools etc.

23/10/2019

Hacking Facebook account of any person and defaming him/her is a punishable cybercrime.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cyber Crime Awareness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share