Boycott JI

Boycott JI اسلامی نام کے ساتھ تمام غیر اسلامی و دھشتگردی پر مبنی حرکات کرنے والی واحد تنظیم۔

28/08/2023

جماعتی غنڈوں کی وائس چانسلر داؤد یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تاریخی چترول ملاحضہ فرمائیں۔

جامعہ کراچی میں ایک۔بار پھر اسلمی جمیعت کے غنڈوں نے طالب علم۔کو اپنی جنونیت کا نشان بنا ڈالا
09/08/2023

جامعہ کراچی میں ایک۔بار پھر اسلمی جمیعت کے غنڈوں نے طالب علم۔کو اپنی جنونیت کا نشان بنا ڈالا

سانحہ پنجاب  جب جمعیت کے دہشت گردوں نے یوم حسین پر حملہ  کیا اور سیکجورٹی اداروں کی جوابی کاروائی می  واصل۔جہنم ہوے
07/07/2023

سانحہ پنجاب جب جمعیت کے دہشت گردوں نے یوم حسین پر حملہ کیا اور سیکجورٹی اداروں کی جوابی کاروائی می واصل۔جہنم ہوے

تلاش گمشدگینام :- حافظ نعیم الرحمنعمر :- 53 سال بلدیاتی انتخابات میں کراچی والوں سے ووٹ حاصل کرنے کے بعد کراچی میں اکثری...
04/04/2023

تلاش گمشدگی
نام :- حافظ نعیم الرحمن
عمر :- 53 سال
بلدیاتی انتخابات میں کراچی والوں سے ووٹ حاصل کرنے کے بعد کراچی میں اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے بعد موصوف لاپتہ ہیں ،
شھر کا بیڑا غرق ہورہا ہے ،
اشیاء خوردونوش آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں ،
رمضان المبارک میں بجلی کی گیس کی بندش عروج پر ،
شھر میں آٹا مہنگا گھی مہنگا ،
سبزی والے
پھل والے
گوشت والے
سب کے سب من چاہا قیمتوں میں اضافہ کرچکے ہیں لیکن حافظ صاحب کا کچھ معلوم نہیں۔

09/03/2023

Islami Jamiat Tulba ( ) activists on Monday allegedly attacked a gathering of at Punjab University new campus when they were celebrating Holi with the permission of the administration.

At least 15 students of Hindu community were injured during the attack against which an application had been filed with the police for registration of a case.

A number of [viral on social media] showed that the Hindu community students were being thrashed for holding Holi on the campus.

Some other videos also showed that the security guards were carrying batons and beating the students and they were running from the scene.

Video via

An attempt by Jamaat-e-Islami to force conversion
08/03/2023

An attempt by Jamaat-e-Islami to force conversion

17/02/2023



جماعت اسلامی = جماعت منافقینبائیکاٹ جماعت اسلامی
20/10/2022

جماعت اسلامی = جماعت منافقین
بائیکاٹ جماعت اسلامی

ایک بار پھر سے پیسہ برباد💔بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی🤭
18/10/2022

ایک بار پھر سے پیسہ برباد💔
بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی🤭

پتا نہیں کون کہ رہا تھا میئر جماعت غیر اسلامی کا ہوگا😂
18/10/2022

پتا نہیں کون کہ رہا تھا میئر جماعت غیر اسلامی کا ہوگا😂

یہ جماعت اسلامی کے مرکزی پیج سے نشر کی گئی ویڈیو ہے جس میں دھشتگرد معاویہ اعظم ہزاروں پاکستانیوں کا قاتل جماعت اسلامی او...
18/10/2022

یہ جماعت اسلامی کے مرکزی پیج سے نشر کی گئی ویڈیو ہے جس میں دھشتگرد معاویہ اعظم ہزاروں پاکستانیوں کا قاتل جماعت اسلامی اور سراج الحق کے قصیدے پڑھ رہا ہے۔۔
ہم تو روز اول سے بول رہے ہیں یہ جماعت اسلامی ایک فرقہ پرست دھشتگرد ٹولہ ہے اس کا بائکاٹ کیا جائے۔۔

جماعت اسلامی = جماعت منافقینجماعت اسلامی کو اہلیان کراچی بلدیاتی الیکشن میں نہ صرف ان کی اوقات یاد کروائیں گے بلکہ ان کی...
18/10/2022

جماعت اسلامی = جماعت منافقین
جماعت اسلامی کو اہلیان کراچی بلدیاتی الیکشن میں نہ صرف ان کی اوقات یاد کروائیں گے بلکہ ان کی جانب سے الیکشن کیمپین پر الخدمت کے بجٹ سے لگائے گئے اربوں روپے بھی تیل کروائیں گے۔۔

اہلیان کراچی خبردار!ہوشیار!اپنا ووٹ کسی غنڈہ عناصر کا نہ دیں۔
18/10/2022

اہلیان کراچی خبردار!
ہوشیار!
اپنا ووٹ کسی غنڈہ عناصر کا نہ دیں۔

18/10/2022

جماعت اسلامی کا شاندار ورکرز کنونشن

انا للہ وانا الیہ راجعون!الله اپکا اگلا سفر آسان فرماے اور آپکو جنت میں اعلی مقام پر فائز کرے.
18/10/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون!

الله اپکا اگلا سفر آسان فرماے اور آپکو جنت میں اعلی مقام پر فائز کرے.

17/10/2022

PTI Worker Taha Sheikh succumbed to his injuries in hospital. He was an active member of ISF. Taha was injured in firing by unknown persons in Gulshan e Iqbal few days ago.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Boycott JI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share