21/09/2023
اورکزئی کوچ حادثہ
لوئر اورکزئی ستوری خیل میں اساتذہ کے گاڑی کو حادثہ
حادثے میں 3 اساتذہ سیریس اور 11 معمولی زخمی ہے پولیس
زخمیوں کو کوہاٹ ہسپتال منتقل کر دئے ہیں پولیس
حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا ہے پولیس
_تفصیل
موضوع *آکسیڈنٹس*
_بذریعہ کنٹرول روم_
*آج بوقت14:00بجے*
تحصیل لوئر اورکزئی بحدود *تھانہ کریز بویہ بمقام انڈخیل* نزد قوم شیعہ ستوری گاوں کے قریب *ایک فلنگ کوچ کی بریک فیل ھونے کی وجہ سے ایکسیڈنٹ ہوا* گاڑی میں ٹوٹل 14 اساتذہ تھے جس میں
*3 اساتذہ بہت سیریز تھے* علاجِ معالجہ کرانے کیلئے *K.D.A کوہاٹ*
ہسپتال منتقل کردیا گیا
جس کے نام درجہ ذیل ہیں
1- *ٹیچر طاہر حسین*
سکنہ کچہ پحہ
2- *ٹیچر۔ رضآ علی شاہ*
سکنہ کچہ پحہ
3- *ٹیچر۔ سراج علی*
سکنہ کچہ پحہ
اور باقی ٹیچر نارمل ہے
نوٹ... فلنگ کوچ انڈخیل کی طرف سے کچہ پکہ جا رہا تھا
رپورٹ گزارش ہے