ahtesham_shami_ghumman

  • Home
  • ahtesham_shami_ghumman

ahtesham_shami_ghumman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ahtesham_shami_ghumman, Digital creator, .

29/01/2025

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ : قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ آدمی کی قبر کے پاس سے گزرے گا تو کہے گا کہ اے کاش ! اس قبر والے کی جگہ میں مدفون ہوتا ۔ {صحیح بخاری وصحیح مسلم } ۔

29/01/2025

یہ شعر "FAMILY VLOGGERS" کے لیے!
اتنا ضمیر بک گیا نوٹوں کے سامنے
لوگوں نے بہنیں پیش کی لوگوں کے سامنے
ہر دوجے گھر میں دیکھنے کو ملتے ہیں ہمیں
جو کام ہوتے تھے کھبی کوٹھوں کے سامنے

29/01/2025

ہر باپ چاہتا ہےکہ اسکی طلاق یافتہ بیٹی کا نکاح ہو جائے. لیکن کوئی باپ یہ نہیں چاہتا کہ اسکے بیٹے کا طلاق یافتہ لڑکی سے نکاح ہو جائے

"شیطان مردوں کا استاد اور عورتوں کا شاگرد ہے۔"عربی کہاوت
29/01/2025

"شیطان مردوں کا استاد اور عورتوں کا شاگرد ہے۔"

عربی کہاوت

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ahtesham_shami_ghumman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share