PMML Nankana Official

  • Home
  • PMML Nankana Official

PMML Nankana Official social media activity

11/09/2023

یا اللہ!
پوسٹ پڑھنے والے
کو اتنا حلال وسيع رزق عطافرما کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے.
آمین🙏🏻

11/08/2023

اپنے گھر پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لگائیں.
اپنے دفتر پر، اپنی سواری (گاڑی، موٹر سائیکل، سائیکل) پر پرچم لگائیں

13/03/2023
25/02/2023
07/02/2023

ترکیہ اور شام میں 7.9 شدت کے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2600 سے تجاوز کرگئی،ابھی تک سینکڑوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لئے ریسکیور آپریشن جاری ہے💔

05/02/2023

5Feb. Kashmir Day 2023

05/02/2023

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ننکانہ صاحب کے صدر جناب محترم لیاقت حیات بھٹی صاحب کی پریس کانفرنس

02/02/2023

مقبوضہ کشمیر میں بھارت مسلمانوں کی نسل کُشی کر رہا ہے اور ہمارے مسلمان بھائیوں پہ ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھا رہا ہے،کشمیر کے مسئلے پہ ریاست کی مجرمانہ خاموشی کشمیری عوام سے غداری کے مترادف ہے، مسئلہ کشمیر پہ سرنڈر کر کے بھارت سے تعلقات بڑھانے کو پاکستانی عوام کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے. کشمیر پہ انڈین حکومت کے غاصبانہ قبضے اور ظلم و ستم کو بین الاقوامی سطح پر بے نقاب کرنے اور اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے 4 فروری بروز ہفتہ رات 8 بجے ٹوئٹر پر ٹرینڈ کیا جا رہا ہے.
آپ سے ٹرینڈ میں شرکت کرنے کی خصوصی درخواست ہے!

* *

*4 فروری بروز ہفتہ رات 8 بجے*

31/01/2023

Ameen


31/01/2023
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر ایڈووکیٹ خالد مسعود سندھو پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر  سیکرٹری جنرل سید اے ...
31/01/2023

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر ایڈووکیٹ خالد مسعود سندھو پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر سیکرٹری جنرل سید اے آر نقوی سندھ کے صدر عقیل احمد لغاری، سیکرٹری جنرل محمد اکرم عادل، نائب صدر سجاد اعوان، جوائنٹ سیکرٹری ایڈووکیٹ مدثر اقبال، میڈیا سیکرٹری سلیم الیاس، پبلی کیش سیکرٹری انجینئر نعمان علی اور کراچی کے صدر شہباز عبدالجبار بھی ان کے ہمراہ ہیں.

Address

Nankana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Nankana Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PMML Nankana Official:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share