QBN TV

QBN TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from QBN TV, TV Channel, .

15/11/2023

پٹرول کی قیمت میں پورے 2 روپے فی لیڑ کمی
نئی قیمت 283.38 روپے مقرر کر دی گئی
QBN

گوجرانوالہ: کشمیر روڈ پر دن دیہاڑے 5 افرد کے قت ل کا مقدمہ تھانہ پیپلز کالونی میں درج QBN مقدمہ مقتول رانا افتخار کھاری ...
15/11/2023

گوجرانوالہ: کشمیر روڈ پر دن دیہاڑے 5 افرد کے قت ل کا مقدمہ تھانہ پیپلز کالونی میں درج QBN

مقدمہ مقتول رانا افتخار کھاری کے بیٹے کی مدعیت میں 5 نامزد،2 نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا

گوجرانوالہ: عبد الرحمٰن،عثمان،لقمان لکی،عثمان مہر نے تنویر عرف طیرو کے ایما پر فائرنگ کی۔ ایف آئی آر
قانونی بیان میڈیا گروپ QBN پاکستان

15/11/2023
15/11/2023

بریکنگ نیوز
کشمیر روڈ مقتل گاہ بن گیا۔ فائرنگ سے راناافتخار احمد کھاری گن مینوں سمیت جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو حصار میں لے لیا۔ ۔ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔ ابتدائی رپورٹ :
اسی روڈ پہ ہفتہ قبل دو نوجوان فائرنگ سے ق ت ل ہو چکے ہیں۔ علاقہ بھر میں خوف و ہراس کی فضا نے ماحول کو لپیٹ میں لے لیا۔ کاروباری مراکز بند کردئیے گئے۔
QBN

15/11/2023

رانا افتخار احمد عرف رانا کھاری سکنہ جھنگی اپنے چار گن مینوں سمیت
ق ت ل
QBN

ہاں کسی کو بھی خون کی ضرورت ہو تو نیچے دئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں
14/11/2023

ہاں کسی کو بھی خون کی ضرورت ہو تو نیچے دئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں

11/11/2023

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے

25/10/2023

ضلعی انتظامیہ گوجرانوالہ کی گرفت کمزور پیپلزکالونی میں ناجائز تجاوزات کے خلاف اپریشن کے بعد دوبارہ تجاوزات کی بھرمار QBN

25/10/2023

حکومت صحافی مانتی کس کو ہے۔۔صحافت کا تو انہوں نے پہلے ہی گلا دبا رکھا ہے۔۔۔پاکستان کا چوتھا ستون ہونے کے باوجود صحافیوں کو کسی بھی قسم کی کوئی سہولت میسر نہیں نہ علاج کی نہ تعلیم کی نہ ہی رہائشی کالونی۔اج کے دور میں اخبار نکالنا نامکن سی صورتحال بنا دی گئی ہے۔۔۔اور صحافیوں کے لیے تو یہاں تک کہ انصاف کا کوئی فورم تک میسر نہیں۔۔اور یہاں تک صحافیوں کا قتل عام اغوا اور دھمکیاں دینا عام سی بات ہے۔۔۔پاکستان میں عوام حکومت کو نہیں مانتی اور حکومت صحافیوں کو نہیں مانتی۔۔تماشہ بنا دیا گیا ہے ملک کا۔۔۔اللہ ہم سب پر رحم فرمائےQBN

قائد پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکرز جناب پرویز شوکت کی صحافی خدمات کے اعتراف میں گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس کی جا...
21/10/2023

قائد پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکرز جناب پرویز شوکت کی صحافی خدمات کے اعتراف میں گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے ایک سیمینار ای لائبریری نزد جناح اسٹیڈیم میں 28 اکتوبر 2023 بروز ہفتہ سہ پہر 2:30 پر منعقد کیا جا رہا ہے گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس ورکرز کے تمام عہدیداران اور کارکنان سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

20/10/2023

تھانہ پیپلزکالونی پولیس نے اشتہاری ملزمان کو پکڑنے سے معذرت کر لی
QBN

19/10/2023

؛؛ََََاحتجاج ؛احتجاج؛؛؛؛ ؛؛اساتذہ کے احتجاج کے دوران؛ چینل 5 کے رپورٹر؛؛ندیم ساگر ؛؛کیمرہ مین ABN؛ شوکت بھٹی پر تشدد؛ بدکلامی اور دیگر میڈیا پرسن کے ساتھ کوریج کےدوران پولیس کی جانب سے بدسلوکی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں؛؛ اور پولیس افسران کو انتباہ کرتے ہیں کہ؛ہم کسی کی ڈیوٹی میں خلل ڈالنے کے قائل نہیں؛ َلیکن پروفیشنل ذمہ داریوں کے دوران جرنلسٹس سے بدتمیزی ہرگز پرداشت نہیں کی جائے گی؛؛ بلکہ اسی کسی بھی حرکت پر توقعات سے بڑھ کر شدید ردعمل دیں گے؛؛؛؛ انشاءاللہ ایڈیٹر کونسل گوجرانوالہ دیگر صحافی تنظیموں سے مشاورت کے بعد آیندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا؛؛؛؛
منجانب ۔
صدر حاجی ظہیر عباس
چیئرمین جاوید اقبال بھٹی
وائس چیئرمین عشرت الماس چوہدری
سینیئر نائب صدر ملک فیصل
جنرل سیکرٹری راجہ افصال عزیز
ایڈیٹر کونسل گوجرانوالہ
الیکٹرانک ویب چینل ایسوسی ایشن گوجرانوالہ
گوجرانوالا پریس کلب

19/10/2023

: ‏بریکنگنیوز !!
نوازشریف کےلئے احتساب عدالت سے پہلا بڑا ریلیف، وارنٹ گرفتاری معطل۔

‏نواز شریف کے دائمی وارنٹ معطل کر دیئے گئے احتساب عدالت نے نواز شریف 24 تاریخ تک وارنٹ معطل کئے
احتساب عدالت/ توشہ خانہ کیس

سابق وزیراعظم نواز شریف کے دائمی وارنٹ معطل کر دیئے گئے

احتساب عدالت نے نواز شریف کے 24 اکتوبر تک وارنٹ معطل کردیئے

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے فیصلہ سنا دیا

نواز شریف کو واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار نہ کیا جائے، جج محمد بشیر کا حکم۔QBN

19/10/2023

توشہ خانہ کیس
سابق وزیراعظم نواز شریف کے دائمی وارنٹ معطل کر دیئے گئے
QBN

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے سیکرٹری حافظ وزیر ملک کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کسی بھی غیرقانونی سرگرمی میں پاۓ جا...
18/10/2023

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے سیکرٹری حافظ وزیر ملک کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کسی بھی غیرقانونی سرگرمی میں پاۓ جانے والے وکیل کے ساتھ گوجرانوالہ بار کی لا تعلقی ہوگی
QBN

15/10/2023

بریکنگ نیوز
پیٹرول 40 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا، نئی قیمت 283 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقررQBN

13/10/2023

30 اسلامک ممالک کی فوج کہاں ھے ۔۔۔کسی کو اس کا پتہ ہے ۔۔۔اگر کسی کو پتہ ہے تو ایڈریس سینڈ کرے
معصوم بچیاں پکار رہی ہیں

سابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کے نواسے اور مریم صفدر کے بیٹے جنید صفدر نے اپنی اہلیہ عائشہ سیف کو طلاق دے دی ہے،د...
13/10/2023

سابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کے نواسے اور مریم صفدر کے بیٹے جنید صفدر نے اپنی اہلیہ عائشہ سیف کو طلاق دے دی ہے،دونوں کی شادی دسمبر 2021 میں ہوئی تھی۔QBN

ٹیچر تجھے سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قوم کے معمار پابند و سلاسل ۔۔۔۔اپنے حقوق مانگنا ناقابل معافی جرم بن گیا QBN
12/10/2023

ٹیچر تجھے سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قوم کے معمار پابند و سلاسل ۔۔۔۔
اپنے حقوق مانگنا ناقابل معافی جرم بن گیا QBN

12/10/2023

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے
1 ایس ایس پی سمیت 12 ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری، نوٹیفیکیشنQBN

36 اے ایس پیز/ ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری، نوٹیفیکیشن

گوجرانوالہ ( قانونی بیان) تھانہ صدر کے علاقہ چوکی جنڈیالہ باغوالہ کے چوکی انچارج محمد ریاض کا چھچھر والی نہر پر دو موٹر ...
07/10/2023

گوجرانوالہ ( قانونی بیان) تھانہ صدر کے علاقہ چوکی جنڈیالہ باغوالہ کے چوکی انچارج محمد ریاض کا چھچھر والی نہر پر دو موٹر سائیکل سواروں سے پولیس مقابلہ ۔ انہوں نے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کو مشکوک جان کر رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جس سے
چوکی انچارج محمد ریاض کے پیٹ پہ گولی لگ گئی۔ چوکی انچارج کو زخمی حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا
جہاں فوری طبی امداد کے بعد ڈاکٹرز کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے ۔ ایس ایچ او سول لائن امتیاز شاہین بھاری نفری کے ہمراہ بھی سول ہسپتال پہنچ گئے۔ QBNTV1885

07/10/2023

ایس ایچ او باغبان پورہ ملک عرفان کرپشن پر گیا یا چھٹی پر صحافیوں کا اپس میں ٹاکرا شروع
QBN

اگر پولیس SHO عدالت سے وارنٹ گرفتاری کے بغیر کسی کے گھر میں داخل ہو گا تو SHO کو 1 لاکھ جرمانہ اور 3 سال قید کی سزا ہو گ...
06/10/2023

اگر پولیس SHO عدالت سے وارنٹ گرفتاری کے بغیر کسی کے گھر میں داخل ہو گا تو SHO کو 1 لاکھ جرمانہ اور 3 سال قید کی سزا ہو گی۔

06/10/2023
06/10/2023
فیصل آباد ایڈیشن 6 اکتوبر 2023 روزنامہ قانونی بیان میڈیا گروپ QBN پاکستان چیف عشرت الماس چوہدری
06/10/2023

فیصل آباد ایڈیشن 6 اکتوبر 2023 روزنامہ قانونی بیان میڈیا گروپ QBN پاکستان چیف عشرت الماس چوہدری

اسلام آباد ایڈیشن 6 اکتوبر 2023 روزنامہ قانونی بیان میڈیا گروپ QBN پاکستان چیف عشرت الماس چوہدری
06/10/2023

اسلام آباد ایڈیشن 6 اکتوبر 2023 روزنامہ قانونی بیان میڈیا گروپ QBN پاکستان چیف عشرت الماس چوہدری

لاہور ایڈیشن 6 اکتوبر 2023 روزنامہ قانونی بیان میڈیا گروپ QBN پاکستان چیف عشرت الماس چوہدری
06/10/2023

لاہور ایڈیشن 6 اکتوبر 2023 روزنامہ قانونی بیان میڈیا گروپ QBN پاکستان چیف عشرت الماس چوہدری

06/10/2023
05/10/2023

وجرانوالہ پولیس صرف پیسے اکٹھے کرنے میں لگی ہوئی ہے سی ائی اے ٹارچر سیل بنا ہوا ہے جو لوگوں کو کئی دن حوالات میں رکھنے کے بعد مختلف تھانوں میں شفٹ کر دیے جاتے ہیں ملزمان اور تھانوں میں ان کی بولیاں لگائی جا رہی ہیں کوئی ڈر خوف نہیں کھلے عام پیسے لیے جا رہے ہیں

05/10/2023

تھانہ صدر گوجرانوالہ پولیس پیسوں کی چمک سے اندھی ہو گئی 91/23 ڈکیتی کے مقدمہ میں خود ہی ملزمان نامزد کر کے 10 لاکھ روپے رشوت لے کر ضمانتیں کنفرم کروا دیQBN

فیصل آباد ایڈیشن 5 اکتوبر 2023 روزنامہ قانونی بیان میڈیا گروپ QBN پاکستان چیف عشرت الماس چوہدری
05/10/2023

فیصل آباد ایڈیشن 5 اکتوبر 2023 روزنامہ قانونی بیان میڈیا گروپ QBN پاکستان چیف عشرت الماس چوہدری

گوجرانوالا تھانہ صدر گوجرانوالہ پولیس کے سیاہ کارنامے تھانے میں کھلے عام ملزمان سے پیسوں کی ڈھیلے ہونے لگی سی ائی اے سے ...
05/10/2023

گوجرانوالا
تھانہ صدر گوجرانوالہ پولیس کے سیاہ کارنامے تھانے میں کھلے عام ملزمان سے پیسوں کی ڈھیلے ہونے لگی سی ائی اے سے ملزمان کو تھانہ صدر منتقل کیا جاتا ہے پیسوں کے ڈھیل ہونے کے بعد ملزمان کی ضمانتیں کروا دی جاتی ہیں ایسے ہی 91/2023 ڈکیتی کے مقدمے میں تھانہ صدر پولیس نے 10 لاکھ روپے ملزمان سے لے کر اس مقدمے میں چالان کر دیا اور بعد میں ضمانتوں بھی کروا دی اور مدعی کو کانوں کان خبر تک نہ ہونے دی اور نہ ہی مدعی کو اب تک پتہ ہے کہ اس کے ملدمان گرفتار ہوئے بھی ہیں کہ نہیں جبکہ تھانہ صدر پولیس نے مدعی سے ترمیمہ بیان بھی خود ہی لکھ کر ملزمان کے نام کی جگہ چھوڑ دی اور مدعی سے انگوٹھا لگوا لیا اور پہلے سے پکڑے ہوئے ملزمان سے 10 لاکھ روپے میں ڈیل کر کر اس مقدمے میں چالان کر دیا گیا اور بعد میں ضمانتیں بھی پولیس نے کنفرم کروا دی تھانہ صدر اس وقت کرپشن کا گھر بنا ہوا ہے جہاں کھلے عام ملزمان سے پیسے بٹور کر ضمانتیں کروائی جا رہی ہیں مدعی نے ائی جی پنجاب اور سی پی او گوجرانوالہ سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہیں

05/10/2023
05/10/2023

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QBN TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share