
05/02/2021
ٹک ٹاک سٹار مسکان:
6 لاکھ فالورز والی ٹک ٹاکر 3 لڑکوں سمیت کراچی میں قتل۔۔12 گھنٹے سے لاش ہسپتال پڑی ہے کوئی لینے نہیں آیا۔
گھر والوں نے بھی لاتعلقی کا اظہار کیا.
اِنکی ایک ویڈیو پر لاکھوں ویوز آتے تھے لیکن اب میت لینے کیلئے ایک بندہ بھی نہیں آرہا خدا کیلئے یہ دکھاوے کی دنیا ہے خود کو چند لائکس کمینٹ کیلئے تباہ مت کریں_
میرا اس پوسٹ کا یہ مطلب نہیں کہ میں کسی کی بُرائی کروں لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ یہ دنیا والے صرف دکھاوے کیلئے ہوتے ہیں