Imtizaaj

Imtizaaj The page " Imtizaaj " is my FB channel. IR analysis , education, local analysis and any walk of life will be discussed here .

🌐 Bachelor Fully Funded Scholarship 🌐 🏢University: NCEPU (North China Electric Power UniversityNational university)🔴 Lim...
20/01/2023

🌐 Bachelor Fully Funded Scholarship 🌐

🏢University: NCEPU (North China Electric Power University
National university)

🔴 Limited Seats are Available

o Intake: March 2023
o Age Limit: 18-25
o Teaching Language: English
----------------------------------
➡️ March to July Chinese Language

👨‍💻Tuition Fees: Free
👩‍💻Accommodation Fees: Free
----------------------------------
↘️ September to Onward Bachelor Degree

👨‍💻Tuition Fees: Free
👩‍💻Accommodation Fees: Free
----------------------------------
📑Available Majors:
1)-Electrical Engineering & Automation
2)-Mechanical Engineering
3)-Business Administration
(Accounting, Finance, BBA, E-commerce, Economic, Business management, Tourism Management students can select engineering management or business administration major)

🔎REQUIRED DOCUMENTS:
Passport Page.
Passport size picture.
Educational certificate/Degree and transcript.
Physical examination certificate (medical form)
Police clearance certificate
Father/Mother ID card copy.
------------------------------

17/01/2023
17/01/2023

قازقستان کی پبلک سیکٹر یونیورسٹی میں ستمبر 2022- 2023 سیشن میں فوری طور آپ کا MBBS میں داخلہ ہو سکتا ہے اس لئے محدود نشستوں پر فوری ربطہ کریں تاکہ آپ کا سال ضائع ہونے سے بچ جائے
PMC recognized University

سیشن 2022 میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 20 جنوری ہے

جلدی کیجئے اپنا ایک سال ضائع ہونے سے بچائیے
Contact at #
03216433407

Have to clear IMET exam. Very basic exam. We will provide past papers for preparation. June is last date to apply.Origin...
13/01/2023

Have to clear IMET exam. Very basic exam. We will provide past papers for preparation.
June is last date to apply.
Original fee is 28000euros per year without IMET.
Passed IMET, total charges are 7000euros only once. Then all free

10/09/2022

Our Alumni are our Asset!

29/10/2021

میرے فیس بک پیج Imtizaaj کو لائیک شئر اور فالو ضرور کریں

24/10/2021

صرف ایک منٹ کی ویڈیو

احباب گرامی !سلام مسنونآج کی ویڈیو آپ کو ماضی قریب کے تاریخ کے جھروکوں میں لے جائے گی کچھ پہلو خود سے تشنہ چھوڑے ہیں تا ...
21/10/2021

احباب گرامی !

سلام مسنون
آج کی ویڈیو آپ کو ماضی قریب کے تاریخ کے جھروکوں میں لے جائے گی
کچھ پہلو خود سے تشنہ چھوڑے ہیں تا کہ احباب خود سے ان پر روشنی ڈال سکیں
سوچنے پر مجبور کرتی ہوئی ویڈیو کے ساتھ
آپ سب کی آراء کا منتظر
پروفیسر محمد فیصل چدھڑ

https://youtu.be/iyoAYxxSjuY

میرے چینل کو لائک شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں

I want to reveal some facts about the American nations through their history . That there exists very irresponsible nation that's The American Nation .I al...

17/10/2021

احباب گرامی
صرف 46 سیکنڈز کی ویڈیو

عنوان
Sunday Adventure
https://youtube.com/shorts/n4NEm053oVo?feature=share

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

احباب گرامیصرف 53 سیکنڈز کی ویڈیوعنوان How to keep Secretshttps://youtube.com/shorts/E8_ludlGEO0?feature=share
12/10/2021

احباب گرامی
صرف 53 سیکنڈز کی ویڈیو

عنوان
How to keep Secrets
https://youtube.com/shorts/E8_ludlGEO0?feature=share

the video is made for the guidance of professional . So that they can keep their secrets to be safe in their institutions

09/10/2021

ہمارے ملک کی ویلی قوم کے کام دیکھیں ذرا

قابل عمل باتدوستوں کو تکلیف دینا دوستوں کا اخلاقی فرض ہے
06/10/2021

قابل عمل بات

دوستوں کو تکلیف دینا دوستوں کا اخلاقی فرض ہے

02/10/2021

زندگی کا اچھا سبق

اپنی بقا کی جنگ خاموشی ، معصومیت اور بھولپن سے لڑیں

اگر آپ ہار گئے تو بے عزتی نہیں ہوگی
اور اگر جیت گئے تو سازشی ہونے کا الزام نہیں لگے گا

https://youtu.be/gzIXGQrZoDAمیری نئی ویڈیو کا عنوان ہے       "  فیس بک فراڈئیے پارٹ 2 "میں نے اس ویڈیو میں خود کے  تجربا...
23/09/2021

https://youtu.be/gzIXGQrZoDA

میری نئی ویڈیو کا عنوان ہے
" فیس بک فراڈئیے پارٹ 2 "
میں نے اس ویڈیو میں خود کے تجربات آپ لوگوں کے ساتھ شئر کیے ہیں کہ کس طرح سے گورے فراڈئیے اور فراڈنیں ہمارے معصوم لوگوں کو لوٹ رہے ہیں یا لوٹنے کی کوشش کر رہے ہیں
برائے مہربانی اپنے قریبی معصوم اور بھولے بھالے دوستوں اور رشتہ داروں کو اس فراڈ سے بچائیں
اور اپنے اس چینل کو لائک شئر اور سبسکرائب ضرور کریں

I have made this video to conscious my locality as well as aware them about the fb scammers so that they avoid such kind of people پیارے دوستو کافی دھمکیاں ب...

21/09/2021

اج
فیس بک فراڈئیے
ویڈیو کا دوسرا حصہ رات کو اپ لوڈ ہو جائے گا
دیکھنا مت بھولئے گا

18/09/2021

اب سے کچھ دیر بعد فیس بک فراڈ پر ویڈیو اپ لوڈ ہونے جا رہی ہے دیکھنا مت بھولیں

15/09/2021

اج ایک تحریر آپ سب کو آگاہ کرنے کے لئے لکھنے جا رہا ہوں
کہ فیس بک پر کیسے کیسے فراڈ چل رہے ہیں اور ہم ان سے کیسے بچیں
شاید ویڈیو بھی ہو

29/06/2021

سٔنا ہے أس کو سٔخن کے اصول آتے ہیں ؟
کرے کلام تو باتوں سے پھول آتے ہیں ؟

سٔنا ہے أس کے پڑھانے میں ہے مٹھاس ایسی
کہ بٔخار بھی ہو تو بچے سکول آتے ہیں !

27/06/2021

بلدا سورج کہندا سی
ہے کوئی میرے ورگا

نکا جیہا اک دیوا بولیا
شام پئی تے ویکھاں گے

14/04/2021

پہلا روزہ اختتام پذیر ہوا
اللہ ہم سب کو پورے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے
ہمارے گھروں میں سکینت نازل فرمائے

احباب گرامی السلام علیکممیری آج کی ویڈیو پاک بھارت تجارت پر سیاسی پارٹیوں کے نمائندگان نے جو بیان بازی کی اس کے تجزیہ ہر...
02/04/2021

احباب گرامی
السلام علیکم
میری آج کی ویڈیو پاک بھارت تجارت پر سیاسی پارٹیوں کے نمائندگان نے جو بیان بازی کی اس کے تجزیہ ہر مشتمل ہے کہ کس طرح سے یہ لوگ اپنے کئے ہوئے کام بھول کر موجودہ حکومت ہر تنقید کرتے ہیں
کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
آپ کی آراء کا منتظر
محمد فیصل چدھڑ

https://youtu.be/5LiQGPPcX9w

براہ کرم میرے چینل کو لائک شئر اور سبسکرائب ضرور کریں

This V log is about the detail back ground of the statements of different politicians . I deliver analysis of the different political partie's behavior with ...

احباب گرامیالسّلام علیکم ! میری آج کی اپ لوڈ ہونے والی ویڈیو کا عنوان ہے Gawader - ( income ) part iiiیہ ویڈیو چائنہ پاک...
30/03/2021

احباب گرامی
السّلام علیکم !
میری آج کی اپ لوڈ ہونے والی ویڈیو کا عنوان ہے
Gawader - ( income ) part iii
یہ ویڈیو چائنہ پاکستان کے درمیان ہونے والی ٹریڈ اور اس سے آنے والی آمدنی کے متعلق ہے ۔ کس طرح پاکستان کی حکومت اور عوام اس سے مستفید ہو سکیں گے
میرے چینل کو لائک شئر اور سبسکرائب ضرور کیجیے گا
شکر گزار
محمد فیصل چدھڑ

https://youtu.be/TXM3uK0kBqU

This V log is the third part of CPEC .In this V log , I tried my best to deliver information about the income of CPEC road between China and Pakistan . I als...

07/02/2021

ارناب گوسوامی کی لیک چیٹ نے کیسے مودی کی چالیں بے نقاب کیں

احباب گرامیالسلامُ علیکم!میری آج کی ویڈیو ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کے ایک تحقیقی کالم جو 2009 میں جنگ اخبار میں شائع ہو...
05/02/2021

احباب گرامی
السلامُ علیکم!
میری آج کی ویڈیو ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کے ایک تحقیقی کالم جو 2009 میں جنگ اخبار میں شائع ہو ا اس پر مشتمل ہے
یہ دراصل واقعہ " شق القمر " کا تاریخی ثبوت ہے کہ یہ کس طرح سے ہندوستان میں دیکھا گیا ۔ یہاں ایک ریاست کا راجہ مسلمان ہوا اور پھر برصغیر میں اسلام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی میں ہی آ چکا تھا اور پہلی مسجد بھی بن چکی تھی
دعاؤں کا منتظر
محمد فیصل چدھڑ

https://youtu.be/wSsCKQTbkLw

برائے مہربانی میرے چینل کو لائک شئر اور سبسکرائب ضرور کریں

This V log is based on the research of Dr. Abdul Qadir khan . He searched about the miracle of our beloved prophet Huzrat Muhammad ( PBUH ) .And I just want ...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imtizaaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imtizaaj:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share