ایڈووکیٹ عائشہ لینڈ مافیا کے سہولت کار جج کی عدالت میں ۔ جب ایڈووکیٹ عائشہ پچھلی تاریخ پر موجود تھی تو لینڈ مافیا کا وکیل موجود نہیں تھا لہذا ایڈووکیٹ عائشہ کو تاریخ دے دی گئی ، ایڈووکیٹ عائشہ کے جانے کے بعد مافیا کا وکیل آیا اور جج نے ایڈوکیٹ عائشہ کی عدم موجودگی میں مافیا کے حق میں آرڈر لکھوا دیا ۔
ایڈووکیٹ عائشہ بھی دوسرے وکیلوں کی طرح چپ کر جاتی ،کیونکہ یہ ان کا ذاتی نقصان تھوڑی تھا ۔ لیکن اپنے کلائنٹ کے حق کے لئے وہ بپھری ہوئی شیرنی بن گئیں ۔ اس کو کہتے ہیں حلال کی روزی ۔
عمران شیخ
عمران خان نے ملک بھر میں پرامن احتجاج کی کال دے دی
ضمانت کے باوجود عمران خان کو لاہور جانے کی اجازت نہں دی جارہی۔
مسلم ممالک کا سچا لیڈر جس نے تمام مسلم ممالک کو ایک جگہ پر اکٹھا کیا
سلام خان صاحب آپ کو اللہ پاک ہر محاذ پر اسی طرح آپ کو کامیاب کرتا چلا جائے آمین زیادہ سے زیادہ اس ویڈیو کو لائک کریں اور شئیر کریں تاکہ جو لوگ خان صاحب کے مخالف ہیں ان کو پتہ چل جائے کہ یہ ایک کتنا عظیم لیڈر ہے
ملکی کی موجودہ صورتیحال وزیراعظم عمران خان کا قوم سے اہم خطاب ٹاٸگرز دل کھل کر شٸیر کریں اور پیج Follow کریں💗✌
Arabs should know he is Imran khan: look at the body language !!
حضور یہ ہیں وہ ذرائع
جن کے ذریعے کپتان نے بہت بڑے بجلی مافیا کو دبوچ لیا اور اب وصولی جاری ہے ۔ میاں منشا جیسے فرنٹ مینوں کے ذریعے اس ملک کی بنیادیں کھوکھلی کرنے والے ظالم انشاء اللہ العزیز قانون کی پکڑ میں تو آ کر ہی رہیں گے لیکن اللّٰہ بزرگ و برتر کی پکڑ میں آ چکے ہیں ۔ اس ذات بابرکات نے فرعون ، ہامان ، شداد جیسے لوگ نشان عبرت بنا دیئے تو تم نے کیسے سوچ لیا کہ مکافات عمل کی چکی سے بچ جائو گے
ان اللّٰہ علی کل شئی قدیر